الخدمت فاوَنڈیشن نے ترک سماجی تنظیم حیرات کے تعاون سے بیروت (لبنان) دھماکہ متاثرین میں فوڈ پیکج تقسیم کئے

الخدمت فاوَنڈیشن نے ترک سماجی تنظیم حیرات کے تعاون سے بیروت (لبنان) دھماکہ متاثرین میں فوڈ پیکج تقسیم کئے

اسلام آباد : الخدمت فاوَنڈیشن لبنان کے دارالحکومت بیروت میں ہونے والے ہولناک دھماکے کے متاثرین کی مدد کو پہنچ گئی ۔ الخدمت فاوَنڈیشن نے ترک سماجی تنظیم حیرات ہیومینٹیرین ایڈ کے تعاون سے متاثرہ خاندانوں میں فوڈ پیکجز تقسیم کئے ۔ الخدمت فاوَنڈیشن کے صدر محمد عبدالشکور نے کہا کہ الخدمت فاوَنڈیشن اور پوری […]

.....................................................