سونا پھر مہنگا، قیمت میں 600 روپے فی تولہ اضافہ

سونا پھر مہنگا، قیمت میں 600 روپے فی تولہ اضافہ

کراچی (جیوڈیسک) سونے کی قیمت مزید چھ سو روپے فی تولہ بڑھ گئی۔ چار روز میں اٹھارہ سو پچاس روپے فی تولہ اضافہ ہو گیا۔ سونے کی نئی قیمت اڑتالیس ہزار چار سو روپے فی تولہ ہو گئی ہے۔ دس گرام سونے کی قیمت پانچ سو چودہ روپے اضافے سے اکتالیس ہزار چار سو پچاسی […]

.....................................................

سونے کی قیمت میں فی تولہ ہزار روپے کی کمی، 46 ہزار 550 کا ہوگیا

سونے کی قیمت میں فی تولہ ہزار روپے کی کمی، 46 ہزار 550 کا ہوگیا

کراچی(جیودیسک) ملک میں سونے کی قیمت میں فی تولہ 1000 روپے کی کمی ہو ئی جس کے بعدسونے کی فی تولہ قیمت 46 ہزار 550 روپے فی تولہ ہوگئی، سونے کی 10 گرام قیمت میں 857 روپے کی کمی اور 10 گرام کی قیمت 39 ہزار 900 روپے ہوگئی۔ آج بین الاقوامی منڈی میں سونے […]

.....................................................

سونے کی فی تولہ قیمت میں 2300 روپے کی کمی

سونے کی فی تولہ قیمت میں 2300 روپے کی کمی

کراچی (جیوڈیسک) عالمی منڈی میں سونے کی فی اونس قیمت 58 ڈالر گر گئی جس کے بعد فی تولہ قیمت 47500 ہوگئی۔آل سندھ صرافہ ایسو سی ایشن کے صدر ہارون چاند کے مطابق عالمی منڈی میں 58 ڈالر کمی کے بعد سونے کی فی اونس قیمت 1225 ڈالر ہو گئی ہے، ملک میں سونے کی […]

.....................................................

سونے کی قیمتوں میں 4 سو روپے فی تولہ کمی

سونے کی قیمتوں میں 4 سو روپے فی تولہ کمی

کراچی (جیوڈیسک) سونے کی قیمتوں میں مزید چار سو روپے فی تولہ کمی ہو گئی۔ دو روز میں نرخ بائیس سو روپے تولہ گر گئے۔ سونے کی نئی قیمت پچاس ہزار ایک سو روپے فی تولہ کی سطح پر آ گئی ہے۔ دس گرام سونے کی قیمت میں بھی تین سو تینتالیس روپے کمی ہوئی […]

.....................................................

سونے کی قیمت میں فی تولہ 7 سو روپے کمی

سونے کی قیمت میں فی تولہ 7 سو روپے کمی

کراچی (جیوڈیسک) عالمی منڈی میں نرخ گرنے کے بعد مقامی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی فی تولہ قیمت سات سو پچاس روپے کم ہو گئی جس کے بعد سونے کی قیمت تریپن ہزار روپے تولہ کی سطح سے نیچے آگئی۔ سندھ صرافہ ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت باون ہزار نو سو […]

.....................................................

سونا پھر مہنگا ، فی تولہ 54 ہزار روپے کا ہو گیا

سونا پھر مہنگا ، فی تولہ 54 ہزار روپے کا ہو گیا

کراچی (جیوڈیسک) عالمی منڈی میں قیمتیں بڑھنے کے بعد مقامی صرافہ مارکیٹوں میں بھی سونا مہنگا ہو گیا۔ فی تولہ پھر چون ہزار روپے کی سطح پر پہنچ گیا۔آل سندھ صرافہ ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت تین سو روپے بڑھ گئی ہے۔ دس گرام سونے کی قیمت میں دو سو ستاون […]

.....................................................

سونے کی قیمت میں 3 سو روپے فی تولہ اضافہ

سونے کی قیمت میں 3 سو روپے فی تولہ اضافہ

کراچی(جیوڈیسک)عالمی منڈی میں نرخوں میں اضافے کے بعد مقامی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی فی تولہ قیمت تین سو روپے بڑھ گئی۔جس کے بعد سونے کی نئی قیمت تریپن ہزار چار سو روپے فی تولہ پر پہنچ گئی۔ دس گرام سونے کی قیمت میں دو سو ستاون روپے اضافہ ہوا جس کے بعد اس کی […]

.....................................................

ملک بھر میں سونے کی قیمتوں میں 800 روپے فی تولہ اضافہ

ملک بھر میں سونے کی قیمتوں میں 800 روپے فی تولہ اضافہ

کراچی(جیوڈیسک)ملک بھر کی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی فی تولہ قیمت آٹھ سو روپے بڑھ کر53 ہزار روپے ہو گئی ہے۔ دس گرام سونے کی قیمت میں چھ سو چھیاسی روپے اضافہ ہوا جس کے بعد قیمت پینتالیس ہزار چار سو اٹھائیس روپے ہو گئی۔ آل سندھ صرافہ ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی مارکیٹ میں […]

.....................................................

فی تولہ سونا سات سو روپے سستا ہوگیا

فی تولہ سونا سات سو روپے سستا ہوگیا

پاکستان (جیوڈیسک)سونے کی قیمتوں میں ایک بار پھر کمی آنا شروع ہوگئی۔عالمی منڈی میں کمی کے بعد پاکستان میں فی تولہ سونا سات سو روپے سستا ہوگیا۔ آل سندھ صرافہ ایسوسی ایشن کے مطابق جمعرات کو عالمی منڈی میں فی اونس سونے کی قیمت میں اٹھارہ ڈالر کی کمی واقع ہوئی۔ جس کے زیراثر پاکستان […]

.....................................................

سونے کی فی تولہ قیمت میں تین ہزار روپے کمی

سونے کی فی تولہ قیمت میں تین ہزار روپے کمی

کراچی(جیوڈیسک)کراچی سونے کی قیمت تین ہزار روپے تولہ کمی کے بعد بیس ماہ کی کم ترین سطح پر آ گئی۔سونے کے نرخوں میں یہ ایک روز میں ہونے والی سب سے بڑی کمی ہے جس کے بعد سونے کی قیمت تریپن ہزار پانچ سو روپے فی تولہ پر آ گئی۔ دس گرام سونے کی قیمت […]

.....................................................

سونے کی فی تولہ قیمت میں مزید 500 روپے کمی

سونے کی فی تولہ قیمت میں مزید 500 روپے کمی

کراچی(جیوڈیسک)کراچی سونے کی فی تولہ قیمت میں مزید پانچ سو روپے کمی ہو گئی۔ دو روز میں نرخ اکیس سو روپے فی تولہ گرنے کے بعد ایک سال کی کم ترین سطح پر آگئے۔ سندھ صرافہ ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی منڈی میں سونے کی قیمت بائیس ڈالر فی اونس کم ہو کر چودہ سو […]

.....................................................

فی اونس سونا پندرہ ڈالر اور فی تولہ چار سو روپے مہنگا

فی اونس سونا پندرہ ڈالر اور فی تولہ چار سو روپے مہنگا

سندھ(جیوڈیسک)چار روز تک کمی کے بعد جمعے کو عالمی اور مقامی سطح پر سونے کی قیمتوں میں اضافہ دیکھا گیا۔۔فی اونس سونا پندرہ ڈالر اور فی تولہ سونا چار سو روپے مہنگا ہوگیا۔ آل سندھ صرافہ ایسوسی ایشن کی جانب سے جمعے کو فی تولہ سونے کی قیمت میں چار سو روپے اضافے کا اعلان […]

.....................................................

سونے کی فی تولہ قیمت 61 ہزار سے تجاوز کرگئی

سونے کی فی تولہ قیمت 61 ہزار سے تجاوز کرگئی

سونے کی قیمتوں میں اضافے کا سلسلہ جاری ہے۔ پاکستان میں فی تولہ سونے کے دام ایک سال بعد دوبارہ 61 ہزار روپے سے تجاوز کرگئے۔ جمعہ کو فی تولہ سونا مزید ساڑھے چھے سو روپے مہنگا ہوا جس سے پاکستان میں فی تولے سونے کی قیمت 61050 روپے پر پہنچ گئی جو ایک سال […]

.....................................................

سونے کی قیمت میں فی تولہ 500 روپے کمی

سونے کی قیمت میں فی تولہ 500 روپے کمی

عالمی مارکیٹ (جیوڈیسک) عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں کمی کے بعد پاکستان میں بھی سونا سستا ہو گیا۔سونے کی قیمت میں دو روز کے دوران پانچ سو روپے فی تولہ کی کمی ہوئی۔ سندھ صرافہ ایسوسی ایشن کے مطابق ملک بھر میں سونے کی فی تولہ قیمت اٹھاون ہزار چھ سو روپے ہے۔ […]

.....................................................
Page 4 of 41234