سلیکان ویلی: چند ماہ قبل اپنا نام ’فیس بُک‘ سے تبدیل کرکے ’میٹا‘ بننے والی کمپنی نے مصنوعی ذہانت (اے آئی) کےلیے ایک خاص اور طاقتور سپر کمپیوٹر تیار کرلیا ہے جو اپنے ابتدائی مرحلے پر ہی دنیا کے تیز رفتار سپر کمپیوٹروں میں شمار ہونے لگا ہے۔ اس سپر کمپیوٹر کو ’اے آئی ریسرچ […]
امریکا : سماجی رابطوں کی مقبول ترین ایپ فیس بک نے رازداری کے خدشات کی وجہ سے اپنے چہرے کی شناخت کا نظام (face-recognition system) کو ختم کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق منگل کے روز فیس بک حکام کی جانب سے اعلان کیا گیا ہے کہ وہ […]
امریکا (اصل میڈیا ڈیسک) فیس بک نے سوشل میڈیا سے ذرا ہٹ کر ”میٹاورس” کی جانب ایک اور قدم بڑھاتے ہوئے اپنا نام ”میٹا” رکھ لیا۔ اس تبدیلی کا اطلاق فیس بک، انسٹاگرام اور واٹس ایپ جیسے انفرادی پلیٹ فارمز کے بجائے صرف ملکیت والی کمپنی پر ہو گا۔ سوشل میڈیا کی بڑی عالمی کمپنی […]
بھارت (اصل میڈیا ڈیسک) فیس بک کی کچھ داخلی دستاویزات سے پتہ چلا ہے کہ اس کمپنی کی جانب سے بھارت میں مسلمانوں کے خلاف نفرت آمیز اور تشدد پر اکسانے والے مواد کو صارفین تک پہنچنے سے روکنے کا عمل شفاف نہیں تھا۔ نیوز ایجنی ایسوسی ایٹڈ پریس کو ملنے والی ان دستاویزات کے […]
فرانس (اصل میڈیا ڈیسک) فیس بک نے فرانس کے اخبارات کو خبری مواد استعمال کرنے کا معاوضہ ادا کرنے کے معاہدے کی تصدیق کر دی ہے۔ قبل ازیں گوگل بھی ایسا ہی ایک معاہدہ فرانسیسی اخبارات کے ساتھ کر چکا ہے۔ فیس بک کی انتظامیہ نے اپنے ایک بیان میں واضح کیا کہ بعض فرانسیسی […]
امریکا : فیس بک اپنی کمپنی کا نام تبدیل کرنے کا منصوبہ بنا رہا ہے تاکہ میٹاورس کی تعمیر پر اپنی توجہ مرکوز کر سکے۔ اس معاملے کی براہ راست معلومات رکھنے والے ایک ذرائع کے مطابق فیس بک کے سربراہ مارک زکربرگ 28 اکتوبر کو کمپنی کی سالانہ کنیکٹ کانفرنس میں اس حوالے سے […]
امریکا : سوشل میڈیاسائٹ فیس بک نے صحافیوں اور انسانی حقوق کے لیے کام کرنے والوں کو عوامی شخصیت قرار دیتے ہوئے ان کو ہراسانی سے بچانے کے لیے پالیسیاں مزید سخت کردیں۔ فیس بک کے گلوبل سیفٹی چیف اینٹی گونے ڈیوس نے ایک انٹرویو میں بتایا کہ صحافیوں اور انسانی حقوق کے لیے کام […]
امریکا : فیس بک اور انسٹاگرام کی سروسز ایک بار پھر متاثر ہوگئیں جس کی وجہ سے صارفین کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ فیس بک نے سروسز متاثر ہونے کی تصدیق کرتے ہوئے ٹوئٹ کی۔ فیس بک کی جانب سے کہا گیا ہے کہ ‘ہم جانتے ہیں کہ کچھ صارفین کو ہماری […]
امریکا (اصل میڈیا ڈیسک) وائٹ ہاؤس نے کہا کہ پرائیویسی اور اعتماد کے خدشات کے پیش نظر’فیس بک‘ کو مزید کام اور اصلاحات کی ضرورت ہے۔ وائٹ ہاؤس کی پریس سکریٹری جین ساکی کی طرف سے جاری ایک بیان میں فیس بک کے ڈھانچے میں اصلاحات کا مطالبہ ایک ایسے وقت میں کیا جب ’فیس […]
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان سمیت دنیا بھر میں فیس بک، واٹس ایپ اور انسٹاگرام کی سروسز 7 گھنٹے کی بندش کے بعد بحال ہو گئیں۔ فیس بک اور واٹس ایپ نے واضح طور پر ایپلیکیشنز کی بندش کی کوئی وجہ نہیں بتائی تاہم ماہرین کی جانب سےمختلف وجوہات بتائی جارہی ہیں۔ ماہرین کا […]
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان سمیت دنیا بھر میں سوموار کی شب صارفین کو سماجی رابطے کی بڑی ویب گاہ فیس بُک اوراس کی ذیلی دوایپس وٹس ایپ اور انسٹاگرام پر رابطے میں دشواری کا سامنا ہے اور یہ انٹرنیٹ کے ذریعے کونیکٹ نہیں ہورہی ہیں۔ فیس بک، انسٹاگرام اور وَٹس ایپ تینوں دنیا […]
سان فرانسسكو: فیس بک نے بہت انتظار کروانے کے بعد آخرکار اپنی اسمارٹ عینک پیش کر دی ہے جسے مشہور لگژری عینک ساز کمپنی رے بین نے اپنے اسٹور پر رکھا ہے۔ عینک کی دونوں جانب 5 میگاپکسل کیمرے نصب ہیں جنہیں ایک ساتھ استعمال کرتے ہوئے تصاویر اور ویڈیوز بنائی جاسکتی ہیں۔ دوکیمروں کی […]
بلوم برگ : ایک وقت تھا جب فیس بک کی ایپ کے اندر ہی صارفین دوستوں کے ساتھ چیٹ کر سکتے تھے لیکن کمپنی نے بعد میں اس فیچر کو الگ کر دیا اور صارفین کو میسنجر ایپ ڈاؤن لوڈ کرنے اور استعمال کرنے پر مجبور کیا۔ اس پالیسی کے بعد بہت سے لوگ فیس […]
امریکی (اصل میڈیا ڈیسک) جب فیس بک پر سنسرشپ کا الزام لگتا ہے تو اس معاملے میں سابق امریکی صدر کے بیٹے ڈونلڈ ٹرمپ جونیئر اور طالبان کے ترجمان ذبیح اللہ مجاہد بظاہر ایک ہی صفحے پر نظر آتے ہیں۔ منگل کو طالبان کے ترجمان ذبیع اللہ مجاہد نے کابل میں افغانستان کے صدارتی محل […]
کیلیفورنیا : واٹس ایپ، فیس بک اور انسٹاگرام کی طرح سوشل میڈیا سائٹ اسنیپ چیٹ کو بھی نوجوانوں کی بڑی تعداد اپنی تفریح کیلئے استعمال کرتی ہے اور اپنے دوستوں کو پل پل کی خبر دینے میں یہ سائٹ کافی مددگار ثابت ہوتی ہے۔ اسٹریکس کسی سلسلے کو جاری رکھنے کو کہا جاتا ہے اور […]
کیلیفورنیا : فیس بک کی جانب سے اگلے مرحلے میں بڑے پیمانے پر تدریسی پروگرام کی منصوبہ بندی جاری ہے اور اس ضمن میں سوشل میڈیا پلیٹ فارم نے مشہور آن لائن کورس پلیٹ فارم کورسیرا سے وسیع تر اشتراک کیا ہے۔ پہلے مرحلے میں دو نئے سرٹفکیٹ کورس متعارف کرائے جائیں گے جن میں […]
وائٹ ہاؤس (اصل میڈیا ڈیسک) امریکی صدر نے جمعہ 16 جولائی کو کورونا سے متعلق غلط معلومات کی فیس بُک پر موجودگی کے تناظر میں اس سوشل میڈیا پلیٹ فارم پر تنقید کی تھی۔ تاہم فیس بک نے اس تنقید کو رد کر دیا ہے۔ امریکی صدر جو بائیڈن نے جمعہ 16 جولائی کو کہا […]
واشنگٹن (اصل میڈیا ڈیسک) سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے گوگل، فیس بک اور ٹوئٹر کے خلاف مقدمہ دائر کردیا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق ڈونلڈ ٹرمپ نے سرچ انجن گوگل، سوشل میڈیا سائٹس فیس بک اور ٹوئٹر کے سی ای اوز کے خلاف فلوریڈا کی وفاقی عدالت میں مقدمہ دائر کرتے ہوئے ان ٹیکنالوجی […]
امریکا : مقبول ترین سوشل میڈیا سائٹ فیس بک نے ٹوئٹر کے سب سے اہم فیچر کی آزمائش کا آغاز کردیا ہے۔ غیر ملکی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق ٹوئٹر پر موجود تھریڈز کا سلسلہ اب فیس بک کی نیوز فیڈ پر متعارف کروائے جانے کا امکان ہے، فی الحال ایپلی کیشن نے یہ تجربہ […]
سان فرانسسكو: فیس بک کی اسمارٹ واچ اگلے برس فروخت کے لیے پیش کردی جائے گی، اگرچہ فیس بک نے اس کا اعلان تو نہیں کیا لیکن ٹیکنالوجی کے بھیدی ماہرین اور ویب سائٹس نے اس کی اگلے برس فروخت کا دعویٰ کیا ہے۔ فیس بک نے اپنے ہارڈویئر کے کئی اعلانات کیے ہیں جن […]
لندن (اصل میڈیا ڈیسک) دنیا کی 7 بڑی ترقی یافتہ معیشتوں کی تنظیم G-7 کے وزرائے خارجہ کے اجلاس میں گوگل، فیس بک اور ایمازون سمیت ملٹی نیشنل کمپنیوں پر 15 فیصد تک ٹیکس لگانے کی امریکی صدر کی تجویز پر اتفاق کیا گیا ہے۔ برطانوی نشریاتی ادارے بی بی سی کے مطابق لندن میں […]
امریکا (اصل میڈیا ڈیسک) فیس بک نے ڈونلڈ ٹرمپ کا فیس بک اور انسٹاگرام اکاؤنٹ دو سال کے لیے بند کر دیا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق فیس بک کمپنی نے سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا فیس بک اور انسٹاگرام اکاؤنٹ دو سال کے لیے معطل کر دیا ہے۔ فیس بک کمپنی کے نائب […]
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) اداکار عمران عباس نے اپنی شادی کی خبروں سے تنگ آکر فیس بک پر طویل کیپشن کے ساتھ پوسٹ شیئر کی جس میں انہوں نے شدید ناراضی کا اظہار کیا۔ عمران عباس گزشتہ چند ماہ سے سوشل میڈیا پر پھیلائی جانے والی جھوٹی خبروں کی زد میں ہیں۔ یوٹیوبرز آئے […]
امریکا : ایک طرف فلسطین پر جاری اسرائیلی جارحیت کا سلسلہ نہیں تھم سکا ہے تو دوسری جانب سماجی رابطے کی سب سے بڑی ویب سائٹ فیس بک اسرائیل کے جنگی جرائم کے خلاف صارفین کی پوسٹ ڈیلیٹ کرنے کا سلسلہ جاری رکھے ہوئے ہے۔ تاہم اب فلسطین پر اسرائیلی جارحیت کے خلاف صارفین کی […]