فیس بک نے صارفین کیلئے کون سے نئے فیچر کی آزمائش شروع کی ہے؟

فیس بک نے صارفین کیلئے کون سے نئے فیچر کی آزمائش شروع کی ہے؟

کیلی فورنیا (اصل میڈیا ڈیسک) فیس بک جلد ہی صارفین کی سہولت اور غلط معلومات کی روک تھام کیلئے نیا فیچر متعارف کروائے گی جس کی آزمائش کا آغاز ہوچکا ہے۔ جدید ٹیکنالوجی کے موجودہ دور میں شاید ہی کوئی ایسا شخص ہو جو سوشل میڈیا کے استعمال سے دور ہوگا اور فیس بک کا […]

.....................................................

فیس بک صحافیوں اور لکھاریوں کو 50 لاکھ ڈالر دے گا

فیس بک صحافیوں اور لکھاریوں کو 50 لاکھ ڈالر دے گا

کیلی فورنیا: سماجی رابطے کی معروف ویب سائٹ فیس بک نے اعلان کیا ہے کہ وہ منفرد رپوٹنگ کرنے والے صحافیوں کو 50 لاکھ ڈالر دینے جا رہا ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے رائٹرز کے مطابق فیس بک اپنے نئے اشاعتی پلیٹ فارم کے لیے سوشل میڈیا کے ذریعے پیسے کمانے کے خواہش مند صحافیوں […]

.....................................................

شکایات کے باوجود فیس بک اور گوگل پر دھوکے بازوں کے اشتہارات جاری، سروے

شکایات کے باوجود فیس بک اور گوگل پر دھوکے بازوں کے اشتہارات جاری، سروے

سلیکان ویلی : فیس اور گوگل دھوکہ دہی کے واقعات سامنے آنے کے بعد بھی اپنے پلیٹ فارمز سے آن لائن اسکیم (مالیاتی دھوکہ دہی پر مبنی جعلی اسکیموں) کے اشتہارات ہٹانے میں ناکام رہے ہیں۔ اس بات کا انکشاف صارفین کے تحفظ کےلیے کام کرنے والے برطانوی کنزیومر واچ ڈاگ ’’وِچ؟‘‘ (?Which) نے ایک […]

.....................................................

50 کروڑ سے زائد فیس بک صارفین کا ڈیٹا لیک ہو گیا

50 کروڑ سے زائد فیس بک صارفین کا ڈیٹا لیک ہو گیا

امریکا : سماجی رابطے کی ویب سائٹ فیس بک کے 50 کروڑ سے زیادہ صارفین کی معلومات ہیک ہو گئیں۔ ہیکرز نے صارفین کے فون نمبرز، نام، گھروں کے پتے، ای میل ایڈریس اور دیگر ذاتی معلومات انٹرنیٹ پر ڈال دیں۔ سائبر سکیورٹی کے ماہرین نے خدشہ ظاہر کیا ہے کہ ہیکرز ان معلومات کی […]

.....................................................

فیس بک نے ٹرمپ کے انٹرویو کی ویڈیو ہٹا دی

فیس بک نے ٹرمپ کے انٹرویو کی ویڈیو ہٹا دی

امریکا (اصل میڈیا ڈیسک) امریکی سماجی رابطے کی سب سے بڑی ویب سائٹ فیس بک نے ٹرمپ کی بہو کے پیج سے سابق صدر کی ویڈیو ہٹادی۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق فیس بک کے ترجمان نے ٹرمپ کی بہو کے فیس بک پیج سے سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے ایک انٹرویو کی ویڈیو […]

.....................................................

فیس بک نے وینزویلا کے صدر سمیت ایک ارب سے زائد اکاؤنٹس بند کر دیئے

فیس بک نے وینزویلا کے صدر سمیت ایک ارب سے زائد اکاؤنٹس بند کر دیئے

سان فرانسسكو: سماجی رابطے کی ویب سائٹ فیس بک نے کورونا وائرس سے متعلق گمراہ کن معلومات پھیلانے پر وینزویلا کے صدر نکولس مارودو کے آفیشل صفحے سمیت ایک ارب 3 کروڑ سے زائد اکاؤنٹس اور پیجز بند یا منجمد کر دیئے۔ فیس بک انتظامیہ کی جانب sے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ […]

.....................................................

کیا بڑی ڈیجیٹل کمپنیاں صحافت کو محفوظ رکھ سکیں گی؟

کیا بڑی ڈیجیٹل کمپنیاں صحافت کو محفوظ رکھ سکیں گی؟

امریکا (اصل میڈیا ڈیسک) امریکا فیس بک کے لیے گزشتہ ایک ماہ خاصا پریشان کن رہا ہے۔ آسٹریلیا میں عبوری پابندی کے بعد اب یہ ادارہ کئی جرمن پبلشرز کو بھی خبری مواد کی اشاعت پر مالی ادائیگیاں کرے گا۔ سماجی رابطے کی حامل امریکی ڈیجیٹل کمپنی ‘فیس بک نیوز‘ اب جرمن پبلشرز کے نیوز […]

.....................................................
.....................................................

فیس بک نے آسٹریلوی نیوز سائٹس روک دیں

فیس بک نے آسٹریلوی نیوز سائٹس روک دیں

امریکا (اصل میڈیا ڈیسک) فیس بک نے اپنے پلیٹ فارم پر آسٹریلیا میں صارفین کے لیے کوئی خبر دیکھنے یا شیئر کرنے پر روک لگا دی ہے۔ اس سے آسٹریلیا میں لوگوں کو اطلاعات کے حصول میں پریشانیاں لاحق ہوگئی ہیں۔ سوشل میڈیا کی امریکی کمپنی فیس بک نے آسٹریلیا میں ایک مجوزہ نئے میڈیا […]

.....................................................

فیس بک کی اسمارٹ واچ کے منتظر مداحوں کے لیے خوشخبری

فیس بک کی اسمارٹ واچ کے منتظر مداحوں کے لیے خوشخبری

کیلی فورنیا: سماجی رابطے کی ویب سائٹ فیس بک آئندہ برس 2022 تک اسمارٹ واچ تیار کرلے گی۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق سماجی رابطے کی ویب سائٹ فیس بک اب ہارڈ ویئر کے میدان میں بھی قدم رکھ دیا ہے اور اس سلسلے میں اسمارٹ واچ لانچ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ فیس […]

.....................................................

فیس بک کو روزانہ استعمال کرنیوالوں کی تعداد کتنی ہے؟ ڈیٹا جاری

فیس بک کو روزانہ استعمال کرنیوالوں کی تعداد کتنی ہے؟ ڈیٹا جاری

امریکہ : سماجی رابطوں کی سب سے بڑی ویب سائٹ فیس بک کی جانب سے 2020 کے چوتھے سہ ماہی کے اعداد وشمار جاری کیے گئے ہیں۔ جاری اعداد وشمار کے مطابق فیس بک کا کہنا ہے کہ چوتھے سہ ماہی میں سوشل نیٹ ورک کی آمدنی 28 ارب ڈالر ہوگئی ہے جو ایک سال […]

.....................................................

فیس بک کی پالیسی میں تبدیلی کا فیصلہ

فیس بک کی پالیسی میں تبدیلی کا فیصلہ

امریکا : سماجی رابطے کے سب سے بڑے پلیٹ فارم فیس بک نے اپنی پالیسی میں تبدیلی کا فیصلہ کیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق سرمایہ کاروں سے بات چیت کرتے ہوئے فیس بک کے بانی مارک زکر برگ نے کہا کہ فیس بک پر سیاسی و معاشرتی سرگرمیوں سے متعلق تجاویز کو ختم کیا […]

.....................................................

واٹس ایپ صارف کا موبائل نمبر، تصویر، فون ماڈل اور لوکیشن بھی فیس بک کو فراہم کریگا

واٹس ایپ صارف کا موبائل نمبر، تصویر، فون ماڈل اور لوکیشن بھی فیس بک کو فراہم کریگا

واٹس ایپ نے اپنی ایپلیکشن کے استعمال کے لیے پرائیویسی پالیسی میں نئی تبدیلیاں کر دی ہیں جن کو قبول کرنا صارفین کے لیے لازمی ہے ورنہ ان کا اکاؤنٹ ڈیلیٹ کردیا جائے گا۔ فیس بک کی زیر ملکیت کمپنی واٹس ایپ نے صارفین کو نوٹیفیکیشنز بھی بھیج دیے ہیں اور انہیں پالیسی قبول کرنےکے […]

.....................................................

فیس بک نے دماغ پڑھنے کی ٹیکنالوجی بنانے پر کام شروع کردیا

فیس بک نے دماغ پڑھنے کی ٹیکنالوجی بنانے پر کام شروع کردیا

کیلیفورنیا: واٹس ایپ کی جانب سے معلومات کے تبادلے کی پالیسی پر دنیا بھر میں بحث جاری ہے تاہم اس سے قبل فیس بک انسانوں کے خیالات پتا لگانے کی ٹیکنالوجی حاصل کرنے پر کام شروع کرچکا ہے جس کے بارے میں بھی کئی تحفظات پائے جاتے ہیں۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے بزفیڈ نیوز […]

.....................................................

نئے سال پر واٹس ایپ اور فیس بک کالز کا نیا ریکارڈ

نئے سال پر واٹس ایپ اور فیس بک کالز کا نیا ریکارڈ

سان فرانسسكو: پوری دنیا میں کورونا کے خوف اور امریکہ و برطانیہ میں لاک ڈاؤن کی وجہ سے لوگ گھروں تک محصور رہے اور اس دوران پوری دنیا میں واٹس ایپ اور فیس بک (بمع میسنجر) پر ریکارڈ آڈیو اور ویڈیو کالز کی گئیں جن کی تعداد ایک ارب چالیس کروڑ کے لگ بھگ بتائی […]

.....................................................

وزیراعظم عمران خان کا فیس بک انتظامیہ سے اسلام مخالف مواد پر پابندی لگانے کا مطالبہ

وزیراعظم عمران خان کا فیس بک انتظامیہ سے اسلام مخالف مواد پر پابندی لگانے کا مطالبہ

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وزیراعظم عمران خان نے فیس بک کے چیف ایگزیکٹو مارک زکر برگ کو ایک خط مین اسلام کے خلاف نفرت اور اسلامو فوبیا کی روک تھام کے لیے ہولاکاسٹ کی طرز پر مکمل پابندی لگانے کا مطالبہ کیا ہے۔ وزیراعظم آفس کے میڈیا ونگ کے مطابق خط کے مندرجات میں […]

.....................................................

فیس بک اے آئی براہِ راست 100 زبانوں کا ترجمہ کر سکتا ہے

فیس بک اے آئی براہِ راست 100 زبانوں کا ترجمہ کر سکتا ہے

سان فرانسسكو: فیس بک نے مختلف زبانوں میں اپنی پوسٹوں کو ایک سے دوسری زبان میں ترجمہ کرنے کے لیے مصنوعی ذہانت (آرٹیفیشل انٹیلی جنس یا اے آئی) پر مبنی پروگرام بنایا ہے جو فوری طور پر ایک سے دوسری زبان میں ترجمہ کرسکتا ہے اور اس طرح کم ازکم 100 زبانوں کا ترجمہ کیا […]

.....................................................

خبردار! فیس بک پر پیاز کی تصویر پوسٹ کرنے سے محتاط رہیں

خبردار! فیس بک پر پیاز کی تصویر پوسٹ کرنے سے محتاط رہیں

کچھ ‘پیاز ‘عام ہوتے ہیں اور کچھ پیاز فیس بک کے لیے ضرورت سے زیادہ خوبصورت بھی ہو سکتے ہیں جنہیں وہ اپنے پلیٹ فارم پر پوسٹ نہیں ہونے دیتا۔ یہ بات حال ہی میں ایک کینیڈین اسٹور کے علم میں آئی کیوں کہ سماجی رابطے کی ویب سائٹ فیس بک نے اسٹور کی جانب […]

.....................................................

امریکا: انتخابات کو غیر معتبر قرار دینے والے اشتہارات پر فیس بک کی پابندی

امریکا: انتخابات کو غیر معتبر قرار دینے والے اشتہارات پر فیس بک کی پابندی

امریکا (اصل میڈیا ڈیسک) فیس بک نے اپنے پلیٹ فارم پر غلط اطلاعات سے نمٹنے کے لیے بعض اہم اقدامات اٹھاتے ہوئے ایسے سیاسی اشتہارات پر پابندی عائد کردی ہے جو امریکی انتخابات کو غلط بتانے کی کوشش کر رہے ہیں۔ امریکا کے صدارتی انتخابات میں اب جبکہ صرف ایک ماہ کا وقت بچا ہے […]

.....................................................

بھارت میں بی جے پی اور آر ایس ایس فیس بک واٹس ایپ کو کنٹرول کرتے ہیں، راہول گاندھی

بھارت میں بی جے پی اور آر ایس ایس فیس بک واٹس ایپ کو کنٹرول کرتے ہیں، راہول گاندھی

بھارت (اصل میڈیا ڈیسک) بھارت میں حزب اختلاف کی جماعت کانگریس کے مرکزی رہنما راہول گاندھی نے کہا ہے کہ بی جے پی اور آر ایس ایس ہمارے ملک میں فیس بک اور واٹس ایپ کو کنٹرول کررہے ہیں۔ اپنی ایک ٹوئٹ میں راہل گاندھی نے حکمران جماعت بھارتیہ جنتا پارٹی اور انتہا پسند ہندو […]

.....................................................

گستاخانہ فیس بک پوسٹ پر بھارت میں ہنگامے پھوٹ پڑے

گستاخانہ فیس بک پوسٹ پر بھارت میں ہنگامے پھوٹ پڑے

بنگلورو (اصل میڈیا ڈیسک) بھارتی شہر بنگلورو میں توہین رسالت پر مبنی فیس بک پوسٹ پر ہنگامے پھوٹ پڑے جن میں 3 افراد ہلاک ہوگئے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق کانگریس سے تعلق رکھنے والے رکن اسمبلی سری ویناس مرتھی کے بھتیجے نے فیس بک پر ایک پوسٹ میں پیغمبر اسلام حضرت محمد ﷺ کی […]

.....................................................

فیس بک انتظامیہ کا دوہرا معیار

فیس بک انتظامیہ کا دوہرا معیار

تحریر : قادر خان یوسف زئی امریکا میں سیاہ فام شہری کی سفید فام پولیس افسر نے نسلی عصبیت کا مظاہرہ کرتے ہوئے ماورائے عدالت جان لے لی، تو دوسری جانب وائٹ ہاؤس کے خلاف شدید عوامی ردعمل نے دنیا بھر میں توجہ حاصل کی۔ صدر ٹرمپ اپنے منتازع بیانات کی وجہ سے شوشل میڈیا […]

.....................................................

فیس بک کا ‘ایتھکس ان اے آئی’ ریسرچ ایوارڈز جیتنے والوں میں پاکستانی اسکالر بھی شامل

فیس بک کا ‘ایتھکس ان اے آئی’ ریسرچ ایوارڈز جیتنے والوں میں پاکستانی اسکالر بھی شامل

فیس بک نے ایشیاء پیسفک کے لیے ایتھکس ان اے آئی ریسرچ اقدام جیتنے والوں کا اعلان کر دیا ہے جن میں پاکستانی اسکالر بھی شامل ہیں۔ اس اقدام کا مقصد مصنوعی ذہانت (اے آئی) کی اخلاقیات کے شعبے میں باضابطہ بنیادی تحقیق اور اس کے تصورات کے بارے میں تعاون فراہم کرنا ہے۔ اسے […]

.....................................................

کورونا سے متاثرہ افراد کیلیے فیس بک کا زبردست فیچر

کورونا سے متاثرہ افراد کیلیے فیس بک کا زبردست فیچر

عالمی وبا کووڈ-19 یعنی کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کے لیے فیس بک نے ایک مددگار فیچر ایکٹیو کر دیا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق سماجی رابطوں کے مقبول ترین پلیٹ فارم فیس بک میں ‘کمیونٹی ہیلپ فیچر’ 4 سال پہلے شامل کیا گیا تھا۔ لیکن اب فیس بک کے اس ‘کمیونٹی […]

.....................................................