کورونا پر غلط بیانی، برازیل کے صدر کی ویڈیوز ہٹا دی گئیں

کورونا پر غلط بیانی، برازیل کے صدر کی ویڈیوز ہٹا دی گئیں

برازیل (اصل میڈیا ڈیسک) ایک بیان میں فیس بک نے کہا کہ صدر جیئر بولسونارو اس مرض کے بارے میں غلط معلومات پھیلا رہے تھے، جس کے باعث ان کا مواد فیس بک سے ہٹانا پڑا۔ فیس بک کا کہنا ہے کہ ان کی ذمہ داری ہے کہ ہر وہ غلط معلومات ہٹا دیں جس […]

.....................................................

چہرہ شناس ٹیکنالوجی کے مقدمے پر فیس بک 55 کروڑ ڈالر جرمانہ ادا کرے گا

چہرہ شناس ٹیکنالوجی کے مقدمے پر فیس بک 55 کروڑ ڈالر جرمانہ ادا کرے گا

الینوائے: فیس بک متنازعہ چہرہ شناس (فیس ریکگنیشن) ٹیکنالوجی پر کئے گئے ایک مقدمے کے حل کے طور پر 55 کروڑ ڈالر جرمانہ ادا کرے گا۔ یہ رقم پاکستانی روپوں میں 82 ارب روپے کے لگ بھگ ہے۔ یہ مقدمہ فیس بک پر تصویر کو لوگوں کے نام سے ٹیگ کرنے اور پہچاننے سے شروع […]

.....................................................

فیس بک، انسٹاگرام کا بچوں تک جنسی موادکی رسائی روکنے کیلیے بڑا اقدام

فیس بک، انسٹاگرام کا بچوں تک جنسی موادکی رسائی روکنے کیلیے بڑا اقدام

سماجی رابطوں کی مقبول ترین ویب سائٹ فیس بک نے بچوں کو جنسی مواد دیکھنے سے روکنے کے لیے بڑا اقدام اٹھایا ہے۔ ٹیلی گراف کے مطابق فیس بک اور انسٹاگرام نے بچوں کو جنسی مواد دیکھنے سے روکنے کے لیے ایک حد مقرر کردی ہے جس کے تحت اب فیس بک اور انسٹاگرام پر […]

.....................................................

فیس بک کا دماغ پڑھنے والا ’بینڈ‘ تیار کرنے کا اعلان

فیس بک کا دماغ پڑھنے والا ’بینڈ‘ تیار کرنے کا اعلان

آپ کے دماغ میں کیا چل رہا ہے یہ جاننے کے لیے فیس بک ایک نئی ٹیکنالوجی پر کام کر رہی ہے۔ فیس بُک کے وائس پریزیڈنٹ ’اینڈریو بوس ورتھ‘ نے پیر کو اعلان کیا کہ ’سی ٹی آر ایل لیب‘ کے تعاون سے کمپنی ایک ایسا بینڈ بنانے جا رہی ہے جسے ہاتھ پر […]

.....................................................

اب فیس بک کا جہاد نہیں چلے گا بلکہ عملی طور پر آگے بڑھنا ہو گا: سراج الحق

اب فیس بک کا جہاد نہیں چلے گا بلکہ عملی طور پر آگے بڑھنا ہو گا: سراج الحق

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) جماعت اسلامی پاکستان کے امیر سینیٹر سراج الحق کا کہنا ہے کہ حکومت کی کارکردگی جیسی ہونی چاہیے تھی ویسی نہیں ہے، اب فیس بک کا جہاد نہیں چلے گا بلکہ عملی طور پر آگے بڑھنا ہوگا۔ جماعت اسلامی کی جانب سے مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم کے خلاف اور کشمیریوں […]

.....................................................

فیس بکی گرین اور کلین مہم اور خشک گملوں میں سو کھتے اور کملاتے ہوئے پودے

فیس بکی گرین اور کلین مہم اور خشک گملوں میں سو کھتے اور کملاتے ہوئے پودے

تحریر : انجم صحرائی میرا سوال سنتے ہی صاحب اپنی کر سی سے یوں اچھلے جیسے کسی کیڑے نے ان کے جسم کے کسی نازک حصہ کو تاک کے نشانہ بنایا ہو۔ قدرے خفگی سے بو لے آپ ہیں کون ؟ میں تو آپ کو نہیں جا نتا ۔۔ میں نے عرض کی کہ معلومات […]

.....................................................

فیس بک یا فیک بک

فیس بک یا فیک بک

تحریر : روشن خٹک یوں تو سوشل میڈیا کے اور ویب سائٹس بھی موجود ہیں لیکن فیس بک ہمارے عہد کا لازمی جز بن گیا ہے ،بچے بوڑھے، خواتین سبھی فیس بک کے رسیا ہیں۔ گھر میں اگر پانچ افراد ہیں تو ان سب کا فارغ وقت فیس بک پر ہی گزرتا ہے یوں لگتا […]

.....................................................

بند کیے گئے فیس بک اکاؤنٹس آئی ایس پی آر کے زیرانتظام نہیں: سیکیورٹی ذرائع

بند کیے گئے فیس بک اکاؤنٹس آئی ایس پی آر کے زیرانتظام نہیں: سیکیورٹی ذرائع

اسلام آباد (جیوڈیسک) سیکیورٹی ذرائع کے مطابق پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کا اکاؤنٹس بند کرنے کے معاملے پر فیس بک انتظامیہ سے رابطہ ہوا ہے۔ سیکیورٹی ذرائع کا کہنا ہے کہ بند کیےگئے فیس بک اکاؤنٹس آئی ایس پی آر کے زیرانتظام نہیں اور ان اکاؤنٹس کو آئی ایس […]

.....................................................

پاکستانی فوج سے وابستہ کئی فیس بک اکاؤنٹس ڈیلیٹ

پاکستانی فوج سے وابستہ کئی فیس بک اکاؤنٹس ڈیلیٹ

اسلام آباد (جیوڈیسک) فیس بک نے اعلان کیا ہے کہ ایسے 103 پیجز، گروپس اور اکاؤنٹس کو فیس بک سے ڈیلیٹ کر دیا گیا ہے جن کا تعلق پاکستان کی فوج کے شعبہء تعلقات عامہ سے تھا۔ فیس بک نے کہا ہے کہ انہوں نے ایسے فیس بک اور انسٹاگرام کے اکاؤنٹس کو ختم کر […]

.....................................................

بھارت: عام انتخابات کے لیے فیس بک کی نئی پالیسی

بھارت: عام انتخابات کے لیے فیس بک کی نئی پالیسی

ممبئی (جیوڈیسک) بھارت میں رواں برس مئی میں ہونے والے انتخابات سے قبل فیس بک نے اپنے پلیٹ فارم پر شائع ہونے والے سیاسی اشتہارات کے لیے نئی پالیسی کا اعلان کیا ہے۔ اس پالیسی کا اطلاق 21 فروری سے ہو گا اور یہ انسٹاگرام پر بھی لاگو ہو گی۔ فیس بُک نے اپنی اس […]

.....................................................

واٹس ایپ: پیغامات کی فارورڈنگ محدود کر دی گئی

واٹس ایپ: پیغامات کی فارورڈنگ محدود کر دی گئی

واٹس ایپ کے صارفین اب کوئی بھی پیغام حد سے حد پانچ افراد کو فارورڈ کر سکتے ہیں۔ تجزیہ کاروں کی رائے ہے کہ پاکستان میں فیک نیوز کے مسئلے پر قابو پانے کے لیے مزید جامع اقدامات اٹھانا ہوں گے۔ فیس بک کی میسیجنگ سروس واٹس ایپ نے پیر کو اعلان کیا ہے کہ […]

.....................................................

شکریہ فیس بک اور وٹس ایپ

شکریہ فیس بک اور وٹس ایپ

تحریر : روہیل اکبر انٹرنیٹ اور موبائل نے ہمارا لائف سٹائل تبدیل کردیا ہے اور خاص کر فیس بک پر زیادہ سے زیادہ لائیکس حاصل کرنے کے لیے ہم ہر طرح کی پوسٹیں لگا اور شیئر بھی کررہے ہیں جن کا ہمارے عقیدہ اور سوشل لائف سے تعلق بنتا ہے اور اکثر پوسٹیں ہم بغیر […]

.....................................................

فیس بک کا نیا اسکینڈل اور اعتراف: ناقدین کو چپ کرانے کی کوشش

فیس بک کا نیا اسکینڈل اور اعتراف: ناقدین کو چپ کرانے کی کوشش

واشنگٹن (جیوڈیسک) دنیا کے سب سے بڑے آن لائن نیٹ ورک فیس بک کو ایک نئے اسکینڈل کا سامنا ہے۔ فیس بک پر الزام ہے کہ اس نے تعلقات عامہ کی ایک امریکی فرم کے ساتھ ایسا معاہدہ کر رکھا تھا، جس کا مقصد اس کمپنی کے ناقدین کو بدنام کرنا تھا۔ خبر رساں ادارے […]

.....................................................
.....................................................

فیس بک اسکینڈل پر مارک زکربرگ نے معافی مانگ لی، اصلاحات کی یقین دہانی

فیس بک اسکینڈل پر مارک زکربرگ نے معافی مانگ لی، اصلاحات کی یقین دہانی

واشنگٹن (جیوڈیسک) فیس بک کے بانی مارک زکربرگ نے صارفین کا ڈیٹا چوری ہونے کے اسکینڈل پر کانگریس کے سامنے پیش ہو کر معافی مانگتے ہوئے پرائیویسی سے متعلق اصلاحات کا وعدہ کیا ہے۔ مارک زکربرگ امریکی سینیٹرز کے سامنے پیش ہوئے اور اس موقع پر ان سے امریکی انتخابات میں صارفین کے ڈیٹا چوری […]

.....................................................

فیس بک، خود نمائی اور توازن

فیس بک، خود نمائی اور توازن

تحریر : کامران غنی صبا انٹرنیٹ کا استعمال کرنے والے تقریباً سبھی لوگ فیس بک کا استعمال ضرور کرتے ہیں۔ فیس بک سماجی رابطے کا ایک ایسا مضبوط ذریعہ ہے جو چشمِ زدن میں ہمیں سیکڑوں اور ہزاروں لوگوں سے جوڑ دیتا ہے۔ لیکن اس کا ایک بڑا منفی پہلو یہ بھی ہے فیس بک […]

.....................................................

مظلوم اراکان کا مسیحا طیب اردوان

مظلوم اراکان کا مسیحا طیب اردوان

تحریر: محمد قاسم حمدان میرے سامنے فیس بک پر ایک پوسٹ میں دو تصویریں ایک ساتھ لگی ہوئی ہیں ایک تصویر میں ساحل سمندر پر بہت سی مچھلیاں کسی طرح بھٹک کر آ گئی سمندر کی موجیں انھیں باہر پھینک کر واپس پلٹ گئیں یہ ماہی بے آب موت وحیات کی کشمکش میں تھیں ، […]

.....................................................

منشاء فریدی کا فیس بک سٹیٹس

منشاء فریدی کا فیس بک سٹیٹس

تحریر : منشاء فریدی ”مرکز” انسان کی بنیاد ہے جس کے بغیر انسان محض جانور اور حیوان ہے ۔۔۔ اس لیے ہمیں اپنی بنیاد یعنی محور کو پیش نظر رکھنا چاہیے ۔ جو اقوام اپنی بنیاد سے سرکتی ہیں وہ دھڑام سے گر کر منہدم ہو جاتی ہیں ۔ یعنی بنیاد کے بغیر مضبوط دیوار/عمارت […]

.....................................................

محبت کا لنڈا بازار حصہ دوئم

محبت کا لنڈا بازار حصہ دوئم

تحریر : نبیلہ خان محبت کا لنڈا بازار کا پہلاحصہ آپ سب کی نظر کچھ عرصہ پہلے کر چکی ہوںتب بہت سے قارئین نے کہا کہ اس پر مزید لکھا جا سکتا ہے اور مجھے لکھنا چاہیے تھا مگر اس وقت میرے قلم نے الفاظ اگلنے سے انکار کردیا تھامگر آج پھر قلم بے قرار […]

.....................................................

محبت کا لنڈا بازار

محبت کا لنڈا بازار

تحریر : نبیلہ خان فیس بک ایجاد کرنے والے نے تو شاید فیس بک کو کسی اصلاحی مقصد کے لیے ہی بنایا ہوگا مگر ہماری پاکستانی عوام نے بالعموم اور باقی معاشروں نے بالخصوص فیس بک کو محبت کا لنڈا بازار بنا کر رکھ دیا ہے۔ جہاں پر روز نت نئی محبتیں پروان چڑہتی ہیں۔ […]

.....................................................

فیس بک نے بنایا ذہنی مریض

فیس بک نے بنایا ذہنی مریض

تحریر: عارف رمضان جتوئی فیس بک پر بنائے گئے ایک گروپ میں کمنٹس اور اسٹیٹس کے ذریعے باتوں کی ایسی خون جما دینے والی جنگ ہوئی کچھ لمحوں کے لئے گروپ کھاڑے کا منظر پیش کرنے لگا۔ اس جنگ سے یہ اندازہ لگانا مشکل نہیں تھا کہ اس جنگ کا اثر فیس بک سے باہر […]

.....................................................

مودی سرکار نے فیس بک اور یوٹیوب سے برہان وانی کی پوسٹس ہٹوا دیں

مودی سرکار نے فیس بک اور یوٹیوب سے برہان وانی کی پوسٹس ہٹوا دیں

اسلام آباد (جیوڈیسک) بزدل بھارتی فوج آج بھی شہید برہان وانی سے خوفزدہ، والد کو بھی قبر پر جانے سے روک دیا، مودی سرکار نے فیس بک اور یوٹیوب سے وانی کی پوسٹس بھی ہٹوا دیں۔ بھارتی حکومت کے اثر و رسوخ اور فیس بک انتظامیہ کی دہری پالیسی کے مرہون منت فیس بک نے […]

.....................................................

گستاخانہ مواد ہٹانے پر فیس بک کے تعاون کو سراہتے ہیں، وزیر داخلہ

گستاخانہ مواد ہٹانے پر فیس بک کے تعاون کو سراہتے ہیں، وزیر داخلہ

اسلام آباد (جیوڈیسک) ترجمان وزارت داخلہ کے مطابق وزیر داخلہ چودھری نثار علی خان نے فیس بک کے وائس پریزیڈنٹ جوئی کپلان سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ہمارے لئے مذہب اور مقدس ہستیوں سے بڑھ کر کچھ بھی نہیں، سوشل میڈیا پر گستاخانہ مواد پر پوری مسلم امہ میں تشویش پائی جاتی ہے۔ فیس […]

.....................................................

منفی سوشل میڈیا کو روکنا ہو گا

منفی سوشل میڈیا کو روکنا ہو گا

تحریر : ڈاکٹر تصور حسین مرزا دنیا بھر میں سوشل میڈیا کا جادو سر چڑھ کر بول رہا ہے۔ سوشل میڈیا میں بھی جو اہمیت فیس بک کو حاصل ہوگئی ہے شاید کسی اور کے نصیب میں نہ ہو۔ کبھی فیس بک کے صارفین تعلیم یافتہ افراد ہوتے تھے اور ان میں سے بیشتر رائے […]

.....................................................