ممبئی (جیوڈیسک) بالی ووڈ میں متعدد کامیاب فلمیں دینے والی صف اول کی اداکارہ کاجول بھی سماجی رابطے کی ویب سائٹ فیس بک کا حصہ بن گئیں۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق بالی ووڈ میں اپنی اداکاری کے ذریعے سب کے دل جیتنے والی اداکارہ کاجول ٹوئٹرپرتو اپنے مداحوں کو اپنی نجی مصروفیات اور نئے […]
سماجی رابطوں کی ویب سائٹ فیس بک نے سکول کے بچوں کے لیے ایک نئی ایپ متعارف کروائی ہے۔ لائف سٹیج نامی یہ ایپ صرف امریکہ میں ایپل ڈیوائسز پر دستیاب ہے۔ ٭ فیس بک کے منافعے میں تین گنا اضافہ ٭ فیس بک پر تصویریں پڑھنے کی سہولت لائف سٹیج کے ممبران اپنے احساسات، […]
تحریر : شہزاد سلیم عباسی ْفرانس میں ایک شخص نے بے رحمی سے لوگوں پر ٹرک چڑھا دیا اور بیسیوں لوگ موت کی نیند سو گئے ،۔ میرے دو دوستوں نے اسی وقت فیس بک پر اسٹیٹس اپڈیٹ کیا کہ اللہ خیر کرے کہیں اب ترکی میں بھی کچھ ایسی ویسی حرکت نہ ہو جائے […]
تحریر : شاہد شکیل بہت بے شرم ہیں آپ، شرم نہیں آتی تمہیں، کہاں مر گئی تمہاری شرم، بے شرمی کی حد ہو گئی جیسے الفاظ اکثر ماضی میں ادا کئے جاتے تھے جبکہ آج کل تقریباً ہر اخبار ،ٹیلی ویژن اور فیس بک وغیرہ پر سننے اور پڑھنے کو ملتے ہیں کہ کوئی شرم […]
تحریر : شاہ بانو میر الحمد لِلہ !! آج جمعة الوداع ماہ رمضان کے روح پرور دن”” قرآن پیغامِ ہدایت ٹیم فرانس”” کی جانب سے ڈیڑھ سال تک شائع ہونے والا روزانہ قرآن پاک کا ترجمہ اپنی تکمیل کی منزل کو پہنچا ٬ فرانس قرآن پیغام ہدایت ٹیم کو اور پاکستان سے قرآن پاک کو […]
کراچی : معروف بلاگر اور سوشل میڈیا کے فعال نوجوان ٹیچر سکندر حیات بابانے سوشل میڈیاپر ان کے حوالے سے چلنے والے جعلی فیس بک پیج سے لاتعلقی کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایمان کا اخری پیمانہ ختم نبوت ۖ اور ناموس رسالت ۖ ہے۔ میں ایک راسخ العقیدہ مسلمان اور عاشقِ رسولۖ […]
امریکا(جیوڈیسک) فیس بک، مائیکروسافٹ، گوگل اور ٹوئٹر نے یورپین کمیشن کے کوڈ آف کنڈکٹ کے تحت سوشل میڈیا پر نفرت انگیز مواد کو ختم کرنے کا فیصلہ کیا ہے جسے درخواست ملنے پر اس کے 24 گھنٹوں کے اندر حذف کر دیا جائے گا۔ انٹرنیٹ کی دنیا کی 4 بڑی کمپنیوں فیس بک، مائیکروسافٹ، گوگل […]
ممبئی (جیوڈیسک) بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق ممبئی پولیس نے علی شیخ اور عبدل قریشی نامی دو مسلمان شہریوں کو گرفتار کر لیا ہے، ان پر الزام ہے کہ دونوں نے مبینہ طور پر سماجی رابطوں کی ویب سائٹ فیس بک پر ہندو دیوی کالی ماتا کی توہین آمیز تصاویر شیئر کی تھیں۔ گرفتار ہونے […]
تحریر: فائزہ شعیب ادب اور انسان کا تعلق بہت گہرا ہےـزمانہ قدیم سے جدید میں اس کا رشتہ مزید گہرا اور پکا ہوا ہےـآج اگر کوئی اچھی بات یا گفتگو نہ ہو پائے تو کہیں کمی کا احساس رہ جاتا ہےـ۔ ایک نظر تھوڑا سا پہلے کچھ سالوں پہ ڈالیں تو ادب سے لگاو تو […]
تحریر: کہکشاں صابر ہر جگہ سوشل میڈیا کا چرچا عام ہے گاؤں ہو یا شہر اس تفریق کو سوشل میڈیا نے کافی حد تک ختم کر دیا ہے ہر طرح کی خبر اچھی ہو یا بری پلک چھپکتے ہی سوشل میڈیا کی زینت بن کر آپ کو باخبر کر دیتی ہیں۔ کچھ لوگوکا کہنا ہے […]
تحریر : سارہ خان فیس بک ایسی دنیا جو حقیقی دنیا سے مماثلت رکھتی ہے وہ ہء باتیں ، طنز و مزاح ،اختلافات ،فریب ،دھوکا سب اس دنیا میں بھء پایا جاتا ہے قسمت آپ پہ کب مہربان ہو جائے کچھ معلوم نہیں اور کیسے لوگ آپ کو ملے آپ جانتے نہیں لکھنے کی آرزو […]
تحریر : صہیب سلمان خادمِ اعلیٰ جو بہت محنتی آدمی ہیںکیو نکہ عوام کی خدمت میں دن رات مصروف رہتے ہیںاس لئے اُن سے بات کرنا تو بہت بڑی بات ہو گی ورنہ اُن سے بات کرنے کیلئے منسڑ حضرات اور بڑ ی بڑی شخصیات ترستی ہیںکہ اُن کی ملاقات خادم اعلیٰ سے ہوجائے اور […]
تحریر: ملک محمد سلمان سوشل میڈیا بیک وقت رحمت بھی ہے اور زحمت بھی ،ایک طرف تو بچھڑے ہوئوں کو ملانے اور فاصلے ختم کر نے کا سبب بن رہا ہے تو دوسری طرف اس کے بے جا استعمال سے ہمارے پاس گھر کے افراد سے بات چیت کا بھی وقت نہیں،انہی کے پاس بیٹھ […]
تحریر: تجمل محمود جنجوعہ ہمارے یہاں تو آوے کا آوا ہی بگڑا ہو ہے۔ کسی بھی چیز کا غیر ضروری ، بے جا اور بے تحاشا استعمال کرنا ہم سے بہتر کوئی نہیں جانتا۔ جہاں آئے روز ٹیکنالوجی کی دنیا میں نئی نئی ایجادات ہو رہی ہیں اور ان ایجادات کی بدولت دیگر ممالک ترقی […]
تحریر : عقیل خان فیس بک پر دوستوں کے ساتھ بیٹھا گپ شپ کر رہا تھااور موضوع تھا چل رہا تھا کہ کونسا ملک دنیا میں سب سے اچھا ہے ۔ہم پاکستان کا دیگر ممالک سے مقابلہ کررہے تھے۔ کافی دلچسپ گفتگو کے بعدہم اس نتائج پر پہنچے کہ پاکستان ہی دنیاکا سب سے اچھاملک […]
نئی دہلی (جیوڈیسک) بھارت میں عورت نے فیس بک دوست کو پانے کے لئے شوہر اور 4 سالہ بچہ قتل کر دیا۔ بھارت میں جہاں ایک جانب ہندو انتہا پسندی بڑھ ہی رہی ہے وہیں محبت کے نام پراپنوں کو ہی موت کے گھاٹ اتارنے کا چلن بھی عام ہورہا ہے ، ایسا ہی ایک […]
تحریر: رفعت خان آج ہمارے ساتھ انٹرویو سیشن میں جو رائٹر موجود ہیں وہ کسی تعارف کی محتاج نہیں ماشااللہ پرنٹ و الیکٹرانک میڈیا میں بہت تیزی سے اپنا نام بنایا نہ صرف ایک اچھی ناول نگار و اسکرپٹ رائٹر ہیں بلکہ درس و تدریس کے شعبے سے وابستہ ہیں اور ایک اچھی استاد بھی […]
انڈیا سے سوات آنے والی بائیس سالہ مہر النساء کا ویزا آج ختم ہو رہا ہے، مہر النساء فیس بک پر دوستی کے بعد 2 ماہ قبل سوات آئی تھی، مہر النساء نے سوات کے 24 سالہ نوجوان اعجاز خان سے شادی کی تھی۔
تحریر: نادیہ خالد چوہدری بچپن میں سنتے تھے کہ ہماری زمین کوایک بہت طاقتور بیل نے اپنے سینگوں پر اٹھایا ہوا ہے جب وہ ایک سینگ پراٹھائے اٹھائے تھک جاتا ہے تو دو سرے سینگ پر شفٹ کر تا ہے اسی شفٹنگ کے دوران زمین ہلتی ہے جسے ہم زلزلہ کہتے ہیں لیکن جیسے جیسے […]
لاہور (جیوڈیسک) فیس بک پر لوگوں کو بلیک میل کرنے والے نوجوان کو گرفتار کر کے ایف آئی اے سائبر کرائم ونگ نے مقدمہ درج کرلیا۔ لاہور میں ایف آئی اے سائبر کرائم ونگ نے دو ہزارسولہ کا پہلا مقدمہ درج کر لیا، جس کے مطابق نعیم جولائی دو ہزار پندرہ سے عمیر نامی شخص […]
قاہرہ (جیوڈیسک) مصری حکام نے ملک میں سماجی رابطوں کی ویب سائٹ فیس بک پر پابندی عائد کر دی ہے۔ مصری حکام کے مطابق یہ پابندی سکیورٹی وجوہات کی وجہ سے نہیں ہے۔ تاہم بعض تجزیہ کاروں کی طرف سے کہا گیا ہے کہ عرب اسپرنگ کی پانچویں سالگرہ سے محض پانچ ہفتے قبل لگائی […]
حیدر آباد (جیوڈیسک) ٹینس سٹار ثانیہ مرزا کی کامیابیوں میں ایک اور تاج اس وقت جڑ گیا جب ان کے فیس بُک کے صفحے پر لائیكس کی تعداد ایک کروڑ سے زائد ہو چکی ہے۔ ثانیہ مرزا نے اس کامیابی کا جشن منایا اور ٹینس ریکیٹ تھامے اپنی ایک تصویر شیئر کی جس پر لکھا […]
ہیمبرگ (جیوڈیسک) جرمنی کے شمالی شہر ہیمبرگ میں شرپسند عناصر نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ فیس بک کے دفتر پر حملہ کرکے عمارت کے داخلی دروازے کو نقصان پہنچایا، شیشے توڑ دیے جبکہ ایک دیوار پر پینٹ سے ‘فیس بک ناپسندیدہ’ لکھ دیا۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق پولیس حکام کاکہنا ہے کہ سیاہ کپڑوں […]
لاس اینجلس (جیوڈیسک) دنیا میں بہت سے لوگ ہیں جنھوں نے اپنی زندگی یا پیسہ دوسروں کے لئے وقف کر رکھی ہے اور فیس بک کے بانی مارک زکر برگ کا شمار بھی انہی لوگوں میں ہوتا ہے جنوں نے بیٹی کی پیدائش پر اپنی کمپنی کے 99 فیصد شیئرز بچوں کی فلاح و بہبود […]