سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 10 فیصد ایڈہاک اضافہ

سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 10 فیصد ایڈہاک اضافہ

اسلام آباد (جیوڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کی حکومت نے آئندہ مالی سال کے لیے پیش کیے گئے ساڑھے 30 کھرب روپے سے زائد خسارے کے بجٹ میں سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 10 فیصد ایڈہاک اضافے کا اعلان کیا ہے۔ وزیرمملکت برائے ریونیو حماد اظہر نے اپنی بجٹ تقریر میں بتایا کہ گریڈ ایک سے […]

.....................................................

آئندہ دو ماہ کیلئے مانیٹری پالیسی کا اعلان، شرح سود میں 1.50 فیصد اضافہ

آئندہ دو ماہ کیلئے مانیٹری پالیسی کا اعلان، شرح سود میں 1.50 فیصد اضافہ

کراچی (جیوڈیسک) اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے آئندہ دو ماہ کے لئے مانیٹری پالیسی کا اعلان کر دیا گیا۔ گورنر اسٹیٹ بینک رضا باقر کی زیر صدارت مانیٹری پالیسی کا اجلاس ہوا جس کے بعد آئندہ دو ماہ کے لیے مانیٹری پالیسی کا اعلان کیا گیا۔ مرکزی بینک نے شرح سود میں 1.50 […]

.....................................................

انتخاب کا دوسرا مرحلہ، 23 فیصد مجرمانہ پس منظر والے امیدوار

انتخاب کا دوسرا مرحلہ، 23 فیصد مجرمانہ پس منظر والے امیدوار

نئی دلی (جیوڈیسک) بھارت میں عام انتخابات کے دوسرے مرحلے کے تحت آج اٹھارہ اپریل کو ہونے والی پولنگ میں تقریباً 1,600 امیدواروں کی سیاسی قسمت کا فیصلہ ہو رہا ہے۔ ان میں 23 فیصد مجرمانہ پس منظر والے اور 27 فیصد کروڑ پتی ہیں۔ دوسرے مرحلے کی پولنگ میں گیارہ ریاستوں اور مرکز کے […]

.....................................................

حکومت کا گیس کی قیمتوں میں 80 فیصد تک اضافے کا عندیہ

حکومت کا گیس کی قیمتوں میں 80 فیصد تک اضافے کا عندیہ

لاہور (جیوڈیسک) چیئرپرسن اوگرا عظمی عادل نے گیس کی قیمتوں میں 80 فیصد تک اضافے کا عندیہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ سوئی گیس کی قیمتوں میں اضافہ ناگزیر ہے۔ سوئی گیس کی قیمتوں کے حوالے سے سماعت کے بعد میڈیا سے گفتگو میں چیئرپرسن اوگرا عظمی عادل نے کہا کہ سوئی گیس کی قیمتوں […]

.....................................................

پاکستان کی معاشی شرح نمو رواں مالی سال 3.4 فیصد رہے گی: عالمی بینک

پاکستان کی معاشی شرح نمو رواں مالی سال 3.4 فیصد رہے گی: عالمی بینک

کراچی (جیوڈیسک) عالمی بینک نے پاکستانی معیشت پر رپورٹ جاری کر دی جس کے مطابق پاکستان کی معاشی شرح نمو رواں مالی سال 3.4 فیصد رہے گی۔ عالمی بینک کا اپنی رپورٹ میں کہنا ہے کہ اگلے مالی سال پاکستان کی معاشی شرح نمو 2.7 فیصد تک سکڑنے کا خدشہ ہے اور ملک میں مصنوعات […]

.....................................................

ملک میں مہنگائی کی شرح 9 اعشاریہ 41 فیصد تک پہنچ گئی

ملک میں مہنگائی کی شرح 9 اعشاریہ 41 فیصد تک پہنچ گئی

اسلام آباد (جیوڈیسک) ملک میں مہنگائی کی شرح 9 اعشاریہ 41 فی فیصد تک پہنچ گئی ہے۔ ادارہ شماریات کے اعداد و شمار کے مطابق فروری کے مقابلے میں مارچ میں مہنگائی میں ایک اعشاریہ 42 فیصد اضافہ ہوا، مارچ میں مہنگائی کی شرح 9 اعشاریہ 41 فیصد ریکارڈ کی گئی۔ اعداد و شمار کے […]

.....................................................

ہم سو فیصد فتح کے بعد شام سے نکل رہے ہیں: ڈونلڈ ٹرمپ

ہم سو فیصد فتح کے بعد شام سے نکل رہے ہیں: ڈونلڈ ٹرمپ

واشنگٹن (جیوڈیسک) امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ “ہم سو فیصد فتح کے بعد شام سے نکل رہے ہیں”۔ صدر ٹرمپ نے اپنے ٹویٹر پیج سے شام کے بارے میں جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ “ہم قریب المرگ دہشت گرد تنظیم داعش کے خلاف سو فیصد فتح حاصل کرنے کے […]

.....................................................

حج کے 70 فیصد اخراجات سعودیہ میں آتے ہیں جن پر ہمارا کنٹرول نہیں: علی محمد خان

حج کے 70 فیصد اخراجات سعودیہ میں آتے ہیں جن پر ہمارا کنٹرول نہیں: علی محمد خان

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیر مملکت برائے پارلیمانی امور علی محمد خان نے حج اخراجات پر سبسڈی نہ دینے سے متعلق اپوزیشن کے توجہ دلاؤ نوٹس پر جواب دیتے ہوئے کہا ہے کہ حج کے 70 فیصد اخراجات سعودی عرب میں آتے ہیں جن پر ہمارا کنٹرول نہیں۔ سینیٹ اجلاس میں حکومت کی حج پالیسی 2019 […]

.....................................................

ملک میں آبادی کا ایک فیصد لوگ بھی ٹیکس نہیں دیتے: ایف بی آر

ملک میں آبادی کا ایک فیصد لوگ بھی ٹیکس نہیں دیتے: ایف بی آر

اسلام آباد (جیوڈیسک) فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کے مطابق ملک میں آبادی کا ایک فیصد لوگ بھی ٹیکس نہیں دیتے۔ سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ کو بریفنگ دیتے ہوئے ایف بی آر حکام نے بتایا کہ اس سال ساڑھے 15 لاکھ لوگوں نے ٹیکس ریٹرنز جمع کرائے، ریٹرن فائلرز کی تعداد […]

.....................................................

رواں مالی سال ترقی کی شرح ہدف سے 2 فیصد کم رہے گی: اسٹیٹ بینک

رواں مالی سال ترقی کی شرح ہدف سے 2 فیصد کم رہے گی: اسٹیٹ بینک

کراچی (جیوڈیسک) اسٹیٹ بینک نے ملکی معیشت پر مالی سال 2019 کی پہلی سہ ماہی رپورٹ جاری کر دی۔ مرکزی بینک کی رپورٹ کے مطابق مالی سال میں معاشی نمو کا ہدف 6.2 فیصد مقرر کیا گیا تھا لیکن یہ 4 سے 4.5 فیصد رہے گی جب کہ بجٹ خسارے کا ہدف 4.9 فیصد رکھا […]

.....................................................

رواں مالی سال کے پہلے 6 ماہ مہنگائی کی شرح 6.05 فیصد رہی

رواں مالی سال کے پہلے 6 ماہ مہنگائی کی شرح 6.05 فیصد رہی

اسلام آباد (جیوڈیسک) وفاقی ادارہ شماریات کے مطابق مالی سال 19-2018 کے پہلے چھ ماہ میں مہنگائی کی شرح 6 اعشاریہ 05 فیصد رہی۔ ادارہ شماریات کے حکام کی بریفنگ میں بتایا گیا کہ دسمبر میں مہنگائی کی شرح میں 6 اعشاریہ 17 فیصد اضافہ ہوا۔ دسمبر میں ریل کرایوں میں 19.30 فیصد اضافہ ہوا […]

.....................................................

ایک ہفتے میں پاکستان اسٹاک ایکسچینج کا انڈیکس اعشاریہ 9 فیصد گر گیا

ایک ہفتے میں پاکستان اسٹاک ایکسچینج کا انڈیکس اعشاریہ 9 فیصد گر گیا

کراچی (جیوڈیسک) ایک ہفتے کے دوران پاکستان اسٹاک ایکسچینج کا انڈیکس اعشاریہ 9 فیصد گر گیا، مارکیٹ 38 ہزار 251 پوائنٹس کی سطح پر بند ہوئی۔ ملک کے خراب معاشی حالات کے سبب سرمایا کاروں نے کاروباری ہفتے کے دوران پاکستان سٹاک ایکسچینج میں سرمایا لگانے کی بجائے شیئرز فروخت کیے، جس کے باعث ایک […]

.....................................................

اسٹیٹ بینک کا مانیٹری پالیسی کا اعلان؛ شرح سود 10 فیصد کر دی گئی

اسٹیٹ بینک کا مانیٹری پالیسی کا اعلان؛ شرح سود 10 فیصد کر دی گئی

اسلام آباد (جیوڈیسک) اسٹیٹ بینک نے اگلے دو ماہ کے لیے شرح سود ساڑھے 8 فیصد سے بڑھا کر 10 فیصد کر دی۔ اسٹیٹ بینک کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق مانیٹری پالیسی کمیٹی نے شرح سود میں 150 بیسز پوائنٹس کا اضافہ کر دیا ہے۔ اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ اگلے دو […]

.....................................................

بیرونی خطرات کے انڈیکس میں پاکستان کا تناسب بڑھ کر 153 فیصد ہو گیا، موڈیز رپورٹ

بیرونی خطرات کے انڈیکس میں پاکستان کا تناسب بڑھ کر 153 فیصد ہو گیا، موڈیز رپورٹ

کراچی (جیوڈیسک) بیرونی خطرات کے انڈیکس میں پاکستان کا تناسب بڑھ کر 153 فیصد ہوگیا ہے، عالمی ریٹنگ کے ادارے موڈیز نے رپورٹ جاری کر دی۔ پاکستان کی معیشت پر خطرات منڈلا رہے ہیں، عالمی ریٹنگ کے ادارے موڈیز کے مطابق بیرونی خطرات کے انڈیکس میں پاکستان کا تناسب بڑھ کر اب 153 فیصد ہوچکا […]

.....................................................

اکتوبر میں مہنگائی کی شرح 7 فیصد رہی: ادارہ شماریات

اکتوبر میں مہنگائی کی شرح 7 فیصد رہی: ادارہ شماریات

کراچی (جیوڈیسک) ادارہ شماریات کے مطابق اکتوبر میں مہنگائی کی شرح 7 فیصد رہی۔ ادارہِ شماریات کی رپورٹ کے مطابق ماہ اکتوبر میں مہنگائی میں اضافہ گیس اور دیگر اشیاء کی قیمتوں میں اضافے کے باعث ہوا۔ رپورٹ میں بتایا گیا کہ گزشتہ ماہ مرغی، انڈوں، سگریٹس، صابن، ڈرائی فروٹس، سبزیوں کی قیمتوں، ٹیوشن فیسیوں […]

.....................................................

آٹھ ماہ میں ایل این جی کی قیمت میں 16 فیصد اضافہ، نیپرا

آٹھ ماہ میں ایل این جی کی قیمت میں 16 فیصد اضافہ، نیپرا

اسلام آباد (جیوڈیسک) آٹھ ماہ کے دوران ایل این جی کی قیمت میں 16 فیصد اضافہ ہوا، نیپرا کے مطابق ایک سال کے دوران ایل این جی سے بجلی کی پیداوار دگنی ہو گئی۔ عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت میں اضافے کے ساتھ ساتھ ایل این جی کی قیمت بھی بڑھ رہی ہے۔ […]

.....................................................

ڈالر سستا، انٹر بینک میں 131 روپے 93 پیسے کا ہو گیا

ڈالر سستا، انٹر بینک میں 131 روپے 93 پیسے کا ہو گیا

کراچی (جیوڈیسک) انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت میں سال میں دوسری بار کمی ریکارڈ کی گئی، انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت میں 1 اعشاریہ 2 فیصد کمی ہوئی جس سے انٹر بینک میں ڈالر 1 روپے 87 پیسے سستا ہو گیا۔ انٹر بینک میں ڈالر 131 روپے 93 پیسے کی سطح پر بند […]

.....................................................

ملک میں پیٹرولیم مصنوعات کی کھپت میں 33 فیصد کمی

ملک میں پیٹرولیم مصنوعات کی کھپت میں 33 فیصد کمی

اسلام آباد (جیوڈیسک) پیٹرولیم مصنوعات کی کھپت 33 فیصد کم ہو کر 4 سال کی کم ترین سطح پر آ گئی۔ رواں مالی سال جولائی تا ستمبر ملک میں پیٹرولیم مصنوعات کی کھپت میں 33 فیصد کی نمایاں کمی ریکارڈ کی گئی۔ انڈسٹری اعداد و شمار کے مطابق فرنس آئل کی کھپت میں سب سے […]

.....................................................

زری پالیسی کا اعلان؛ اسٹیٹ بینک نے شرح سود 8.5 فیصد کر دیا

زری پالیسی کا اعلان؛ اسٹیٹ بینک نے شرح سود 8.5 فیصد کر دیا

کراچی (جیوڈیسک) اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے زری پالیسی اعلان کردیا جس کے مطابق شرح سود 8.50 فیصد کر دیا گیا ہے۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے جاری پالیسی کے مطابق شرح سود میں ایک فیصد اضافہ کیا گیا ہے جس کے بعد یہ 8.50 فیصد ہوگیا ہے۔ اعلامیہ کے مطابق نئی شرح […]

.....................................................

گیس کی قیمت میں 10 سے 143 فیصد تک اضافہ

گیس کی قیمت میں 10 سے 143 فیصد تک اضافہ

اسلام آباد (جیوڈیسک) تحریک انصاف کی حکومت نے گیس صارفین کیلئے قیمتوں میں 10 سے 143 فیصد تک اضافہ کر دیا جب کہ بجلی اور کھاد کارخانوں سمیت سی این جی، سیمنٹ اور کمرشل سیکٹر کیلئے بھی گیس 30 سے 50 فیصد تک مہنگی کر دی گئی ہے۔ وفاقی وزیر پٹرولیم غلام سرور خان نے […]

.....................................................

پاکستان میں مہنگائی کے بڑھنے کی شرح 5.84 فیصد

پاکستان میں مہنگائی کے بڑھنے کی شرح 5.84 فیصد

اسلام آباد (جیوڈیسک) مہنگائی 4 سال کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی، ستمبر 2014 کے بعد ستمبر 2018 میں مہنگائی کے بلند ترین اعداد و شمار دیکھے گئے ہیں۔ اسلام آباد میں پاکستان شماریات بیورو کے ڈائریکٹر جنرل عتیق الرحمان نے مہنگائی کے بارے بریفنگ میں بتایا کہ اگست سے اگست 12 ماہ میں […]

.....................................................

60 فیصد امریکی شہریوں کے مطابق صدر ٹرمپ اپنے منصب میں ناکام

60 فیصد امریکی شہریوں کے مطابق صدر ٹرمپ اپنے منصب میں ناکام

واشنگٹن (جیوڈیسک) صدارتی عہدہ سنبھالے تا حال دو برس کی مدت پوری نہ ہونے کے باوجود امریکی عوام ڈونلڈ ٹرمپ کے اپنے منصب میں ناکام رہنے کی سوچ رکھتے ہیں۔ عوام سے ایک سروے میں “کیا آپ ڈونلڈ ٹرمپ کے ابتک کے امور سے مطمئن ہیں؟ ” سوال کیا گیا۔ شرکاء میں سے 60 فیصد […]

.....................................................

جون کے دوران فرنس آئل کی کھپت میں 26 فیصد کمی

جون کے دوران فرنس آئل کی کھپت میں 26 فیصد کمی

کراچی (جیوڈیسک) پنجاب اور خیبر پختونخوا میں بارشوں کے باعث بجلی کی طلب کم ہو گئی، گزشتہ ماہ فرنس آئل کی کھپت 6.61 لاکھ ٹن رہی، مئی میں 8.88 لاکھ ٹن سے زائد ریکارڈ کی گئی تھی۔ گزشتہ ماہ جون کے دوران پنجاب اور خیبر پختونخوا کے اکثر علاقوں میں بارشوں کے باعث بجلی کی […]

.....................................................

گزشتہ مالی سال پٹرولیم مصنوعات کی فروخت میں 5 فیصد کمیc

گزشتہ مالی سال پٹرولیم مصنوعات کی فروخت میں 5 فیصد کمیc

کراچی (جیوڈیسک) مالی سال 2017-18 کے دوران پٹرولیم مصنوعات کی فروخت میں 5 فیصد کمی، پٹرولیم مصنوعات کی فروخت میں 25 ملین ٹن کی کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔ آئل کمپنیز ایڈوائزری کونسل کی رپورٹ کے مطابق گزشتہ مالی سال کے دوران پٹرولیم مصنوعات کی فروخت میں 5 فیصد کی کمی آئی ہے۔ اس دوران […]

.....................................................