بھارت نے اپنا دفاعی بجٹ 10 فیصد بڑھا دیا

بھارت نے اپنا دفاعی بجٹ 10 فیصد بڑھا دیا

خطے میں بھارت کے جنگی جنون اوراِس کی اسلحے کی دَوڑ میں آگے نکلنے کی روش پر شاعر کا کہنا ہے کہ:۔ تشویش ہمارے لئے بھارت کی روش ہے کہتے ہیں شب و روز یہی ایٹمی خطرات ہے قوتِ و سطوت میں نہاں رازبقاکا ”ہے جرم ضعیفی کی سزامرگِ مفاجات” آج اِس میں کوئی شک […]

.....................................................

حکومت کے مقامی قرضے تیئس فیصد بڑھ گئے

حکومت کے مقامی قرضے تیئس فیصد بڑھ گئے

لاہور (جیوڈیسک) حکومت کے مقامی قرض ایک سال کے دوران تیئس فیصد بڑھ گئے۔، حجم دس ہزار دو سو ستائیس ارب روپے ہو گیا۔ اسٹیٹ بنک کے دسمبر دو ہزار تیرہ تک کے اعداد و شمار کے مطابق حکومت کے مقامی قرضوں میں ایک سال میں ایک ہزار آٹھ سو اٹھانوے ارب روپے اضافہ ہوا۔ […]

.....................................................

بڑی صنعتوں کی پیداوار میں جولائی تا نومبر 5.23 فیصد کا اضافہ

بڑی صنعتوں کی پیداوار میں جولائی تا نومبر 5.23 فیصد کا اضافہ

کراچی (جیوڈیسک) بڑی صنعتوں کی پیداوار میں رواں مالی سال کے ابتدائی 5 ماہ (جولائی تا نومبر 2013) کے دوران 5.23 فیصد کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ جس میں سب سے بڑا یعنی 1.72 فیصد حصہ فرٹیلائزر سیکٹر کا رہا جس نے ان 5 ماہ میں 32.82 فیصد کی رفتار سے ترقی، اس دوران خوراک […]

.....................................................

سونے کے درآمدی حجم میں 92 فیصد اضافہ ریکارڈ

سونے کے درآمدی حجم میں 92 فیصد اضافہ ریکارڈ

کراچی (جیوڈیسک) ملک میں سونے کی امپورٹ نے زور پکڑ لیا، سونے کے درآمدی حجم میں 92 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ پاکستان ادارہ شماریات کے مطابق جولائی تا دسمبر 2013 تک سولہ کروڑ ڈالر مالیت کا 3 ہزار 936 کلو گرام سونا درآمد کیا گیا جبکہ سال 2012 کے اسی عرصے میں 2 ہزار […]

.....................................................

پہلی ششماہی، ملکی تجارتی خسارے میں 5 8.7 فیصد کمی

پہلی ششماہی، ملکی تجارتی خسارے میں 5 8.7 فیصد کمی

اسلام آباد (جیوڈیسک) وفاقی ادارہ شماریات کے اعداد و شمار کے مطابق جولائی سے دسمبر تک ملکی تجارتی خسارہ آٹھ اعشاریہ سات، پانچ فیصد کمی سے نو ارب تین کروڑ ڈالر رہا۔ پچھلے مالی سال کے اسی عرصے میں خسارہ نو ارب چھیالیس کروڑ ڈالر پر موجود تھا۔ پہلی ششماہی کے دوران برآمدات پانچ اعشاریہ […]

.....................................................

پی آئی اے کی نجکاری کی منظوری، 26 فیصد حصص فروخت ہونگے

پی آئی اے کی نجکاری کی منظوری، 26 فیصد حصص فروخت ہونگے

اسلام آباد (جیوڈیسک) نجکاری کمیشن بورڈ کا پہلا اجلاس چیرمین زبیر عمر کی صدارت میں ہوا جس میں 3 اداروں کی نجکاری کی حکمت عملی اور عملدرآمد روڈ میپ کی منظوری دی گئی۔ اجلاس میں نیشنل پاور کنسٹرکشن اور ہیوی الیکٹرک کمپلیکس کی نجکاری کا فیصلہ کیا گیا۔ اجلاس میں قومی ائیر لائن پی آئی […]

.....................................................

دسمبر میں افراط زر کی شرح 9.18 فیصد رہی

دسمبر میں افراط زر کی شرح 9.18 فیصد رہی

اسلام آباد (جیوڈیسک) وفاقی ادارہ شماریات کے اعداد و شمار کے مطابق دسمبر کے دوران مہنگائی میں اضافے کی شرح نو اعشاریہ ایک آٹھ فیصد رہی۔ ایک ماہ کے دوران مہنگائی کی شرح میں ایک اعشاریہ تین دو فیصد کی کمی ہوئی۔ دو ہزار تیرہ کے دوران پیاز اٹہتر فیصد، ٹماٹر سینتالیس فیصد اور آلو […]

.....................................................

غداری کیس میں 90 فیصد فوج پرویز مشرف کے ساتھ ہے، سابق فوجی افسران

غداری کیس میں 90 فیصد فوج پرویز مشرف کے ساتھ ہے، سابق فوجی افسران

اسلام آباد (جیوڈیسک) سابق فوجی افسروں نے پرویز مشرف کے خلاف غداری کے مقدمے کی مخالفت کر دی، میجر جنرل ریٹائرڈ راشد قریشی کہتے ہیں کہ اگر رائے شماری کرائی جائے تو نوے فیصد سے زائد فوج پرویز مشرف کیساتھ ہے۔ غداری کے مقدمے میں فوج کی حمایت سے متعلق پرویز مشرف کے بیان نے […]

.....................................................

پاکستان اور بھارت کے درمیان تجارت میں 17 فیصد اضافہ

پاکستان اور بھارت کے درمیان تجارت میں 17 فیصد اضافہ

اسلام آباد (جیوڈیسک) اسٹیٹ بنک کے اعداد و شمار کے مطابق جولائی سے نومبر تک دونوں ہمسائیہ ممالک میں تجارت کا حجم ستاون کروڑ انتالیس لاکھ ڈالر رہا۔ جو پچھلے مالی سال کے اسی عرصے میں اڑتالیس کروڑ ننانوے لاکھ ڈالر پر موجود تھی۔ اس عرصے میں پاکستانی برآمدات بائیس فیصد اضافے سے بارہ کروڑ […]

.....................................................

رواں سال اشیا خورونوش کی قیمتوں میں 20 سے 35 فیصد اضافہ

رواں سال اشیا خورونوش کی قیمتوں میں 20 سے 35 فیصد اضافہ

کراچی (جیوڈیسک) رواں سال اشیا خورونوش کی قیمتوں میں 20 سے 35 فیصد اضافہ ہوا ہے جس کی کی وجہ سے شہریوں کے لیے گھر کا چولھا جلانا بھی مشکل ہو گیا ہے۔ گذشتہ سال کی نسبت رواں سال اشیائے خوردونوش کی قیمتوں میں بے پناہ اضافہ ہوا ہے جس کی وجہ سے دال مونگ […]

.....................................................

جولائی سے اکتوبر، بڑی صنعتوں کی شرح ترقی5.7 فیصد رہی

جولائی سے اکتوبر، بڑی صنعتوں کی شرح ترقی5.7 فیصد رہی

اسلام آباد (جیوڈیسک) وفاقی ادارہ شماریات کے اعداد و شمار کے مطابق اکتوبر کے دوران بڑی صنعتوں کی گروتھ تین اعشاریہ آٹھ چار فیصد رہی ٹیکسٹائل سیکٹر کی اکتوبر میں گروتھ ایک اعشاریہ پانچ چار فیصد جبکہ چار ماہ میں دو اعشاریہ دو فیصد رہی جولائی سے اکتوبر تک کھادوں کے شعبے میں اکتالیس فیصد […]

.....................................................

جولائی سے اکتوبر، قومی بچت اسکیموں میں سرمایہ کاری 65 فیصد کم

جولائی سے اکتوبر، قومی بچت اسکیموں میں سرمایہ کاری 65 فیصد کم

کراچی (جیوڈیسک) اسٹیٹ بنک کے اعدادوشمار کے مطابق پچھلے مالی سال میں جولائی سے اکتوبر کے دوران ایک سو چوراسی ارب اٹھائیس کروڑ روپے کی سرمایہ کاری ہوئی تھی۔ اکتوبر کے دوران پرائز بانڈز میں سرمایہ کاری نہ ہونے کے برابر رہ گئی اور صرف نو کروڑ انچاس لاکھ روپے کے نئے پرائز بانڈ خریدے […]

.....................................................

مہنگائی کی شرح میں 0.82 فیصد کمی

مہنگائی کی شرح میں 0.82 فیصد کمی

اسلام آباد (جیوڈیسک) دسمبر کے دوسرے ہفتے میں مہنگائی کی شرح کم ہو گئی۔ مہنگائی کے حساس انڈیکیٹر اعشاریہ آٹھ، دو فیصد کمی سے بارہ اعشاریہ پانچ، پانچ فیصد کی سطح پر آ گئے۔ وفاقی ادارہ شماریات کے اعداد و شمار کے مطابق ایک ہفتے کے دوران دال مونگ، گندم، مٹن، دودھ اور دہی سمیت […]

.....................................................

باسمتی چاول کی ایکسپورٹ میں 14 فیصد اضافہ

باسمتی چاول کی ایکسپورٹ میں 14 فیصد اضافہ

لاہور (جیوڈیسک) رائس ایکسپورٹرز ایسوسی ایشن آف پاکستان کے مطابق جولائی سے نومبر تک 7 لاکھ 37 ہزار ٹن چاول دیگر ممالک کو بھیجا گیا جس سے 42 کروڑ 63 لاکھ ڈالر کا زرمبادلہ حاصل ہوا۔ باسمتی چاول کی برآمد ایک فیصد کمی سے ایک لاکھ 73 ہزار ٹن رہی جبکہ مالیت 14 فیصد اضافے […]

.....................................................

26 فیصد افراد جنرل کیانی کی کارکردگی سے بہت زیادہ مطمئن، سروے

26 فیصد افراد جنرل کیانی کی کارکردگی سے بہت زیادہ مطمئن، سروے

کراچی (جیوڈیسک) جنرل اشفاق پرویز کیانی کی قیادت میں پاکستان آرمی نے دہشت گردی کیخلاف جنگ میں کئی اہم کامیابیاں حاصل کیں۔ عوام ان کی اِس کارکردگی سے کس حد تک مطمئن ہیں۔ ملک کو اندرونی اور بیرونی خطرات سے محفوظ رکھنے میں پاکستانی افواج کا کردار بہت اہم ہے۔ بری فوج کے سربراہ جنرل […]

.....................................................

کراچی سٹاک ھنڈرڈ انڈیکس دو فیصد اضافے سے تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا

کراچی سٹاک ھنڈرڈ انڈیکس دو فیصد اضافے سے تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا

کراچی (جیوڈیسک) کراچی سٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے اختتام پر ھنڈریڈ انڈیکس دو فیصد اضافے سے تاریخ کی بلند ترین سطح پر بند ہوئی۔ کراچی شیئر بازارمیں اٹھارہ سے اکیس نومبر کے دوران ختم ہونے والے ہفتے میں ھنڈریڈ انڈیکس چوبیس ہزار کی بلند ترین سطح پر کاروبار کیا تاہم ہفتے کے اختتام پر […]

.....................................................

روئی کی پیداوار میں 12 فیصد اضافہ

روئی کی پیداوار میں 12 فیصد اضافہ

رحیم یار خان (جیوڈیسک) ممبر پاکستان کاٹن جنرزایسوسی ایشن احسان الحق کے مطابق پندرہ نومبر تک پچانوے لاکھ اٹھارہ ہزار بیلز لائی گئی۔ پنجاب میں 8.4فیصد اضافے سے باسٹھ لاکھ چار ہزار جبکہ سندھ میں انیس فیصد اضافے سے تینتس لاکھ چودہ ہزار بیلز لائی گئی۔ اس عرصے میں ٹیکسٹائل ملوں نے تہتر لاکھ چھ […]

.....................................................

تیل وگیس تلاش کرنیوالی کمپنیوں کے منافع میں 25 فیصد اضافہ

تیل وگیس تلاش کرنیوالی کمپنیوں کے منافع میں 25 فیصد اضافہ

لاہور (جیوڈیسک) رواں مالی سال کی پہلی سہ ماہی کے دوران تیل و گیس کی تلاش کرنے والی کمپنیوں کا منافع ایک چوتھائی بڑھ گیا۔ ایک رپورٹ کے مطابق جولائی سے ستمبر کے دوران تیل و گیس کی تلاش کرنے والی کمپنیوں کا خالص منافع انچاس ارب ستر کروڑ روپے رہا۔ پچھلے مالی سال کی […]

.....................................................

پہلی سہ ماہی کے دوران جیولری کی برآمدات میں 83 فیصد کمی

پہلی سہ ماہی کے دوران جیولری کی برآمدات میں 83 فیصد کمی

کراچی (جیوڈیسک) رواں مالی سال کے دوران جیولری کی برآمدات بری طرح متاثر ہوئی، پہلی سہ ماہی کے دوران تراسی فیصد کی کمی ہوئی۔ حکومت کی جانب سے سونے کی درآمد کی حوصلہ شکنی کے لئے ڈیوٹی بڑھانےسے جیولری کی برآمد کم ہو گئی، وفاقی ادارہ شماریات کے اعدادو شمار کے مطابق جولائی سے ستمبر […]

.....................................................

فرانس، فٹبال کلبوں پر 75 فیصد ٹیکس عائد

فرانس، فٹبال کلبوں پر 75 فیصد ٹیکس عائد

فرانس (جیوڈیسک) فرانس میں فٹبال کلبز پر بھی 75 فیصد ٹیکس عائد کر دیا گیا۔ فرانس میں زیادہ کمانے والوں سے 75فیصد ٹیکس کی وصولی کی فہرست میں فٹبال کلبز کو بھی شامل کر لیا گیا۔ فرانسیسی صدرکا کہنا تھا کہ ایک ملین یورو سے زائد کمانے والی ساری کمپنیاں ٹیکس جمع کرانے کی پابند […]

.....................................................

سیمنٹ کی برآمدات میں 5.72 فیصد اضافہ

سیمنٹ کی برآمدات میں 5.72 فیصد اضافہ

اسلام آباد (جیوڈیسک) رواں مالی سال (2013-14)کے دوران سیمنٹ کی برآمدات میں 5.72 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا، پاکستان ادارہ برائے شماریات کے اعداد و شمار کے مطابق مالی سال کے پہلے دو مہینوں جولائی اور اگست 2013 کے دوران 96.796 ملین ڈالر مالیت کا سیمنٹ برآمد کیا گیا جبکہ گزشتہ مالی سال کے اسی […]

.....................................................

بڑے پیمانے کی صنعتوں کی پیداوار میں 3.71 فیصد کا اضافہ

بڑے پیمانے کی صنعتوں کی پیداوار میں 3.71 فیصد کا اضافہ

پاکستان (جیوڈیسک) پاکستان میں رواں مالی سال کے پہلے مہینے بڑے پیمانے کی صنعتوں کی پیداوار میں3.71 فیصد کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا، جولائی 2013 کے دوران لارج سکیل مینوفیکچرنگ انڈسٹریز کا حجم انڈیکس نمبر 110.44 پوانٹس تک پہنچ گیا، جو جولائی 2012 میں 106.49 پوائنٹس تھا، اس طرح اس سال جولائی میں کوانٹم انڈیکس […]

.....................................................

عید کے 3 دن ریلوے کرایوں میں 40 فیصد کمی کا اعلان

عید کے 3 دن ریلوے کرایوں میں 40 فیصد کمی کا اعلان

لاہور (جیوڈیسک) لاہور عید کے 3 دن ریلوے کرایوں میں 40 فیصد کمی کا اعلان کر دیا گیا ہے جب کہ 21 اکتوبر سے کئی ٹرینوں کے کرائے معمول کا ردو بدل کرتے ہوئے بھی کم کیے جا رہے ہیں۔ وزارت ریلوے کے اعلامیے کے مطابق عید الاضحی پر 15 اکتوبر سے 17 اکتوبر تک […]

.....................................................

تصدیق ہوئی تو 90 فیصد حلقوں میں کراچی جیسا نتیجہ نکلے گا، شجاعت

تصدیق ہوئی تو 90 فیصد حلقوں میں کراچی جیسا نتیجہ نکلے گا، شجاعت

اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد پاکستان مسلم لیگ ق کے صدر چوہدری شجاعت حسین نے کہا ہے کہ موجودہ حکومت کچھ کرنے کی اہلیت ہی نہیں رکھتی، اگر ملک میں ووٹوں کی تصدیق کی گئی تو 90 فیصد حلقوں میں کراچی کے حلقہ این اے 256 جیسا ہی نتیجہ آئے گا۔ اسلام آباد میں جیو […]

.....................................................