اگست میں اوسط اسپریڈ ریٹ 3 بیسز پوائنٹ کمی سے 6.28 فیصد رہا

اگست میں اوسط اسپریڈ ریٹ 3 بیسز پوائنٹ کمی سے 6.28 فیصد رہا

لاہور (جیوڈیسک) اگست کے دوران بنکوں کے اسپریڈ ریٹ میں مزید تین بیسز پوائنٹ کی کمی ہوئی۔ اسٹیٹ بنک کے اعدادوشمار کے مطابق اگست میں بنکوں کا اوسط اسپریڈ ریٹ چھ، اعشاریہ ،دو ، آٹھ فیصد رہا۔ جولائی کے دوران بنکوں کی جانب سے اوسط اسپریڈ ریٹ چھ، اعشاریہ، تین، ایک فیصد کی سطح پر […]

.....................................................

بجلی کی قیمتوں میں 30 فیصد اضافہ، نوٹی فیکیشن جاری

بجلی کی قیمتوں میں 30 فیصد اضافہ، نوٹی فیکیشن جاری

اسلام آباد (جیوڈیسک) یکم اکتوبر سے بجلی تین روپے یونٹ مہنگی کرنے کا نوٹیفیکشن جاری کر دیا گیا ہے۔ حکومت نے اپنے معاملات چلانے کیلئے آئی ایم ایف سے اربوں ڈالر قرضہ لیا لیکن اس کا خمیاز بے چارے عوام بھگتیں گے۔ عالمی ادارے کی شرائط تو بہت زیادہ ہیں مگر فی الحال پہلی شرط […]

.....................................................

بچت کھاتوں پر کم از کم شرح منافع 6.5 فیصد کر دی گئی

بچت کھاتوں پر کم از کم شرح منافع 6.5 فیصد کر دی گئی

لاہور (جیوڈیسک) بنکوں کے اکانٹس ہولڈرز کے لئے خوشخبری ، بچت کھاتوں پر کم از کم شرح منافع چھ سے بڑھا کر ساڑھے چھ فیصد کر دی گئی۔ اسٹیٹ بنک کے مطابق بچت کھاتوں کے اوسط ماہانہ بیلنس پر کم از کم شرح منافع میں پچاس بیسز پوائنٹس اضافہ کر دیا گیا ہے جس کا […]

.....................................................

آخری ہفتہ، مہنگائی کے حساس اعشارئیے 0.29 فیصد بڑھ گئے

آخری ہفتہ، مہنگائی کے حساس اعشارئیے 0.29 فیصد بڑھ گئے

اسلام آباد (جیوڈیسک) ستمبر کے آخری ہفتے میں مہنگائی کے حساس انڈیکیٹرز میں اعشاریہ دو، نو فیصد اضافہ ہوا۔ غریب طبقے کے لئے مہنگائی کی شرح زیادہ بڑھ گئی۔ وفاقی ادارہ شماریات کے اعداد و شمار کے مطابق آٹھ ہزار ماہانہ آمدن والے افراد کے لئے قیمتوں میں اعشاریہ چار، ایک فیصد اضافہ ہوا۔ آلو، […]

.....................................................

غیر رجسٹرڈ کاروباری افراد کیلئے ود ہولڈنگ سیلز ٹیکس کی شرح1 فیصد ہوگئی

غیر رجسٹرڈ کاروباری افراد کیلئے ود ہولڈنگ سیلز ٹیکس کی شرح1 فیصد ہوگئی

اسلام آباد (جیوڈیسک) وفاقی حکومت نے غیر رجسٹرڈ کاروباری افراد کیلئے ود ہولڈنگ سیلز ٹیکس کی شرح 17فیصد سے کم کر کے ایک فیصد کر دی ہے، جبکہ ان کیلئے شناختی کارڈ اور نیشنل ٹیکس نمبر کی شرط بھی ختم کردی ہے۔ وزارت خزانہ کی طرف سے جاری اعلامیئے کے مطابق یہ فیصلہ وفاقی وزیر […]

.....................................................

صرف 26 فیصد امریکی صدر اوباما کے شام پر حملے کے حامی

صرف 26 فیصد امریکی صدر اوباما کے شام پر حملے کے حامی

واشنگٹن (جیوڈیسک) امریکیوں کی اکثریت نے صدر اوباما کے شام پر حملے کی مخالفت کردی، عوامی سروے میں صرف 26 فیصد امریکی شہریوں نے اوباما کے اس فیصلے کی حمایت کی ہے۔ امریکا میں کئے گئے ایک عوامی سروے میں 61 فی صد افراد نے رائے دی ہے کہ کانگریس کو امریکی صدر کے شام […]

.....................................................

چاول کی 10 فیصدفصل تباہ ہوچکی ہے، جاوید علی غوری

چاول کی 10 فیصدفصل تباہ ہوچکی ہے، جاوید علی غوری

رائس ایکسپورٹرز ایسوسی ایشن کے چیئرمین جاوید علی غوری نے کہا ہے کہ بھارت کی جانب سے پانی کا بہاو پاکستان کی جانب کیے جانے بارشوں اور سیلابی ریلے نے پنجاب میں چاول کی فصلوں کو زبردست نقصان پہنچایا ہے جسکے باعث مجموعی طورپر چاول کی 10 فیصدفصل تباہ ہو چکی ہے۔ جاوید علی غوری […]

.....................................................

سیمنٹ کی مقامی فروخت میں 17 فیصد کمی

سیمنٹ کی مقامی فروخت میں 17 فیصد کمی

کراچی (جیوڈیسک) اگست کے دوران بارشوں اور عید کی چھٹیوں کے باعث ملک میں سیمنٹ کی فروخت گزشتہ ماہ سے 17 فی صد کم رہیں۔ انڈسڑی اعداد و شمار کے مطابق اگست کے دوران سیمنٹ کی فروخت 21 لاکھ 50 ہزار ٹن رہی جبکہ گزشتہ ماہ جولائی کے دوران 26 لاکھ ٹن سیمنٹ فروخت کی […]

.....................................................

ماہ اگست : مہنگائی کی شرح 8.55 فیصد تک پہنچ گئی

ماہ اگست : مہنگائی کی شرح 8.55 فیصد تک پہنچ گئی

پاکستان (جیوڈیسک) رواں مالی سال 2013-14 کے دوسرے ماہ اگست 2013 کے دوران افراط زر کی شرح میں 1.16 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا اور افراط زر کی شرح بڑھ کر 8.55 فیصد تک پہنچ گئی جو موجودہ مالی سال کے طے کردہ ہدف سے کہیں زیادہ ہے۔ پاکستان بیورو برائے شماریات کے ممبر عارف […]

.....................................................

پاکستانی اشیائے خوراک کی برآمدات میں 22.43 فیصد اضافہ

اسلام آباد (پی پی سی) رواں مالی سال 2013-14 کے پہلے مہینے جولائی کے دوران گزشتہ سال کے اسی مہینے کے مقابلے میں پاکستانی خوراک کی اشیا کی برآمدات میں 22.43 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ پاکستان ادارہ شماریات کے مطابق جولائی 2013 میں 38.319 ڈالر کی مختلف خوراک کی اشیا برآمد کی گئی۔ جو […]

.....................................................

رواں مالی سال کے پہلے ماہ کے دوران مچھلی کی برآمدمیں 11.97فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا،وفاقی ادارہ شماریات

اسلام آباد(پی پی سی)وفاقی ادارہ شماریات کی جانب سے جاری کردہ رپورٹ کے مطابق مالی سال 2013 -14 کے پہلے ماہ کے دوران مچھلی کی برآمد میں 11.97 فیصد اضافہ ہو گیا۔ پاکستان ادارہ شماریات (پی بی ایس) کے جاری۔ کردہ اعداد و شمار کے مطابق جولائی 2013ء کے دوران 1 کروڑ 99 لاکھ 85 […]

.....................................................

پنجاب میں بارشیں اور سیلاب ، چاول کی 35 فیصد فصل تباہ

پنجاب میں بارشیں اور سیلاب ، چاول کی 35 فیصد فصل تباہ

لاہور (جیوڈیسک) پنجاب میں بارشوں اور سیلاب سے 5 لاکھ ایکڑ پر کاشت کی گئی باسمتی چاول کی 35 فیصد فصل تباہ ہوگئی، باسمتی گروئرز ایسو سی ایشن کے مطابق پنجاب میں شدید بارشوں اور دریائے راوی اور چناب میں سیلاب نے چاول کی کاشت والے علاقوں گوجرانوالہ، سیالکوٹ، نارووال اور شیخوپورہ میں باسمتی چاول […]

.....................................................

دریائے سندھ میں اونچے درجے کا سیلاب،کچے کا 70 فیصد علاقہ زیر آب

دریائے سندھ میں اونچے درجے کا سیلاب،کچے کا 70 فیصد علاقہ زیر آب

سندھ (جیوڈیسک) دریائے سندھ میں طغیانی کے بعد اونچے درجے کا سیلابی ریلا شکارپور کی حدود سے گزر رہا ہے، کچے کا 70 فیصد علاقہ زیر آب آ چکا ہے۔ ملک کے بالائی علا قوں میں طوفانی بارشوں کے بعد اونچے درجے کا سیلابی ریلہ شکارپور کی حدود سے گزر رہا ہے۔دریا میں پانی کی […]

.....................................................

گھریلو صارفین کیلئے بجلی 15 جبکہ صنعتوں کیلئے 56 فیصد مہنگی ہو گئی

گھریلو صارفین کیلئے بجلی 15 جبکہ صنعتوں کیلئے 56 فیصد مہنگی ہو گئی

اسلام آباد ( جیوڈیسک) وزارت پانی و بجلی نے کراچی، کوئٹہ ،فیصل آباد ، اسلام آباد اور لاہور سمیت دیگر شہروں کے لیے بجلی کے نئے نرخوں کا شیڈول جاری کر دیا۔ گھریلو صارفین کے لیے بجلی اوسط 15 فیصد جبکہ صنعتوں کے لیے 56 فیصد مہنگی ہوجائے گی۔ وزارت پانی و بجلی حکام کے […]

.....................................................

ایک ہفتے میں مہنگائی کی شرح میں 2 فیصد اضافہ

ایک ہفتے میں مہنگائی کی شرح میں 2 فیصد اضافہ

اسلام آباد (جیوڈیسک) ایک ہفتے کے دوران مہنگائی کی شرح اعشاریہ دو فیصد بڑھ گئی تاہم آٹھ ہزار ماہانہ آمدن والے طبقے کیلئے مہنگائی کی شرح میں زیادہ اضافہ ہوا۔ وفاقی ادارہ شماریات کے جاری کردہ اعدادوشمار کے مطابق جولائی کے چوتھے ہفتے میں۔ چھوٹے گوشت، گندم، پیاز، ٹماٹر سمیت اٹھارہ اشیا کی قیمتوں میں […]

.....................................................

قراقرم ایکسپریس کے علاوہ تمام ٹرینوں کے کرایوں میں 57 فیصد تک کمی

قراقرم ایکسپریس کے علاوہ تمام ٹرینوں کے کرایوں میں 57 فیصد تک کمی

لاہور (جیوڈیسک) ریلوے کی انکوائری کمیٹی نے گوجرانوالہ ٹرین حادثے کا ذمہ دار ڈرائیور کو قرار دے دیا۔ ریلوے نے عید سے پہلے ہی ریل پر سفر کرنے والوں کے لئے عیدی کا اعلان بھی کیا۔ قراقرم ایکسپریس کے سوا تمام ٹرینوں کی کرایوں میں ستاون فیصد تک کمی کر دی گئی ہے۔ وفاقی وزیر […]

.....................................................

ملکی بنکوں کے ڈیپازٹس میں 14 فیصد اضافہ

ملکی بنکوں کے ڈیپازٹس میں 14 فیصد اضافہ

کراچی (جیوڈیسک) ملکی بنکوں کے ڈیپازٹس چودہ فیصد اضافے سے سات ہزار تین سو ارب روپے سے بڑھ گئے۔ اسٹیٹ بینک کے مطابق مالی سال دو ہزار بارہ، تیرہ کے دوران بینکوں کے ڈیپازٹس میں نو سو تیرہ ارب روپے کا اضافہ ہوا۔ بنکوں کے نئے ایک سو اٹھائیس ارب روپے کے قرضوں سے مجموعی […]

.....................................................

اسلامی بینکاری کی ترقی کی شرح 35.5فیصد ہو گئی

اسلامی بینکاری کی ترقی کی شرح 35.5فیصد ہو گئی

پاکستان (جیوڈیسک) پاکستان میں اسلامی بینکاری کی ترقی کی شرح پینتس اعشاریہ پانچ ہو گئی اور اسلامی بینکوں کے ڈیپازٹس سات سو چھ ارب روپے کی سطح پر پہنچ گئے ہیں اسلامک بینکنگ انڈسٹری کے ذرائع کے مطابق گزشتہ ایک سال کے دوران اسلامی بینکوں کے ڈیپازٹس میں ایک سو پچاسی ارب روپے کا اضافہ […]

.....................................................

رمضان المبارک کا پہلا ہفتہ: مہنگائی میں 8.3 فیصد کا اضافہ

رمضان المبارک کا پہلا ہفتہ: مہنگائی میں 8.3 فیصد کا اضافہ

ملک بھر میں رمضان المبارک کے پہلے عشرے کے دوران مہنگائی میں گزشتہ سال کے مقابلے میں آٹھ اعشاریہ تین فی صد کا اضافہ ہوا جب کہ کم آمدنی والے طبقے کے لئے قیمتوں کے حساس اشاریئے میں صفر اعشاریہ ایک آٹھ فیصد کی کمی ریکارڈ کیا گیا۔ پاکستان بیورو شماریات کے مطابق کم ماہانہ […]

.....................................................

پاکستان کا کرنٹ اکانٹ خسارہ 50 فیصد کم ہوگیا۔

پاکستان کا کرنٹ اکانٹ خسارہ 50 فیصد کم ہوگیا۔

پاکستان (جیوڈیسک) کے کرنٹ اکانٹ خسارے میں بہتری آگئی۔ مالی سال دو ہزار تیرہ میں ملکی رواں کھاتوں کے خسارے میں مالی سال دو ہزار بارہ کی نسبت پچاس فیصد کمی آگئی۔ مرکزی بینک کے جاری کردہ اعدادوشمار کے مطابق مالی سال 2013 میں پاکستان کا کرنٹ اکانٹ خسارہ 2 ارب 30 کروڑ ڈالر رہا۔ […]

.....................................................

پاکستانی برآمدات میں سالانہ اضافہ 4 فیصد سے بھی کم رہا

پاکستانی برآمدات میں سالانہ اضافہ 4 فیصد سے بھی کم رہا

کراچی (جیوڈیسک) گزشتہ مالی سال پاکستان نے دنیا کے دیگر ممالک کو 24 ارب ڈالر مالیت کی اشیا فروخت کی۔ برآمدات میں سالانہ اضافہ 4 فیصد سے بھی کم رہا۔ پاکستان شماریات بیورو کے اعداد و شمار کے مطابق جولائی تا جون 2013 تک ملکی برآمدات کا حجم 24 ارب 51 کروڑ ڈالر رہا۔ اس […]

.....................................................

مالی سال 2013 : خدمات کی برآمدات میں33.6 فیصد کا اضافہ

مالی سال 2013 : خدمات کی برآمدات میں33.6 فیصد کا اضافہ

تیس جون کو ختم ہونے والے مالی سال میں خدمات کے شعبے کی برآمدت میں تینتس اعشاریہ چھ فیصد کا نمایاں اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ جون دوہزار تیرہ کو ختم ہونے والے مالی سال میں خدمات کی شعبے کی برآدات کا حجم چھ ارب چودہ کروڑ نوے ہزار ڈالر رہا جو کہ گزشتہ مالی سال […]

.....................................................

سنگاپور: خود کشی کے واقعات میں انتیس فیصد کا اضافہ

سنگاپور: خود کشی کے واقعات میں انتیس فیصد کا اضافہ

ایشیا (جیوڈیسک) ایشیا کی سٹی اسٹیٹ سنگاپور میں گزشتہ برس خود کشی کی شرح میں ریکارڈ اضافہ دیکھنے میں آیا اور مجموعی طور پر 487 افراد نے اپنے حالات زندگی اور ذہنی دبا سے تنگ آ کر اپنی جان لے لی۔ سماریٹینز آف سنگاپور کی فلاحی تنظیم نے اپنے جاری کردہ حالیہ سروے رپورٹ میں […]

.....................................................

جولائی کے دوسرے ہفتے میں مہنگائی کی شرح میں 0.36 فیصد اضافہ

جولائی کے دوسرے ہفتے میں مہنگائی کی شرح میں 0.36 فیصد اضافہ

ملک بھر میں نئے مالی سال کے آغاز سے ہی مہنگائی میں اضافے کا تسلسل بدستور جاری ہے۔ جولائی کے دوسرے ہفتے کے دوران مہنگائی کی شرح میں 0.36فیصد کا نمایاں اضافہ ریکارڈ کیا گیا جبکہ کم آمدنی والے طبقے کے لئے قیمتوں کے حساس اشاریئے میں 0.39فیصد کا نمایاں اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ پاکستان […]

.....................................................