کراچی (جیوڈیسک) ساڑھے چار ماہ میں بینکوں کی جانب سے دئیے گئے قرضوں میں محض ایک فیصد اضافہ ہوا۔کراچی جے ایس ریسرچ کی رپورٹ کے مطابق دسمبر 2012 تک بینکوں کی جانب سے دئیے گئے قرضوں کا حجم اڑتیس کھرب روپے کی سطح پر موجود تھا تاہم جنوری سے مئی کے وسط تک دئیے گئے۔ […]
آئندہ مالی سال کے بجٹ میں تنخواہوں میں پندرہ فیصد جب کہ پینشن میں بیس فیصد تک اضافہ متوقع ہے۔ وفاقی بجٹ کاحجم چونتیس کھرب روپے ہونے کا امکان ہے, وزارت خزانہ کے زرائع کے مطابق مالی سال دوہزار تیرہ چودہ کے و فاقی بجٹ کا حجم چونیتیس کھرب تک ہونے کا امکان ہے ۔ […]
رواں مالی سال کے پہلے دس ماہ(جولائی تا اپریل )کے دوران ٹیکسٹائل کی برآمدات میں 6.14 فیصد کا اضافہ ہوا، جولائی 2012 تا اپریل 2013 کے دوران ٹیکسٹائل کی مجموعی برآمدات کا حجم 10.749 ارب ڈالر تک بڑھ گیا جبکہ گزشتہ مالی سال کے اسی عرصہ کے دوران 10.127ارب ڈالرمالیت کی برآمدات کی گئیں تھیں، […]
پاکستان (جیوڈیسک) اقتصادی سروے کے مطابق پاکستان میں اس سال بے روزگاری کی شرح میں اعشاریہ چار فیصد کا اضافہ ہوا ہے ایک اقتصادی سروے کے مطابق پاکستان میں بے روزگاری کی شرح میں اضافہ ہوا ہے۔گزشتہ مالی سال بے روزگاری کی شرح چھ اعشاریہ ایک فیصد تھی۔ جبکہ اس سال یہ شرح چھ اعشاریہ […]
عالمی پیمانے پر 6 ارب ڈالر کی منی لانڈرنگ کے منصوبے کا انکشاف ہوا۔ جس کے بعد امریکا کی سیکرٹ سروس نے پانچ ملزمان کو پکڑلیا۔ عالمی پیمانیکی منی لانڈرنگ میں ملوث 5 ملزمان کو اسپین، نیویارک اور کوسٹا رائیکا سے گرفتارکرلیا گیا۔ منی لانڈرنگ انٹرنیٹ پر بنی ویب سائٹ لبرٹی ریزرو کے ذریعے کی […]
رواں سال بہتر فصل کے باعث دس ماہ کے دوران دالوں کی درآمدات میں 61 فیصد کمی ریکارڈ کی گئی۔ جولائی سے اپریل دوہزار تیرہ تک دالوں کی درآمدی مالیت چوبیس لاکھ پینتالیس ہزار ڈالر کمی سے پندرہ لاکھ اٹھتر ہزار ڈالر رہی۔ جبکہ گزشتہ سال اسی عرصے میں دالوں کی درآمد پرچالیس لاکھ تیئس […]
اسلام آباد(جیو ڈیسک)اسلام آبادجی ایس ٹی کی شرح میں ایک فیصد کا اضافہ کرتے جی ایس ٹی کی شرح 16 سے بڑھا کر 17 فیصد کر دی گئی ہے۔ اسلام آباد میں ترجمان ایف بی آر کے مطابق جی ایس ٹی کی شرح میں ایک فیصد اضافہ صدارتی آرڈیننس کے ذریعے بڑھایا گیا ہے۔
اسلام آباد: (جیوڈیسک) اسلام آباد بڑی صنعتوں کی شرح نمو بڑھ گئی نو ماہ میں شرح ترقی چار اعشاریہ دو چھ فیصد رہی۔ وفاقی ادارہ شماریات کے جاری کردہ اعدادوشمار کے مطابق رواں مالی سال جولائی سے مارچ تک ملک کے سب سے بڑے سیکٹر ٹیکسٹائل کی شرح نمو اعشاریہ نو فیصد رہی سب سے […]
اپریل دو ہزار تیرہ میں پٹرول اور ڈیزل کی فروخت میں بلتریب چونتیس اور سترہ فیصد کا نمایاں اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔اپریل دوہزار تیرہ میں پیٹرولیم مصنوعات کی فروخت میں مجموعی طور پر گیارہ فیصد کا اضافہ ریکارڈ کیا ہے۔ گزشتہ ماہ سترہ لاکھ ٹن پیٹرولیم مصنوعات کی فروخت ریکارڈ کی گئی ۔ فرنس آئل […]
کراچی(جیوڈیسک)پاکستانی قوم کی بھاری اکثریت (81فیصد عوام) کو یقین ہے کہ آئندہ عام انتخابات وقت پر ضرور ہوں گے۔ 47فیصد پاکستانیوں نے یہ یقین بھی ظاہر کیا کہ انتخابات ملتوی ہونے (خدانخواستہ) کی صورت میں ملک میں مارشل ل لگنے کا خطرہ بھی نہیں ہے۔ قوم کی اکثریت نے اس یقین اور امید کا اظہار […]
رواں مالی سال 2012-13 کے پہلے 8 ماہ ( جولائی تا فروری ) کے دوران زیورات کی برآمدات میں 138.73 فیصد کا نمایاں اضافہ ہوا، پاکستان ادارہ شماریات (پی بی ایس) کے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق جولائی 2012 سے جنوری 2013 تک ایک ارب 21 کروڑ ڈالر مالیت کے زیورات مختلف ممالک […]
رواں مالی سال کے ابتدائی آٹھ ماہ کے دوران بیرون ملک مقیم پاکستانیوں نے نو ارب تئیس کروڑ ڈالر ز کی ترسیلات وطن بھیجیں۔ اضافہ ساڑھے سات فیصد رہا۔ اسٹیٹ بینک کے مطابق رواں مالی سال جولائی دو ہزار بارہ سے فروری دو ہزار تیرہ کے دوران آنے والی ترسیلات زر میں گذشتہ مالی سال […]
کراچی(جیوڈیسک)سٹیل مصن وعات کی مقامی پیداوار اور طلب میں فرق کے باعث درآمد پر انحصار بڑھ گیا، سات ماہ میں درآمدات اٹھارہ فیصد بڑھ گئیں۔ وفاقی ادارہ شماریات کے جاری کردہ اعدادو شمار کے مطابق جولائی سے جنوری تک اسی ارب انہتر کروڑ روپے کی سٹیل مصنوعات درآمد کی گئیں۔ پچھلے مالی سال کے اسی […]