فیصل آباد میں غیرت کے نام پر 3 خواتین قتل

فیصل آباد میں غیرت کے نام پر 3 خواتین قتل

فیصل آباد (جیوڈیسک) کھرڑیانوالہ میں 2 بھائیوں نے غیرت کے نام پر اپنی بیویوں اور بیٹی کو قتل کردیا۔ فیصل آباد کے علاقے کھرڑیانوالہ کی چک 92 میں 2 سگے بھائیوں نے غیرت کے نام پر اپنی بیویوں اور بیٹی کو فائرنگ کر کے قتل کر دیا۔ ڈی ایس پی مظہر احمد کا کہنا ہے […]

.....................................................

پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنما قمر زمان کائرہ کمال پور انٹر چیج پر میڈیا سے گفتگو کر رہے ہیں

پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنما قمر زمان کائرہ کمال پور انٹر چیج پر میڈیا سے گفتگو کر رہے ہیں

فیصل آباد : پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنما قمر زمان کائرہ کمال پور انٹر چیج پر میڈیا سے گفتگو کر رہے ہیں اس موقع پر راجہ ریاض احمد، چوہدری طارق محمود باجوہ، میاں ظفر اقبال طاہر، سہیل یوسف، نور النسا ملک، عمر درزا آزاد، لال حسین راشد، سمعیہ ناز ایڈووکیٹ اس موقع پر موجود ہیں۔

.....................................................

کسٹم ایجنٹ ٹریننگ ورکشاپ آج بروز سوموار سے فیصل آباد ڈرائی پورٹ میں شروع ہو گی

کسٹم ایجنٹ ٹریننگ ورکشاپ آج بروز سوموار سے فیصل آباد ڈرائی پورٹ میں شروع ہو گی

فیصل آباد : کسٹم ایجنٹ ٹریننگ ورکشاپ آج بروز سوموار سے فیصل آباد ڈرائی پورٹ میں شروع ہو گی۔ جس میں تمام کلیئرنگ ایجنٹ اس اہم ورکشاپ میںحصہ لینگے جس کی تمام تیاریاں مکمل کر لیں گئیں۔ کسٹم ایجنٹ گروپ کے جنرل سیکرٹری اسماعیل سہروردی نے بتایا کہ کسٹم ایجنٹ کی یہ ورکشاپ کارکردگی میں […]

.....................................................

فیصل آباد: پیپلز کالونی کے مختلف مقامات سے غیر قانونی نصب آہنی گیٹ اتار کر شاہرائیں کھول دی گئیں

فیصل آباد: پیپلز کالونی کے مختلف مقامات سے غیر قانونی نصب آہنی گیٹ اتار کر شاہرائیں کھول دی گئیں

فیصل آباد: ایڈمنسٹریٹر مدینہ ٹائون کی ہدایت پر پیپلز کالونی کے مختلف مقامات سے غیر قانونی طور پر نصب آہنی گیٹ اتار کر شاہرائیں کھول دی گئیں۔ تفصیل کے مطابق ایڈمنسٹریٹر مدینہ ٹائون کنور اعجاز خالقی کی ہدایت پر ٹی او آر مدینہ ٹائون سعد الزمان نے انکروچمنٹ عملہ کے ہمراہ پیپلزکالونی نمبر ایک ڈی […]

.....................................................

فیصل آباد: ریلوے ٹریک پر دھرنا دینے والوں سے پولیس کے مذاکرات ناکام

فیصل آباد: ریلوے ٹریک پر دھرنا دینے والوں سے پولیس کے مذاکرات ناکام

فیصل آباد: ریلوے ٹریک پر دھرنا دینے والوں سے پولیس کے مذاکرات ناکام، ریلوے پھاٹک بحال ہونے تک احتجاج جاری رہے گا، مظاہرین، ریلوے پھاٹک ایکسپریس وے بنانے کے باعث بند کیا گیا۔

.....................................................

فیصل آباد روڈ چمراں والی کے قریب تیز رفتار ہائی ایس اور نجی بنک کی گاڑی کا تصادم

فیصل آباد روڈ چمراں والی کے قریب تیز رفتار ہائی ایس اور نجی بنک کی گاڑی کا تصادم

جھنگ (تحصیل رپورٹر) تفصیلات کے مطابق فیصل آباد روڈ چمراں والی کے قریب تیز رفتار ہائی ایس اور نجی بنک کی گاڑی کا تصادم ہوا جس سے 22 سالہ ملکہ ماریہ 22 فروا 20 سالہ مہوش 23 سالہ ثمینہ 24 سالہ شمشاکنول 25 سالہ گوہر محمود 45 سالہ طاہر نواز اور 20 سالہ عمر فاروق […]

.....................................................

فیصل آباد: 5 مبینہ دہشتگر گرفتار، جدید اسلحہ برآمد

فیصل آباد: 5 مبینہ دہشتگر گرفتار، جدید اسلحہ برآمد

فیصل آباد (جیوڈیسک) سرگودھا روڈ کے علاقے غفور ٹاؤن میں قانون نافذ کرنے والے اداروں کی جانب سے کارروائی عمل میں لائی گئی۔ حساس اداروں کی اطلاع پر قانون نافذ کرنے والے اداروں نے غفور ٹاؤن کے ایک گھر پر چھاپہ مارا، جہاں چھپبے 5 مبینہ دہشت گردوں کو حراست میں لے لیا گیا۔ گھر […]

.....................................................

احتسابی عمل سے اعمال کے روحانی ثمرات حاصل کیے جاسکتے ہیں ،علامہ منظور حسین

احتسابی عمل سے اعمال کے روحانی ثمرات حاصل کیے جاسکتے ہیں ،علامہ منظور حسین

فیصل آباد (ڈپٹی بیورو) اصلاحی جماعت و عالمی تنظیم العارفین ضلعی فیصل آباد کے زیر اہتمام ضلعی دفتر شاداب کالونی میں ماہانہ محفل گیاریوں شریف و محفل میلاد منعقد کی گئی ۔جس کی صدارت ضلعی صدر ڈاکٹر غضنفر عباس نے کی اور خصوصی خطاب دربار عالیہ سلطان باھُو سے تشریف لائے ہوئے علامہ منظور حسین […]

.....................................................

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف نے فیصل آباد کا جلسہ موخر کردیا

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف نے فیصل آباد کا جلسہ موخر کردیا

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف نے فیصل آباد کا جلسہ موخر کردیا، لیگی غنڈون کے خواتین پر حملوں کے بعد اعتبار اٹھ چکا ہے، عمران خان

.....................................................

فیصل آباد : الائیڈ سکول سرگودھا روڈ کیمپس کی سالانہ تقریب تقسیم انعامات

فیصل آباد : الائیڈ سکول سرگودھا روڈ کیمپس کی سالانہ تقریب تقسیم انعامات

فیصل آباد : الائیڈ سکول سرگودھا روڈ کیمپس کی سالانہ تقریب تقسیم انعامات کے موقع پر صداقت حسین لودھی پوزیشن ہولڈر بچوں میں انعامات تقسیم کر رہے ہیں۔

.....................................................

فیصل آباد: کوہ نور فلیٹس گرانے کا فیصلہ ملتوی، دوبارہ سروے ہو گا

فیصل آباد: کوہ نور فلیٹس گرانے کا فیصلہ ملتوی، دوبارہ سروے ہو گا

لاہور (جیوڈیسک) پیر کے روز کونوہ فلیٹس گرانے کے انتظامی فیصلے کے خلاف مکینوں نے جڑانوالہ روڈ پر احتجاجی دھرنا دیا جس پر لاہور میں حمزہ شہباز کی سربراہی میں اجلاس ہوا۔ اجلاس میں ایم این اے میاں عبدالمنان، ایم پی اے فقیر حسین ڈوگر، ڈی سی او فیصل آباد سلمان غنی، سیکرٹری لیبر، چیرمین […]

.....................................................

فیصل آباد : مضر صحت دودھ پینے سے 120 افراد کی طبیعت خراب، اسپتال منتقل

فیصل آباد : مضر صحت دودھ پینے سے 120 افراد کی طبیعت خراب، اسپتال منتقل

فیصل آباد (جیوڈیسک) مراد آباد میں دودھ کی دکان کا افتتاح ہوا۔ اس موقع پر دکان کے مالک کی جانب سے دودھ سوڈے کی سبیل لگائی گئی۔ سبیل میں دودھ پینے سے سو سے زائد شہریوں کی حالت غیر ہو گئی۔ متاثرہ افراد میں بچوں اور خواتین کی بڑی تعداد شامل ہے۔ متاثرہ افراد کو […]

.....................................................

ن لیگی قیادت کے گھروں کا گھیراؤ ہوا تو بنی گالہ اور لال حویلی بھی ہم سے دور نہیں، عابد شیر علی

ن لیگی قیادت کے گھروں کا گھیراؤ ہوا تو بنی گالہ اور لال حویلی بھی ہم سے دور نہیں، عابد شیر علی

فیصل آباد (جیوڈیسک) وفاقی وزیر مملکت برائے پانی و بجلی عابد شیر علی کا کہنا ہے کہ اگر کسی نے (ن) لیگ کی قیادت کے گھروں کا گھیراؤ کیا تو پھر بنی گالہ اور لال حویلی بھی ہماری پہنچ سے دور نہیں ہیں۔ فیصل آباد میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے عابد شیر علی کا […]

.....................................................

فیصل آباد میں دکانوں کے باہر سوئے 3 مزدور قتل

فیصل آباد میں دکانوں کے باہر سوئے 3 مزدور قتل

فیصل آباد (جیوڈیسک) تھانہ مدینہ ٹاون کے علاقے میں نامعلوم افراد نے دکانوں کے باہر سوئے 3 افراد کو قتل کردیا۔ فیصل آباد میں تھانہ مدینہ ٹاؤن کی حدود میں کینال روڈ کشمیر پل کے قریب واقع مارکیٹ میں دکانوں کے باہر سوئے ہوئے 3 افراد کو تیز دھار آلے کی مدد سے قتل کردیا […]

.....................................................

فیصل آباد کی خبریں 29/4/2016

فیصل آباد کی خبریں 29/4/2016

فیصل آباد (نامہ نگار) سیاسی و سماجی شخصیت ماسٹر محمد اقبال انجم نے کہا ہے کہ مسلم لیگ ن کے کے ایم پی اے نے حلقہ کی تعمیر و ترقی میں اپنا بھرپور کردار ادا کر رہے ہیں اوراس وقت حلقہ میں کاموں کا جال بچھا دیا ہے۔ مختلف روڈز کی تعمیر، ریسکیو 1122کاقیام، تحصیل […]

.....................................................

فیصل آباد : جھمرہ میں باپ نے بیٹی نواسے اور نواسی کو مبینہ آگ لگا دی

فیصل آباد : جھمرہ میں باپ نے بیٹی نواسے اور نواسی کو مبینہ آگ لگا دی

فیصل آباد : جھمرہ میں باپ نے بیٹی نواسے اور نواسی کو مبینہ آگ لگا دی، خاتون اور 2 بچے الائیڈ اسپتال منتقل، حالت خطرے سے باہر۔

.....................................................

جناح ہسپتال لاہور ،نشتر ملتان لیہ کے ڈاکٹر پے در پے ہلاکتوں پر قابوں پانے میں ناکام لاشوں کا سلسلہ جاری

جناح ہسپتال لاہور ،نشتر ملتان لیہ کے ڈاکٹر پے در پے ہلاکتوں پر قابوں پانے میں ناکام لاشوں کا سلسلہ جاری

لیہ +کروڑ لعل عیسن(طارق پہاڑ) جناح ہسپتال لاہور ،نشتر ملتان ،الائید فیصل آباد سمیت لیہ کے ڈاکٹر پے در پے ہلاکتوںپر قابوںپانے میں ناکام لاشوں کا سلسلہ جاری ۔زہریلی مٹھائی سے ہلاکتوں کی تعداد 28 ہو گئی چک نمبر 105 کے 33 متاثرا افراد میں ایک گھر کے 14 افراد سمیت 16،چک نمبر 110 کے […]

.....................................................

تھانہ سرگودھا روڑ میں پولیس اور نومنتخب بلدیاتی نمائندون کا جرائم کے خاتمہ کیلئے اہم اجلاس

تھانہ سرگودھا روڑ میں پولیس اور نومنتخب بلدیاتی نمائندون کا جرائم کے خاتمہ کیلئے اہم اجلاس

فیصل آباد (پ ر) تھانہ سرگودھا روڑ میں پولیس اور نومنتخب بلدیاتی نمائندون کا یونین کونسلز کی سطح پر جرائم کے خاتمہ کیلئے اہم اجلاس ،تفصیل کے مطابق تھانہ سرگودھاروڑ میںایس ایچ او ارم شاہ نے یونین کونسلز کی سطح پر جرائم کے خاتمہ کے لئے بلائے گئے۔ نو منتخب بلدیاتی نمائیندوں کے اجلاس میںپولیس […]

.....................................................

خواتین کو معاشی دھارے میں شامل کئے بغیر ترقی کا خواب شرمندہ تعبیر نہیں ہو سکتا۔ روحی سید

خواتین کو معاشی دھارے میں شامل کئے بغیر ترقی کا خواب شرمندہ تعبیر نہیں ہو سکتا۔ روحی سید

فیصل آباد (پ ر ) آل پاکستان ویمن ایسوسی ایشن (اپوا) ہیڈ کوارٹر لاہور کی چیئرپرسن روحی سید نے کہا ہے کہ خواتین کو معاشی دھارے میں شامل کئے بغیر ترقی کا خواب شرمندہ تعبیر نہیں ہو سکتا۔ ان خیالات کااظہار انہوں نے گزشتہ روز اپوا فیصل آباد کے زیر اہتمام منعقدہ تقریب تقسیم اسناد […]

.....................................................

فیصل آباد: لڑکی سے موبائل فون چھین کر فرار ہونے والا ڈاکو گرفتار

فیصل آباد: لڑکی سے موبائل فون چھین کر فرار ہونے والا ڈاکو گرفتار

فیصل آباد (جیوڈیسک) فیصل آباد میں لڑکی سے موبائل فون چھین کر فرار ہونے والا ڈاکو شہریوں کے ہتھے چڑھ گیا جسے تشدد کا نشانہ بنانے کے بعد پولیس کے حوالے کر دیا گیا۔ سرکٹ ہاؤس کے قریب لڑکی سے موبائل فون چھین کر فرار ہونے والا ڈاکو عوام کے ہتھے چڑھ گیا۔ لڑکی نے […]

.....................................................

پاکستان کپ میں کھلاڑیوں نے ڈسپلن کو کلین بولڈ کر دیا

پاکستان کپ میں کھلاڑیوں نے ڈسپلن کو کلین بولڈ کر دیا

فیصل آباد (جیوڈیسک) پاکستان کپ میں کرکٹرز نے ڈسپلن کو کلین بولڈ کر دیا، پہلے یونس خان ٹورنامنٹ چھوڑ کر چلے گئے ، پھر احمد شہزاد نے بلا مار کر شیشہ توڑ دیا اور پھر بگڑے بچے عمراکمل کا ڈانس دوبارہ نہ دکھانے پر انتظامیہ سے جھگڑا ہو گیا، ان تمام تنازعات کے باوجود پی […]

.....................................................

فیصل آباد: جنرل کونسل سی سی 119 محسن مجید انصاری کے چھوٹے بھائی بلال مجید انصاری کی شادی خانہ آبادی

فیصل آباد: جنرل کونسل سی سی 119 محسن مجید انصاری کے چھوٹے بھائی بلال مجید انصاری کی شادی خانہ آبادی

فیصل آباد: جنرل کونسل سی سی 119 محسن مجید انصاری کے چھوٹے بھائی بلال مجید انصاری کی شادی خانہ آبادی میں چیئرمین سلیم جٹ، عبدالمجید انصاری ، سعد سبحان، نزیر احمد اصاری، حافظ ہاشم، راجہ کامران، عامر جٹ، ظہیر عباس، عثمان، محمد کاشف ، محمد عثمان، آصف لعل، محمد عمران، ذیشان و دیگر شریک ہیں۔

.....................................................

عوام کے ٹھاٹھیں مارتے ہوئے سمندر سے وزیر اعظم کو پتہ چل گیا ہے کہ اب ان کی رخصتی کا وقت قریب ہے

عوام کے ٹھاٹھیں مارتے ہوئے سمندر سے وزیر اعظم کو پتہ چل گیا ہے کہ اب ان کی رخصتی کا وقت قریب ہے

فیصل آباد: تحریک انصاف کی مرکزی رہنما فوزیہ قصوری اور ڈاکٹر ونگ کی مرکزی صدر ڈاکٹر انیسہ فاطمہ نے کہا ہے کہ عوام کے ٹھاٹھیں مارتے ہوئے سمندر سے وزیر اعظم کو پتہ چل گیا ہے کہ اب ان کی رخصتی کا وقت قریب ہے اور انہوں نے اپنے دوبارہ سوٹ کیس تیار کرنے شروع […]

.....................................................

روٹری کلب فیصل آباد نے 68 رنز سے میچ جیت لیا

روٹری کلب فیصل آباد نے 68 رنز سے میچ جیت لیا

فیصل آباد : ایڈن ویلی کرکٹ گرائونڈ میں روٹری کلب فیصل آباد اور فیصل آباد چیمبر آف کامرس کے درمیان کھیلا جانے والا میچ روٹری کلب فیصل آباد نے 68رنز سے جیت لیا۔ روٹری کلب نے پہلے کھیلتے ہوئے 20اوورز میں 190رنز بنائے جس میں عمران انور65 اور احمد ضیائ36 رنز بنانے میں کامیاب رہے […]

.....................................................