فیصل آباد: چوکیدار کو تھپڑ مارنیوالے خالد حمید کو معطل کر دیا گیا

فیصل آباد: چوکیدار کو تھپڑ مارنیوالے خالد حمید کو معطل کر دیا گیا

فیصل آباد: چوکیدار کو تھپڑ مارنیوالے ڈپٹی ڈائریکٹر ڈولپمنٹ اتھارٹی خالد حمید کو معطل کر دیا گیا، ترجمان ڈی سی او۔

.....................................................

فیصل آباد: عابد شیر علی کے بھائی کا شکست تسلیم کرنے سے انکار

فیصل آباد: عابد شیر علی کے بھائی کا شکست تسلیم کرنے سے انکار

فیصل آباد (جیوڈیسک) میئر گروپ کے پلیٹ فارم سے الیکشن لڑنے والے عامر شیر علی نے شکست ماننے سے انکار کر دیا ہے۔ ووٹوں کی دوبارہ گنتی کیلئے درخواست بھی دے دی ہے۔ دوسری جانب رانا ثنا اللہ کا دعوی ہے کہ میئر اور چیئرمین ضلع کونسل کے امیدواروں کی نامزدگی کا طریقہ طے ہو […]

.....................................................

فیصل آباد: دو سیاسی گروپوں کی لڑائی، فائرنگ میں ایک شخص جاں بحق

فیصل آباد: دو سیاسی گروپوں کی لڑائی، فائرنگ میں ایک شخص جاں بحق

فیصل آباد، ڈجکوٹ میں دو سیاسی گروپوں کی لڑائی، فائرنگ میں ایک شخص جاں بحق۔

.....................................................

فیصل آباد : پولنگ اسٹیشن میں 2 گروپوں میں تصادم، 3 افراد زخمی

فیصل آباد : پولنگ اسٹیشن میں 2 گروپوں میں تصادم، 3 افراد زخمی

فیصل آباد : کلیم شہید پارک پولنگ اسٹیشن میں 2 گروپوں میں تصادم، 3 افراد زخمی، پولیس۔

.....................................................

فیصل آباد کی 3 یونین کونسلز اور گجرات کے 4 وارڈز میں الیکشن ملتوی

فیصل آباد کی 3 یونین کونسلز اور گجرات کے 4 وارڈز میں الیکشن ملتوی

فیصل آباد (جیوڈیسک) الیکشن کمیشن کے مطابق انتظامی مسائل کے باعث فیصل آباد کی تین یونین کونسلز اور گجرات کے چار وارڈز میں کل ہونے والے بلدیاتی انتخابات ملتوی کر دیئے گئے ہیں۔ فیصل آباد کی یونین کونسل نمبر 158، 174 اور 176 جبکہ گجرات کی یونین کونسل نمبر 2 کے وارڈ نمبر 4، یونین […]

.....................................................

کرکٹ اکیڈمی کی زمین کا قبضہ چھڑانے کیلئے سعید اجمل کی ہائیکورٹ میں درخواست

کرکٹ اکیڈمی کی زمین کا قبضہ چھڑانے کیلئے سعید اجمل کی ہائیکورٹ میں درخواست

لاہور (جیوڈیسک) قومی کرکٹر سعید اجمل نے کرکٹ اکیڈمی کی زمین کا قبضہ چھڑانے کے لیے ہائیکورٹ میں درخواست دائر کر دی۔ قومی کرکٹر سعید اجمل کی جانب سے لاہور ہائیکورٹ میں دائر کی جانیوالی درخواست میں موقف اختیار کیا گیا کہ فیصل آباد کی ضلعی حکومت کے ساتھ کرکٹ اکیڈمی اور گرائونڈ بنانے کیلئے […]

.....................................................

فیصل آباد میں صحت کی سہولیات کی فراہمی کے جو ہسپتال ہیں وہ ناکافی ہیں، انجمن تاجران فیڈریشن

فیصل آباد میں صحت کی سہولیات کی فراہمی کے جو ہسپتال ہیں وہ ناکافی ہیں، انجمن تاجران فیڈریشن

فیصل آباد : انجمن تاجران فیصل آباد فیڈریشن کے صدر رانا تجمل وحید خاں ‘سینئر نائب صدر محمد اشرف چوہدری ‘جنرل سیکرٹری شاہد احمد وہرہ ودیگر عہدیداران میاں ریاض جاوید’چوہدری اقبال وزیر’میاں سہیل رفیع اور حاجی اعجاز حسن نے کہا ہے کہ فیصل آباد میں صحت کی سہولیات کی فراہمی کے حوالے سے جو ہسپتال […]

.....................................................

انجمن تاجران منٹگمری بازار کے کاروباری ادارے نویں اور دسویں محرم الحرام بند رہیں گے

انجمن تاجران منٹگمری بازار کے کاروباری ادارے نویں اور دسویں محرم الحرام بند رہیں گے

فیصل آباد : انجمن تاجران منٹگمری بازارکے صدر حافظ طاہر جمیل کے اعلان کے مطابق منٹگمری بازار کے تمام تجارتی و کاروباری ادارے یوم عاشور کے سلسلے میں جمعہ 23 اکتوبر اور ہفتہ 24 اکتوبر 2015 ء کو نویں اور دسویں محرم الحرام پر بند رہیں گے ۔ تاکہ امام الشہداء اور مظلومین کربلا کے […]

.....................................................

واقعہ کربلا ایک مختصر سفر

واقعہ کربلا ایک مختصر سفر

تحریر: کہکشاں بابر فیصل آباد واقعہ کربلا 10 محرم 61ھ (بمطابق 9 یا 10 اکتوبر 680ئ) کو موجودہ عراق میں کربلا کے مقام پر پیش آیا اسلام نظام حکومت کی بنیاد شورائیت پر تھی۔آنحضور ±ﷺ اور خلفائے راشدین کے ادوار اس کی بہترین مثال تھے۔ حضرت حسین علیہ السلام ابن علی سے امیر معاویہ نے […]

.....................................................

فیصل آباد یونین کونسل نمبر 151 میں تحریک انصاف کارنر میٹنگ سے رہنمائوں کا خطاب

فیصل آباد یونین کونسل نمبر 151 میں تحریک انصاف کارنر میٹنگ سے رہنمائوں کا خطاب

فیصل آباد یونین کونسل نمبر 151 میں تحریک انصاف کارنر میٹنگ سے رہنمائوں کا خطاب۔

.....................................................

تخت فیصل آباد پر قبضہ کی جنگ

تخت فیصل آباد پر قبضہ کی جنگ

تحریر : عبدالرزاق چودھری ان دنوں پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کی گہما گہمی نقطہ عروج کو چھو رہی ہے اور امیدواروں کی ووٹوں کے حصول کے لیے جاری دوڑ دھوپ بھی دیکھنے سے تعلق رکھتی ہے۔ تمام ہی سیاسی جماعتیں اپنی دانست میں سیاسی حکمت عملی کو حتمی شکل دے چکی ہیں اور اپنے اپنے […]

.....................................................

جھنگ کی خبریں 05/10/2015

جھنگ کی خبریں 05/10/2015

جھنگ (ڈسٹرکٹ رپورٹر) ڈسٹرکٹ کوآرڈی نیشن آفیسر نادر چٹھہ نے کہا ہے کہ علماء ،مشائخ اور عزائم محرم الحرام میں امن و عامہ کے قیام میں باہمی یکجہتی اوریگانگت کا مظاہرہ کریں اور دہشت گردوں کے مذموم ارادوں کو خاک میں ملا دیں۔کیونکہ ملک انتہائی نازک دور سے گزر رہا ہے اور دہشت گرد کسی […]

.....................................................

فیصل آباد میں المناک سانحہ، پانچ بچے کنویں میں گر گئے، تین جاں بحق

فیصل آباد میں المناک سانحہ، پانچ بچے کنویں میں گر گئے، تین جاں بحق

فیصل آباد (جیوڈیسک) ریسکیو حکام کے مطابق جڑانوالہ روڈ پر مکوآنہ بائی پاس کے قریب ایک بھٹہ خشت کے مالک نے کنواں نما تالاب کھود رکھا تھا جس کی گہرائی 20 سے 25 فٹ تک تھی۔ قریبی آبادی کے بچے کنویں کے پاس کھیل رہے تھے کہ اس میں جا گرے۔ ریسکیو 1122 اور اہل […]

.....................................................

فیصل آباد کی خبریں کی خبریں 28/09/2015

فیصل آباد کی خبریں کی خبریں 28/09/2015

فیصل آباد : انصاف بزنس فورم کے سرپرست اعلیٰ محمد اجمل چیمہ’ صدر چوہدری ظفر اقبال سندھو’ جنرل سیکرٹری میاں تنویر ریاض سمیت ظریف خان نیازی ‘ عبداللہ خان دمڑ ‘ میاں طیب ‘ مدثر جواد ‘ کامران گیلانی’ میاں معین الدین ‘ شیخ شفیق اور نعیم اللہ خان نے سانحہ منٰی پر گہرے رنج […]

.....................................................

فیصل آباد میں سزائے موت کے منتظر معذور قیدی کی پھانسی پر عمل درآمد روک دیا گیا

فیصل آباد میں سزائے موت کے منتظر معذور قیدی کی پھانسی پر عمل درآمد روک دیا گیا

فیصل آباد (جیوڈیسک) ڈسٹرکٹ جیل میں سزائے موت کے منتظر معذور قیدی عبدالباسط کی پھانسی پر عمل درآمد روک دیا گیا ہے۔ سیشن جج فیصل آباد دلشاد ملک نے بتایا کہ عبدالباسط کی پھانسی پرعمل درآمد نہیں ہوا ہے کیونکہ پھانسی دینے کے لیے قیدی کو کھڑا ہونا چاہیے تاہم عبدالباسط معذور ہے۔ اس لئے […]

.....................................................

شجاع خانزادہ پر حملے کی منصوبہ بندی بھی افغانستان سے کی گئی: رانا ثنا اللہ

شجاع خانزادہ پر حملے کی منصوبہ بندی بھی افغانستان سے کی گئی: رانا ثنا اللہ

فیصل آباد (جیوڈیسک) پنجاب کے وزیر قانون رانا ثنا اللہ نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انکشاف کیا کہ کرنل ریٹائرڈ شجاع خانزادہ پر حملے کی منصوبہ بندی بھی افغانستان سے کی گئی۔ تمام مقامی سہولت کاروں کو گرفتار کر لیا۔ انہوں نے کہا کہ پنجاب بھر کے مدارس کی جیو ٹیگنگ مکمل ہو چکی […]

.....................................................

لوگ استحصالی ٹولہ کا احتساب کرنے کیلئے میرے ساتھ ہیں۔ سلیم جٹ

لوگ استحصالی ٹولہ کا احتساب کرنے کیلئے میرے ساتھ ہیں۔ سلیم جٹ

فیصل آباد (پ ر) سٹی کونسل 119کے امیدوار چیئرمین چودھری سلیم جٹ اور وائس چیئرمین رانا ندیم نے کہاکہ لوگ استحصالی ٹولہ کا احتساب کرنے کیلئے میرے ساتھ ہیں۔قبضہ مافیا کو جلد منطقی انجام تک پہنچائیں گے۔ ان خیالات کا اظہار انہوںنے رفیق آباد میں انتخابی دفتر کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کیا […]

.....................................................

بلدیاتی انتخابات سر پر آگئے ہیں مگر حکومت نے ودہولڈنگ ٹیکس واپس نہیں لیا، حافظ محمد طاہر جمیل میاں

بلدیاتی انتخابات سر پر آگئے ہیں مگر حکومت نے ودہولڈنگ ٹیکس واپس نہیں لیا، حافظ محمد طاہر جمیل میاں

فیصل آباد: مسلم لیگ ن کے صوبائی رہنما انجمن تاجران منٹگمری بازار کے صدر حافظ محمد طاہر جمیل میاں نے کہا ہے کہ بلدیاتی انتخابات سر پر آگئے ہیں مگر تاحال حکومت نے ودہولڈنگ ٹیکس واپس نہیں لیا جس کے باعث ملک کے سب سے معتبر طبقہ تاجر برادری کو شدید کرب او رپریشانی کا […]

.....................................................

چوہدری شفیق احمد گجر کے تایا زاد بھائی ڈاکٹر فاروق احمد قضائے الہی سے انتقال کر گئے

چوہدری شفیق احمد گجر کے تایا زاد بھائی ڈاکٹر فاروق احمد قضائے الہی سے انتقال کر گئے

فیصل آباد: سابق پارلیمانی سیکرٹری سوشل ویلفیئر و سابق ایم پی اے پی پی ٦٨ چوہدری شفیق احمد گجر کے تایا زاد بھائی ڈاکٹر فاروق احمد قضائے الٰہی سے انتقال کر گئے۔ مرحوم کا جسد خاکی ان کی رہائش بابر چوک پیپلز کالونی نمبر دو سے اٹھایا جائے گا۔ اور ان کی نماز جنازہ آج […]

.....................................................

خواتین کو معاشی دھارے میں شامل کئے بغیر ترقی کا خواب شرمندہ تعبیر نہیں ہو سکتا، مسز شاہنواز

خواتین کو معاشی دھارے میں شامل کئے بغیر ترقی کا خواب شرمندہ تعبیر نہیں ہو سکتا، مسز شاہنواز

فیصل آباد: اپوا فیصل آباد خواتین کو معاشرے کا مفید بنانے کیلئے دن رات کوشاں ہے۔ خواتین کو معاشی دھارے میں شامل کئے بغیر ترقی کا خواب شرمندہ تعبیر نہیں ہو سکتا۔ ان خیالات کااظہار اپوا فیصل آباد کی چیئرپرسن مسز شاہنواز نے گزشتہ روز اپوا کے زیر اہتمام منعقدہ تقریب تقسیم سرٹیفکیٹس سے خطاب […]

.....................................................

بلدیاتی الیکشن کرپٹ عناصر کے لئے یوم حساب ہو گا، چوہدری شفیق احمد گجر

بلدیاتی الیکشن کرپٹ عناصر کے لئے یوم حساب ہو گا، چوہدری شفیق احمد گجر

فیصل آباد: سابق پارلیمانی سیکرٹری سوشل ویلفیئر و سابق ایم پی اے پی پی ٦٨ چوہدری شفیق احمد گجر نے کہا ہے کہ بلدیاتی الیکشن کرپٹ عناصر کے لئے یوم حساب ہو گا۔ باشعور عوام اپنے ووٹ کی طاقت سے لوٹ مار کرنے والوں کو مسترد کر کے نشان عبرت بنا دیں گے۔ وزیراعظم میاں […]

.....................................................

دشمن کی آنیوالی نسلیں بھی سیالکوٹ کے محاذ پر ٹینکوں کی سب سے بڑی جنگ یاد رکھیں گی۔ حافظ طاہر جمیل

دشمن کی آنیوالی نسلیں بھی سیالکوٹ کے محاذ پر ٹینکوں کی سب سے بڑی جنگ یاد رکھیں گی۔ حافظ طاہر جمیل

فیصل آباد : مسلم لیگ (ن) کے صوبائی رہنما اور انجمن تاجران منٹگمری بازار کے صدر حافظ طاہر جمیل میاں نے یوم دفاع پاکستان کو ایک درخشاں عہد کی تجدید اوربھارتی جارحیت کا منہ توڑ جواب کی بہترین مثال قراردیتے ہوئے کہا ہے کہ قیام پاکستان کو دل سے تسلیم نہ کرنیوالے ہندو نے 6 […]

.....................................................

رکن پنجاب اسمبلی اعجازاحمد شیخ ایڈووکیٹ کے بہنوئی شیخ محمد خالد رضائے الہی سے انتقال کر گئے

رکن پنجاب اسمبلی اعجازاحمد شیخ ایڈووکیٹ کے بہنوئی شیخ محمد خالد رضائے الہی سے انتقال کر گئے

فیصل آباد :سٹی صدر پاکستان مسلم لیگ (ن) چیئرمین ایف ڈی اے و رکن پنجاب اسمبلی اعجازاحمد شیخ ایڈووکیٹ اورحاجی شیخ ریاض احمد کے بہنوئی ‘ سینئر صحافی شیخ نصیراحمداسحاق کے خالو ‘ شیخ محمدخالد جمعہ اور ہفتہ کی درمیانی رات طویل علالت کے باعث رضائے الٰہی سے انتقال کر گئے ‘ ان کی عمر […]

.....................................................

فیصل آباد کی خبریں 03/09/2015

فیصل آباد کی خبریں 03/09/2015

فیصل آباد: عوام دشمن ن لیگی حکومت نے گیس میں 13 تا 63 فیصد اضافہ اور پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں معمولی کمی کرکے صارفین سے سنگین مذاق کیا ہے۔ بدترین مہنگائی کا ایک اور نیا طوفان لانے کی تیاریاں کی جارہی ہیں۔ موجودہ نااہل حکومت غریب عوام، کسانوں اور محنت کشوں کو زندہ درگور […]

.....................................................