ملک بھر میں یوم مئی کے پروگراموں کا شیڈول جاری کر دیا گیا ہے۔ عاشق حسین چوہدری

ملک بھر میں یوم مئی کے پروگراموں کا شیڈول جاری کر دیا گیا ہے۔ عاشق حسین چوہدری

فیصل آباد : پاکستان ریلوے ورکرز یونین اوپن لائن کے مرکزی سیکرٹری عاشق حسین چوہدری نے کہا ہے کہ ملک بھر میں یوم مئی کے پروگراموں کا شیڈول جاری کر دیا گیا ہے۔ کراچی میں رائو نسیم، سکھر میں منظور احمد رمنی، قاضی نعمت اللہ، مجیب انصاری، اللہ ڈیتوں کیئر، ملتان قاضی منور حسین، سعید […]

.....................................................

ایڈمنسٹریٹر اور ٹی ایم او مدینہ ٹائون کی خصوصی ہدایت پر مین بازار منصور آباد میں انکروچمنٹ آپریشن

ایڈمنسٹریٹر اور ٹی ایم او مدینہ ٹائون کی خصوصی ہدایت پر مین بازار منصور آباد میں انکروچمنٹ آپریشن

فیصل آباد : ایڈمنسٹریٹر اور ٹی ایم او مدینہ ٹائون کی خصوصی ہدایت پر مین بازار منصور آباد میں انکروچمنٹ آپریشن، تجاوزات قائم کرنے والے درجنوں افراد کے خلاف کارروائی۔4ٹرک سامان قبضہ میں لے لئے۔ تفصیل کے مطابق ایڈمنسٹریٹر مدینہ ٹائون کنور اعجاز خالقی اور ٹی ایم او مدینہ ٹائون نعیم اللہ وڑائچ کی خصوصی […]

.....................................................

فوٹو جرنلسٹس ایسوسی ایشن پریس کلب رجسٹرڈ کے انتخابات

فوٹو جرنلسٹس ایسوسی ایشن پریس کلب رجسٹرڈ کے انتخابات

فیصل آباد : فوٹو جرنلسٹس ایسوسی ایشن پریس کلب (رجسٹرڈ) کے انتخابات برائے سال 17۔ 2015 مورخہ 29 اپریل بروز بدھ کو ہونگے۔ الیکشن کمیٹی کے چیئرمین میاں بشیر احمد اعجاز نے الیکشن شیڈول کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ 29 اپریل کو فوٹو جرنلسٹس ایسو سی ایشن کے انتخابات کے تما م انتظامات […]

.....................................................

علماء کرام کو جدید علوم حاصل کرنے یورنیورسٹیز کا رخ بھی کرنا چاہیے محمد عبدالقوی بغدادی

علماء کرام کو جدید علوم حاصل کرنے یورنیورسٹیز کا رخ بھی کرنا چاہیے محمد عبدالقوی بغدادی

فیصل آباد (جیوڈیسک) علماء کرام اور بالخصوص دینی مدارس سے فارغ التحصیل علماء کرام کو جدید علوم حاصل کرنے کے لیے یورنیورسٹیز کا رخ بھی کرنا چاہیے۔ عہد حاضر میں جب دنیا گلوبل ویلج بن چکی ہے تو علماء کرام کی ذمہ داریاں اور بڑھ جاتی ہیں اس لیے سائنس وٹیکنالوجی’ فزکس’ کیمسٹری’ کمپیوٹر سائنسز […]

.....................................................

فیصل آباد: جماعت الفلاح ویلفئیر آگنائزیشن کے زیر اہتمام فری ایمبولنس سروس کا افتتاح

فیصل آباد: جماعت الفلاح ویلفئیر آگنائزیشن کے زیر اہتمام فری ایمبولنس سروس کا افتتاح

فیصل آباد: جماعت الفلاح ویلفئیر آگنائزیشن کے زیر اہتمام فری ایمبولنس سروس کا افتتاح حکیم محمد فیصل قادری اور دیگر کر رہے ہیں۔

.....................................................

رات آٹھ بجے کاروباری مراکز بند کرانے کا فیصلہ غیر دانشمندانہ ہے۔ پرویز اقبال

رات آٹھ بجے کاروباری مراکز بند کرانے کا فیصلہ غیر دانشمندانہ ہے۔ پرویز اقبال

فیصل آباد : انجمن تاجران سٹی الائیڈ گروپ کے صدر چوہدری پرویز اقبال کموکا ‘ چوہدری ظفر اقبال سندھو ‘ میاں تنویر ریاض ‘ طارق محمود قادری’ رانا خالد محمود ‘ ملک اکبر حیات’ مرزا دائو دابراہیم’ راناعبدالحمید’ میاں عابد ‘ عرفان منج’ شکیل عابد بھٹی نے حکومت کی طرف سے رات آٹھ بجے دکانیں […]

.....................................................

فیصل آباد میں دہشت گردی کی سازش ناکام، بڑی مقدارمیں دھماکا خیزمواد برآمد

فیصل آباد میں دہشت گردی کی سازش ناکام، بڑی مقدارمیں دھماکا خیزمواد برآمد

فیصل آباد (جیوڈیسک) پولیس نے دہشت گردی کی سازش ناکام بناتے ہوئے بڑی مقدار میں دھماکا خیز مواد برآمد کرلیا۔ مطابق فیصل آباد کے علاقے مکوانہ میں پولیس نے مصدقہ اطلاعات پر ایک مکان پر چھاپہ مارا تو تلاشی کے دوران بڑی تعداد میں دھماکہ خیز مواد بر آمد کرلیا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ […]

.....................................................

فیصل آباد: مکووانہ کے علاقے سے بھاری مقدار میں دھماکا خیز مواد برآمد

فیصل آباد: مکووانہ کے علاقے سے بھاری مقدار میں دھماکا خیز مواد برآمد

فیصل آباد: مکووانہ کے علاقے سے بھاری مقدار میں دھماکا خیز مواد برآمد، فیصل آباد دھماکا خیز مواد 25 سے 30 ڈرموں میں رکھا گیا ہے، پولیس۔

.....................................................

فیصل آباد کی خبریں 16/4/2015

فیصل آباد کی خبریں 16/4/2015

فیصل آباد: انصاف بزنس فورم کے سرپرست اعلی محمداجمل چیمہ’چیئر مین شبیر احمد چاولہ ‘صدر چوہدری ظفر اقبال سندھو ‘جنرل سیکرٹری میاں تنویر ریاض’سینئر وائس چیئر مین رانا سکندر اعظم کے علاوہ ظریف خان نیازی’میاں محمد طیب’عبداللہ خاں دمڑ’مدثرجواد ‘ِامران گیلانی میاں معین الدین ‘شیخ شفیق اور نعیم اللہ خان نے اوگرا کی طر ف […]

.....................................................

شوکت جاوید کا رانا ثناء اللہ اور شیخ اعجاز کے ساتھ گروپ فوٹو

شوکت جاوید کا رانا ثناء اللہ اور شیخ اعجاز کے ساتھ گروپ فوٹو

فیصل آباد: پاکستان مسلم لیگ ن اقلیتی ونگ کے ضلعی سینئر نائب صدر شوکت جاوید کی رانا ثناء اللہ اور شیخ اعجاز کے ساتھ گروپ فوٹو۔

.....................................................

فیصل آباد : نور الہدی فاؤنڈیشن کے زیراہتمام محفل کا انعقاد

فیصل آباد : نور الہدی فاؤنڈیشن کے زیراہتمام محفل کا انعقاد

فیصل آباد : نور الہدی فاؤنڈیشن کے زیراہتمام جامع مسجد نور الہدی گلشن سعید مانا نوالا میں یوم حضرت ابوبکر صدیق کے موضع پر مفکر اسلام سید محمد سعید الحسن شاہ، حافظ محمد علی عابد خطاب کر رہے ہیں جبکہ سید حفیظ الحسن شاہ، ڈاکٹر غلام حسین زاہد بھی موجود ہیں۔

.....................................................

فیصل آباد پریس کلب کے انتخابات

فیصل آباد پریس کلب کے انتخابات

تحریر : طاہر رشید کسی بھی ادارہ یا تنظیم کے انتخابات جمہوریت کا حسن ہے فیصل آباد پر یس کلب کے انتخابات کا سلسلہ بعض مسائل اور تحفظات کے با وجود گزشتہ 7سال سے جا ری ہے جناب شاہد علی اس بار بھی صدر اور جناب کا شف فر ید نا ئب صدر چنے گئے […]

.....................................................

فیصل آباد کے نجی سکولوں کی 6 نمائندہ تنظیموں نے جوائنٹ ایکشن کمیٹی قائم کرنے کااعلان کردیا

فیصل آباد کے نجی سکولوں کی 6 نمائندہ تنظیموں نے جوائنٹ ایکشن کمیٹی قائم کرنے کااعلان کردیا

فیصل آباد (پ۔ر) فیصل آبادکے نجی سکولوں کی6نمائندہ تنظیموں نے ”جوائنٹ ایکشن کمیٹی”قائم کرنے کااعلان کردیا۔دیگرتنظیموں کوبھی شامل ہونے کی دعوت دے دی گئی ہے۔ جوائنٹ ایکشن کمیٹی میں پرائیویٹ سکولزایسوسی ایشن کے صدر شیخ محمدنسیم،آل پاکستان پرائیویٹ سکولز یونٹی کے چیئرمین چوہدری محمدطاہر،آل پاکستان پرائیویٹ سکولز الائنس فائونڈر کے صدر میاں محمدندیم،آل پاکستان پرائیویٹ […]

.....................................................

علی ٹاؤن میں آئی ایس ایم سکول کا افتتاح محمد یعقوب عابد اور دیگر کر رہے ہیں

علی ٹاؤن میں آئی ایس ایم سکول کا افتتاح محمد یعقوب عابد اور دیگر کر رہے ہیں

فیصل آباد: علی ٹاؤن میں آئی ایس ایم سکول کا افتتاح محمد یعقوب عابد اور دیگر کر رہے ہیں۔

.....................................................

لیہ کی خبریں 6/4/2015

لیہ کی خبریں 6/4/2015

لیہ (ایم آر ملک ) گھریلو تنازعہ کا شاخسانہ، دلبرداشتہ ماں بیٹی سمیت نہر میں کود گئی مقامی لوگوں نے ماں کو بچا لیا 4ماہ کی بیٹی غوط خوروں کی تلاش کے باوجود تا حال نہ مل سکی ۔ تفصیل کے مطابق چکنمبر 282TDA کے رہائشی محمد الیاس کلو جٹ کی 22سالہ بیٹی یاسمین کی […]

.....................................................

فیصل آباد : علی ٹاؤن میں آئی ایس ایم سکول کا افتتاح

فیصل آباد : علی ٹاؤن میں آئی ایس ایم سکول کا افتتاح

فیصل آباد : علی ٹاؤن میں آئی ایس ایم سکول کا افتتاح محمد یعقوب عابد خلیقی، محمد سعید احمد اسٹنٹ ڈائریکٹر ایجوکیشن، محمد مظہر ناصر، ریاض احمد، محمد محسن عابدی، محمد گلریز، ڈاکٹر مرزا ابرار، ڈاکٹر محمد جاوید اسلم باجوہ، رانا راشد علی، اخلاق احمد، محمد فراز، محمد عاقب و دیگر کر رہے ہیں۔

.....................................................

فیصل آباد کی خبریں 02/04/2015

فیصل آباد کی خبریں 02/04/2015

فیصل آباد (رپورٹ) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صوبائی راہنما حافظ طاہر جمیل میاں نے خلیجی جنگ کو عالم اسلام کے مفادات و یکجہتی کے خلاف بڑی مغربی سازش قراردیتے ہوئے وزیراعظم نوازشریف سے اپیل کی ہے کہ فوری طور پر آل پارٹیز کانفرنس طلب کرکے جنگ کے شعلے ٹھنڈے کرنیکے لیے راستہ نکالا جائے […]

.....................................................

حرمین شریفین کا تحفظ ہر مسلمان کے ایمان کا حصہ ہے۔ خالد جٹ

حرمین شریفین کا تحفظ ہر مسلمان کے ایمان کا حصہ ہے۔ خالد جٹ

فیصل آباد: موبائل ایسوسی ایشن کچہری بازار کے صدر چوہدری خالد جٹ نے کہا ہے کہ حرمین شریفین کا تحفظ ہر مسلمان کے ایمان کا حصہ ہے۔ حکومت پاکستان کا سعودی عرب کے چپے چپے کا دفاع کرنے کا بیان خوش آئند ہے۔ ایٹمی قوت رکھنے والے پاکستان کی فوج اور تمام تر وسائل حرمین […]

.....................................................

فیصل آباد : عباس پارک میں سوئی گیس کا افتتاح

فیصل آباد : عباس پارک میں سوئی گیس کا افتتاح

فیصل آباد : عباس پارک میں سوئی گیس کا افتتاح میاں عبدالمنان ایم این اے، چوہدری فقیر حسین ایم پی اے، عامر رفیق کمبوہ، اشرف جٹ و دیگر کر رہے ہیں۔

.....................................................

فیصل آباد کی خبریں 29/3/2015

فیصل آباد کی خبریں 29/3/2015

فیصل آباد: پاکستان مسلم لیگ ن کے صوبائی راہنما حافظ طاہر جمیل میاں نے کہا ہے کہ الیکشن 2013میں دھاندلیوں بارے تحریک انصاف کی خواہش پر جوڈیشل کمیشن کی تشکیل کیلئے وزیراعظم نواز شریف کا تمام پارلیمانی پارٹیوں سے مشاورت کے عمل کو جمہوریت کا حسن اور پارلیمانی بالا دستی کا ثبوت قرار دیتے ہوئے […]

.....................................................

فیصل آباد کی خبریں 28/03/2015

فیصل آباد کی خبریں 28/03/2015

فیصل آباد: پاکستان مسلم لیگ ن کے صوبائی راہنما حافظ طاہر جمیل میاں نے کہا ہے کہ الیکشن 2013 میں دھاندلیوں بارے تحریک انصاف کی خواہش پر جوڈیشل کمیشن کی تشکیل کیلئے وزیر اعظم نواز شریف کا تمام پارلیمانی پارٹیوں سے مشاورت کے عمل کو جمہوریت کا حسن اور پارلیمانی بالا دستی کا ثبوت قرار […]

.....................................................

فیصل آباد : سڑک کا افتتاح میاں عبدالمنان ایم این اے کر رہے ہیں

فیصل آباد : سڑک کا افتتاح میاں عبدالمنان ایم این اے کر رہے ہیں

فیصل آباد : کوٹ امین نئی آبادی میں سڑک کا افتتاح میاں عبدالمنان ایم این اے، اور دیگر کر رہے ہیں۔

.....................................................

23 مارچ تجدید عہد کا دن ہے۔سید طارق علی

23 مارچ تجدید عہد کا دن ہے۔سید طارق علی

فیصل آباد: دی گریٹ پاکستان کے مرکزی چیئرمین سید طارق علی شاہ نے کہا ہے کہ 23 مارچ تجدید عہد کا دن ہے۔ پاکستان لازوال قربانیوں اور جدوجہد کے بعد حاصل ہوا ہے اور ملک کے موجودہ حالات ہم سے بھرپور قومی یکجہتی اور اتحاد کا تقاضا کر رہے ہیں۔ قومی کو آزادی کے صحیح […]

.....................................................

یوم پاکستان کے موقع پر اقراء اسلامک پبلک سکول میں استحکام پاکستان سیمینار کا اہتمام

یوم پاکستان کے موقع پر اقراء اسلامک پبلک سکول میں استحکام پاکستان سیمینار کا اہتمام

فیصل آباد : یوم پاکستان کے موقع پر اقراء اسلامک پبلک سکول کالونی 80 مربعہ میں استحکام پاکستان سیمینار سے علامہ شفقت علی حیدری، قاری غلام اللہ، ڈاکٹر عبدالحفیظ، قاری شکیل، حافظ عمر فاروق، ڈاکٹر روفن ولیم، وسیم خان و دیگر خطاب کر رہے ہیں۔

.....................................................