نورالھدی فائونڈیشن انٹر نیشنل کے چیئرمین سید محمد سعید الحسن شاہ ،سید حفیظ الحسن شاہ ،فیصل آباد کالمسٹ ایسوسی ایشن

نورالھدی فائونڈیشن انٹر نیشنل کے چیئرمین سید محمد سعید الحسن شاہ ،سید حفیظ الحسن شاہ ،فیصل آباد کالمسٹ ایسوسی ایشن

فیصل آباد(پ ر)نورالھدی فائونڈیشن انٹر نیشنل کے چیئرمین سید محمد سعید الحسن شاہ، سید حفیظ الحسن شاہ ،فیصل آباد کالمسٹ ایسوسی ایشن کے جنرل سکیریٹری ڈاکٹر غلام حسین زاہد ،فوٹو گرافر ایسوسی ایشن کے ممبر میاں عابد حسین نے چیئرمین متحدہ امن کمیٹی صاحبزادہ محمد منشاء سالک قادری رضوی کی اہلیہ کی وفات پر تعز […]

.....................................................

فیصل آباد: بسنت مناتے شخص کی فائرنگ سے شہری جاں بحق

فیصل آباد: بسنت مناتے شخص کی فائرنگ سے شہری جاں بحق

فیصل آباد (جیوڈیسک) پنجاب میں پتنگ باز ممنوع لیکن فیصل آباد میں پابندی کی دھجیاں اڑا دی گئیں۔ آسمان پر رنگ برنگی پتنگوں کے ساتھ ساتھ فضا میں شور و غل بھی عروج پر رہا۔ منصور آباد مدینہ ٹاؤن، پیپلز کالونی اور نشاط آباد میں منچلوں نے آسمان سر پر اٹھائے رکھا۔ کئی علاقوں میں […]

.....................................................

فیصل آباد کی عدالت میں وکلاء گردی، پیشی پر آئے ملزمان پر تشدد، میڈیا پر پتھرائو، چار گرفتار

فیصل آباد کی عدالت میں وکلاء گردی، پیشی پر آئے ملزمان پر تشدد، میڈیا پر پتھرائو، چار گرفتار

فیصل آباد (جیوڈیسک) فیصل آباد کے احاطہ عدالت میں وکلاء کی غنڈہ گردی، پیشی پر آئے ملزمان کو تشدد کا نشانہ بنا کر کمرہ عدالت میں بند کر دیا جبکہ کوریج پر آنے والی میڈیا ٹیموں پر بھی پتھراو کیا، پولیس نے چار افراد کو حراست میں لے لیا۔ تھانہ بلوچنی کے علاقے کے قتل […]

.....................................................

فیصل آباد کے اسلامیہ کالج کے باہر طلبا اور مسلح افراد میں تصادم

فیصل آباد کے اسلامیہ کالج کے باہر طلبا اور مسلح افراد میں تصادم

فیصل آباد کے اسلامیہ کالج کے باہر طلبا اور مسلح افراد میں تصادم۔اس دوران فائرنگ سے ایک شخص زخمی۔

.....................................................

فیصل آباد: تحریک انصاف کی مقامی قیادت نے احتجاجا گرفتاریاں پیش کر دیں

فیصل آباد: تحریک انصاف کی مقامی قیادت نے احتجاجا گرفتاریاں پیش کر دیں

فیصل آباد (جیوڈیسک) 8 دسمبر کو پیش آنے والے سانحہ ناولٹی پل کیس میں پولیس کی جانب سے تحریک انصاف کے کارکنوں کو گزشتہ روز گرفتار کیا گیا تھا۔ جن کی رہائی کیلئے پی ٹی آئی کے ایم پی اے شیخ خرم اور مقامی قیادت نے ایس ایس پی انوسٹی گیشن کے آفس کے سامنے […]

.....................................................

انڈر 19 کرکٹ ورلڈ کپ کے پلیئر شہزاد نذیر جو کل قضائے الہی سے انتقال کر گئے

انڈر 19 کرکٹ ورلڈ کپ کے پلیئر شہزاد نذیر جو کل قضائے الہی سے انتقال کر گئے

فیصل آباد : سابق ٹیسٹ کرکٹ شاہد نذیر کے چھوٹے بھائی چوہدری نذیر احمد باجوہ کے تحت جگر انڈر 19 کرکٹ ورلڈ کپ کے پلیئر شہزاد نذیر جو کل قضائے الٰہی سے انتقال کر گئے تھے ان کی روح کے ایصال ثواب کے لیے آج قل شریف کا ختم سلطانیہ مسجد سلطانیہ پارک گلستان کالونی […]

.....................................................

جامع مسجد نورالھدی گلشن سعید مانا والا میں ماہانہ درس قرآن کریم

جامع مسجد نورالھدی گلشن سعید مانا والا میں ماہانہ درس قرآن کریم

فیصل آباد : جامع مسجد نورالھدی گلشن سعید مانا والا میں ماہانہ درس قرآن کریم کے موقع پر شیخ عبدالقادر جیلانی کے موضوع پر مفکراسلام مصلح ملت چئیرمین نورالھدی فائونڈیشن انٹرنیشنل پاکستان صاحبزادہ پیر سید محمود الحسن شاہخطاب کر رہے ہیں اسٹیج پر سید حفیظ الحسن، ڈاکٹر غلام حسین، حافظ محمد حنیف، حافظ عابد بھی […]

.....................................................

سانحہ پشاور شہید میموریل فٹ بال ٹورنامنٹ کا آغاز

سانحہ پشاور شہید میموریل فٹ بال ٹورنامنٹ کا آغاز

فیصل آباد: سانحہ پشاور شہید میموریل فٹ بال ٹورنامنٹ کا آغاز گذشتہ روز چک نمبر174گ۔ب ریالہ مانکہ ضلعی گجراں میں ہو گیا ہے۔تفصیلات کے مطابق گذشتہ روز چک نمبر174گ۔ب ریالہ مانکہ ضلعی گجراں میں شروع ہونے والے سانحہ پشاور شہید میموریل فٹ بال ٹورنامنٹ میں میں کل 32 ٹیمیں حصہ لے رہی ہیں۔ افتتاح کے […]

.....................................................

فیصل آباد سائونڈ اینڈ لائٹ ایسوسی ایشن کا اجلاس منعقد ہوا

فیصل آباد سائونڈ اینڈ لائٹ ایسوسی ایشن کا اجلاس منعقد ہوا

فیصل آباد: حکومت کی طرف سے سائونڈ سسٹم پر پابندی لگائے جانے کے خلاف فیصل آباد سائونڈ اینڈ لائٹ ایسوسی ایشن کا اجلاس منعقد ہوا جس میں تقریباً 110 کے قریب سائونڈ لائٹ کے ممبران نے شرکت کی۔ جس میں متفقہ طور پر چیئرمین محمد طفیل تارڑ ‘ صدارت کے لیے صدر مختار حسین’ نائب […]

.....................................................

سندھ مافیا کو عدالتی کٹہرے میں لانیکا مطالبہ

سندھ مافیا کو عدالتی کٹہرے میں لانیکا مطالبہ

فیصل آباد : مسلم لیگ (ن) کے صوبائی راہنما حافظ طاہر جمیل میاں نے 30 ماہ قبل کراچی کی ایک گارمنٹس فیکٹری میں لگنے والی آگ کو اتفاقی حادثے کی بجائے منظم تخریب کاری کا شاخسانہ قرار دیئے جانے پر گہری تشویش ظاہر کرتے ہوئے سندھ مافیا کو عدالتی کٹہرے میں لانیکا مطالبہ کیا ہے […]

.....................................................

ایف آئی اے، اشتہاریوں کی گرفتاری کیلئے ٹاسک دیدیئے گئے

ایف آئی اے، اشتہاریوں کی گرفتاری کیلئے ٹاسک دیدیئے گئے

لاہور (جیوڈیسک) ایف آئی اے حکام نے اشتہاری ملزموں کی گرفتاری کے لئے مہم تیز کرنے کی ہدایت کر دی ہے اور اس حوالے سے ایف آئی اے کے تمام شعبوں کے انچارجوں کو ٹاسک دے دیئے گئے ہیں جبکہ متعلقہ افسران سے ماہانہ رپورٹ لی جائے گی، ذرائع کے مطابق ڈائریکٹر ایف آئی اے […]

.....................................................

حاجی جاوید انور اور اسدالرحمن کا ٹرانسفر کینسل کیا جائے

حاجی جاوید انور اور اسدالرحمن کا ٹرانسفر کینسل کیا جائے

فیصل آباد( پ ر) پاکستان مسلم لیگ (ن) کارپوریشن کے نائب صدر اور موبائل ایسوسی ایشن کچہری بازار کے صدر چوہدری خالد جٹ ‘ چیئرمین شہباز گل بٹ’ جنرل سیکرٹری محمد نعیم’ سرپرست اعلیٰ نواز بٹ ‘شیخ شکیل نائب صدر’ میاں مبارک نائب صدر’ شہزاد بٹ وائس چیئرمین’ عدنان شاہ وائس چیئرمین’ محمد عمر’ سلمان […]

.....................................................

حکومت لوگوں کو ریلیف دینے میں ناکام ہو چکی ہے، رانا فرخ محمود

حکومت لوگوں کو ریلیف دینے میں ناکام ہو چکی ہے، رانا فرخ محمود

فیصل آباد: پیپلز یوتھ آرگنائزیشن کے صوبائی صدر پنجاب رانا فرخ محمود نے کہا ہے کہ حکومت لوگوں کو ریلیف دینے میں ناکام ہو چکی ہے۔ حکومت کی ناقص پالیسیوں کے باعث بیروزگاری’ غربت اور جہالت میں اضافہ ہو رہا ہے۔ حکومت نے اپنا قبلہ درست نہ کیا تو امن وامان کی خراب صورتحال کے […]

.....................................................

فیصل آباد: شرط لگا کر اسنوکر کھیلنے کے الزام میں متعدد افراد کی گرفتاری کے خلاف شہریوں کا احتجاج

وزیراعلیٰ پنجاب کی جانب سے طالبات میں سولر انرجی لیمپ تقسیم کرنے کی تقریب کا انعقاد

وزیراعلیٰ پنجاب کی جانب سے طالبات میں سولر انرجی لیمپ تقسیم کرنے کی تقریب کا انعقاد

فیصل آباد: وزیراعلیٰ پنجاب کی جانب سے اجالا پروگرام کے تحت ہونہار طالبات میں سولر انرجی لیمپ تقسیم کرنے کی خصوصی تقریب کا انعقاد۔ تفصیل کے مطابق گورنمنٹ ایم سی گرلز ہائی سکول منصورآباد میں وزیراعلیٰ پنجاب کی جانب سے اجالا پروگرام کی تقریب میں سکول پرنسپل فرخ ناز اور دیگر اساتذہ نے 31طالبات میں […]

.....................................................

مسئلہ کشمیر کا حل کشمیریوں کی قراردادوں کے مطابق نکالنا چاہئے،چوہدری خالد جٹ

مسئلہ کشمیر کا حل کشمیریوں کی قراردادوں کے مطابق نکالنا چاہئے،چوہدری خالد جٹ

فیصل آباد( پ ر) موبائل ایسوسی ایشن کچہری بازار کے صدر چوہدری خالد جٹ نے کہا کہ مسئلہ کشمیر کا حل کشمیریوں کی قراردادوں کے مطابق نکالنا چاہئے۔ 5 فروری کو یوم یکجہتی کشمیر کو منایا جاتا ہے لیکن پورا سال کشمیر کے مسئلے پر نہ کوئی اپنی آواز بلند کرتا ہے بلکہ مسئلہ کشمیر […]

.....................................................

یوم یک جہتی کشمیر بھرپور طریقے سے منایا جائے گا ،ملک اکبر حیات

یوم یک جہتی کشمیر بھرپور طریقے سے منایا جائے گا ،ملک اکبر حیات

فیصل آباد: انجمن تاجران چناب مارکیٹ کے صدر اور انجمن تاجران سٹی الائیڈ گروپ کے نائب صدر ملک اکبر حیات نے کہا ہے کہ یوم یک جہتی کشمیر بھرپور طریقے سے منایا جائے گا۔ آج کے روز کشمیریوں کی حق خود ارادیت کے حق میں سیمینار کانفرنسز ریلیاں اور تقاریر میں شہداء جموں وکشمیر کو […]

.....................................................

جمشید ایوب رائو محمد اقبال کو نئی سال کا کیلینڈر دے رہے ہیں

جمشید ایوب رائو محمد اقبال کو نئی سال کا کیلینڈر دے رہے ہیں

فیصل آباد: نجی ریڈیو کے نیوز ڈایریکٹر جمشید ایوب پرنسپل ایم سی سکینڈری ہائی سکول رائو محمد اقبال کو نئی سال کا کیلینڈر دے رہے ہیں۔

.....................................................

سانحہ شکار پور انسانیت سوز واقعہ ہے: حافظ طاہر جمیل

سانحہ شکار پور انسانیت سوز واقعہ ہے: حافظ طاہر جمیل

فیصل آباد : سانحہ شکار پور انسانیت سوز واقعہ ہے سفاک دہشت گردوں نے بے پناہ انسانوں کے خون سے ہولی کھیل کر ایک مرتبہ پھر ثابت کر دیا ہے کہ سوہنی دھرتی کو ان کے ناپاک وجودسے پاک کرنا از حد ضروری ہے۔ ان خیالات کااظہار پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صوبائی راہنما حافظ […]

.....................................................

فیصل آباد: پاکستان فلاح پارٹی کی ممبر سازی مہم

فیصل آباد: پاکستان فلاح پارٹی کی ممبر سازی مہم

فیصل آباد: پاکستان فلاح پارٹی کی ممبر سازی مہم کے موقع پر ضلع صدر رفیق لودھی، اکرام الحق ضلعی سیکرٹری نشرواشاعت، میں راشد حفیظ ڈپٹی جنرل سیکرٹری شمالی پنجاب، ڈاکٹر خالد شہزادبھی موجود ہیں۔

.....................................................

فیصل آباد کے شہریوں کے لیے پینے کا صاف پانی نایاب

فیصل آباد کے شہریوں کے لیے پینے کا صاف پانی نایاب

فیصل آباد (جیوڈیسک) پاکستان کے تیسرے بڑے شہر فیصل آباد میں پینے کا صاف پانی دستیاب نہیں ہے۔ شہر کی 80 لاکھ آبادی میں سے صرف 60 فیصد کو واسا کا فراہم کردہ پانی دستیاب ہے۔ باقی شہری زیر زمین گدلا پانی پینے پر مجبور ہیں یا پھر نہر کنارے لگے واٹر پمپ اب ان […]

.....................................................

فیصل آباد: سفیان ٹائون میں سالانہ پانچویں محفل میلاد مصطفی

فیصل آباد: سفیان ٹائون میں سالانہ پانچویں محفل میلاد مصطفی

فیصل آباد: سفیان ٹائون میں سالانہ پانچویں محفل میلاد مصطفی سے پیر سید محمد سعید الحسن شاہ چئیرمیں نورالھدی فائونڈیشن، قاری محمد سرور دریائی ، محمد طارق رضوی، میںں اختر حسین، صاحبزادہ محمد منشاء سالک، میں محمد عمران،مشتاق لاہوری، شیخ عبدالسلام نقشبندی، ڈاکٹر عبدالعزیز عطاری، مہتاب احمد قادری و دیگر خطاب کر رہے ہیں۔

.....................................................

فیصل آباد کے علاقے دھنولہ میں شہریوں کے تشدد سے تین ڈاکو ہلاک

فیصل آباد کے علاقے دھنولہ میں شہریوں کے تشدد سے تین ڈاکو ہلاک

فیصل آباد کے علاقے دھنولہ میں شہریوں کے تشدد سے تین ڈاکو ہلاک۔

.....................................................

پاکستان کی ڈوبتی ہوئی نائو کو سہارا دینے کے لیے عمران خان جیسی قیادت کی ضرورت ہے۔ محمد ارشد

پاکستان کی ڈوبتی ہوئی نائو کو سہارا دینے کے لیے عمران خان جیسی قیادت کی ضرورت ہے۔ محمد ارشد

فیصل آباد : پاکستان تحریک انصاف کے سینئر رہنما میاں محمد ارشد آف صادق مارکیٹ ریلوے روڈ نے کہا ہے کہ پاکستان کی ڈوبتی ہوئی نائو کو سہارا دینے کے لیے عمران خان جیسی نڈر’ دلیر اور مدبرانہ قیادت کی ضرورت ہے۔ موجودہ حکمرانوں نے عوام سے بنیادی سہولیات چھین کر انہیں پتھر کے زمانے […]

.....................................................