عمران خان کے دھرنا ختم کرنے کے اعلان کا خیر مقدم کرتے ہیں، چوہدری خالد جٹ

عمران خان کے دھرنا ختم کرنے کے اعلان کا خیر مقدم کرتے ہیں، چوہدری خالد جٹ

فیصل آباد : موبائل ایسوسی ایشن کچہری بازار کے صدر اور پاکستان مسلم لیگ (ن) کارپوریشن کے نائب صدر چوہدری خالد جٹ نے عمران خان کے دھرنا ختم کرنے کے اعلان کا خیر مقدم کرتے ہوئے اسے جمہوریت کے لئے احسن اقدام قرار دیا۔ انہوں نے کہا کہ عمران خان نے دھرنا ختم کر کے […]

.....................................................

فیصل آباد : سانحہ پشاور کے سوگ میں ایک طالبہ پلے کارڈ اٹھائے افسردہ کھڑی ہے

فیصل آباد : سانحہ پشاور کے سوگ میں ایک طالبہ پلے کارڈ اٹھائے افسردہ کھڑی ہے

فیصل آباد : سانحہ پشاور کے سوگ میں ایک طالبہ پلے کارڈ اٹھائے افسردہ کھڑی ہے۔

.....................................................

سانحۂ پشاور پر سنی اتحاد کونسل کے مفتیوں کا شرعی اعلامیہ

سانحۂ پشاور پر سنی اتحاد کونسل کے مفتیوں کا شرعی اعلامیہ

فیصل آباد (اسد رفیق) سنی اتحاد کونسل کے مفتیانِ کرام نے سانحۂ پشاور پر جاری کیے گئے شرعی اعلامیہ میں کہا ہے کہ علم کے متلاشی بے گناہ طلباء پر حملہ غیراسلامی فعل، سنگین ترین جرم اور بدترین گناہ ہے۔ طلباء کو قتل کرنے والے جہادی نہیں جہنمی ہیں۔ فساد فی الارض کے مرتکب وحشی […]

.....................................................

سانحہ پشاور میں شہید بچوں اور اساتذہ کے لیے قرآن خوانی اور خصوصی دعا کی گئی

سانحہ پشاور میں شہید بچوں اور اساتذہ کے لیے قرآن خوانی اور خصوصی دعا کی گئی

فیصل آباد : نورالھدی فائو نڈیشن انٹر نیشنل کے زیر اہتمام گلشن سعید مانانوالا میں سانحہ پشاور میں شہید بچوں اور اساتذہ کے لیے قرآن خوانی اور خصوصی دعا کی گئی، اس مواقع پر نورالھدی فا ئو نڈ یشن انٹر نیشنل کے وائس چیئرمین صاحبزادہ سید حفیظ الحسن شاہ نے پشاور سکول میں ہونے والے […]

.....................................................

سید حفیظ الحسن شاہ اور نور الھدی ایجوکیشن کمپیلکس کے طالب علم دعامغفرت

سید حفیظ الحسن شاہ اور نور الھدی ایجوکیشن کمپیلکس کے طالب علم دعامغفرت

فیصل آباد (عابد حسین) نور الھدی فائونڈیشن انٹرنیشنل کے زیر احتمام گلشن سعید مانا نوالامیں سانحہ پشاور میں سہید ہونے والے بچوں اور اساتزہ کے لیے وائس چیئر مین صاحبزادہ سید حفیظ الحسن شاہ اور نور الھدی ایجوکیشن کمپیلکس کے طالب علم دعامغفرت مانگ رہے ہیں۔

.....................................................

دشمن ہماری صفوں میں داخل ہو چکا ہے: شاہد علی شاہ

دشمن ہماری صفوں میں داخل ہو چکا ہے: شاہد علی شاہ

فیصل آباد: فیصل آباد کی سماجی شخصیت اور پاکستان سنی اتحاد کونسل کے سٹی صدر سید شاہد علی شاہ نے کہا ہے کہ دشمن ہماری صفوں میں داخل ہو چکا ہے اور کسی نہ کسی بہانہ سے ہمارے ملک کی سالمیت اور بقاء کے خلاف سازشوں میں مصروف عمل ہے۔ پشاور میں ہونے والا دہشتگرد […]

.....................................................

فیصل آباد میں دھینگا مستی اور کشتی‎

فیصل آباد میں دھینگا مستی اور کشتی‎

تحریر: محسن شیخ فصل آباد عمران خان کے پلان سی سے بند ہونا تھا مگر بند ہونے کے بجائے ایک دن پہلے ہی میدان جنگ بن گیا، فصل آباد پر امن طور پر بند ہونا تھا، مگر گلو بٹوں نے اپنی بد معاشیوں گندے انڈوں ڈنڈوں اور ٹماٹروں سے گندہ کردیا، فصل آباد میں ن […]

.....................................................

آمد مصطفی سے کائنات میں عدل و انصاف کا سورج طلوع ہوا: شاہد ندیم

آمد مصطفی سے کائنات میں عدل و انصاف کا سورج طلوع ہوا: شاہد ندیم

فیصل آباد (سٹی رپورٹر) آمد مصطفی سے کائنات میں عدل و انصاف کا سورج طلوع ہوا آپۖ تمام جہانوں کے لئے باعث رحمت بن کر تشریف لائے اور آپۖ کی آمد سے کائنات پر چھائے ہوئے قتل و غارت اور دہشت گردی کے بادل چھٹ گئے اور ہر طرف اخوت محبت کے جذبات پر وان […]

.....................................................

فیصل آباد میں فائرنگ کرنے والے 2 افراد کی شناخت ہو گئی

فیصل آباد میں فائرنگ کرنے والے 2 افراد کی شناخت ہو گئی

فیصل آباد (جیوڈیسک) 8 دسمبر کو فیصل آباد میں تحریک انصاف کے احتجاج کے دوران فائرنگ کرنے والے دو افراد کی شناخت حافظ عمران اور الیاس کے ناموں سے ہوگئی ہے۔ دونوں کی گرفتاری کے لیے کوششیں جاری ہیں۔ پولیس ذرائع نے دعویٰ کیا ہے کہ فوٹیج اور تصویروں کی مدد سے چند شر پسندوں […]

.....................................................

فیصل آباد واقعات میں رانا ثنا اللہ ملوث تھے : شیریں مزاری

فیصل آباد واقعات میں رانا ثنا اللہ ملوث تھے : شیریں مزاری

اسلام آباد (جیوڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کی سیکریٹری اطلاعات شیریں مزاری کہتی ہیں کہ جوڈیشل کمیشن کے قیام تک احتجاج کی کال کسی صورت واپس نہیں لی جائے گی۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کے دوران تحریک انصاف کی سیکریٹری اطلاعات کا کہنا تھا کہ 8 دسمبر کو حکومت نے فیصل آباد میں حالات خراب […]

.....................................................

لائل پور کا بھگت سنگھ اور حق نواز

لائل پور کا بھگت سنگھ اور حق نواز

تحریر: ایم آر ملک بھگت سنگھ انگریز سامراج کے خلاف برصغیر میں لڑی جانے والی جنگ آزادی کا استعارہ ہے بھگت سنگھ کا تعلق لائل پور موجودہ فیصل آباد کی سرزمین جڑانوالہ سے تھا فرنگی سامراج کے خلاف جب آزادی کی جنگ لڑی جاری تھی تو بھگت سنگھ اُس جنگ میں ہراول کا کردار ادا […]

.....................................................

سیاسی جماعتوں کو انتہا پسندی کا عنصر ختم کرنا ہو گا

سیاسی جماعتوں کو انتہا پسندی کا عنصر ختم کرنا ہو گا

فیصل آباد: سیاسی جماعتوں کو انتہاپسندی کا عنصر ختم کرنا ہو گا۔ جمہوریت میں انتہاپسندی آمریت کو فروغ دیتی ہے۔ فیصل آباد کا سانحہ سیاسی جماعتوں کے لیے لائحہ عمل فکریہ ہے۔ ان خیالات کا اظہار چیئرمین گرین پاکستان موومنٹ میاں خاور شفیق نے اخباری بیان میں کیا۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان کی بقاء […]

.....................................................

نوازش علی شیخ ایڈووکیٹ سے فیصل آباد میں پی ٹی آئی کے کارکنوں کی شہادت پر اظہار افسوس

نوازش علی شیخ ایڈووکیٹ سے فیصل آباد میں پی ٹی آئی کے کارکنوں کی شہادت پر اظہار افسوس

لالہ موسی : شیعہ علما کونسل تحصیل کھاریاں کے سرپرست اعلیٰ علامہ سید حسنین کاظمی نے نوازش علی شیخ ایڈووکیٹ سے فیصل آباد میں پی ٹی آئی کے کارکنوں کی شہادت پر اظہار افسوس کیا۔ انہوں نے انصاف مرکز لالہ موسیٰ میںممبر صوبائی کونسل پاکستان تحریک انصاف پنجاب نوازش علی شیخ ایڈووکیٹ اورطاہر رفیق بٹ […]

.....................................................

فیصل آباد پولیس نے حق نواز کے قتل کے الزام میں 4 افراد کو گرفتار کر لیا

فیصل آباد پولیس نے حق نواز کے قتل کے الزام میں 4 افراد کو گرفتار کر لیا

فیصل آباد پولیس نے پی ٹی آئی کارکن حق نواز کے قتل کے الزام میں 4 افراد کو گرفتار کر لیا، گرفتار کیے جانے والوں میں ندیم مغل، امتیاز سراج، افتخار سراج اور ملک زاہد شامل،

.....................................................

رانا ثناء اﷲ خاں کے خلاف فیصل آباد بار میں کرائی جانے والی ہڑتال کا کوئی اخلاقی جواز نہیں

رانا ثناء اﷲ خاں کے خلاف فیصل آباد بار میں کرائی جانے والی ہڑتال کا کوئی اخلاقی جواز نہیں

فیصل آباد: سابق وزیر قانون رانا ثناء اﷲ خاں کے خلاف تحریک انصاف کی ہلاکت کا مقدمہ درج ہونے پر فیصل آباد بار میں کرائی جانے والی ہڑتال کا کوئی اخلاقی جواز نہیں۔ بلکہ یہ آئین وقانون کی بالادستی کے لیے جدوجہد کرنے والے قانون دانوں کے لیے شرم سے ڈوب مرنے کا مقام ہے۔ […]

.....................................................

فیصل آباد کا واقعہ حکومتی بوکھلاہٹ کا واضح ثبوت ہے: میاں ارقم خاں

فیصل آباد کا واقعہ حکومتی بوکھلاہٹ کا واضح ثبوت ہے: میاں ارقم خاں

گوجرانوالہ : پاکستان تحریک انصاف کے راہنما و سابق ایم پی اے میاں ارقم خاں نے کہا ہے کہ فیصل آباد کا واقعہ حکومتی بوکھلاہٹ کا واضح ثبوت ہے حکمرانوں نے قوم کو گمراہ کرنے کا پراپیگنڈہ شروع کررکھا ہے، تحریک انصاف بامقصد اور کامیاب مذاکرات تک اپنے احتجاجی شیڈول کوتبدیل نہیں کرے گی۔ قوم […]

.....................................................

فیصل آباد میں فائرنگ کرنیوالے شخص کو پولیس مقابلے میں مارنے کا خدشہ ہے، عمران خان

فیصل آباد میں فائرنگ کرنیوالے شخص کو پولیس مقابلے میں مارنے کا خدشہ ہے، عمران خان

اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کا کہنا تھا کہ فیصل آباد میں سب کچھ دو دن پہلے پلان کیا گیا تھا۔ مجھے خبر ہے کہ فیصل آباد میں گولیاں چلانے والے کو پولیس نے پکڑا ہوا ہے۔ ہوسکتا ہے اس آدمی کو پولیس مقابلے میں […]

.....................................................

فیصل آباد جلائو گھیرائو' تشدد اور دو ہلاکتوں کی ذمہ دار ن لیگ اور پی ٹی آئی ہیں، رانا فرخ محمود

فیصل آباد جلائو گھیرائو' تشدد اور دو ہلاکتوں کی ذمہ دار ن لیگ اور پی ٹی آئی ہیں، رانا فرخ محمود

فیصل آباد: پیپلز یوتھ آرگنایزیشن پنجاب کے صدر رانا فرخ محمود نے کہا ہے کہ فیصل آباد میں جلائو گھیرائو’ تشدد اور دو ہلاکتوں کی ذمہ دار ن لیگ اور پی ٹی آئی ہیں۔ عمران خان سامراجی قوتوں کے ایجنڈے کی تکمیل میں ملکی معیشت اور جمہوریت کو نقصان پہنچانا چاہتے ہیں جبکہ ن لیگ […]

.....................................................

سانحہ فیصل آباد :قاتلوں کی شناخت کیلئے وزیر اعظم کی نادرا کو ہدایت

سانحہ فیصل آباد :قاتلوں کی شناخت کیلئے وزیر اعظم کی نادرا کو ہدایت

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیر اعظم نواز شریف نے نادرا کو فیصل آباد فائرنگ کے ملزم کی جلد شناخت کے لیے تمام وسائل بروئے کار لانے کی ہدایت کر دی۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم نے فیصل آباد فائرنگ کے ملزم کی جلد شناخت کے لیے نادرا کو جدید ٹیکنالوجی اور تمام وسائل بروئے کار لانے کی […]

.....................................................

ہمارے کسی کارکن نے فیصل آباد میں فائرنگ نہیں کی :شجاع خانزادہ

ہمارے کسی کارکن نے فیصل آباد میں فائرنگ نہیں کی :شجاع خانزادہ

لاہور (جیوڈیسک) صوبائی وزیر داخلہ کرنل(ر) شجاع خانزادہ نے ہمارے کسی کارکن نے فیصل آباد میں فائرنگ نہیں کی بلکہ فائرنگ کرنے والا شخص کسی کالعدم تنظیم کا لگتا ہے اور ایک سازش کے تحت یہ سب کچھ کیا گیا جس کی جانچ پڑتال جاری ہے ، پراپر ٹی کی حفاظت کرنا حکومت کی ذمہ […]

.....................................................

راولپنڈی کی ایک شخصیت پورے ملک میں آگ لگانے کے درپے ہے، رانا ثنااللہ

راولپنڈی کی ایک شخصیت پورے ملک میں آگ لگانے کے درپے ہے، رانا ثنااللہ

فیصل آباد (جیوڈیسک) مسلم لیگ (ن) کے رہنما رانا ثنااللہ کا کہنا ہے کہ راولپنڈی کی ایک شخصیت پورے ملک میں آگ لگانے کے درپے ہے جب کہ گزشتہ روز تحریک انصاف کے کارکنان شہر کے صرف 3 مقامات پر جمع ہوئے اور ہڑتال کی کال پر ناکامی دیکھ کر شہر میں جلاؤ گھیراؤ کی […]

.....................................................

فیصل آباد میں تحریک انصاف کے کارکنوں کے احتجاج پر اسلحہ کے کھلے استعمال کی مذمت

فیصل آباد میں تحریک انصاف کے کارکنوں کے احتجاج پر اسلحہ کے کھلے استعمال کی مذمت

لاہور: مجلس وحدت مسلمین کے سربراہ علامہ ناصر عباس جعفری، مرکزی ڈپٹی سیکرٹری جنرل علامہ محمد امین شہیدی، مرکزی سیکرٹری سیاسیات ناصر عباس شیرازی اور ایم ڈبلیو ایم پنجاب کے سیکرٹری جنرل علامہ عبدالخالق اسدی نے اپنے مشترکہ بیان میں نون لیگ کی جانب سے فیصل آباد میں تحریک انصاف کے کارکنوں کے احتجاج پر […]

.....................................................

فیصل آباد میں ہنگامہ آرائی کے الزام میں تحریک انصاف کے 250 کارکنوں کے خلاف مقدمہ درج

فیصل آباد میں ہنگامہ آرائی کے الزام میں تحریک انصاف کے 250 کارکنوں کے خلاف مقدمہ درج

فیصل آباد (جیوڈیسک) پولیس نے ناولٹی پل واقعہ میں ہنگامہ آرائی کرنے کے الزام میں انصاف اسٹوڈینٹس فیدریشن کے صدر سمیت 250 افراد کے خلاف مقدمہ درج کر لیا۔ پولیس کی جانب سے گزشتہ روز فیصل آباد میں ناولٹی پل کے قریب ہنگامہ آرائی اور فائرنگ کا مقدمہ انصاف اسٹوڈینٹس فیڈریشن (آئی ایس ایف) کے […]

.....................................................

تو 16 دسمبر کبھی نہ آتا، پاکستان کبھی دولخت نہ ہوتا

تو 16 دسمبر کبھی نہ آتا، پاکستان کبھی دولخت نہ ہوتا

تحریر :۔ انجم صحرائی فیصل آباد میں دو بے گناہ انسان پھر خون میں نہا گئے اگست سے شروع ہو نے والے اس احتجا جی معرکہ میں زند گی ہارنے والوں کی تعداد 28 ہو گئی ہے عمران کے سی پلان کے پہلے مر حلہ میں فیصل آباد میں جو ہوا وہ نظر آ رہا […]

.....................................................