سید الطاف کاظمی کے چھوٹے بھائی سید طیب شاہ رضائے الہیٰ سے انتقال کر گئے

سید الطاف کاظمی کے چھوٹے بھائی سید طیب شاہ رضائے الہیٰ سے انتقال کر گئے

فیصل آباد : سیدالطاف کاظمی کے چھوٹے بھائی سید طیب شاہ رضائے الہیٰ سے انتقال کر گئے۔ (اناﷲ وانا الیہ راجعون) اﷲ تعالیٰ مرحوم کو اپنے جوار رحمت میں جگہ عطا فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے۔ مرحوم عرصہ دراز سے علیل تھے۔ گزشتہ روز زیادہ تکلیف بڑی جو جان لیوا ثابت ہوئی۔ […]

.....................................................

فیصل آبادکی خبریں 10/10/2014

فیصل آبادکی خبریں 10/10/2014

پاکستان عوامی تحریک کے زیر اہتمام 12اکتوبر کو دھوبی گھاٹ میں جلسہ کا تاریخی بنانے کیلئے ضلع فیصل آباد فیصل آباد (اقبال نیورسے)پاکستان عوامی تحریک کے زیر اہتمام 12اکتوبر کو دھوبی گھاٹ میں جلسہ کا تاریخی بنانے کیلئے ضلع فیصل آباد کے تمام صوبائی حلقہ جات کے عہدیداران کا اجلاس ہوا جس میں مرکزی ناظم […]

.....................................................

فیصل آباد: گھریلو جھگڑا، چچا کی فائرنگ سے ماں اور بیٹی قتل

فیصل آباد: گھریلو جھگڑا، چچا کی فائرنگ سے ماں اور بیٹی قتل

فیصل آباد (جیوڈیسک) فیصل آباد کی تحصیل تاندلیانوالہ میں گھریلو جھگڑے پر چچا نے مبینہ طور پر فائرنگ کر کے حاملہ ماں اور بیٹی کو قتل کر دیا۔ پولیس کے مطابق تاندلیانوالہ کے نواحی علاقے چک نمبر چار سو چوبیس گ ب کی رہائشی معراج بی بی اور اسکی پندرہ سالہ بیٹی عروج فاطمہ گھر […]

.....................................................

فیصل آباد: پاکستان مسلم لیگ ن علما ونگ کے صدر قاری احمد سیالوی باغبانپورہ میں عید الاضحی کے اجتماع سے خطاب کر رہے ہیں

فیصل آباد: پاکستان مسلم لیگ ن علما ونگ کے صدر قاری احمد سیالوی باغبانپورہ میں عید الاضحی کے اجتماع سے خطاب کر رہے ہیں

فیصل آباد: پاکستان مسلم لیگ ن علما ونگ کے صدر قاری احمد سیالوی باغبانپورہ میں عید الاضحی کے اجتماع سے خطاب کر رہے ہیں۔

.....................................................

فیصل آباد: پاکستان مسلم لیگ ن علما ونگ کے صدر قاری احمد خاں سیالوی باغبانپورہ میں عید الاضحی کے اجتماع سے خطاب کر رہے ہیں

فیصل آباد: پاکستان مسلم لیگ ن علما ونگ کے صدر قاری احمد خاں سیالوی باغبانپورہ میں عید الاضحی کے اجتماع سے خطاب کر رہے ہیں

فیصل آباد: پاکستان مسلم لیگ ن علما ونگ کے صدر قاری احمد خاں سیالوی باغبانپورہ میں عید الاضحی کے اجتماع سے خطاب کر رہے ہیں۔

.....................................................

فیصل آباد: نورالھدی روڈ کا افتتاح

فیصل آباد: نورالھدی روڈ کا افتتاح

فیصل آباد: نورالھدی روڈ کا افتتاح

.....................................................

عمران خان نے بل نہ دیا تو بنی گالہ کی بجلی کاٹ دیں گے: عابد شیر علی

عمران خان نے بل نہ دیا تو بنی گالہ کی بجلی کاٹ دیں گے: عابد شیر علی

فیصل آباد (جیوڈیسک) عابد شیر علی کا کہنا تھا کہ عمران خان کو کوئی رعایت نہیں دی جائیگی اور اگر بنی گالا کی بجلی کاٹتے وقت کوئی مزاحمت کی گئی تو کارروائی عمران خان کے خلاف ہو گی۔ عابد شیر علی کا کہنا تھا کہ قیادت کے حکم پر خاموش ہیں اور اگر عمران خان، […]

.....................................................

فیصل آباد: سنی اتحاد کونسل کے سٹی صدر سید شاہد علی شاہ سیلاب متاثرین میں نقدی عیدی تقسیم کر رہے ہیں

فیصل آباد: سنی اتحاد کونسل کے سٹی صدر سید شاہد علی شاہ سیلاب متاثرین میں نقدی عیدی تقسیم کر رہے ہیں

فیصل آباد: سنی اتحاد کونسل کے سٹی صدر سید شاہد علی شاہ سیلاب متاثرین میں نقدی عیدی تقسیم کر رہے ہیں۔

.....................................................

فیصل آباد : عوامی تحریک کو 12 اکتوبر کو جلسہ کرنیکی مشروط اجازت

فیصل آباد : عوامی تحریک کو 12 اکتوبر کو جلسہ کرنیکی مشروط اجازت

فیصل آباد (جیوڈیسک) فیصل آباد کی ضلعی انتظامیہ نے پاکستان عوامی تحریک کو بارہ اکتوبر کو دھوبی گھاٹ گراونڈ میں جلسہ کرنے کی مشروط اجازت دے دی۔ پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ ڈاکٹر طاہر القادری کی جانب سے بارہ اکتوبر کو فیصل آباد میں جلسہ کرنے کا اعلان کیا گیا تھا، جس کے بعد عوامی […]

.....................................................

ویٹرنری ہسپتال میں علامہ محمد وسیم احمد نے بہترین کارکردگی پر انعامات تقسیم کیے

ویٹرنری ہسپتال میں علامہ محمد وسیم احمد نے بہترین کارکردگی پر انعامات تقسیم کیے

فیصل آباد : چک نمبر 117 ج ب میں واقع ویٹرنری ہسپتال میں علامہ محمد وسیم احمد (عالمی تنظیم جماعت العارفین)، ڈاکٹر محمد عرفان (ویٹرنری آفیسر)، ضلعی نائب صدر مسلم لیگ (ن) محمد حلیم انصاری، علامہ محمد شفیع، عبد الرؤف، عبد الستار و دیگر بہترین کارکردگی پیش کرنے والے ملازموں کو انعامات سے نواز رہے […]

.....................................................

طاہر القادری کا 12،19 اکتوبر کو فیصل آباد اور لاہور میں جلسے کا اعلان

طاہر القادری کا 12،19 اکتوبر کو فیصل آباد اور لاہور میں جلسے کا اعلان

اسلام آباد (جیوڈیسک) ڈاکٹر طاہر القادری نے بارہ اکتوبر کو فیصل آباد اور انیس اکتوبر کو لاہور میں جلسے کا اعلان کر دیا، کہتے ہیں مینار پاکستان کا جلسہ دمادم مست قلندر والا جلسہ ہو گا، شاہراہ دستور پر دھرنے کے شرکاء سے خطاب کرتے ہوئے ڈاکٹر طاہر القادری نے کہا کہ عوامی تحریک دو […]

.....................................................

طاہر القادری کا 12 اور 19 اکتوبر کو جلسہ کرنے کا اعلان

طاہر القادری کا 12 اور 19 اکتوبر کو جلسہ کرنے کا اعلان

طاہر القادری کا 12 اور 19 اکتوبر کو جلسہ کرنے کا اعلان، عوامی تحریک کا پہلا جلسہ 12 اکتوبر کو فیصل آباد میں ہو گا، عوامی تحریک کا دوسرا جلسہ 19 اکتوبر کو مینار پاکستان لاہور میں ہو گا، طاہر القادری۔

.....................................................

فیصل آباد : انجمن طلباء اسلام کے زیر اہتمام سیلاب متاثرین کیلئے امدادی سامان روانہ

فیصل آباد : انجمن طلباء اسلام کے زیر اہتمام سیلاب متاثرین کیلئے امدادی سامان روانہ

فیصل آباد : انجمن طلباء اسلام 226 رب ملکھانوالہ کے زیر اہتمام سیلاب متاثرین کیلئے امدادی سامان مرکزی صدر سید آفتاب عظیم بخاری، سید طاہر حسین شاہ، جعفر ماجد اعوان، عمیر عقیل چوہدری، ایوب اعوان، ضلع ناظم عرفان حیدر، حسن محمود باجوہ و دیگر ذمہ داران کی قیادت میں جھنگ روانہ کیا جا رہا ہے۔

.....................................................

فیصل آباد : کچہری بازار میں این ایس پروڈکشن OPPO موبائل سروسز کی افتتاحی مہم

فیصل آباد : کچہری بازار میں این ایس پروڈکشن OPPO موبائل سروسز کی افتتاحی مہم

فیصل آباد : کچہری بازار میں این ایس پروڈکشن OPPO موبائل سروسز کی افتتاحی مہم میں حمیر ملک، سدا رانا، عدنان شاہ، این ایس، سید حسن و دیگر موبائل ماڈلز کے بارے میں تفصیلات بتا رہے ہیں جبکہ دوسری جانب این ایس پروڈکشن کی ٹیم کا گروپ فوٹو۔

.....................................................

فیصل آباد: این اے 83 پی پی 67 یونین کونسل نمبر 200 فرید ٹاؤن میں سوئی گیس کا افتتاح

فیصل آباد: این اے 83 پی پی 67 یونین کونسل نمبر 200 فرید ٹاؤن میں سوئی گیس کا افتتاح

فیصل آباد: این اے 83 پی پی 67 یونین کونسل نمبر 200 فرید ٹاؤن میں سوئی گیس کا افتتاح، میاں عبدالمنان ایم این اے، چوہدری فقیر حسین ڈوگر ایم پی اے میاں انور دھنولہ، خالد ڈوگر، میاں شاہد، میاں قاسم و دیگر کر رہے ہیں۔

.....................................................

نواز شریف کے علاوہ ایک اور پاکستانی طالبہ کا اقوام متحدہ کے جنرل اسمبلی سے خطاب

نواز شریف کے علاوہ ایک اور پاکستانی طالبہ کا اقوام متحدہ کے جنرل اسمبلی سے خطاب

فیصل آباد (جیوڈیسک) اقوام متحد کی جنرل اسمبلی کا 69واں اجلاس 22ستمبر سے امریکہ کے شہر نیو یارک میں جاری ہے جہاں پاکستان کے وزیر اعظم میاں نواز شریف سمیت دنیا کے192ممالک کے سربراہاں شریک ہیں۔ اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں وزیراعظم میاں نواز شریف کے علاوہ پاکستان سے زرعی یونیورسٹی فیصل آباد کی […]

.....................................................

صنعت کسی بھی ملک کیلئے ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتی ہے: محمد امجد خواجہ

صنعت کسی بھی ملک کیلئے ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتی ہے: محمد امجد خواجہ

فیصل آباد : پاکستان ہوزری مینو فیکچررز اینڈ ایکسپورٹرز ایسوسی ایشن (نارتھ زون) کے چیئرمین محمد امجد خواجہ نے پیٹرولیم اور قدرتی وسائل کے وفاقی وزیر شاہد خاقان عباسی کے آئندہ موسم سرما میں CNG اور صنعتی شعبہ کو گیس کی سپلائی 3 ماہ کیلئے مکمل طور پر بند کرنے کے بیان کو پاکستان کا […]

.....................................................

عرصہ دراز سے محلہ رحمان شریف کی ٹوٹی پھوٹی گلی پر اہل علاقہ کا احتجاج

عرصہ دراز سے محلہ رحمان شریف کی ٹوٹی پھوٹی گلی پر اہل علاقہ کا احتجاج

فیصل آباد: این اے 83 پی پی 67 یونین کونسل 205 محلہ رحمان شریف عرصہ دراز سے ٹوٹی پھوٹی گلی اہل علاقہ سماجی کارکن محمد زمان کی قیادت میں احتجاج کر رہے ہیں۔

.....................................................

انسان کو والدین کی خدمت میں کوئی کوتاہی نہیں کرنی چاہئے۔ آزاد علی تبسم

انسان کو والدین کی خدمت میں کوئی کوتاہی نہیں کرنی چاہئے۔ آزاد علی تبسم

فیصل آباد : انسان کو والدین کی خدمت میں کوئی کوتاہی نہیں کرنی چاہئے کیونکہ والدین ہی انسان کا اصل اثاثہ ہوتے ہیں ان خیالات کا اظہا ر آزاد علی تبسم MPA نے محمد حلیم انصاری کی والدہ کی وفات پر اظہار تعزیت کے موقع پر خطاب کرتے ہوئے کیا۔ انہوں نے کہا کہ ماں […]

.....................................................

فیصل آباد: متحدہ امن کمیٹی پاکستان کے زیر اہتمام اجلاس

فیصل آباد: متحدہ امن کمیٹی پاکستان کے زیر اہتمام اجلاس

فیصل آباد: متحدہ امن کمیٹی پاکستان کے زیر اہتمام اجلاس۔

.....................................................

المصطفی ویلیفیئر سوسائٹی آزاد کشمر کے صدر عتیق احمد رضا کیانی سیلاب زدہ علاقہ میں امدادی کارروائی جاری

المصطفی ویلیفیئر سوسائٹی آزاد کشمر کے صدر عتیق احمد رضا کیانی سیلاب زدہ علاقہ میں امدادی کارروائی جاری

المصطفی ویلیفیئر سوسائٹی آزاد کشمر کے صدر عتیق احمد رضا کیانی سیلاب زدہ علاقہ میں امدادی کارروائی جاری۔

.....................................................

فیصل آباد: کوجنٹ کیڈٹ ہائی سکول علی ٹاون سرگودھا روڈ کے بچے انسداد ڈینگی واک میں شریک ہیں

فیصل آباد: کوجنٹ کیڈٹ ہائی سکول علی ٹاون سرگودھا روڈ کے بچے انسداد ڈینگی واک میں شریک ہیں

فیصل آباد: کوجنٹ کیڈٹ ہائی سکول علی ٹاون سرگودھا روڈ کے بچے انسداد ڈینگی واک میں شریک ہیں۔

.....................................................

فیصل آباد: المصطفی ویلیفئر سوسائٹی کے زیر اہتمام جھنگ میں سیلاب زدگان کیلیے امدادی سامان کی روانگی

فیصل آباد: المصطفی ویلیفئر سوسائٹی کے زیر اہتمام جھنگ میں سیلاب زدگان کیلیے امدادی سامان کی روانگی

فیصل آباد: المصطفی ویلیفئر سوسائٹی کے زیر اہتمام جھنگ میں سیلاب زدگان کیلیے امدادی سامان کی روانگی۔

.....................................................

عمران خان غلط بیانی کر کے پوری قوم کو گمراہ کر رہے ہیں، وزیر قانون

عمران خان غلط بیانی کر کے پوری قوم کو گمراہ کر رہے ہیں، وزیر قانون

فیصل آباد (جیوڈیسک) پنجاب کے وزیر قانون رانا مشہود نے کہا ہے کہ عمران خان جھوٹ بولنے کے ماہر ہو چکے ہیں اور وہ غلط بیانی کرکے پوری قوم کو گمراہ کر رہے ہیں۔ جھنگ میں نواز شریف کی نہیں جہانگیر ترین کی شوگر ملیں ہیں۔ رانا مشہود نے کہا کہ دھرنے والوں کے سیاسی […]

.....................................................