اڈیالہ اور خیبرپختونخوا سے خطرناک قیدی فیصل آباد جیل منتقل

اڈیالہ اور خیبرپختونخوا سے خطرناک قیدی فیصل آباد جیل منتقل

اڈیالہ (جیوڈیسک) اڈیالہ اور خیبر پختونخوا کی جیلوں سے خطرناک قیدیوں کو فیصل آباد سنٹرل جیل منتقل کر دیا گیا۔ جیل کی سیکیورٹی کے لیے جیل حکام نے رینجرز کی مزید نفری طلب کر لی ہے۔ آرمی افسران اور پشاور کے گرجہ گھر پر حملے کے بعد پنجاب اور خیبر پختونخوا کی حساس جیلوں سے […]

.....................................................

فیصل آباد: نڑ والا روڈ پر دیہاتیوں کا پولیس کے رویے کے خلاف احتجاج

فیصل آباد: نڑ والا روڈ پر دیہاتیوں کا پولیس کے رویے کے خلاف احتجاج

فیصل آباد (جیوڈیسک) فیصل آباد میں نڑوالا روڈ پر دیہاتیوں نے پولیس کے رویے کے خلاف احتجاج کیا۔ مظاہرین نے تھانا ساندل بار کا گھیراو کر لیا۔ پولیس نے گزشتہ رات زمین پرقبضہ کرنے کے الزام میں 5 افراد کو حراست میں لیا تھا۔ پولیس کے اس اقدام کے خلاف آج دیہاتیوں نے تھانے کا […]

.....................................................

لاہور کی خبریں 19/9/2013

لاہور کے علاوہ قصور ، حافظ آباد اور فیصل آباد میں بھی زیادتی کے واقعات لاہور(پی پی سی)لاہور کے علاوہ قصور ، حافظ آباد اور فیصل آباد میں بھی زیادتی کے واقعات سامنے آئے ہیں۔ ضلع حافظ آباد کی رہائشی متاثرہ خاتون نے الزام عائد کیا ہے کہ وہ اپنے بہنوئی کے ہمراہ گوجرانوالا سے […]

.....................................................

فیصل آباد : پیشی کیلئے عدالت جانے والی ماں اور بیٹا قتل

فیصل آباد : پیشی کیلئے عدالت جانے والی ماں اور بیٹا قتل

فیصل آباد (جیوڈیسک) فیصل آباد میں پیشی کیلئے عدالت جانے والے ماں اور بیٹا کو مخالفین نے فائرنگ کرکے قتل کردیا۔ پولیس ذرائع کے مطابق نواحی گاوں 150 رب مدھو آنہ کے رہائشی ملک سخاوت اور اس کی ماں کو گاوں کے باہر پہلے سے گھات لگائے مسلح افراد نے فائرنگ کرکے قتل کر دیا […]

.....................................................

فیصل آباد : بچے سے مبینہ زیادتی، اسکول پرنسپل گرفتار

فیصل آباد : بچے سے مبینہ زیادتی، اسکول پرنسپل گرفتار

فیصل آباد (جیوڈیسک) فیصل آباد کے علاقہ گلشن کالونی میں چار سالہ طالب علم سے نجی اسکول کے پرنسپل کی مبینہ طور پر زیادتی کی کوشش کے خلاف لواحقین اور اہل علاقہ نے احتجاجی مظاہرہ کرتے ہوئے اسکول میں توڑ پھوڑ کی۔ پولیس نے احتجاج کے بعد پرنسپل، سکیورٹی گارڈ اور مظاہرہ کرنے والے ایک […]

.....................................................

لاہور کے علاوہ قصور، حافظ آباد اور فیصل آباد میں بھی زیادتی کے واقعات

لاہور کے علاوہ قصور، حافظ آباد اور فیصل آباد میں بھی زیادتی کے واقعات

لاہور (جیوڈیسک) لاہور کے علاوہ قصور، حافظ آباد اور فیصل آباد میں بھی زیادتی کے واقعات سامنے آئے ہیں۔ ضلع حافظ آباد کی رہائشی متاثرہ خاتون نے الزام عائد کیا ہے کہ وہ اپنے بہنوئی کے ہمراہ گوجرانوالا سے حافظ آباد آرہی تھی کہ بھڑی موڑ کے قریب نامعلوم مسلح افراد نے اسے اغوا کیا […]

.....................................................

فیصل آباد : پولیس بھرتی فزیکل ٹیسٹ، کئی امیدوار راستے میں ہمت ہار گئے

فیصل آباد : پولیس بھرتی فزیکل ٹیسٹ، کئی امیدوار راستے میں ہمت ہار گئے

فیصل آباد (جیوڈیسک) فیصل آباد پولیس میں بھرتی کیلئے فزیکل ٹیسٹ ہوا، دوڑ کے دوران کئی امیدوار راستے میں ہی گرپڑے، 3 کو طبی امداد کیلئے ھسپتال منتقل کرنا پڑا۔ آج نہیں دوڑو گے تو کل چور اچکوں کا پیچھا کیسے کرو گے؟ فیصل آباد کے نوجوانوں نے پولیس میں بھرتی کا خواب آنکھوں میں […]

.....................................................

چیمپئنز لیگ : فیصل آباد وولفز آج سن رائزرز حیدر آباد سے مقابلہ کریگی

چیمپئنز لیگ : فیصل آباد وولفز آج سن رائزرز حیدر آباد سے مقابلہ کریگی

چندی گڑھ (جیوڈیسک) چمپیئنز لیگ کے کوالیفائنگ راونڈ میں آج بھی 2 میچز کھیلے جائیں گے، اوٹاگو وولٹز کا مقابلہ کندورتا مرون اور فیصل بآد وولفز ،سن رائزررز حیدرآباد کا سامنے کرے گی۔ کوالیفائنگ راونڈ کے پہلے میچ میں سر لنکن کلب کندورتا مارونز اور اوٹاگو وولٹز آمنے سامنے ہوں گی، سری لنکن کلب کو […]

.....................................................

چیمپینز لیگ میں فیصل آباد وولفز کو اٹاگو کے ہاتھوں شکست

چیمپینز لیگ میں فیصل آباد وولفز کو اٹاگو کے ہاتھوں شکست

موہالی (جیوڈیسک) چیمپینز لیگ کے پہلے کوالی فائنگ میچ میں نیوزی لینڈ کے کلب اٹاگو نے فیصل آباد وولفز کو آٹھ وکٹ سے ہرا دیا۔ چندی گڑھ میں پاکستان چیمپین کا آغاز مایوس کن رہا، بارہ رنز پاکستان کے دو کھلاڑی آوٹ ہوگئے جبکہ تیسری وکٹ بھی 34 رنز پر گر گئی۔ یہاں بھی کپتان […]

.....................................................

چیمپینزلیگ کرکٹ 2013 : فیصل آباد وولفز آج اوٹیگو سے مقابلہ کرے گی

چیمپینزلیگ کرکٹ 2013 : فیصل آباد وولفز آج اوٹیگو سے مقابلہ کرے گی

چندی گڑھ (جیوڈیسک) چیمپینزلیگ کرکٹ کے پہلے کوالی فائر میں پاکستان کی ٹی ٹوینٹی چیمپین فیصل آباد وولفز آج نیوزی لینڈ کی ٹی ٹوئنٹی چیمپین ٹیم اوٹیگو سے مقابلہ کریگی، میچ پاکستانی وقت کے مطابق ساڑھے تین بجے شروع ہوگا۔

.....................................................

فیصل آباد سنی اتحاد کونسل کے زیر اہتمام 22 ستمبر کو ”قومی امن کنونشن” ایوانِ اقبال لاہور میں منعقد ہو رہا ہے

  فیصل آباد سنی اتحاد کونسل کے زیر اہتمام 22 ستمبر کو ”قومی امن کنونشن” ایوانِ اقبال لاہور میں منعقد ہو رہا ہے جس میں فیصل آباد سے ایک بہت بڑا قافلہ شرکت کرے گا جس کی قیادت قاری محمد امین رضوی کریں گے۔ ٹوبہ ٹیک سنگھ سے قافلہ کی قیادت صاحبزادہ محمد حمید الدین […]

.....................................................

ویزہ نہ ہونے کی وجہ سے فیصل آباد وولفز ٹیم پریکٹس میچ نہ کھیل سکی

ویزہ نہ ہونے کی وجہ سے فیصل آباد وولفز ٹیم پریکٹس میچ نہ کھیل سکی

موہالی (جیوڈیسک) چندی گڑھ کا ویزہ نہ ہونے وجہ سے فیصل آباد وولفز کی ٹیم پریکٹس میچ نہ کھیل سکی۔ منتظمین پر امید ہیں کہ چندی گڑھ کے ویزے کا مسئلہ آج حل ہو جا ئے گا فیصل آباد وولفز نے چندی گڑھ کا ویزہ نہ ہونے کی وجہ سے رات موہالی کے ایک کلب […]

.....................................................

لاہور، فیصل آباد سمیت پنجاب کے کئی شہروں میں بارش، موسم خوشگوار ہو گیا

لاہور، فیصل آباد سمیت پنجاب کے کئی شہروں میں بارش، موسم خوشگوار ہو گیا

لاہور (جیوڈیسک) لاہور، سرگودھا، فیصل آباد، گجرات، گوجرانوالہ اور سیالکوٹ سمیت پنجاب کے کئی شہروں میں بارش سے موسم خوشگوار ہو گیا۔ راولپنڈی ،اسلام آباد، لاہور، دیر، چکوال، جہلم اور منگلا میں موسلا دھار بارش اور ژالہ باری سے موسم خوشگوار ہو گیا۔ ملک کے بالائی علاقوں کشمیر، ہزارہ، مالاکنڈ، پشاور، کوہاٹ، سمیت گلگت بلتستان […]

.....................................................

فیصل آباد: اغوا اور قتل کی وارداتوں میں خطرناک حد تک اضافہ

فیصل آباد: اغوا اور قتل کی وارداتوں میں خطرناک حد تک اضافہ

فیصل آباد (جیوڈیسک) میں اغوا اور قتل کی وارداتوں میں خطرناک حد تک اضافہ ہو گیا، ایک ہی دن میں کھیتوں سیملنیوالی دولاشوں سیخوف وہراس پھیل گیا۔ تھانہ ٹھیکری وال کے علاقہ 71 سرلی سیچار روز قبل اغوا ہونیوالی سات سالہ بچی ثنا کو قتل کر دیا گیا۔ سفاک ملزم بچی کی لاش جھاڑیوں میں […]

.....................................................

چیمپئنز لیگ ٹی 20 :فیصل آباد وولفز کی ٹیم بھارت پہنچ گئی

چیمپئنز لیگ ٹی 20 :فیصل آباد وولفز کی ٹیم بھارت پہنچ گئی

نئی دہلی (جیوڈیسک) چیمپئنز لیگ ٹی ٹوئنٹی ٹورنامنٹ میں شرکت کے لیے پاکستان کی ٹی20 چیمپئن فیصل آباد وولفز کی ٹیم بھارت پہنچ گئی۔ پاکستان اور بھارت کے درمیان حالیہ کشیدہ صورتحال کے باعث پہلے پاکستانی ٹیم کو بھارت کا ویزا نہ مل سکا، لیکن حالات میں بہتری کے بعد فیصل آباد وولفز کو ویزا […]

.....................................................

فیصل آباد: 10 سالہ بچی سے زیادتی، 2 ملزم گرفتار

فیصل آباد: 10 سالہ بچی سے زیادتی، 2 ملزم گرفتار

فیصل آباد (جیوڈیسک) ابھی پہلا غم کم نہیں ہوا تو ایک اور سانحہ ہو گیا۔ فیصل آباد میں بھی دس سالہ لڑکی کو زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا۔ پولیس نے دو ملزم گرفتار کر لئے۔ کنجوانی میں نامعلوم افراد نے دس سالہ بچی ثمینہ و اغوا کرنے کے بعد قریبی کھیت میں اجتماعی زیادتی ا […]

.....................................................

فیصل آباد ضمنی الیکشن کیلئے خواجہ محمداسلام کی فیملی بھی میدان میں آگئی

فیصل آباد : فیصل آباد ضمنی الیکشن کیلئے خواجہ محمد اسلام کی فیملی بھی میدان میں آگئی۔ ضمنی الیکشن میں حصہ لینے کیلئے پاکستان مسلم لیگ ن کی اعلیٰ قیادت سے ٹکٹ کے حصول کیلئے درخواست کر دی گئی ہے۔ یاد رہے کہ مشرف دور میں فیصل آباد میں خوا جہ محمد اسلام فیملی نے […]

.....................................................

محکمہ تعلیم کا غیر دانشمندانہ اقدام

محکمہ تعلیم کا غیر دانشمندانہ اقدام

محکمہ تعلیم ضلع فیصل آباد منتخب ممبران اور اساتذہ کے لیے درد سر بنا ہوا ہے۔ منتخب ممبران اسمبلی کو اپنے حلقہ کے مسائل حل کرنے میں۔ دشواری پیش آر ہی ہے۔ اساتذہ ضلعی دفتر کے بار بار چکر لگا کر مفلوج ہو چکے ہیں دوسری طرف ضلعی تعلیمی حکام نے ضلع بھر میں۔ کلریکل […]

.....................................................

فیصل آباد : پولیس کی غنڈہ گردی، طالب علم پر 12 روز تک تشدد

فیصل آباد : پولیس کی غنڈہ گردی، طالب علم پر 12 روز تک تشدد

فیصل آباد (جیوڈیسک) فیصل آباد پولیس نے غنڈہ گردی کی حد کردی، اسکالر شپ حاصل کرنے والے طالب علم کو پولیس چوکی میں کئی روزقید رکھا، برہنہ کر کے تشدد کا نشانہ بھی بناتے رہے۔ تھانہ ملت ٹاون کے پولیس اہلکاروں نے سمن آباد کالج کے اسکالر شپ رکھنے والے نوجوان منصور کو 12 روز […]

.....................................................

فیصل آباد: جعلی شراب بنانے والی فیکٹری پر چھاپہ، شراب برآمد، ایک ملزم گرفتار

فیصل آباد: جعلی شراب بنانے والی فیکٹری پر چھاپہ، شراب برآمد، ایک ملزم گرفتار

فیصل آباد (جیوڈیسک) فیصل آباد میں سی آئی اے پولیس نے جعلی شراب تیار کرنے والی فیکٹری پر چھاپہ مار کر سولہ سو لیٹر شراب برآمد کر کے ایک ملزم گرفتار کر لیا۔ ڈی ایس پی سی آئی اے مرزا انجم کمال کے مطابق انہیں اطلاع ملی تھی کہ بائی پاس کے علاقے میں ایک […]

.....................................................

فیصل آباد : پولیس والوں کے ہاتھوں اغوا شخص تین ماہ بعد بھی بازیاب نہ ہوسکا

فیصل آباد : پولیس والوں کے ہاتھوں اغوا شخص تین ماہ بعد بھی بازیاب نہ ہوسکا

فیصل آباد (جیوڈیسک) فیصل آباد پولیس اپنے ہی اہلکاروں کے ہاتھوں اغوا کئے گئے شخص کو 3 ماہ بعد بھی بازیاب نہ کرا سکی۔عدالت نے9 ستمبر تک مغوی کی بازیابی کا حکم دیا تھا۔ ملزمان 3 ماہ سے حراست میں ہیں لیکن اسکے باوجود مغوی بازیاب نہ ہوسکا، افسران نے اخبار میں اشتہار چھپوا کر […]

.....................................................

فیصل آباد اور حب میں ٹریفک حادثات، 4افراد جاں بحق

فیصل آباد اور حب میں ٹریفک حادثات، 4افراد جاں بحق

فیصل آباد (جیوڈیسک) فیصل آباد اور حب میں دو مختلف ٹریفک حادثات میں چار افراد جاں بحق اورتین زخمی ہو گئے فیصل آباد میں سمندی روڈ پر بائی پاس کے قریب تیز رفتار ٹریلر راہ گیروں سے ٹکرا گیا۔ جس سے دو افراد جاں بحق ہوگئے جبکہ ایک زخمی ہے، حادثے کے بعد ٹریلر ڈرائیور […]

.....................................................

فیصل آباد : نجی مذبح پر چھاپہ، مردہ بھینس برآمد، قصاب فرار

فیصل آباد : نجی مذبح پر چھاپہ، مردہ بھینس برآمد، قصاب فرار

فیصل آباد (جیوڈیسک) فیصل آباد میں پولیس نے محلے داروں کی شکایت پر نجی مذبح پر چھاپہ مارا جس پر مردہ بھینس ذبح کرنے والا قصاب پویس کو دیکھ کر بھاگ نکلا پولیس ذرائع کے مطابق انہیں اطلاع ملی تھی کہ خالدہ اباد میں ایک قصاب نے نجی مذبح بنا رکھا ہے جہاں رات کے […]

.....................................................

فیصل آباد : شوہر نے چھریوں سے بیوی کو قتل کر دیا، بیٹی زخمی

فیصل آباد : شوہر نے چھریوں سے بیوی کو قتل کر دیا، بیٹی زخمی

فیصل آباد (جیوڈیسک) شوہر نے گھریلو جھگڑے کے بعد چھریوں سے بیوی کو قتل کر دیا۔ بیٹی شدید زخمی ہو گئی۔ شیخو پورہ روڈ پر فخر آباد میں منشا نامی شخص کا اپنی بیوی سے جھگڑا ہو گیا۔ اس نے طیش میں آ کر بیوی اور بیٹی پر چھریوں کے وار کر دیئے جس سے […]

.....................................................