فیصل آباد کی خبریں 9/2/2017

فیصل آباد کی خبریں 9/2/2017

فیصل آباد (سٹی رپورٹر) چیئرمین سٹی کونسل 150اور سابق نائب ناظم جناح ٹائون ذوالفقار احمد شیخ نے سانحہ ماڈل ٹائون سے شریف برادران سمیت تمام حکومتی عہدیداران کی بریت کو حق و سچ کی عظیم فتح قراردیتے ہوئے کہا ہے کہ خصوصی عدالت کے فیصلے سے ہمارے اس موقف کو تقویت ملی ہے جس میں […]

.....................................................

احمد جبار، محمد ذیشان و دیگر پوزیشن ہولڈر حافظ علی حسن کو ٹرافی دے رہے ہیں

احمد جبار، محمد ذیشان و دیگر پوزیشن ہولڈر حافظ علی حسن کو ٹرافی دے رہے ہیں

فیصل آباد : دی ٹپس گروپ آف کالجز کے سالانہ سپورٹس فیسٹیول میں ڈائریکٹرز احمد جبار، محمد ذیشان و دیگر پوزیشن ہولڈر حافظ علی حسن کو ٹرافی دے رہے ہیں۔

.....................................................

کشمیریوں کی قربانیوں کو کسی صورت فراموش نہیں کر سکتے۔ چوہدری خالد جٹ

کشمیریوں کی قربانیوں کو کسی صورت فراموش نہیں کر سکتے۔ چوہدری خالد جٹ

فیصل آباد (پ ر) صدر موبائل ایسوسی ایشن کچہری بازار اور نائب صدر پاکستان مسلم لیگ (ن) کارپوریشن سٹی فیصل آباد چوہدری خالد جٹ نے کہا ہے کہ کشمیریوں کی قربانیوں کو کسی صورت فراموش نہیں کرسکتے۔ کشمیریوں نے اپنی جانوں کا نذرانہ پیش کر کے وطن کی حرمت کو برقرا رکھا ہے اور بھارتی […]

.....................................................

حافظ طاہر جمیل میاں کا تجاوزات کیخلاف شروع ہونیوالے آپریشن کا زبردست الفاظ میں خیر مقدم

حافظ طاہر جمیل میاں کا تجاوزات کیخلاف شروع ہونیوالے آپریشن کا زبردست الفاظ میں خیر مقدم

فیصل آباد : انجمن تاجران منٹگمری بازار کے صدر حافظ طاہر جمیل میاں نے آٹھوں بازار میں تجاوزات کیخلاف شروع ہونیوالے آپریشن کا زبردست الفاظ میں خیر مقدم کرتے ہوئے کہا ہے کہ سٹی میئر رزاق ملک اور ڈپٹی میئر امین بٹ نے ایک بروقت اور بہترین قدم اٹھایا ہے۔ اس اہم کام میں تاجر […]

.....................................................

اللہ و رسول ۖ اوران کے حبیبوں کی محبت ہی ایمان ہے۔ صوفی مسعود احمد صدیقی

اللہ و رسول ۖ اوران کے حبیبوں کی محبت ہی ایمان ہے۔ صوفی مسعود احمد صدیقی

فیصل آباد: دور حاضر کے عظیم روحانی پیشوا صوفی مسعود احمد صدیقی لاثانی سرکار نے ہفتہ وار روحانی تربیتی نشست ومحفل پاک ذکر و نعت سے خطاب کرتے ہوئے فرمایا کہ ذکر کے حلقے جنت کے باغ ہوتے ہیں جہاں ذاکرین سبحان اللہ، الحمد اللہ، اللہ اکبر اور دردو سلام پڑھتے ہیں، اس کے ساتھ […]

.....................................................

فیصل آباد کی خبریں 25/1/2017

فیصل آباد کی خبریں 25/1/2017

فیصل آباد : سید مجاہد شاہ ایڈووکیٹ ہائی کورٹ اور سید وحید اختر شاہ ایڈووکیٹ ہائی کورٹ نے رانا علی عباس خاں کو ڈسٹرکٹ بار فیصل آباد کا صدراور میاں مہران طاہر کو سیکرٹری منتخب ہونے پر مبارکباد دیتے ہوئے کہا کہ ان کی کامیابی فیصل آباد کے عوام اور تاجروں کی کامیابی ہے ۔وکلاء […]

.....................................................

ابھی کچھ لوگ باقی ہیں

ابھی کچھ لوگ باقی ہیں

تحریر : مسز جمشید خاکوانی پاکستان کے صنعتی مرکز فیصل آباد کے بازاروں میں یوں تو ہزاروں رکشہ ڈرائیور مل جاتے ہیں لیکن ان میں ایک محمد فیاض نامی ڈرئیور انوکھی شخصیت کے مالک ہیں فیاض اپنے لوڈ رکشے پر تاجروں کا کپڑا ہی ایک مارکیٹ سے دوسری جگہ منتقل نہیں کرتے بلکہ اپنے گاہکوں […]

.....................................................

دور حاضر میں کرہ ارض پر انسانیت کو امن، پیار اور محبت کی اشد ضرورت ہے۔ ذکاء اللہ نقشبندی

دور حاضر میں کرہ ارض پر انسانیت کو امن، پیار اور محبت کی اشد ضرورت ہے۔ ذکاء اللہ نقشبندی

فیصل آباد : دور حاضر میں کرہ ارض پر انسانیت کوجس چیز کی اشد ضرورت ہے وہ ”امن ،پیار اورمحبت ”ہے ،اس وقت پاکستان سمیت پوری دنیا میں حکومتوں سمیت مختلف ادارے اپنے اپنے علاقوںاورممالک میں امن وسلامتی کویقینی بنانے کیلئے بھرپورکاوشیں کرنے کے باوجود مطلوبہ مقاصد حاصل کرنے میں بری طرح ناکام ہوچکے ہیں۔ […]

.....................................................

موجودہ وقت کو مادیت پرستی کا دور کہا جائے تو بے جانہ ہو گا، محمد عمران نقشبندی

موجودہ وقت کو مادیت پرستی کا دور کہا جائے تو بے جانہ ہو گا، محمد عمران نقشبندی

فیصل آباد : موجودہ وقت کو مادیت پرستی کا دور کہا جائے تو بے جانہ ہو گا، بچے سے لیکر بڑے تک لوگوں کی اکثریت جائز ناجائز طریقے سے دولت کمانے کی تگ ودو میں دن رات ایک کئے ہوئے ہے، لیکن دنیا میں کچھ ایسے لوگ بھی جن کے دلوں میں خوف خداکوٹ کوٹ […]

.....................................................

سی ای او ایجوکیشن فیصل آباد ڈاکٹر جاوید اقبال چشتی صاحب کا دورہ حویلی

سی ای او ایجوکیشن فیصل آباد ڈاکٹر جاوید اقبال چشتی صاحب کا دورہ حویلی

فیصل آباد : جنگ آزادی کے ہیرو سردار بھگت سنگھ سندھو کے آبائی گاؤں چک نمبر 105گ ب کا سی ای او ایجوکیشن فیصل آباد ڈاکٹر جاوید اقبال چشتی صاحب کا دورہ کے موقع پر حویلی مالک چوہدری ثاقب اقبال ورک پھولوں کا گلدستہ پیش کر رہے ہیں۔

.....................................................

اللہ تعالی کا سب سے بڑا انعام یہ ہوتا ہے کہ وہ کسی کے دل میں اپنے محبوب بندوں کی محبت ڈال دے۔ صوفی مسعود احمد

اللہ تعالی کا سب سے بڑا انعام یہ ہوتا ہے کہ وہ کسی کے دل میں اپنے محبوب بندوں کی محبت ڈال دے۔ صوفی مسعود احمد

فیصل آباد : دور حاضرکے عظیم روحانی پیشواصوفی مسعود احمد صدیقی لاثانی سرکارنے ہفتہ وارروحانی تربیتی نشست ومحفل ذکرونعت سے خطاب کرتے ہوئے فرمایا کہ کتاب ”وارث فقر ”پڑھنے سے طالبین حق پر اسرار الہٰی کھلیں گے اورمطالعہ کرنیوالے کو مقام ولایت ،بلندمقام ومراتب ، قرب ووصل اوراللہ ورسولۖ کی بارگاہ اقدس میں محبوبیت حاصل […]

.....................................................

اصلاحی جماعت و عالمی تنظیم العارفین ضلع فیصل آباد کے زیراہتمام منعقدہ سالانہ محفل میلاد

اصلاحی جماعت و عالمی تنظیم العارفین ضلع فیصل آباد کے زیراہتمام منعقدہ سالانہ محفل میلاد

فیصل آباد : اصلاحی جماعت و عالمی تنظیم العارفین ضلع فیصل آباد کے زیراہتمام منعقدہ سالانہ محفل میلاد و حق باہو کانفرنس سے عالمی مبلغ اسلام صاحبزادہ سلطان احمد علی سروری قادری خطاب کر رہے ہیں۔

.....................................................

عمران خان قوم کا وقت ضائع کر رہے ہیں۔ خالد جٹ

عمران خان قوم کا وقت ضائع کر رہے ہیں۔ خالد جٹ

فیصل آباد (پ ر) صدر موبائل ایسوسی ایشن کچہری بازار اور نائب صدر پاکستان مسلم لیگ (ن) کارپوریشن سٹی فیصل آباد چوہدری خالد جٹ نے کہا ہے کہ عمران خان قوم کا وقت ضائع کر رہے ہیں۔ خیبرپختونخواہ کے عوام پر رحم کریں اور جو وعدے اور دعوے کے پی کے کی عوام کے ساتھ […]

.....................................................

مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما بابا شفیق رحمانی کے بیٹے کا دعوت ولیمہ

مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما بابا شفیق رحمانی کے بیٹے کا دعوت ولیمہ

فیصل آباد : مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما بابا شفیق رحمانی کی بیٹی کی شادی اور بیٹے کے دعوت ولیمہ پر دولہا محمد ادریس رحمانی، نوید رحمانی کا مسلم لیگ ن پی پی 65کے نائب صدر میاں اعجاز احمد کیساتھ گروپ فوٹو۔

.....................................................

سیدنا غوث الاعظم جیلانی تمام سلاسل طریقت کے فقرا کو کامل اور واصل کرنیوالے ہیں۔ صوفی مسعود احمد

سیدنا غوث الاعظم جیلانی تمام سلاسل طریقت کے فقرا کو کامل اور واصل کرنیوالے ہیں۔ صوفی مسعود احمد

فیصل آباد : روئے زمین پر غوث، غوث لاغیاث اور غوث اعظم بھی ہوئے ہیں جبکہ حضرت سیدنا محی الدین عبدالقادرجیلانی سب کے امام اور سردار ہیں اور تاقیامت رہیں گے، اللہ ورسولۖ کی بارگاہ اقدس سے تمام اولیاء اور فقرا کو آپ کی منظوری سے ہی بڑے بڑے انعامات عطا ہوتے ہیں۔ ان خیالات […]

.....................................................

سپریم انجمن تاجران تاجروں کے حقوق کی بازیابی کیلئے جنگ لڑ رہی ہے۔ میاں اختر محمود

سپریم انجمن تاجران تاجروں کے حقوق کی بازیابی کیلئے جنگ لڑ رہی ہے۔ میاں اختر محمود

فیصل آباد : انجمن تاجران کارخانہ بازار کے سینئر نائب صدر میاں اختر محمود نے کیا کہ سپریم انجمن تاجران تاجروں کے حقوق کی بازیابی کیلئے جنگ لڑرہی ہے اور تاجروں کے مسائل کے حل کیلئے انکے ساتھ ہر فورم پر آواز بلند کی سو سے زائد تاجر تنظیموں کی حصہ دار سپریم انجمن تاجراں […]

.....................................................

فیصل آباد : رومی فاؤنڈیشن کے زیراہتمام میڈیکل سنٹر کا افتتاح

فیصل آباد : رومی فاؤنڈیشن کے زیراہتمام میڈیکل سنٹر کا افتتاح

فیصل آباد : رومی فاؤنڈیشن کے زیراہتمام میڈیکل سنٹر کے افتتاح کے موقع پر چیئرمین شہزاد سندھو، وائس چیئرمین ڈاکٹر سبط الحسن، صدر ڈاکٹر علی نواز، چوہدری بابا جاوید، انفارمیشن سیکرٹری عبد الطیف، ملک ظفر اللہ اعوان، ظہیر عباس، تنویر عباس، میڈیم رشیدہ شاد، شاہد علی جٹ و دیگر ممبران موجود ہیں۔

.....................................................

صوفی مسعود احمد صدیقی لاثانی سرکار کا فروغ امن اور استحکام پاکستان کیلئے ایک اور عظیم کارنامہ

صوفی مسعود احمد صدیقی لاثانی سرکار کا فروغ امن اور استحکام پاکستان کیلئے ایک اور عظیم کارنامہ

فیصل آباد : عظیم انقلابی اور روحانی پیشوا صوفی مسعود احمد صدیقی لاثانی سرکار کا فروغ امن اور استحکام پاکستان کیلئے ایک اور عظیم کارنامہ ،ربیع الاول کے جلوس میں تمام مذاہب کے رہنمائوں کی شمولیت اور درود و سلام کی صدائیں بلند، بین المذاہب امن اتحاد پاکستان کے زیر اہتمام سیالکوٹ میں جشن عید […]

.....................................................

فیصل آباد : سلطان سکول سسٹم کا چک نمبر 105 بنگے میں افتتاح

فیصل آباد : سلطان سکول سسٹم کا چک نمبر 105 بنگے میں افتتاح

فیصل آباد : پاکستان مسلم لیگ ن کے ضلعی سینئر نائب صدر و حویلی مالک سردار بھگت سنگھ سندھو چوہدری ثاقب اقبال ورک، اسسٹنٹ ڈائریکٹر ایجوکیشن سردار محمد ساجد، ملک عارف اعوان، سلطان سکول سسٹم کا چک نمبر 105 بنگے میں افتتاح کر رہے ہیں۔

.....................................................

فیصل آباد کی خبریں 4/1/2017

فیصل آباد کی خبریں 4/1/2017

فیصل آباد : پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما حافظ طاہر جمیل میاں نے کہا ہے کہ پنجاب حکومت نے ایک ڈکٹیٹر بنائے قانون و نظام کی عمارت کو زمین بوس کرکے حقیقی نظام وضع کردیا ہے اب بلدیاتی ادارے صحیح معنوں میں آزاد اور خود مختار ہوگئے ہیں ان اداروں کو اب فنڈز بھی […]

.....................................................

فیصل آباد کی خبریں 3/1/2017

فیصل آباد کی خبریں 3/1/2017

فیصل آباد : پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما اور پی وائی او کے سابق سٹی صدر میاں سہیل یوسف نے کہا ہے کہ کرپٹ حکمرانوں کے اقتدار کے خاتمے کا وقت انتہائی قریب آچکا ہے کرپٹ حکمرانوں کے تمام فیصلے ملک و قوم کے خلاف ہیں ملک میں جاری مہنگائی بے روز گاری اور لا […]

.....................................................

صبح و شام حفاظتی دعائیں اور درود و سلام پڑھنے سے بندہ اللہ کی رحمت میں آ جاتا ہے۔ صوفی مسعود احمد

صبح و شام حفاظتی دعائیں اور درود و سلام پڑھنے سے بندہ اللہ کی رحمت میں آ جاتا ہے۔ صوفی مسعود احمد

فیصل آباد : صبح وشام حفاظتی دعائیں اور درود و سلام پڑھنے سے بندہ اللہ کی رحمت اوراس کی پناہ میں آجاتاہے ،یہ وہ دعائیں ہیں جو اللہ ورسول کی بارگاہ اقد س سے منظورومقبول ہیں اورتمام اہل سلسلہ وعقیدت مندوںکوبھی ان دعائوںکی اجازت دی گئی ہے تاکہ آپ لوگ بذات خود اورآپ کے اہل […]

.....................................................

فیصل آباد کی خبریں 2/2/2017

فیصل آباد کی خبریں 2/2/2017

فیصل آباد (اقبال کھوکھر) چیئرمین پاکستان مینارٹی ایڈ و صدر انٹرنیشنل میڈیا فورم بیلجئیم لطیف بھٹی کے برادر پطرس بھٹی کی طویل علالت کے بعد وفات پران کے آبائی گائوں خوشپور میں تدفین کے موقع مقامی سینٹ فیدلئیس چرچ میں ریورنڈ فادرانجم پال کی قیادت میں نماز جنازہ کے بعد سینکڑوں سوگواران کی موجودگی میں […]

.....................................................

فیصل آباد کی خبریں 31/12/2016

فیصل آباد کی خبریں 31/12/2016

نا اہل حکمران عوام کی آنکھوں میں دھول جھونک رہے ہیں ‘عدنان عبداﷲ موجودہ حکمرانوںکی تمام پالیسیاں عوام دشمن ہیں،(ن) لیگ کی حکومت میں غریب پس کررہ گیاہے فیصل آبا د (سٹی رپو رٹر) آل پا کستا ن مسلم لیگ(مشر ف گر وپ) کے ڈویژنل میڈیا کوارڈینیٹر عدنان عبداﷲ نے کہا کہ حکمرانوں نے غریب […]

.....................................................