پی سی بی نیشنل کرکٹ اکیڈمی لاہور کی طرف سے کوچنگ کورس 14جنوری سے لیکر 17جنوری تک کروایا جائیگا

پی سی بی نیشنل کرکٹ اکیڈمی لاہور کی طرف سے کوچنگ کورس 14جنوری سے لیکر 17جنوری تک کروایا جائیگا

فیصل آباد : پی سی بی نیشنل کرکٹ اکیڈمی لاہور کی طرف سے لیول ون چار روزہ کوچنگ کورس 14جنوری سے لیکر 17جنوری تک فیصل آباد یا ملتان میں کروایا جائیگا۔ خواہشمند افراد بنک ڈرافٹ پندرہ ہزار روپے بنام پاکستان کرکٹ بورڈ ( پی سی بی )بنواکر درخواست کے ساتھ لگا کر علی ضیاء سینئر […]

.....................................................

فیصل آباد : دیرنیہ دشمنی پر مخالفین کی فائرنگ، 3 افراد جاں بحق، 2 زخمی

فیصل آباد : دیرنیہ دشمنی پر مخالفین کی فائرنگ، 3 افراد جاں بحق، 2 زخمی

فیصل آباد (جیوڈیسک) تھانہ کھرڑیانوالہ کے علاقہ میں دیرینہ دشمنی کی بنا پر تین افراد کو قتل جبکہ 2 کو زخمی کر دیا گیا۔ تفصیل کے مطابق چک نمبر 109 ر ب روڈا ورکشاپ میں 40 سالہ احسان، 25 سالہ رفاقت اور 45 سالہ جمیل اپنے دوست شفیق کی تیمار داری کیلئے آئے ہوئے تھے […]

.....................................................

فہیم سرفراز بھٹو و دیگر بینظیر بھٹو کی نویں برسی کے موقع پر شمعیں روشن کرنے کے بعد دعائے مغفرت کر رہے ہیں

فہیم سرفراز بھٹو و دیگر بینظیر بھٹو کی نویں برسی کے موقع پر شمعیں روشن کرنے کے بعد دعائے مغفرت کر رہے ہیں

فیصل آباد : فہیم سرفراز بھٹو، ملک اکرم شہاب، ملک سرفراز، عرفان گجر، شہید محترمہ بینظیر بھٹو کی نویں برسی کے موقع پر شمعیں روشن کرنے کے بعد دعائے مغفرت کر رہے ہیں۔

.....................................................

فیصل آباد کی خبریں 27/12/2016

فیصل آباد کی خبریں 27/12/2016

فیصل آباد : مجلس وحدت صوبائی تعلیم سیکرٹری امن کمیٹی ممبر امیدوار پی پی67 ڈاکٹر سید افتخار حسین نقوی نے کہا ہے کہ مسلمانوں کو متحد ہو کر کفار کا مقابلہ کر نا ہو گا جس کیلئے ہمیں اپنی صفوں میں اتحاد کی فضا ء کو برقراررکھنا ہو گا کیونکہ اسلام ایک مکمل ضابطہ حیات […]

.....................................................

پیپسی پی سی بی انٹری ریجن کا میچ مرغزار کرکٹ گرائونڈ اسلام آباد میں کھیلا گیا

پیپسی پی سی بی انٹری ریجن کا میچ مرغزار کرکٹ گرائونڈ اسلام آباد میں کھیلا گیا

فیصل آباد : پیپسی پی سی بی انٹری ریجن انڈر 16 کرکٹ ٹورنامنٹ کا میچ فیصل آباد اور پشاور کی ٹیموں کے درمیان مرغزار کرکٹ گرائونڈ اسلام آباد میں کھیلا گیا۔ فیصل آباد کی ٹیم نے ٹاس جیت کر پشاور کی ٹیم کوبیٹنگ کی دعوت دی پشاور کی ٹیم نے 31.2اوورز میں 62رنز بنائے جبکہ […]

.....................................................

بلدیاتی الیکشن میں ناقص کارکردگی پر سٹی قیادت کو فی الفور فارغ کیا جائے۔ میاں اختر محمود

بلدیاتی الیکشن میں ناقص کارکردگی پر سٹی قیادت کو فی الفور فارغ کیا جائے۔ میاں اختر محمود

فیصل آباد : پاکستان تحریک انصاف کے رہنما میاں اختر محمود نے کہا کہ بلدیاتی الیکشن میں ناقص کارکردگی پر سٹی قیادت کو فی الفور فارغ کیا جائے اور اسد معظم کی کارکردگی پر سوالیہ نشان لگ چکا ہے۔ میئر شب کے الیکشن میں امیدوار نہ دے کر اندرون خانہ مسلم لیگ کو سپورٹ کیا […]

.....................................................

فیصل آباد کی خبریں 24/12/2016

فیصل آباد کی خبریں 24/12/2016

فیصل آباد : انجمن تاجران شیر گروپ سٹی چیئر مین چوہدری امتیاز ربانی بلو نے کہا کہ خبر سیل کردیں انہوںنے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ پنجاب کی صنعتوں کیلئے انکی ضرورت کے مطابق گیس کی سپلائی فوری بحال نہ ہوئی تو ملکی برآمدات میں کمی خطرناک حدتک بڑھ جائے گی انہوں نے […]

.....................................................

نو منتخب سٹی میئر اور چیئرمین ضلع کونسل کے ساتھ مل کر شہر اور ضلع کی یکساں خدمت کریں گے۔ رانا ثناء اللہ

نو منتخب سٹی میئر اور چیئرمین ضلع کونسل کے ساتھ مل کر شہر اور ضلع کی یکساں خدمت کریں گے۔ رانا ثناء اللہ

فیصل آباد : صوبائی وزیر قانون پنجاب رانا ثناء اللہ خاں نے کہا ہے کہ نو منتخب سٹی میئر محمد رزاق ملک اور چیئر مین ضلع کونسل چوہدری زاہد نذیر کے ساتھ مل کر شہر اور ضلع کی یکساں خدمت کریں گے۔ہمارے گروپ کا مشن فیصل آباد کی ترقی ہے ۔جن معزز چیئر مینوں نے […]

.....................................................

معروف کالم نگار محمد عتیق الرحمن پاکستان فیڈریشن آف کالمسٹ کے مرکزی ایڈیشنل سیکرٹری مقرر

معروف کالم نگار محمد عتیق الرحمن پاکستان فیڈریشن آف کالمسٹ کے مرکزی ایڈیشنل سیکرٹری مقرر

فیصل آباد : معروف کالم نگار محمد عتیق الرحمن پاکستان فیڈریشن آف کالمسٹ کے مرکزی ایڈیشنل سیکرٹری مقرر۔ اس موقع پر سردار حسنین عباسی کو جوائنٹ سیکرٹری، محمد اقبال جوئیہ کوسیکرٹری انفارمیشن، آفاق احمد خان کو سیکرٹری نشر و اشاعت، ماجد علی خان کوڈپٹی سیکرٹری انفارمیشن اور عبد المقدم کو ڈپٹی سیکرٹری نشر و اشاعت […]

.....................................................

فیصل آباد کی خبریں 19/12/2016

فیصل آباد کی خبریں 19/12/2016

فیصل آباد: پیپلزپارٹی پی پی 67 کے راہنما چوہدری نجف ضیاء وڑائچ سے کہا ہے کہ تحریک انصاف کا ایک اور یوٹرن ان کی بچگانہ سیاسی سوچ کا مظہر ہے بلاول بھٹو نے پہلے ہی کہہ دیا تھا کہ پانامہ کا معاملہ پارلیمنٹ میں حل ہونا چاہیے انہوں نے کہا کہ بلاول بھٹو کم عمر […]

.....................................................

فیصل آباد کی خبریں 15/12/2016

فیصل آباد کی خبریں 15/12/2016

فیصل آباد : صوبائی رہنما پاکستان مسلم لیگ (ن) و صدر انجمن تاجران منٹگمری بازاری حافظ طاہر جمیل میاں نے کہا ہے کہ پارلیمنٹ میں واپسی عمران خان کا ایک اور بڑا یوٹرن ہے اور یہ یوٹرن لیکر عمران خان پوری قوم کے سامنے بے نقاب ہوچکے ہیں’ دراصل انہیں معلوم تھا کہ مسلسل غیر […]

.....................................................

وزیراعظم میاں نواز شریف کو قوم کا مکمل اعتماد حاصل ہے۔ وارث انصاری

وزیراعظم میاں نواز شریف کو قوم کا مکمل اعتماد حاصل ہے۔ وارث انصاری

فیصل آباد : مسلم لیگ ن کے رہنما وائس چیئرمین یو سی 137 وارث انصاری نے کہا ہے کہ وزیر اعظم میاں نواز شریف کو قوم کا مکمل اعتماد حاصل ہے ۔عمران خان عوام کی حمایت سے محروم ہونے کے باوجود چور راستوں سے اقتدار حاصل کرنے کے خواب دیکھ رہے ہیں۔ پانامہ لیکس کیس […]

.....................................................

فیصل آباد کی خبریں 14/12/2016

فیصل آباد کی خبریں 14/12/2016

فیصل آباد : پاکستان تحریک انصاف کے شہری تنظیم کے سینئر نائب صدر رانا جاوید اشرف نے عید میلاد النبیۖ کے حوالے سے کہا ہے کہ امن و اتحاد کا راستہ ہی رسولۖ کی اطاعت اور فرمانبرداری کا راستہ ہے۔ پاکستان کو ترقی کی راہ پر ڈالنے کے لیے ہمیں فروعات سے نکل کر ایک […]

.....................................................

انڈر 16 کرکٹ ٹورنامنٹ فیصل آباد اور فاٹا کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان مرغذ ارگرائونڈ اسلام آباد میں کھیلا گیا

انڈر 16 کرکٹ ٹورنامنٹ فیصل آباد اور فاٹا کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان مرغذ ارگرائونڈ اسلام آباد میں کھیلا گیا

فیصل آباد : پیپسی پی سی بی انٹر ریجن انڈر16 کرکٹ ٹورنامنٹ سال2016ء فیصل آباد اور فاٹا کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان مرغذ ارگرائونڈ اسلام آباد میں کھیلا گیا فیصل آباد کی کرکٹ ٹیم نے ٹاس جیت کر فاٹا کی ٹیم کو بیٹنگ کرنے کی دعوت دی ،فاٹا کی ٹیم فیصل آباد کے بائولرز کی […]

.....................................................

فیصل آباد کی خبریں 13/12/2016

فیصل آباد کی خبریں 13/12/2016

فیصل آباد : حضور اکرم کی ولادت باسعادت انسانیت پر اللہ تعالیٰ کا عظیم ترین احسان ہے۔ آپ کی تشریف آوری ایک ایسا تاریخ ساز لمحہ ہے کہ جس نے کائنات کا نئی راہ دکھائی۔ ان خیالات کا اظہار وزیر مملکت برائے پانی وبجلی چوہدری عابد شیر علی نے جشن عید میلاد النبی پر خالدہ […]

.....................................................

فیصل آباد کی خبریں 11/12/2016

فیصل آباد کی خبریں 11/12/2016

فیصل آباد : پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما ذوالفقار احمد شیخ نے کہا ہے کہ پوری دنیا میں فضائی سفر کو انتہائی محفوظ کہا جاتا ہے اور دنیا کی طرح پاکستان میں بھی یہ سفر محفوظ ہے تا ہم کسی بھی قسم کا حادثہ ہو جانا یہ سب اللہ کی طرف سے ایک امتحان […]

.....................................................

فیصل آباد کی خبریں 11/12/2016

فیصل آباد کی خبریں 11/12/2016

فیصل آباد: انجمن آڑھتیاں غلہ منڈی کے زیراہتمام جامع مسجد حبیبیہ میں سالانہ محفل میلاد کا انعقاد ہوا۔ جس میں صدر میاں آصف اسلم جنرل سیکرٹری رانا ایوب منج، فنانس سیکرٹری ملک مجدد سلیمان وائس چیئرمین ڈاکٹر نوید احمد شیخ، حاجی محمد رمضان، خواجہ نعیم، شیخ محمد حنیف، خواجہ شاہد حمید کے علاقہ نعت خواں […]

.....................................................

فیصل آباد کی خبریں 10/12/2016

حافظ طاہر جمیل کا پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائنز کے طیارہ حادثے پر دلی رنج و غم کا اظہار

حافظ طاہر جمیل کا پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائنز کے طیارہ حادثے پر دلی رنج و غم کا اظہار

فیصل آباد : مسلم لیگ (ن) کے صوبائی راہنما اور انجمن تاجران منٹگمری بازار کے صدر حافظ طاہر جمیل نے پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائنز کے طیارہ حادثے پر دلی رنج و غم کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ پوری قوم سانحہ پر غمزدہ ہے اورلواحقین کے غم میں برابر کی شریک ہے۔ ایک بیان میں […]

.....................................................

فیصل آباد کی خبریں 9/12/2016

فیصل آباد کی خبریں 9/12/2016

فیصل آباد : انجمن تاجران شیر گروپ سٹی چیئرمین شہر کی المعروف شخصیت تاجر لیڈر چوہدری امتیاز ربانی بلو نے کہا ہے کہ پی آئی اے طیارہ المناک سانحہ میں 47قیمتی جانوں کی شہادت پر دلی دکھ اور غم کا اظہار کرتے ہوئے اسے قومی سانحہ قرار دیا ہے ۔اپنے تعزیتی بیان میں انہوں نے […]

.....................................................

فیصل آباد کی خبریں 6/12/2016

فیصل آباد کی خبریں 6/12/2016

فیصل آباد : انجمن تاجران سٹی الائیڈ گروپ کے صدر پرویز اقبال کموکا ‘ جنرل سیکرٹری میاں تنویر ریاض ‘ چیئرمین ظفر اقبال سندھو ‘ سینئر نائب صدر طارق قادری و دیگر عہدیداران ‘رانا خالد محمود ‘ شیخ زاہد سعید ‘ مرزا دائود ابراہیم ‘ چودھری عبدالوحید ‘ رانا عرفان منج’ حاجی شکیل عابد اور […]

.....................................................

آقائے دو عالم کی آفاقی تعلیمات سے پرچم اسلام پوری دنیا میں سربلند ہو گیا۔ حافظ عبدالناصر

آقائے دو عالم کی آفاقی تعلیمات سے پرچم اسلام پوری دنیا میں سربلند ہو گیا۔ حافظ عبدالناصر

فیصل آباد : آقائے دو عالم کی آفاقی تعلیمات سے پر امن معاشرے کی تشکیل سے پرچم اسلام پوری دنیا میں سربلند ہو گیا ۔حضور اکرم ۖکی آمد سے دنیا سے جہالت اور مایوسیوں کے تمام کدے بت پاش پاش ہو گئے ہر طرف امن و محبت اور سلامتی کی شمعیں روشن ہو گئیں۔ مساوات […]

.....................................................

معذور بچے ہمارے معاشرہ کا اہم حصہ ہیں۔ شہباز علی گلزار انصاری

معذور بچے ہمارے معاشرہ کا اہم حصہ ہیں۔ شہباز علی گلزار انصاری

فیصل آباد: مسلم لیگ ضیاء کے ضلعی نائب صدر شہباز علی گلزار انصاری نے کہا ہے کہ معذور بچے ہمارے معاشرہ کا اہم حصہ ہیں یہ ٹیلنٹ،حوصلہ اورہمت میں کسی سے کم نہیں اگر ان کی تعلیم وتربیت پر بھرپورتوجہ دی جائے تو یہ ملک وقوم کا نام روشن کرسکتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ […]

.....................................................

صحافی محمد ارشد انصاری ریجنل کرکٹ ایسوسی ایشن کے میڈیا کوارڈینیٹر مقرر

صحافی محمد ارشد انصاری ریجنل کرکٹ ایسوسی ایشن کے میڈیا کوارڈینیٹر مقرر

فیصل آباد : فیصل آباد ریجنل کرکٹ ایسوسی ایشن کے صدر چوہدری محمد انور نے مقامی صحافی محمد ارشد انصاری کو ریجنل کرکٹ ایسوسی ایشن کا میڈیا کوارڈینیٹر مقرر کیا ہے۔ محمد ارشد انصاری فیصل آباد ریجنل کرکٹ ایسوسی ایشن کی سرگرمیوں بارے تمام میڈیا کو آگاہ کیا کرینگے۔ علاوہ ازیں فیصل آباد ریجنل کرکٹ […]

.....................................................