یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

پالو آلٹو، کیلیفورنیا: یوٹیوب نے لائیو اسٹریم میں کئی اہم سہولیات اور آپشن پیش کئے ہیں ان میں سب سے اہم لائیو گیسٹ کے نام سے مہمانوں کو بھی ویڈیو اسٹریم میں شامل کرنے کی سہولت شامل ہے۔ دوسری جانب کسی کو بھی اسٹریمنگ لنک بھیج کر اسے دعوت دی جاسکتی ہے۔ دوسری جانب نوٹیفکیشن […]

.....................................................

واٹس ایپ کے ’ڈیلیٹ فار ایوری ون‘ فیچر میں نئی سہولت

واٹس ایپ کے ’ڈیلیٹ فار ایوری ون‘ فیچر میں نئی سہولت

سان فرانسسكو: پیغام رسانی کی مقبول ترین موبائل ایپلیکیشن ’واٹس ایپ‘ نے اپنے صارفین کے لیے میسج کے ڈیلیٹ فار ایوری ون فیچر میں زبردست سہولت فراہم کردی۔ واٹس ایپ میں غلطی سے کوئی میسج کردیا جائے تو اسی ڈیلیٹ کرنے کے لیے مذکورہ فیچر موجود ہے لیکن صارفین کو اپنا پیغام ایک گھنٹے 8 […]

.....................................................

واٹس ایپ میسج ری ایکشن فیچر متعارف

واٹس ایپ میسج ری ایکشن فیچر متعارف

سان فرانسسكو: پیغام رسانی کی موبائل اپیلیکیشن واٹس ایپ کے میسج ری ایکشن فیچر کا طریقۂ استعمال سامنے آگیا۔ ڈبلیو اے بیٹا انفو کی رپورٹ کے مطابق میٹا (فیس بک) کی زیرملکیت موبائل اپیلیکیشن نے میسج ری ایکشن فیچر پر اگست میں کام شروع کرنے کا اعلان کیا تھا۔ اب اس فیچر کو آئی او […]

.....................................................

ٹویٹر نے ٹک ٹاک طرز کا فیچر متعارف کرا دیا

ٹویٹر نے ٹک ٹاک طرز کا فیچر متعارف کرا دیا

سان فرانسسكو: سماجی رابطے اور مائیکروبلاگنگ پلیٹ فارم ٹویٹر نے ٹک ٹاک طرز کا ویڈیو ری ایکشن فیچر آزمائش کے لیے پیش کردیا۔ ٹویٹر کی جانب سے یہ فیچر آزمائشی طور پر صرف آئی او ایس آپریٹنگ سسٹم والے صارفین کے لیے پیش کیا گیا ہے، جس کے تحت وہ کسی بھی تصویر، ویڈیو یا […]

.....................................................

فیس بک نے اپنے ایک اہم فیچر کو ختم کرنے کا اعلان کر دیا

فیس بک نے اپنے ایک اہم فیچر کو ختم کرنے کا اعلان کر دیا

امریکا : سماجی رابطوں کی مقبول ترین ایپ فیس بک نے رازداری کے خدشات کی وجہ سے اپنے چہرے کی شناخت کا نظام (face-recognition system) کو ختم کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق منگل کے روز فیس بک حکام کی جانب سے اعلان کیا گیا ہے کہ وہ […]

.....................................................

واٹس ایپ جلد ہی وائس پیغامات کے لیے نہایت کارآمد فیچر متعارف کرائے گا

واٹس ایپ جلد ہی وائس پیغامات کے لیے نہایت کارآمد فیچر متعارف کرائے گا

سلیکان و یلی: واٹس ایپ اپنے صوتی پیغامات کو مزید بہتر بنانے کے لیے ایک اور کارآمد فیچر پر کام کر رہا ہے جو کہ اگلی اپ ڈیٹ میں استمال کنندگان کے لیے دست یاب ہوگا۔ واٹس ایپ میں آنے والی تبدیلیوں پر نظر رکھنے والی ویب سائیٹ وے بی ٹا انفو کے مطابق واٹس […]

.....................................................

خود کو فالو کرنے والے ان چاہے افراد کو کیسے ہٹائیں؟ ٹوئٹر نے فیچر جاری کردیا

خود کو فالو کرنے والے ان چاہے افراد کو کیسے ہٹائیں؟ ٹوئٹر نے فیچر جاری کردیا

امریکا : مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر نے اپنے صارفین کی آسانی کیلئے نئے فیچر کی آزمائش شروع کر دی ہے۔ ڈیلی میل کی رپورٹ کے مطابق اب صارفین اپنے کسی بھی فالوور کو بلاک کیے بغیر اسے فالوورز کی فہرست سے ہٹا سکیں گے جس کا نوٹیفکیشن بھی اس شخص کو موصول نہیں ہوگا۔ […]

.....................................................

منی ہائسٹ کے مداحوں کے لیے واٹس ایپ کا خصوصی فیچر

منی ہائسٹ کے مداحوں کے لیے واٹس ایپ کا خصوصی فیچر

سلیکان و یلی: واٹس ایپ نے منی ہائسٹ کے مداحوں کے لیے اپنی ایپلی کیشن میں اینی میٹڈ اسٹیکر شامل کردیا۔ نقب زنی کی واردات پر مشتمل نیٹ فلکس کی سیریز منی ہائیسٹ نے دنیا بھر میں ناظرین کو دیوانہ بنا رکھا ہے۔ واٹس ایپ نے ’منی ہائیسٹ سیزن 5‘ کی مقبولیت کودیکھتے ہوئے اینڈروئیڈ […]

.....................................................

انسٹاگرام شاپس کا صارفین کے لیے ایک اور مفید فیچر متعارف

انسٹاگرام شاپس کا صارفین کے لیے ایک اور مفید فیچر متعارف

سلیکان و یلی: انسٹاگرام شاپس نے اپنے پلیٹ فارم پر ای کامرس صارفین کومزید راغب کرنے کے لیے پہلی بار اشتہارات کی آزمائش شروع کردی ہے۔ انسٹاگرام اپنے پلیٹ فارم کو ای کامرس بزنس کے لیے زیادہ سے زیادہ مفید بنانے کی کوششوں میں لگا ہوا ہے اور اب اس سوشل میڈیا پلیٹ فارم کی […]

.....................................................

واٹس ایپ نے تصاویر اور ویڈیوز کی پرائیویسی کیلئے نیا فیچر متعارف کروا دیا

واٹس ایپ نے تصاویر اور ویڈیوز کی پرائیویسی کیلئے نیا فیچر متعارف کروا دیا

نیویارک : پیغام رسانی کیلئے استعمال ہونیوالی ایپلی کیشن واٹس ایپ نے صارفین کی سہولت کے پیشِ نظر ان کی تصاویر اور ویڈیوز کی پرائیویسی اور ایپ کی میموری کو بچانے کیلئے ‘ویو ونس’ کا فیچر متعارف کروادیا۔ نئے فیچر کے تحت اب بھیجی جانیوالی تصویر یا ویڈیو ایک بار کھلنے کے بعد چیٹ سے […]

.....................................................

فون بند ہونے کے باوجود واٹس ایپ کو جاری رکھنے والا فیچر

فون بند ہونے کے باوجود واٹس ایپ کو جاری رکھنے والا فیچر

سان فرانسسكو: واٹس ایپ نے عرصہ دراز سے کیے جانے والے عوامی مطالبے کو پورا کرتے ہوئے اب آف لائن واٹس ایپ پر غور شروع کر دیا، بعض اطلاعات کے مطابق اندرونی طور پر اس کی آزمائش بھی جاری ہے۔ فی الحال واٹس ایپ فون سے جڑا ہوتا ہے اور اسی کی بدولت بھی ڈیسک […]

.....................................................

فیس بک نے نئے فیچر کی آزمائش شروع کر دی

فیس بک نے نئے فیچر کی آزمائش شروع کر دی

امریکا : مقبول ترین سوشل میڈیا سائٹ فیس بک نے ٹوئٹر کے سب سے اہم فیچر کی آزمائش کا آغاز کردیا ہے۔ غیر ملکی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق ٹوئٹر پر موجود تھریڈز کا سلسلہ اب فیس بک کی نیوز فیڈ پر متعارف کروائے جانے کا امکان ہے، فی الحال ایپلی کیشن نے یہ تجربہ […]

.....................................................

’انسٹاگرام کی جانب سے ڈیسک ٹاپ صارفین کے لیے اہم فیچر کی آزمائش‘

’انسٹاگرام کی جانب سے ڈیسک ٹاپ صارفین کے لیے اہم فیچر کی آزمائش‘

امریکا : مقبول فوٹو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام ڈیسک ٹاپ صارفین کے لیے اہم فیچر متعارف کروانے جا رہا ہے۔ گزشتہ ماہ ایک رپورٹ میں بتایا گیا تھا کہ انسٹاگرام ڈیسک ٹاپ صارفین کے لیے ایک ایسے فیچر کی آزمائش کر رہا ہے جس کے تحت صارفین پلیٹ فارم پر موبائل فون کے علاوہ ڈیسک ٹاپ […]

.....................................................

واٹس ایپ کا نیا فیچر، صارفین ویڈیوز اور تصاویر ایک ہی بار دیکھ سکیں گے

واٹس ایپ کا نیا فیچر، صارفین ویڈیوز اور تصاویر ایک ہی بار دیکھ سکیں گے

امریکا : عالمی سطح پر مقبول میسجنگ ایپ واٹس ایپ جلد ہی ایک ایسا فیچر متعارف کروائے گا جس کے تحت صارفین واٹس ایپ پر موصول ہونے والی ویڈیوز اور تصاویر کو اب صرف ایک ہی بار دیکھ سکیں گے۔ واٹس ایپ کی ہر سرگرمی پر نظر رکھنے والی ویب سائٹ ویب بیٹا انفو کے […]

.....................................................
.....................................................

فیس بک نے صارفین کیلئے کون سے نئے فیچر کی آزمائش شروع کی ہے؟

فیس بک نے صارفین کیلئے کون سے نئے فیچر کی آزمائش شروع کی ہے؟

کیلی فورنیا (اصل میڈیا ڈیسک) فیس بک جلد ہی صارفین کی سہولت اور غلط معلومات کی روک تھام کیلئے نیا فیچر متعارف کروائے گی جس کی آزمائش کا آغاز ہوچکا ہے۔ جدید ٹیکنالوجی کے موجودہ دور میں شاید ہی کوئی ایسا شخص ہو جو سوشل میڈیا کے استعمال سے دور ہوگا اور فیس بک کا […]

.....................................................

اپنے اینڈرائیڈ فون کو مزید اسمارٹ بنائیں

اپنے اینڈرائیڈ فون کو مزید اسمارٹ بنائیں

واشنگٹن: اینڈرائیڈ فون نے جہاں ایک طرف آسانیاں پیدا کردی ہے تو دوسری جانب فیچر فون سے اینڈرائڈ پر منتقل ہونے والے صارفین کے لیے یہ کبھی کبھی درد سر بن جاتا ہے۔ مستقل نوٹیفیکیشن، اسکرین کی روشنی کم زیادہ ہونا اور اپنی مطلوبہ ایپلی کیشن کی تلاش صارف کودق کردیتی ہے۔ تقریبا ہراسمارٹ میں […]

.....................................................

نئے فیچر سے واٹس ایپ پر اب ’بیک اپ چیٹس‘ بھی محفوظ

نئے فیچر سے واٹس ایپ پر اب ’بیک اپ چیٹس‘ بھی محفوظ

امریکا : واٹس ایپ اپنے کلاؤڈ بیک اپ کی حفاظت کے لیے ایک نئے فیچر پر کام کر رہا ہے جسے ’’پاس ورڈ پروٹیکشن‘‘ کا نام دیا گیا ہے جس سے بیک اپ چیٹس محفوظ ہوجائیں گی۔ اگرچہ واٹس ایپ چیٹس پیغام بھینجنے اور وصول کرنے والے کے درمیان خفیہ ہوتی ہیں، کوئی اور اسے […]

.....................................................

گمراہ کن اطلاعات پر قابو پانے کے لیے ٹوئٹر کا نیا فیچر

گمراہ کن اطلاعات پر قابو پانے کے لیے ٹوئٹر کا نیا فیچر

امریکا : ٹوئٹر کے ‘برڈ واچ‘ نامی اس نئے فیچر سے ٹوئٹس میں گمراہ کن اطلاعات کی نشاندہی کرنے میں صارفین کو مدد ملے گی۔ ٹوئٹر استعمال کرنے والے اب جھوٹی خبروں سے متعلق نوٹ بھی لکھ سکیں گے۔ ٹوئٹر نے اپنے سوشل میڈیا پلیٹ فارم پر جھوٹی اور گمراہ کن اطلاعات کے مسئلے پر […]

.....................................................

کورونا سے متاثرہ افراد کیلیے فیس بک کا زبردست فیچر

کورونا سے متاثرہ افراد کیلیے فیس بک کا زبردست فیچر

عالمی وبا کووڈ-19 یعنی کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کے لیے فیس بک نے ایک مددگار فیچر ایکٹیو کر دیا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق سماجی رابطوں کے مقبول ترین پلیٹ فارم فیس بک میں ‘کمیونٹی ہیلپ فیچر’ 4 سال پہلے شامل کیا گیا تھا۔ لیکن اب فیس بک کے اس ‘کمیونٹی […]

.....................................................

انسٹا گرام کا انقلابی نیا فیچر متعارف

انسٹا گرام کا انقلابی نیا فیچر متعارف

دنیا بھر میں سوشل میڈیا تیزی سے لوگوں کو اپنا گرویدہ بنا رہا ہے، جہاں پر بہت سارے لوگ ایک ملک سے دوسرے ملک شادیاں کرنے کے لیے بھی چلے جاتے ہیں اس دوران سوشل میڈیا پر بد زبانی اور بد کلامی بہت عام سی بات ہے، جس پر صارفین کو بہت مشکلات کا سامنا […]

.....................................................