کراچی (جیوڈیسک) کراچی کے علاقے فیڈرل بی ایریا بلاک 21 میں فیکٹری میں آگ لگ گئی 10 فائر ٹینڈر آگ بجھانے میں مصروف ہیں۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق فیڈرل بی ایریا بلاک 21 میں فیکٹری میں آگ لگ گئی۔ آگ کی اطلاع پر فوری طور پر 6 فائر ٹینڈر آگ بجھانے کے لئے روانہ گئے۔ […]
فیصل آباد (جیوڈیسک) کارروائی اے سی سٹی شاہ رخ نیازی نے کی، 2 لاکھ روپے سے زائد رقم جمع کرانے پر رہا اسسٹنٹ کمشنر سٹی شاہ رخ نیازی نے پولیس فورس کے ہمراہ جناح ٹاؤن میں لائسنس فیس جمع نہ کرانے والے میرج ہالز، فیکٹریزو کباڑ خانہ مالکان کو پکڑ کر پولیس کے حوالے کر […]
فیصل آباد (جیوڈیسک) ٹیکسٹائل فیکٹری میں اچانک بھڑ کنے والی آگ کے نتیجہ میں لاکھوں روپے کا سامان جل کر خاکستر ہو گیا۔ تفصیلات کے مطابق کھرڑیا نوالہ جڑانوالہ روڈ پر واقع کوثر ٹیکسٹائل فیکٹری میں اچانک آ گ بھڑک اٹھی جس نے دیکھتے ہی دیکھتے پوری ٹیکسٹائل فیکٹری کو اپنی لپیٹ میں لے لیا […]
فیصل آباد (جیوڈیسک) فیصل آباد کے علاقے کھڑانوالہ میں ٹیکسٹائل فیکٹری کے کیمیکل گودام میں آگ لگ گئی ، آگ لگنے سے گودام کی دیواریں اور چھت گر گئی تاہم کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ کھڑانوالہ سے جڑانوالہ روڈ پر واقع فیکٹری کے کیمیکل گودام میں آگ شارٹ سرکٹ کے باعث لگی ، گودام میں […]
شیخوپورہ (جیوڈیسک) فیکٹری ایریا میں لاہور سے شیخوپورہ آنیوالی مسافر وین میں ڈاکوؤں نے لوٹ مار کے دوران مزاحمت پر فائرنگ کر دی۔ جس سے 2 افراد جاں بحق اور ایک زخمی ہو گیا۔ ڈاکو مسافروں سے نقدی، موبائل، طلائی زیورات چھین کر فرار ہو گئے۔ تاہم دیہاتیوں نے تعاقب کر کے ڈاکوؤں کا محاصرہ […]
لاہور (جیوڈیسک) پنجاب فوڈ اتھارٹی نے کارروائی کرتے ہوئے جعلی ناموں سے کاروبار کرنے والی فیکٹری سیل کر دی۔ پنجاب فوڈ اتھارٹی کے افسران نے ضلع لاہور کے مختلف مقامات کا دورہ کیا۔ دوران وزٹ فوڈ سیفٹی افسران نے ڈیفنس روڈ پر واقع ایک ڈیری فیکٹری پر چھاپہ مارا۔ معائنہ کے دوران یہ فیکٹری ایک […]
صوفیا (جیوڈیسک) بلغاریہ میں فیکٹری میں دھماکے کے نتیجے میں 15افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہو گئے جب کہ حکومت نے حادثے کو قومی سانحہ قراردے کر سوگ منانے کا اعلان کیا ہے۔ دھماکا دارالحکومت صوفیا کے مضافاتی علاقے میں بارودی مواد بنانے والی فیکٹری میں ہوا جس کے نتیجے میں فیکٹری میں کام کرنے […]
کراچی (جیوڈیسک) کراچی کے علاقے سائٹ ایریا میں فیکٹری کا بوائلر پھٹنے سے ایک مزدور جاں بحق اور متعدد زخمی ہو گئے۔ سائٹ ایریا میں معمول کے مطابق نجی فیکٹری میں کام جاری تھا۔ کہ اچانک بوائلر زور دار دھماکے سے پھٹ گیا جس سے ایک مزدور ہلاک ہو گیا اور متعدد مزدور شدید زخمی […]
ملتان (جیوڈیسک) ملتان میں پاک عرب فرٹیلائزر فیکٹری کے کولنگ ٹاور میں دھماکے کے بعد آگ بھڑک اٹھی جس پر دو گھنٹے کی کارروائی کے بعد آگ پر قابو پا لیا گیا۔ ملتان میں خانیوال روڈ پر واقع پاک عرب فرٹیلائزر فیکڑی کے ایک کولنگ ٹاور میں مرمت کا کام جاری تھا کہ ویلڈنگ پلانٹ […]
لاہور (جیوڈیسک) باغبانپورہ کے علاقہ میں نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے فیکٹری مالک کو قتل کردیا۔ بتا یا گیا ہے کہ فیکٹری مالک اصغر اپنی فیکٹری سے نکل کر گھر جا رہا تھا کہ گھات لگائے ملزمان نے اس پر اندھا دھند فائرنگ کر دی جس کے نتیجہ میں اصغر شدید زخمی ہو گیا جسے […]
لاہور (جیوڈیسک) لاہور ہائیکورٹ کے مسٹر جسٹس سید مظاہر علی اکبر نقوی نے 3 کروڑ 48 لاکھ کی بجلی چوری میں ملوث فیکٹری لاہور ہائیکورٹ کے مسٹر جسٹس سید مظاہر علی اکبر نقوی نے 3 کروڑ 48 لاکھ کی بجلی چوری میں ملوث فیکٹری مالک کی درخواست ضمانت مستردکردی۔ جبکہ ملزم گرفتار ی کے خوف […]
کراچی (جیوڈیسک) سانحہ بلدیہ ٹاؤن کی دوسری برسی پر آج نیشنل ٹریڈ یونین فیڈریشن اور سانحہ بلدیہ متاثرین ایسوسی ایشن مزدور شہدا کو خراج تحسین پیش کرنے، فیکٹریوں اور کارخانوں کو کام کے لیے محفوظ جگہ بنانے کے لیے ہفتہ کو علی انٹرپرائزز کے سامنے مزدور اجتماع منعقد کریں گے۔ اس سلسلے میں این ٹی […]
گوجرانوالہ (جیوڈیسک) حکومت کی طرف سے تنخواہوں میں اضافہ کی منظوری کے باوجود تنخواہ نہ بڑھنے پر لیبر مزدور اتحاد اور پاور لومز ورکرز اور شنیل انڈسڑی کے مزدوروں نے شیرانوالہ باغ سے لے کر پرانے ریلوے سٹیشن جی ٹی روڈ تک احتجاجی ریلی نکالی اور دھرنا دیا۔ لیبر مزدور اتحاد کے جنرل سیکرٹری محمد […]
کراچی (جیوڈیسک) بلدیہ فیکٹری آتشزدگی کیس کو 2 سال گزر نے کے باوجود ملزمان پر فرد جرم عائد نہ ہو سکی 11 ستمبر کو فیکٹری کے جاں بحق مزدوروں کی دوسری برسی منائی جائے گی۔ مقدمے کی ست روی کے باعث مجرموں کا تاحال تعین نہ ہو سکا، تفصیلات کے مطابق ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد آئی ٹین تھری میں پولیس اور ضلعی انتظامیہ نے آئل فیکٹری پر چھاپہ مار کر 15 مشکوک افراد کو گرفتار کر کے ان سے بھاری مقدار میں اسلحہ برآمد کر لیا گیا ہے۔ اسلام کے علاقے آئی ٹین تھری میں پولیس اور ضلعی انتظامیہ نے آئل فیکٹری پر چھاپہ مارا […]
ملتان (جیوڈیسک) ملتان میں موبل آئل فیکٹری آگ لگ گئی۔ تاہم کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق وہاڑی روڈ پر ستاراں کسی کے مقام پر موبل آئل فیکٹری میں شارٹ سرکٹ کے باعث اچانک آگ بھڑک اٹھی۔ اطلاع ملنے پر ریسکیو ٹیم نے پہنچ کر چار گھنٹوں بعد آگ پر قابوپا لیا۔ […]
بیجنگ (جیوڈیسک) چین کی ایک فیکٹری میں دھماکے سے 65 افراد ہلاک اور سو سے زائد زخمی ہو گئے، دھماکا مشرقی صوبے ژیانگ سو کی میٹل فیکٹری کی ورک شاپ میں صبح سویرے ہوا۔ دھماکے کے بعد آگ بھڑک اٹھی۔ فیکٹری سے زخمیوں کو نکالنے کیلیے فوری امدادی کارروائیاں شروع کر دی گئیں۔ فوری طور […]
کراچی (جیوڈیسک) سائٹ میٹروول میں کپڑا فیکٹری میں آگ بھڑک اٹھی جسے کچھ دیر بعد بجھا دیا گیا۔ فائر بریگیڈ حکام کے مطابق فائر بریگیڈ حکام کے مطابق سائٹ میٹروول میں کپڑا فیکٹری میں آگ لگنے کے بعد 14 فائرٹینڈرز اور ایک اسنارکل آگ بجھانے میں مصروف رہیں۔ کپڑا فیکٹری میں لگی آگ کو بجھا […]
کراچی (جیوڈیسک) قائد آباد میں فیکٹری کے ملبے سے 2 مزدوروں کی لاشیں ملی ہیں۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق گزشتہ روز فیکٹری کی چھت آگ لگنے کے باعث گر گئی تھی۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ چھت گرنے کے باعث مزدور ملبے تلے دب گئے جن کی نعشیںآج برآمد کرلی گئی ہیں۔
کراچی (جیوڈیسک) کراچی میں نیو کراچی انڈسٹریل ایریا میں فیکٹری میں آگ لگنے سے لاکھوں روپے مالیت کا کپڑا خاکستر ہو گیا ، کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ نیو کراچی انڈسٹریل ایریا سیکٹر سولہ میں واقع عیسٰی ڈائنگ فیکٹری کی پہلی منزل میں صبح چھ بجے اچانک آگ بھڑک اٹھی۔ اطلاع ملتے ہی فائر بریگیڈ […]