ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین نے سیاسی بھونچال کو خاتمے کا فارمولا دے دیا، جنرل راحیل شریف رینجرز سے کہیں کہ آپریشن ایمانداری سے کریں، رینجرز آپریشن ایمانداری سے کیا تو بات ختم، آہستہ آہستہ ہمارے زخم دھل جائیں گے، میں خود خیال رکھوں گا کہ اداروں کے وقار پر آنچ نہ آنے […]
کراچی (جیوڈیسک) سابق وفاقی وزیر داخلہ سینیٹر رحمان ملک نے انٹرنیشنل سیکریٹریٹ فون کر کے ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین سے فون پر گفتگو کی اور انہیں ان کی رہائی پر مبارکباد پیش کی۔ رحمن ملک نے الطاف حسین سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ آپ پاکستان کے ایک بڑے عوامی لیڈرہیں اور […]
کراچی: کرسچن ڈیموکریٹک یونین آف پاکستان کے چیئر مین نعیم کھو کھر نے متحدہ قومی موومنٹ کے قائد الطاف حسین کی من گھڑت منی لانڈرنگ کیس میں گرفتاری پر شدید تشویش کا اظہار کرتے ہوئے اسے پاکستان کے خلاف گہری سازش کا حصہ قرار دیتے ہوئے کہاکہ الطاف حسین پاکستان کے کروڑوں عوام کے لیڈر […]
کراچی (جیوڈیسک) ذرائع کے مطابق متحدہ قومی موومنٹ کے قائد الطاف حسین کو لندن میں گرفتار کر لیا گیا ہے۔ سکاٹ لینڈ یارڈ نے الطاف حسین کو منی لانڈرنگ کے الزامات کے تحت ان کے گھر چھاپہ مار کر انھیں گرفتار کیا۔ انھیں لندن سینٹرل پولیس سٹیشن میں رکھا گیا ہے۔ الطاف حسین کے وکلا […]
کراچی (جیوڈیسک) متحدہ قومی موومنٹ کے قائد الطاف حسین کا جلسہ عام سے ٹیلی فونک خطاب کرتے ہوئے کہنا تھا کہ آج ملک کے حوالے سے اہم باتیں کرنے جا رہا ہوں۔ ہم نہ کبھی ڈرے اور نہ ہی خوفزدہ ہوئے ہیں۔ خون بہنے کے بعد مذاکرات سے بہتر ہے کہ پہلے بات کر لو۔ […]
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد الطاف حسین نے لانڈھی کے علاقے داد چورنگی پر عوامی نیشنل پارٹی کے آفس کے قریب دو دھماکوں کی سخت ترین الفاظ میں مذمت کی اور اس کے نتیجے میں متعدد افراد کے ہلاک اور زخمی ہونے پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ ایک بیان میں انہوں […]
سندھ(جیوڈیسک)متحدہ قومی موومنٹ کے قائد الطاف حسین کا کہنا ہے کہ سندھ ان کی دھرتی ماں ہے اور سندھ دھرتی کا وارث ہونے کیلئے انھیں کسی کے سرٹیفکیٹ کی ضرورت نہیں ہے۔ایم کیوایم نواب شاہ زونل کمیٹی کے ارکان ،علاقائی ذمہ داران اور کارکنان سے ٹیلی فون پرخطاب میں الطاف حسین کا کہنا تھا کہ […]
پاکستان (جیوڈیسک)پیپلزپارٹی کے رہنما نبیل گبول نے متحدہ قومی موومنٹ میں شمولیت اختیارکرلی ۔ کہتے ہیں پارٹی قیادت کو بتا دیا تھاکہ لیاری کاٹائم بم کبھی بھی پھٹ سکتاہے،علاقے کاکراچی کے حالات پربرااثرپڑیگا،ان کی باتوں اور حلقے کو اہمیت نہیں دی گئی ۔ نبیل گبول کراچی میں ایم کیوایم کے مرکزنائن زیروپہنچیتوکارکنوں نے ان کاپرتپاک […]
کراچی کی صورت حال کو دیکھا جائے تو ہر محب وطن پاکستانی کا دل خون کے آنسو روتا ہے۔جس شہر کو کبھی روشنیوں کا شہر کہا جاتا تھا آج تاریکیوں میں ڈوبا نظر آتا ہے۔روزانہ خون کی ہولی کھیلی جا رہی ہے۔ صبح گھر سے نکلنے والے مزدور کو کوئی گارنٹی نہیں کہ وہ اپنے […]
ایم کیو ایم : (جیو ڈیسک) متحدہ قومی موومنٹ کے قائد الطاف حسین نے کہا ہے کہ اگر سندھ اور پاکستان کے کسی علاقے کے مستقبل کا فیصلہ انہیں اعتماد میں لیے بغیر کیا گیا تو قبول نہیں کریں گے اگر وفاقی حکومت سے باہر آئے تو حکومت گر جائے گی۔اے پی ایم ایس او […]
کراچی : (جیو ڈیسک)معروف ایٹمی سائنسدان ڈاکٹرعبدالقدیرخان نیکہا ہیکہ ملک میں یکساں تعلیمی نظام ہونا چاہئے۔ تعلیم کوسیاست سے محفوظ رکھنا ہرشہری کی اولین ذمہ داری ہے۔کراچی میں ایٹمی سائنسدان ڈاکٹرعبدالقدیرخان نے متحدہ کے قائد الطاف حسین کے والد نذیرحسین کے نام سے موسوم یونیورسٹی کا دورہ کیا۔ میڈیاسے گفتگو میں ڈاکٹرقدیر نے کہا کہ […]
کراچی : (جیو ڈیسک) متحدہ قومی موومنٹ کے قائد الطاف حسین نے کہا ہے کہ ایم کیوایم خریدوفروخت،لوٹ کھسوٹ اورپیسے کی سیاست کے خلاف ہے اوریہی اس کا سب سے بڑاجرم ہے۔ ایم کیوایم انٹرنیشنل سیکریٹریٹ لندن میں اجلاس سے خطاب میں الطاف حسین نے کہا کہ ان کی جماعت صرف زبان سے انقلاب کی […]