موٹر سائیکل فورس اسٹریٹ کرائم پر قابو پانے کے بجائے شہریوں کو لوٹنے لگی

موٹر سائیکل فورس اسٹریٹ کرائم پر قابو پانے کے بجائے شہریوں کو لوٹنے لگی

کراچی (جیوڈیسک) شہر میں سڑکوں پر لوٹ مار کی وارداتوں پر قابو پانے کے لیے تشکیل دی جانے والی خصوصی فورس (موٹر سائیکل اسکواڈ) کے اہلکار اسنیپ چیکنگ کی آڑ میں شہریوں کو لوٹنے لگے۔ لوٹ مار کے بعد شہریوں کے احتجاج پر پولیس اہلکار سنگین نتائج کی دھمکیاں دیتے ہیں ، پولیس اہلکار شہریوں […]

.....................................................

ایبولا پر 3 ماہ میں قابو پایا جا سکتا ہے، اقوام متحدہ پرامید

ایبولا پر 3 ماہ میں قابو پایا جا سکتا ہے، اقوام متحدہ پرامید

نیو یارک (جیوڈیسک) ایبولا کے مریضوں کی تعداد میں زبردست اضافہ ہو رہا ہے لیکن زیادہ بہتر معاشرتی آگاہی کی مدد سے اس کے پھیلاؤ کو کنٹرول کیا جا سکتا ہے۔ لوگوں کو اب معلوم ہو رہا ہے کہ وائرس کی منتقلی کو روکنے کا بہترین طریقہ یہ ہے کہ مریضوں کو الگ رکھا جائے […]

.....................................................

ایبولا پر تین ماہ میں قابو پایا جا سکتا ہے: اقوامِ متحدہ

ایبولا پر تین ماہ میں قابو پایا جا سکتا ہے: اقوامِ متحدہ

اقوامِ متحدہ (جیوڈیسک) ایبولا کے بارے میں خصوصی ایلچی نے امید ظاہر کی ہے کہ اس وبا پر تین ماہ کے اندر اندر قابو پایا جا سکتا ہے۔ ڈیوڈ نیبارو نے کہ اس وقت ایبولا کے مریضوں کی تعداد میں زبردست اضافہ ہو رہا ہے، لیکن زیادہ بہتر معاشرتی آگاہی کی مدد سے اس مرض […]

.....................................................

عید الاضحی کے بعد صحت مند ماحول کے حوالے سے پیدا ہونے والی صورتحال پر قابو پانے کے لئے صفائی وستھرائی کے امور کو بہتر بنا یا جائے:مسرور میمن

عید الاضحی کے بعد صحت مند ماحول کے حوالے سے پیدا ہونے والی صورتحال پر قابو پانے کے لئے صفائی وستھرائی کے امور کو بہتر بنا یا جائے:مسرور میمن

کراچی (خصو صی رپورٹ)ایڈمنسٹریٹر بلدیہ کورنگی عبدالراشد خان کا میونسپل کمشنر مسرور میمن کے ہمراہ شاہ فیصل زون میں صفائی وستھرائی کے حوالے سے جاری خصوصی مہم کا معائنہ کرتے ہوئے محکمہ ہیلتھ سروسز شاہ فیصل زون کو ہدایت کی ہے کہ صفائی وستھرائی کے امور کو مزید بہتر بنا کر گلیوں اور محلوں کی […]

.....................................................

بھارت اپنی فوج کو قابو میں رکھنے میں ناکام ہو گیا، سرتاج عزیز

بھارت اپنی فوج کو قابو میں رکھنے میں ناکام ہو گیا، سرتاج عزیز

اسلام آباد (جیوڈیسک) مشیر خارجہ سرتاج عزیز نے کہتے ہیں بھارتی حکومت اپنی فورسز کو باز رکھنے میں ناکام نظر آرہی ہے جو قابل افسوس ہے۔ خطے میں امن برقرار رکھنے کیلئے بھارت فائر بندی کا احترام کرے۔ مشیر خارجہ نے ورکنگ باؤنڈری اور لائن آف کنٹرول پر بھارتی فوج کی بلااشتعال فائرنگ پرتشویش کا […]

.....................................................

عید الاضحی کے بعد علاقائی سطح پر صحت مند ماحول کے حوالے سے پیدا ہونے والی صورتحال پر قابو پانے کے لئے اقدامات کئے جائیں :نشاط ضیاء قادری

عید الاضحی کے بعد علاقائی سطح پر صحت مند ماحول کے حوالے سے پیدا ہونے والی صورتحال پر قابو پانے کے لئے اقدامات کئے جائیں :نشاط ضیاء قادری

کراچی (خصوصی رپورٹ )حق پرست رکن صوبائی اسمبلی نشاط محمد ضیاء قادری نے کہاکہ بلدیاتی ادارے عوامی شکایات کا بروقت ازالہ ممکن بنائیں ،عید الاضحی پر آلائشوں کو اُٹھا کر ٹھکانے لگانے کے ساتھ گلیوں اور محلوں کی سطح پر صفائی وستھرائی کے نظام کو مزید بہتر بنا یا جائے ان خیالات کا اظہار انہوں […]

.....................................................

پولیو قابو سے باہر، مزید 6 بچوں میں وائرس کی تصدیق

پولیو قابو سے باہر، مزید 6 بچوں میں وائرس کی تصدیق

اسلام آباد (جیوڈیسک) پاکستان میں پولیو سے متاثرہ کیسز میں دن بہ دن اضافہ تشویشناک صورت اختیار کر گیا ہے اور ملک کے مختلف حصوں میں پولیو سے متاثرہ افراد کی تعداد 194 ہو گئی ہے۔ طبی ماہرین اس صورتحال کو پریشان کن قرار دے رہے ہیں کیونکہ دنیا میں پولیو وائرس پر پوری طرح […]

.....................................................

چین نے ہانگ کانگ مظاہروں کو غیر قانونی قرار دے دیا

چین نے ہانگ کانگ مظاہروں کو غیر قانونی قرار دے دیا

بیجنگ (جیوڈیسک) بیجنگ حکام نے کہا ہے کہ وہ مظاہروں پر قابو پانے کے لیے ہانگ کانگ کی انتظامیہ کی جانب سے اختیار کئے گئے طریقے کی حمایت کرتے ہیں۔ چین کی وزارتِ خارجہ نے امریکہ اور برطانیہ سمیت ان مظاہروں کے حوالے سے بیان دینے والے ملکوں کو بھی تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔ […]

.....................................................

پاکستان پولیو پر قابو پانے میں ناکام، مزید دس کیس سامنے آ گئے

پاکستان پولیو پر قابو پانے میں ناکام، مزید دس کیس سامنے آ گئے

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزارت صحت کے ذرائع کے مطابق ملک بھر میں مزید دس بچوں میں پولیو وائرس کی تصدیق ہوئی ہے۔ پولیو وائرس سے متاثرہ بچوں میں دو کا تعلق خیبر پختون خوا، دو کا ایف آر بنوں، 2 کا کراچی اور 4 بچوں کا تعلق خیبر ایجنسی سے ہے۔ کراچی میں گڈاب ٹاؤن […]

.....................................................

لاہور: پی ٹی سی ایل کی عمارت میں لگی آگ پر قابو پالیا گیا

لاہور: پی ٹی سی ایل کی عمارت میں لگی آگ پر قابو پالیا گیا

لاہور (جیوڈیسک) ایجرٹن روڈ پر واقع پی ٹی سی ایل کی بلڈنگ میں لگنے والی آگ پر 3 گھنٹوں کی محنت کے بعد قابو پا لیا گیا۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق پی ٹی سی ایل کی بلڈنگ میں لگنے والی آگ یک دم پھیل گئی اور دیکھتے ہی چوتھی ،پانچویں اور چھٹی منزل کو اپنی […]

.....................................................

ملتان : کھاد فیکٹری میں آتشزدگی، دو گھنٹے بعد قابو پالیا گیا

ملتان : کھاد فیکٹری میں آتشزدگی، دو گھنٹے بعد قابو پالیا گیا

ملتان (جیوڈیسک) ملتان میں پاک عرب فرٹیلائزر فیکٹری کے کولنگ ٹاور میں دھماکے کے بعد آگ بھڑک اٹھی جس پر دو گھنٹے کی کارروائی کے بعد آگ پر قابو پا لیا گیا۔ ملتان میں خانیوال روڈ پر واقع پاک عرب فرٹیلائزر فیکڑی کے ایک کولنگ ٹاور میں مرمت کا کام جاری تھا کہ ویلڈنگ پلانٹ […]

.....................................................

خوشاب میں طویل غیراعلانیہ لوڈشیڈنگ وبال جان بن گئی

خوشاب میں طویل غیراعلانیہ لوڈشیڈنگ وبال جان بن گئی

خوشاب (جیوڈیسک) بجلی کی بندش کا دورانیہ شہر میں 14‘دیہی علا قوں میں 18 گھنٹوں سے بھی متجاوز جوہرآباد سمیت ضلع کے تمام دیہی و شہری علاقوں میں بجلی کی غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ شہریوں کے لئے وبال جان بن کر رہ گئی۔ کاروبار زندگی ٹھپ ہو گیا بعض علا قوں میں مساجد میں وضو کے […]

.....................................................

پولیس اور رینجرز قتل کی وارداتوں پر قابو پانے میں ناکام

پولیس اور رینجرز قتل کی وارداتوں پر قابو پانے میں ناکام

کراچی (جیوڈیسک) ملک کے معاشی حب کراچی میں امن و امان کا نیا نسخہ دریافت کر لیا گیا ہے، قتل کی واردات کے بعد متعلقہ علاقے کے ایس ایچ او کی معطلی کو وطیرہ بنالیا گیا۔ عروس البلاد کراچی میں انسانوں کا قتل تو دہائیوں سے ایک معمول ہے لیکن قتل کی ان وارداتوں پر […]

.....................................................

کیا حالات قابو سے باہر ہو گئے ہیں..؟

کیا حالات قابو سے باہر ہو گئے ہیں..؟

آج ملک اپنے تاریخ کے جس نزاک ترین سیاسی بحران سے گزر رہا ہے، اِس کی مثال نہ پچھلے ابواب میں موجود ہے اور نہ کبھی اگلے ابواب میں مل پائے گی،آج مُلک کو موجودہ سیاسی بحران سے نکالنے کے لئے پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس منعقد کیا جا رہاہے امید ہے کہ یہ اجلاس مُلک […]

.....................................................

ڈبل روڈ کے سی این جی سٹین پر دھماکہ، 2 افراد جھلس گئے

ڈبل روڈ کے سی این جی سٹین پر دھماکہ، 2 افراد جھلس گئے

راولپنڈی (جیوڈیسک) تھانہ نیو ٹائون کے علاقہ ڈبل روڈ پر رہائشی عمارتوں کے درمیان واقع سی این جی سٹیشن پر گیس بھرنے کے دوران خوفناک دھماکہ، سٹیشن جل کر راکھ، بھاری مالی نقصان، دو افراد جھلس گئے علاقہ میں خوف وہراس پھیل گیا واقعات کے مطابق تھانہ نیو ٹائون کے علاقہ ڈبل روڈ پر ایک […]

.....................................................

کیلیفورنیا کے جنگل میں لگی آگ بے قابو، متعدد گھر لپیٹ میں آ گئے

کیلیفورنیا کے جنگل میں لگی آگ بے قابو، متعدد گھر لپیٹ میں آ گئے

کیلیفورنیا (جیوڈیسک) امریکی ریاست شمالی کیلیفورنیا کے جنگل میں لگی آگ بے قابو ہونے لگی۔ حکام کے مطابق آگ سے قصبے ویورول کو شدید خطرہ لاحق ہو گیا ہے۔ آگ نے چند گھروں کو اپنی لپیٹ میں لے لیا۔ حکام نے ایک سو پچاس گھروں کو خالی کروا لیا ہے ان کے مکینوں کو محفوظ […]

.....................................................

عبادت کریں ، ڈپریشن پر قابو پائیں

عبادت کریں ، ڈپریشن پر قابو پائیں

مشی گن (جیوڈیسک) اس نئی تحقیق سے پتہ چلا ہے کہ خاص طور پر معمر افراد کا مذہبی رجحان ان کا موڈ بہتر کرنے کا سبب بنتا ہے۔ دو سال تک جاری رہنے والی اس تحقیق میں ان معمر افراد کا ڈیٹا اکٹھا کیا گیا۔ جو اپنی زندگی میں مذہب کو اہمیت دیتے ہیں اور […]

.....................................................

اقوام متحدہ عالمی بحرانوں پر قابو پانے میں ناکام رہی: ناوی پلے

اقوام متحدہ عالمی بحرانوں پر قابو پانے میں ناکام رہی: ناوی پلے

نیویارک (جیوڈیسک) اقوام متحدہ میں انسانی حقوق کے شعبے کی سربراہ ناوی پلے نے شام اور تنازعات میں گھِرے دیگر علاقوں میں غیر موثر کردار پر سلامتی کونسل کو تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔ ناوی پلے اقوام متحدہ کے انسانی حقوق کے شعبے کی ہائی کمشنر کی حیثیت سے تیس اگست کو سبکدوش ہو رہی […]

.....................................................

کیلی فورنیا کے جنگلات میں لگی آگبے قابو، 5 مکانات تباہ

کیلی فورنیا کے جنگلات میں لگی آگبے قابو، 5 مکانات تباہ

لاس اینجلس (جیوڈیسک) امریکی ریاست کیلی فورنیا کے جنگلات میں لگنے والی آگ پر دو دن بعد بھی قابو نہ پایا جا سکا، آگ سے 5 مکانات تباہ ہو گئے۔ کیلیفورنیا کے شمالی قصبے Plymouth کے جنگلات میں لگنے والی آگ نے تیز ہواؤں کے باعث 3 ہزار ایکڑ سے زائد رقبے کو اپنی لپیٹ […]

.....................................................

جرائم پر قابو کیلیے ٹیکنالوجی سے استفادہ ناگریز ہے، گورنر

جرائم پر قابو کیلیے ٹیکنالوجی سے استفادہ ناگریز ہے، گورنر

کراچی (جیوڈیسک) گورنر سندھ ڈاکٹر عشرت العباد خان نے کہا ہے کہ جرائم پر قابو پانے کے لیے جدید ٹیکنالوجی سے استفادہ حاصل کرنا انتہائی نا گزیر ہے۔ شہر اور صوبے میں جرائم پر قابو پانے کے لیے جلد از جلد جدید ٹیکنالوجی کا نظام نافذ کیا جائے جس میں فنگرز پرنٹس ، بائیو میٹرک […]

.....................................................

مسئلہ کشمیر پر نوجوان یکجا ہو چکے ہیں۔ انجمن طلبا اسلام

مسئلہ کشمیر پر نوجوان یکجا ہو چکے ہیں۔ انجمن طلبا اسلام

اسلام آباد (سٹی رپورٹر) انجمن طلبائِ اسلام کے زیر اہتمام اسلام آباد پریس کلب کے سامنے ناظم ATI اسلام آباد شہیر سیالوی کی صدارت میں سیکڑوں طلباء و طالبات نے فلصطین کے حق میں مظاہرہ کیاجن میں اکثریت فلسطینی طلباء کی تھی۔ مظاہرین نے ہاتھوں میں پلے کارڈز ا’ٹھائے ہوئے تھے جن پر فلسطین کی […]

.....................................................

لانگ مارچ تمام رکاوٹوں پر قابو پالے گا: تحریکِ انصاف

لانگ مارچ تمام رکاوٹوں پر قابو پالے گا: تحریکِ انصاف

لاہور (جیوڈیسک) پاکستان تحریکِ انصاف پنجاب کے چیئرمین اعجاز چوہدری نے کہا ہے کہ 14 اگست کے لانگ مارچ سے ان کی جماعت ان تمام رکاوٹوں پر قابو پالے گئی جو مسلم لیگ نون کی جانب سے پیدا کی گئی ہیں۔ انہوں نے ان خیالات کا اظہار گزشتہ روز ہفتے کو لاہور میں ایک تقریب […]

.....................................................

رمضان میں اشیائے صرف کی قیمتیں قابو سے باہر

رمضان میں اشیائے صرف کی قیمتیں قابو سے باہر

کراچی (جیوڈیسک)رمضان المبارک میں ملک بھر میں اشیائے صرف کی قیمتیں قابو سے باہر ہوگئيں ہیں، ضروری اشیاء خوردونوش کی قیمتوں نے عام آدمی کی زندگی کو مشکل میں ڈال دیا ہے۔ رمضان کے پہلے عشرے کے دوران بیسن اور مرغی کی قیمت میں دس روپے فی کلو اضافہ، آٹا دو روپے فی کلو مہنگا، […]

.....................................................

کیلی فورنیا کے جنگلات میں لگی آگ قابو سے باہر

کیلی فورنیا کے جنگلات میں لگی آگ قابو سے باہر

لاس اینجلس (جیوڈیسک) امریکی ریاست کیلی فورنیا کے جنگلات میں لگی آگ بے قابو ہوتی جارہی ہے، درجنوں خاندانوں گھر بار چھوڑنے کا حکم دے دیا گیا۔ کیلی فورنیا کی کاؤنٹی کیلے ویراس میں نوے ایکڑ سے زائد رقبے پر شعلے اٹھتے دیکھے جا سکتے ہیں، یہاں تیس سے زائد گھروں کے مکینوں کو گھر […]

.....................................................