فیصل آباد: خسرہ بے قابو، مزید تین بچے دم توڑ گئے

فیصل آباد: خسرہ بے قابو، مزید تین بچے دم توڑ گئے

فیصل آباد (جیوڈیسک) فیصل آباد میں خسرے سے تین بچے دم توڑ گئے۔ شہر میں موذی مرض سے جاں بحق بچوں کی تعداد باہتر ہوگئی۔ پاکستان کا سب سے بڑا صوبہ پنجاب جہاں خسرہ کی وبا نے ڈیرہ ڈال رکھا ہے۔ موذی مرض آئے روز ننھی کلیوں کو مرجھانے میں مصروف ہے۔ آج فیصل آباد […]

.....................................................

کراچی : انڈسٹریل ایریا میں لگنے والی آگ پر 5 گھنٹے بعد قابو پا لیا گیا

کراچی : انڈسٹریل ایریا میں لگنے والی آگ پر 5 گھنٹے بعد قابو پا لیا گیا

کراچی (جیوڈیسک) کراچی کے انڈسٹریل ایریا میں لگنے والی آگ پر 5 گھنٹے بعد قابو پا لیا گیا، واقعے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ نیو کراچی کے علاقے صبا سینما کے قریب انڈسٹریل ایریا میں واقع تو لیا بنانے والی فیکٹری میں لگنے والی آگ پر 5گھنٹے بعد قابو پا لیا گیا۔ چیف فائر […]

.....................................................

کراچی کے حالات پر قابو پانے کیلئے آپریشن ضروری ہو گیا، ممتاز بھٹو

کراچی کے حالات پر قابو پانے کیلئے آپریشن ضروری ہو گیا، ممتاز بھٹو

کراچی (جیوڈیسک) مسلم لیگ کے رہنما ممتاز بھٹو نے کہا ہے کہ کراچی کے حالات پر قابو پانے کے لئے ماضی کی طرح کا آپریشن ضروری ہے۔ حیدرآباد میں ذرائع سے گفتگو میں انہوں نے کہا کہ اٹھارہویں ترمیم کے بعد وفاقی حکومت کو سندھ میں مداخلت کا آئینی حق حاصل نہیں۔ تاہم حکومت سندھ […]

.....................................................

ملتان : نمکو بنانے کے کارخانے میں آگ پر چار گھنٹے بعد قابو پا لیا گیا

ملتان : نمکو بنانے کے کارخانے میں آگ پر چار گھنٹے بعد قابو پا لیا گیا

ملتان (جیوڈیسک ) ملتان میں نمکو بنانے کے کارخانے میں لگنے والی آگ پر 4 گھنٹے بعد قابو پالیا گیا ہے ریسکیو ذرائع کے مطابق ملتان میں غلہ منڈی کے قریب واقع نمکو کے کارخانے میں آگ رات گئے شارٹ سرکٹ کی وجہ سے لگی۔ فائر بریگیڈ کی پندرہ گاڑیوں نے 4 گھنٹے کی جدوجہد […]

.....................................................

لاہور: کیمیکل گودام میں لگی آگ پر قابو پا لیا گیا

لاہور: کیمیکل گودام میں لگی آگ پر قابو پا لیا گیا

لاہور (جیوڈیسک) لاہور میں دہلی گیٹ کے قریب کیمیکل گودام میں لگنے والی آگ پر نو گھنٹے بعد مکمل طور پر قابو پا لیا گیا ہے۔ سرکلر روڈ غوثیہ مارکیٹ میں پانچ منزلہ گودام میں رات کے وقت اچانک آگ بھڑک اٹھی۔ جس نے دیکھتے ہی دیکھتے پلازہ کو اپنی لپیٹ میں لے لیا۔ ڈی […]

.....................................................

مشکل حالات پر قابو پانے کیلئے سخت فیصلے کرنا پڑیں گے، نواز شریف

مشکل حالات پر قابو پانے کیلئے سخت فیصلے کرنا پڑیں گے، نواز شریف

گوانگ ژو (جیوڈیسک) وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف نے کہا ہے کہ پاک چین تعلقات کو مضبوط بنائیں گے،ہم نے بڑھتی ہوئی خلیج کو کم کرنا ہے۔مشکل حالات پر قابو پانے کے لیے سخت فیصلے کرنا ہوں گے۔ لاہور سے کراچی تک موٹر وے جلد تعیمر کی جائے گی، چین کے صدر سے ملاقات […]

.....................................................

پاکستان کی بولنگ ویسٹ انڈین بیٹسمنوں کو قابو کر سکتی ہے، مصباح الحق

پاکستان کی بولنگ ویسٹ انڈین بیٹسمنوں کو قابو کر سکتی ہے، مصباح الحق

پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان مصباح الحق کا کہنا ہے کہ پاکستان کی بولنگ ویسٹ انڈین بیٹسمنوں کو قابو کر سکتی ہے۔۔ بولنگ کوچ محمد اکرم کا کہنا ہے کہ ٹیم متوزن ہے۔۔ ویسٹ انڈیز میں اچھے نتائج ملے گے۔ لاہور سے کراچی روانگی کے موقع پر ائرپورٹ پر زرائع سے گفتگو کرتے ہوئے قوم […]

.....................................................

چین کی مدد سے توانائی بحران پر قابو پا لیں گے : وزیراعظم

چین کی مدد سے توانائی بحران پر قابو پا لیں گے : وزیراعظم

شنگھائی (جیوڈیسک) وزیراعظم نواز شریف کا کہنا ہے کہ چین کے تعاون سے بجلی بحران پر قابو پا لیں گے۔ بجلی کی کمی پوری کرنے کے لئے طویل المعیاد منصوبہ بندی کر لی۔ معیشت کو بھی بحال کریں گے۔ پاک چین توانائی فورم کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم نواز شریف کا کہنا تھا […]

.....................................................

لوڈ شیڈنگ کا جن قابو، شارٹ فال کم ہو 400 میگاواٹ ہوگیا

لوڈ شیڈنگ کا جن قابو، شارٹ فال کم ہو 400 میگاواٹ ہوگیا

ملک میں بجلی کا شارٹ فال کم ہو کر چار ہزار تک رہ گیا ہے۔ لیکن لوڈ شیڈنگ کا جن ابھی بے قابو ہے۔غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ کے باعث عوام سراپا احتجاج بنی ہوئی ہے۔ ملک میں بارشوں کے باوجود بھی عوام کو لوڈشیڈنگ کے عذاب بھگتنا پڑ رہا پے۔ کراچی میں ہلکی بارش کیا ہوئی […]

.....................................................

خسرے پر قابو کیلئے حکومتی اقدمات ناکافی : لاہور ہائیکورٹ

خسرے پر قابو کیلئے حکومتی اقدمات ناکافی : لاہور ہائیکورٹ

لاہور (جیوڈیسک) لاہور ہائیکورٹ نے خسرے سے بچوں کی اموات کا سلسلہ نہ رکنے پر برہمی کا اظہار کیا ہے۔ محکمہ صحت اور پنجاب حکومت کو عملی اقدامات سے متعلق دس جولائی کو تحریر رپورٹ پیش کرنے کی ہدایت ہے۔ لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس خالد محمود خان نے کیس کی سماعت شروع کی تو درخواست […]

.....................................................

گیس کی قلت پر قابو پانے کیلئے تمام وسائل استعمال کیے جائیں، وزیر اعظم

گیس کی قلت پر قابو پانے کیلئے تمام وسائل استعمال کیے جائیں، وزیر اعظم

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیر اعظم محمد نواز شریف نے ملک میں گیس کی قلت پر قابو پانے کے لئے تمام وسائل استعمال کرنے اور تمام ذرائع تلاش کرنے کی ہدایت کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس سلسلے میں پڑوسی ممالک سے گیس درآمد کرنے کے مختلف آپشنز کا جائزہ لیا جائے۔ وہ جمعرات کو وزیر […]

.....................................................

معیشت کو درپیش چیلنجز پر قابو پائے بغیر ترقی ممکن نہیں

معیشت کو درپیش چیلنجز پر قابو پائے بغیر ترقی ممکن نہیں

دبئی (جیوڈیسک) دبئی میں ہونے والی پاکستان امریکا انویسٹمنٹ کانفرنس سے خطاب میں پاکستانی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ پاکستان میں کئی شعبوں میں سرمایہ کاری کے وسیع مواقع ہیں۔ دو روزہ کانفرنس کے ابتدائی روز پاکستانی وزیر خزانہ اسحاق ڈار کا کہنا تھا کہ پاکستانی معیشت کو درپیش متعدد چیلنجز پر […]

.....................................................

انڈونیشیا: سماٹرا میں دو دن سے لگی آگ پر قابو پا لیا گیا

انڈونیشیا: سماٹرا میں دو دن سے لگی آگ پر قابو پا لیا گیا

انڈونیشیا کے جزیرے سماٹرا کے جنگلات میں دو دن سے لگی آگ پر جزوی طور پر قابو پالیا گیا ہے۔ انڈونیشیا کی مقامی حکومت ابتک بیس ملین ڈالر دو دن سے لگی آگ بجھانے میں خرچ کر چکی ہے جبکہ فضائی فوج کے دو ہیلی کاپٹرز ہمہ وقت بھڑکتی آگ پر پانی برسانے میں مصروف […]

.....................................................

پیپلز یونٹی احتجاج، پی آئی اے انتظامیہ شیڈول پر قابو نہ پاسکی، ایئرلائن ذرائع

پیپلز یونٹی احتجاج، پی آئی اے انتظامیہ شیڈول پر قابو نہ پاسکی، ایئرلائن ذرائع

کراچی (جیوڈیسک) پیپلز یونٹی کے احتجاج کے باعث پی آئی اے کا آپریشن بحال نہیں ہو سکا۔ ایئر لائن ذرائع کے مطابق احتجاج کے باعث قومی ایئر لائن انتظامیہ شیڈول پر قابو نہ پا سکی۔ ذرائع کے مطابق دبئی سے کراچی کی پروازپی کے 214 ایک گھنٹہ، دمام سے کراچی کی پرواز پی کے 242 […]

.....................................................

اسحاق ڈار کو ایف بی آر نے قابو کررکھا ہے سراج قاسم تیلی

اسحاق ڈار کو ایف بی آر نے قابو کررکھا ہے سراج قاسم تیلی

کراچی (جیوڈیسک) تاجروں نے مطالبہ کیا ہے کہ بجٹ کو پندرہ دن کیلئے موخر کرکے وفاقی وزیر خزانہ صنعت کاروں سے ملاقات کریں، کراچی ایوان صنعت وتجارت میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے تاجر رہنما سراج قاسم تیلی کا کہنا تھا کہ اسحاق ڈار کو ایف بی آر نے قابو کر رکھا ہے۔ انہوں نے کہا […]

.....................................................

کولوراڈو کے جنگلات میں لگی آگ پر پانچویں دن بھی قابو نہیں پایا جا سکا

کولوراڈو کے جنگلات میں لگی آگ پر پانچویں دن بھی قابو نہیں پایا جا سکا

کولوراڈو (جیوڈیسک) امریکی ریاست کولوراڈو کے جنگلات میں لگی آگ پر پانچویں دن بھی قابو نہیں پایا جا سکا،آگ کے باعث دو افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔ تیز ہواں کے سبب پھیلنے والی آگ نے قریب واقع چار سو مکانوں کو لپیٹ میں لے لیا۔ اب تک 38 ہزار افراد کو محفوظ مقامات پر منتقل […]

.....................................................

میاں شہباز شریف محنتی اور ذہین ہیں، ڈینگی کی طرح خسرے کی وباء پر بھی قابو پالیں گے : رائوناصرعلی خاں

لاہور : سینئرنائب صدر،مسلم لیگ ن لیبرونگ لاہور رائوناصر علی خاں مئیو اور میڈیا سیکرٹری امتیاز علی شاکر نے گزشتہ روز لاہور کے مختلف ہسپتالوں میں زیر علاج خسرے کے مریض بچوں کی عیادت کی اور اُن کے والدین کے ساتھ اظہار یکجہتی کرتے ہوئے کہا کہ بے شک ہر بیماری سے شفاء دینے والی […]

.....................................................

سمارٹ میٹرز کی مدد سے لوڈ شیڈنگ پر قابو پایا جا سکتا ہے, فریدہ راشد

سمارٹ میٹرز کی مدد سے لوڈ شیڈنگ پر قابو پایا جا سکتا ہے, فریدہ راشد

اسلام آباد (جیوڈیسک) ویمن چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کی صدر فریدہ راشد نے کہا ہے کہ سمارٹ میٹرز کی مدد سے لوڈشیڈنگ کے مسئلہ پر قابو پایا جا سکتا ہے۔ اس ٹیکنالوجی کی مدد سے بجلی اور گیس کمپنیاں چوری اور ضائع کی حوصلہ شکنی ، آپریشنل اخراجات میں کمی اور منافع کو یقینی […]

.....................................................

پاسپورٹس بحران پر قابو پالیا گیا

پاسپورٹس بحران پر قابو پالیا گیا

اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد ساڈھے چھ لاکھ پاسپورٹ پرنٹ کرکے متعلقہ افراد کوفراہم کردیئے گئے ، پاسپورٹس نہ ملنے سے پیدا ہونے والے بحران پر قابو پالیا گیا۔ یکم جون سے جو پاسپورٹ جاری ہوئے یا ہونگے ان کی معیاد پانچ سال ہوگی ذرائع کے مطابق نئے ڈی جی پاسپورٹس کے آنے کے بعد […]

.....................................................

ملک بھر میں بجلی کا جن بے قابو ، شہریوں کو پانی کی قلت کا سامنا

ملک بھر میں بجلی کا جن بے قابو ، شہریوں کو پانی کی قلت کا سامنا

ملک بھر میں بجلی کا جن ہے بے قابو شہروں میں دس اور دیہاتوں میں بارہ سے اٹھارہ گھنٹوں کی لوڈ شیڈنگ کیباعث کراچی سمیت کئی علاقوں میں پانی کی قلت پیدا ہوگئی۔ مختلف شہروں میں عوام ،پانی کی قلت اور لوڈشیڈنگ کے خلاف سراپا احتجاج ہیں۔ گرمی کی بڑھتی ہوئی شدت اور بجلی کی […]

.....................................................

خسرہ پر قابو پانا صوبوں کی ذمہ داری ہے، نگراں وزیر صحت

خسرہ پر قابو پانا صوبوں کی ذمہ داری ہے، نگراں وزیر صحت

اسلام آ باد (جیوڈیسک) نگران وفاقی وزیر صحت ڈاکٹر ثانیہ نشتر نے کہا ہے کہ صوبوں میں خسرہ کی وبا پر قابو پانے میں وفاق کا کوئی کردار نہیں۔ صوبوں کو اس کے لیے خود اقدامات کرنا ہوں گے۔ اسلام آ باد میں نیوز کانفرنس سے خطاب میں ان کا کہنا تھا کہ بین الاقوامی […]

.....................................................

خسرے کی وبا بے قابو، مزید 2 بچیاں جاں بحق، ہلاکتیں 102 ہوگئیں

خسرے کی وبا بے قابو، مزید 2 بچیاں جاں بحق، ہلاکتیں 102 ہوگئیں

لاہور(جیوڈیسک)خسرے کی وبا دن بدن شدید ہوتی جا رہی ہے اور ہلاکتیں ہیں کہ رکنے کا نام ہی نہیں لے رہی ۔آج بھی لاہور میں مزید 2 بچیاں جاں بحق ہوگئیں جس سے پنجاب میں ہلاکتوں کی تعداد 102 ہوگئی ہے۔ ذرائع کے مطابق میو ہسپتال میں شیخوپورہ کی ثنا اور حلیمہ زہرہ کو خسرہ […]

.....................................................

ملک میں بجلی بحران پر قابو پانا آسان نہیں، نجم سیٹھی

ملک میں بجلی بحران پر قابو پانا آسان نہیں، نجم سیٹھی

اسلام آباد(جیوڈیسک) نگران وزیراعلی پنجاب نجم سیٹھی کا کہنا ہے کہ بجلی بحران پر قابو پانا آسان نہیں، بیورو کریسی جائز کاموں میں بھی رکاوٹیں ڈالتی ہے۔اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے نجم سیٹھی کا کہنا تھا کہ انتخابات کے دوران پنجاب میں انتظامی تبدیلیوں کا تجربہ کامیاب رہا۔ الیکشن کمیشن نے این اے […]

.....................................................

کراچی: کیمیکل فیکٹری میں لگنے والی آگ پر 5 گھنٹے بعد قابو پا لیا گیا

کراچی: کیمیکل فیکٹری میں لگنے والی آگ پر 5 گھنٹے بعد قابو پا لیا گیا

کراچی (جیو ڈیسک)کراچی کے علاقے سائٹ میں کیمیکل فیکٹری میں لگنے والی آگ پر پانچ گھنٹے بعد قابو پا لیا گیا، فائر بریگیڈ حکام نے آگ کو تیسرے درجے کی قرار دیتے ہوئے شہر بھر سے فائر ٹینڈ رطلب کر لئے تھے۔سائٹ کے علاقے سائٹ میں کیمیکل فیکٹری میں اچانک آگ بھڑک اٹھی جس نے […]

.....................................................