لاہور،ایل ڈی اے پلازہ میں آتشزدگی پر قابو پا لیا گیا،ہلاکتوں کی تعداد 9 ہو گئی

لاہور،ایل ڈی اے پلازہ میں آتشزدگی پر قابو پا لیا گیا،ہلاکتوں کی تعداد 9 ہو گئی

لاہور(جیوڈیسک)لاہور کے ایل ڈی اے پلازہ میں لگنے والی آگ پر 21 گھنٹے بعد قابو پا لیا گیا،خوفناک آگ نے9 افراد کی جان لے لی.لاہور کے ایجرٹن روڈ پر واقع نو منزلہ ایل ڈی اے پلازہ میں بجلی کے شارٹ سرکٹ سے آگ لگی جس نے دیکھتے ہی دیکھتے بالائی تین منزلوں کو اپنی لپیٹ […]

.....................................................

کراچی : گودام میں لگی آگ پر کئی گھنٹوں بعد بھی قابو نہ پایا جاسکا

کراچی : گودام میں لگی آگ پر کئی گھنٹوں بعد بھی قابو نہ پایا جاسکا

کراچی(جیوڈیسک)ایف بی ایریا بلاک 21 میں گودام میں لگی آگ پر 5 گھنٹے بعد بھی قابو نہ پایا جاسکا،آگ بجھانے میں فائر بریگیڈ کی17 گاڑیاں حصہ لے رہی ہیں،آگ کو تیسرے درجے کی قرار دے دیا گیا ہے۔ فائر آفیسر کا کہنا ہے کہ دیواریں اور رکاوٹیں توڑ کر آگ پہنچنے میں وقت صرف ہوا […]

.....................................................

کیلیفورنیا کے ساحلی علاقوں میں لگی آگ پر قابو نہیں پایا جا سکا

کیلیفورنیا کے ساحلی علاقوں میں لگی آگ پر قابو نہیں پایا جا سکا

کیلیفورنیا(جیوڈیسک)امریکا کی ریاست کیلیفورنیا کے ساحلی علاقوں میں لگی آگ پر اب تک قابو نہیں پایا جا سکاہے۔ سیکڑوں فائر فائٹر آگ پر قابو پانے کی کی کوششوں میں مصروف ہیں2 روز قبل ساحلی جنگلات اور جھاڑیوں میں لگنے والی آگ اب رہائشی علاقوں کے قریب پہنچ چکی ہے۔ کل سیکڑوں گھر خالی کرا کر […]

.....................................................

کراچی : ویسٹ ہارف میں لگی آگ پر کئی گھنٹوں بعد قابو پا لیا گیا

کراچی : ویسٹ ہارف میں لگی آگ پر کئی گھنٹوں بعد قابو پا لیا گیا

کراچی(جیوڈیسک)ویسٹ ہارف میں کارگو گودام میں لگنے والی خوفناک آگ پر 3 گھنٹوں بعد قابو پالیا گیا ہے۔ گودام میں مختلف اقسام کے کیمیکل کی موجودگی کے باعث زہریلا دھواں نکل رہا ہے۔ فائر آفیسر پاکستان نیوی محمد یونس نے ذرائع سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ آگ کے نتیجے میں بھاری مالیت کا سامان […]

.....................................................

پنجاب میں خسرے کی وبا پر قابو نہیں پایا جاسکا

پنجاب میں خسرے کی وبا پر قابو نہیں پایا جاسکا

لاہور(جیوڈیسک)پنجاب میں خسرے کی وبا پر قابو نہیں پایا جاسکا۔لاہور میں ایک ہفتے کے دوران بارہ بچے زندگی کی بازی ہار گئے،صوبے کے دوسرے شہروں میں بھی کئی بچے اس وبا سے متاثرہوئے ہیں۔پنجاب میں خسرے کی وبا نے معصوم بچوں کو اپنی لپیٹ میں لے لیا ہے۔لاہور میں صورتحال سب سے زیادہ خراب ہے۔ […]

.....................................................

پاکستان نے پولیو پر قابو نہ پایا تو شہریوں پر سفری پابندی لگ سکتی ہے

پاکستان نے پولیو پر قابو نہ پایا تو شہریوں پر سفری پابندی لگ سکتی ہے

اسلام آباد(جیوڈیسک)عالمی خود مختار ادارہ برائے پولیو کی خصوصی ٹیم پاکستان پہنچ گئی۔ تین رکنی ٹیم پاکستانیوں پر سفری پابندیاں لگانے کیلئے مختلف تجاویز کا جائزہ لے گی۔ عالمی پولیو ٹیم وفاقی اور صوبائی حکام سے ملاقات کرے گی اور انسداد پولیس کے حوالے سے حکومتی اقدامات کا جائزہ لے گی۔ ڈاکٹر پاول ایلن کی […]

.....................................................

اسلام آباد : مارگلہ پہاڑیوں میں لگنے والی آگ پر قابو نہ پایا جا سکا

اسلام آباد : مارگلہ پہاڑیوں میں لگنے والی آگ پر قابو نہ پایا جا سکا

اسلام آباد(جیوڈیسک)اسلام آباد میں مارگلہ پہاڑیوں کے جنگل میں لگنے والی آگ نے چالیس سے پچاس کنال رقبے کو اپنی لپیٹ میں لے لیا،سی ڈی اے کا عملہ ہاتھوں سے آگ بجھانے میں مصروف ہے۔ اتوار کی شام تقریبا ساڑھے چھ بجے مارگلہ پہاڑیوں کے علاقے پیر سوہاوہ میں چیڑ کے جنگل میں اچانک آگ […]

.....................................................

کراچی : روئی کے گودام میں آگ ،22 گھنٹے بعد قابو پالیا گیا

کراچی : روئی کے گودام میں آگ ،22 گھنٹے بعد قابو پالیا گیا

کراچی(جیوڈیسک)کراچی میں کورنگی کے علاقے گودام چورنگی کے قریب روئی کے گودام میں گذشتہ روز لگنے والی آگ پر 22 گھنٹے بعد قابو پالیا گیا، تاہم کولنگ کا عمل جاری ہے۔کراچی کے علاقے کورنگی کے صنعتی ایریے میں واقع روئی کے گودام میں گزشتہ روز آگ بھڑک اٹھی تھی۔گودام میں بڑے پیمانے پر روئی کے […]

.....................................................

امریکا : فیکٹری میں لگی آگ پر قابو پالیا گیا

امریکا : فیکٹری میں لگی آگ پر قابو پالیا گیا

نیویارک(جیوڈیسک) امریکا کی ایک فیکٹری میں آگ لگ گئی ،درجنوں فائر فائٹرزنے کئی گھنٹوں کی کوششوں کے بعد آگ بجھادی۔ مغربی ریاست نارتھ کیرولینا کے علاقے گرور کی ایک فیکٹری میں اچانک آگ بھڑک اٹھی ، بے قابو آگ نے دیکھتے ہی دیکھتے پوری فیکٹری کو اپنی لپیٹ میں لے لیا، درجنوں فائر فائٹرزنے کئی […]

.....................................................

بنگلہ دیش،مظاہرین پر قابو پانے کیلئے فوج طلب، ہلاکتیں 70 ہو گئی

بنگلہ دیش،مظاہرین پر قابو پانے کیلئے فوج طلب، ہلاکتیں 70 ہو گئی

ڈھاکا(جیوڈیسک)بنگلہ دیش میں پرتشدد مظاہروں میں بڑی تعداد میں ہلاکتوں پرحکومت نے فوج کوطلب کرلیا،پر تشدد مظاہروں میں ہلاکتوں کی تعداد 70ہوگئی ۔ جماعت اسلامی کے نائب امیرکوسزائے موت سنائے جانے کے بعد ملک کے مختلف علاقوں میں پرتشدد مظاہروں کا سلسلہ شروع ہوگیا تھا جس میں اب تک 70 افراد ہلاک ہوچکے ہیں ۔دلاورحسین […]

.....................................................

نئی دہلی کی عمارت میں لگنے والی آگ پر قابو پا لیا گیا

نئی دہلی کی عمارت میں لگنے والی آگ پر قابو پا لیا گیا

نئی دہلی (جیوڈیسک) نئی دہلی بھارت کے دارالحکومت نئی دہلی کی عمارت میں لگنے والی آگ پر قابو پا لیا گیا۔حادثے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ حکام کے مطابق آگ پندرہ منزلہ ہمالیہ ہاوس کی تیسری منزل پر لگی۔ جس نے دیکھتے ہی دیکھتے چوتھی اور پانچویں منزل کو بھی اپنی لپیٹ میں لے […]

.....................................................

کراچی : فیکٹری میں لگی آگ پر 30 گھنٹے بعد قابو پا لیا گیا

کراچی : فیکٹری میں لگی آگ پر 30 گھنٹے بعد قابو پا لیا گیا

کراچی (جیوڈیسک) کراچی کی فیکٹری میں لگنے والی آگ پر30گھنٹے بعد قابو پا لیا گیا ۔کولنگ کا عمل جاری ہے ۔ مخدوش عمارت کسی بھی وقت گرنے کا خدشہ ہے ۔گل بائی میں کیمیکل فیکٹری میں کے پچھلے حصوں میں بھڑکنے والے شعلوں کو بھی بجھا دیا گیا ہے ۔ فائر بریگیڈ حکام کے مطابق […]

.....................................................

کراچی: کیمیکل فیکٹری میں خوفناک آگ،9گھنٹے بعد بھی بے قابو

کراچی: کیمیکل فیکٹری میں خوفناک آگ،9گھنٹے بعد بھی بے قابو

کراچی کے علاقے گل بائی میں واقع کیمیکل فیکٹری میں لگنے والی آگ پر9گھنٹے گزرنے کے باوجود قابو نہیں پایا جاسکا۔خوفناک آگ سے فیکٹری کے کئی حصے گر گئے۔ متاثرہ فیکٹری میں وقفے وقفے سے دھماکے جاری ہیں۔ سائٹ ایریا کے علاقے گل بائی میں کیمیکل فیکٹری میٹا ٹیکس میں رات تقریبا ساڑھے بارہ بجے […]

.....................................................

صدر زرداری نے اپنی فہم و فراست سے تمام مسائل اور بحرانوں پر قابو پالیا ہے ، چوہدری مبشر اقبال

بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر) صدر زرداری نے اپنی فہم و فراست سے تمام مسائل اور بحرانوں پر قابو پا لیا ہے پیپلز پارٹی کی حکومتیں عوام کو بھرپور ریلیف فراہم کر رہی ہیں صدر زارداری کی کامیاب حکمت عملی کی وجہ سے بھارت مذاکرات کی میز پر آیا ہے آزادکشمیر کے اندر پیپلز پارٹی کو الیکشن […]

.....................................................

امریکا:کولاریڈو میں لگی آگ 52 ہزار ایکڑ رقبے پر پھیل گئی

امریکا:کولاریڈو میں لگی آگ 52 ہزار ایکڑ رقبے پر پھیل گئی

ڈینور : (جیو ڈیسک) امریکی ریاست کولاریڈو کے جنگلات میں لگنے والی آگ پر اب تک قابو نہیں پایا جاسکا،تیزی سے پھلتی ہوئی آگ نے تقریبا 52 ہزار ایکڑ رقبے کو لپیٹ میں لے لیا ہے۔ ریاست کولاریڈو کے جنگلات میں 9جون کو بھڑکنے والی آگ پر سر توڑ کوششوں کے باوجود اب تک صرف […]

.....................................................

رقیب سے

رقیب سے

آ کہ وابستہ ہیں اس حسن کی یادیں تجھ سے جس نے اس دل کو پری خانہ بنا رکھا ہے جس کی اُلفت میں بھلا رکھی تھی دُنیا ہم نے دہر کو دہر کا افسانہ بنا رکھا تھا آشنا ہیں ترے قدموں سے وہ راہیں جن پر اس کی مدہوش جوانی نے عنایت کی ہے […]

.....................................................

اس قدر بھی تو نہ جذبات پہ قابو رکھو

اس قدر بھی تو نہ جذبات پہ قابو رکھو

اس قدر بھی تو نہ جذبات پہ قابو رکھو تھک گئے ہو تو مرے کاندھے پہ بازو رکھو بھولنے پائے نہ اُس دشت کو وحشت دل سے شہر کے بیچ رہو باغ میں آہو رکھو خشک ہو جائے گی روتے ہوئے صحرا کی طرح کچھ بچا کر بھی تو اس آنکھ میں آنسو رکھو روشنی […]

.....................................................