عراق (اصل میڈیا ڈیسک) اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے عراقی وزیر اعظم مصطفیٰ الکاظمی کے قتل کی کوشش کی شدید مذمت کرتے ہوئے اس بزدلانہ کارروائی میں ملوث عناصر کو سزا دینے کا مطالبہ کیا ہے۔ ایک پریس بیان میں سلامتی کونسل کے 15 ارکان نے اتوار کی صبح الکاظمی کے گھر کو نشانہ […]
اٹک (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان پیپلزپارٹی کے رہنما ملک شاہان حاکمین اٹک میں ہونے والے قاتلانہ حملے میں جاں بحق ہو گئے۔ پولیس کے مطابق اٹک میں ملک شاہان پر جنازے سے واپسی پر فائرنگ کی گئی جس کے نتیجے میں گولی ان کے سر میں لگی۔ پولیس نے بتایا کہ ملک شاہان کو شدید […]
پورٹ او پرنس (اصل میڈیا ڈیسک) ہیٹی میں نامعلوم مسلح افراد نے صدر جووینل موئس کے گھر پر حملہ کرکے صدر کو قتل کردیا جب کہ گولیاں لگنے سے خاتون اوّل شدید زخمی ہوگئیں۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق رات کی تاریکی میں ہسپانوی زبان میں بات کرنے والے نامعلوم مسلح افراد نے ہیٹی […]
تہران (اصل میڈیا ڈیسک) ایران کے اہم جوہری سائنس دان محسن فخری زادہ تہران کے قریب ایک قاتلانہ حملے میں ہلاک ہو گئے۔ اسرائیل اور مغربی ممالک فخری زادہ کو ایرانی خفیہ ایٹمی منصوبے کا سربراہ قرار دیتے رہے ہیں۔ تہران حکومتی ذرائع نے بھی فخری زادہ کے قتل کی تصدیق کر دی ہے۔ قبل […]
کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) وفاق المدارس کے سابق سربراہ مولانا سلیم اللہ خان مرحوم کے صاحبزادے اور مہتمم جامعہ فاروقیہ مولانا ڈاکٹر عادل خان اور ان کے ڈرائیور قاتلانہ حملے میں شہید ہوگئے۔ پولیس کے مطابق مولانا ڈاکٹر عادل خان ویگو گاڑی میں شاہ فیصل کالونی نمبر 2 میں موجود تھے کہ ان کی گاڑی […]
افغانستان (اصل میڈیا ڈیسک) طالبان کے ساتھ مذاکرات کے ليے افغان حکومت کی ٹیم کی رکن اور خواتین کے حقوق کی ممتاز وکیل فوزیہ کوفی کابل میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے زخمی ہو گئی ہیں۔ افغان حکام نے بتایا ہے کہ ہفتے کے روز نامعلوم افراد کی جانب سے کی گئی فائرنگ کے نتیجے […]
ایران (اصل میڈیا ڈیسک) ایران کے عرب اکثریتی شہر اہواز میں نوجوان شاعر حسن الحیدری کے قاتلانہ حملے میں قتل کی اطلاعات کے بعد رات کے مظاہرے دیکھنے میں آئے ہیں۔ شاعر الحیدری کو ہفتے اور اتوار کی درمیانی شب اسپتال منتقل کیا گیا جہاں ان کی موت کی تصدیق کی گئی ہے۔ سوشل میڈیا […]
اردن (جیوڈیسک) اردن میں مسلح افراد کی فائرنگ سے انٹیلی جنس ادارے کا ایک ریٹائرڈ جنرل ہلاک ہو گیا۔ یہ واقعہ منگل کو دارالحکومت عمان میں پیش آیا۔ پولیس نے واقعے کی تحقیقات شروع کردی ہیں۔ ابتدائی تحقیقات سے معلوم ہوتا ہے کہ سابق انٹیلی جنس ڈائریکٹر برائے انسداد دہشت گردی حابس الحناینہ کو دہشت […]
اٹک (جیوڈیسک) مسلم لیگ (ن) کے قومی و صوبائی اسمبلی کے امیدواروں شیخ آفتاب احمد اور ان کے بیٹے شیخ سلیمان پر نامعلوم افراد نے فائرنگ کر دی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق حلقہ این اے 55 اٹک ون سے (ن) لیگ کے قومی اسمبلی کے امیدوار شیخ آفتاب احمد اور ان کے بیٹے شیخ سلمان […]
ُٹیکسلا (ڈاکٹر سید صابر علی سے) پاکستان آواز خلق پارٹی کے جنرل سیکرٹری راجہ ملازم حسین پر قاتلانہ حملہ ، فائرنگ کے نتیجہ میں شدید زخمی ، راجہ ملازم کو شدید زخمی حالت میں بے نظیر ہسپتال راولپنڈی منتقل کردیا گیا، چئیرمین پاکستان آواز خلق پارٹی محمد فیصل اقبال کی واقعہ کی شدید الفاظ میں […]
چور کی داڑھی میں تنکا تحریر: ریاض احمد ملک بوچھال کلاں قارئین میں نے گذشتہ دنوں ایک کالم ہماری بلی ہمیں کو میائوں لکھا میں نے اپنے کالم کے آغاز پر لکھا تھا کہ میں کسی کا نام نہیں لوں گا سو میں نے لکھ دیا نہ میں نے کسی پر اشارہ کیا اور نہ […]
مصطفی آباد/للیانی (نامہ نگار) ضلعی صدر پی ایم سی دائود قصوری کے بھائی پر قاتلانہ حملہ کرنے والے ملزمان جلد از جلد گرفتار کئے جائیں، پریس کلب مصطفی آباد للیانی(رجسٹرڈ) کا ڈی پی او قصور سید علی ناصر رضوی سے مطالبہ، تفصیلات کے مطابق پریس کلب مصطفی آباد للیانی (رجسٹرڈ) کا مذمتی اجلاس صدر پریس […]
لیڈز (جیوڈیسک) برطانیہ میں لیبر پارٹی سے تعلق رکھنے والی خاتون رکن پارلیمنٹ قاتلانہ حملے میں زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے چل بسیں۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق برطانوی شہر لیڈز میں لیبر پارٹی سے تعلق رکھنے والی خاتون رکن پارلیمنٹ جوکوکس پر اس وقت حملہ ہوا جب وہ لیڈز میں برطانیہ […]
اسلام آباد (عتیق الرحمن سے) تفصیلات کے مطابق بین الاقوامی اسلامی یونیورسٹی میں بروز سوموار کے روز شام آٹھ بجے ہاسٹل پانچ کے ڈپٹی میس منیجرسفیان حیدر کو اسلامی جمعیت طلبہ کے سوسے زائد طلبہ نے ہاسٹل سے باہر نکال کر ڈانڈوں اور مکوں سے تشدد کا نشانہ بنایا جس کے نتیجہ میں سفیان حیدر […]
اسلام آباد : تفصیلات کے مطابق حسب ذیل خبر دینے کے جرم میں مجھ پر قاتلانہ حملہ کروایا گیا اور اب حملہ آوروں کی خلاف کارروائی کرنے کی بجائے مجھے ہی شوکاز نوٹس جاری کیا گیا ہے اس سے صاف ظاہر ہوتاہے کہ مجھ پر حملہ کلیہ اصول الدین کے ڈپٹی ڈین ڈاکٹر ہارون رشید،پروٹوکول […]
ٹیکسلا (ڈاکٹر سید صابر علی) ٹی ایم او ٹیکسلا پر قاتلانہ حملہ، فائرنگ میں بال بال بچ گئے، پولیس تھانہ ٹیکسلا نے ملزم کو گرفتار کر کے تفتیش شروع کردی، اسسٹنٹ کمشنر بھی اطلاع پر تھانہ پہنچ گئے۔ ڈی ایس پی ا، اے سی ، ٹی ایم او ، ایس ایچ او کا مشاروتی اجلاس […]
سبی (محمد طاہر عباس ) قصور کے سینئر صحافی جاوید ملک اور ان کے بیٹے پر قاتلانہ حملہ انتہائی افسوسناک فعل ہے سچ لکھنے پر اس نوعیت کے اوچھے ہتھکنڈے قابل مذمت او ر ملزمان کی دیدہ دلیری پولیس کیلئے باعث شرم ہے صحافیوں پر حملہ انتہائی افسوس ناک امر ہی نہیں بلکہ دیگر صحافیوں […]
کوئٹہ (جیوڈیسک) بلوچستان کے وزیر داخلہ سرفراز بگٹی اپنے محافظوں کے ہمراہ ڈیرہ بگٹی جا رہے تھے راستے میں بارودی سرنگ کا دھماکا ہو گیا۔ دھماکے سے سرفراز بگٹی اور ان کے محافظوں کی گاڑیوں کو شدید نقصان پہنچا تاہم کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔
قاتلانہ حملے میں زخمی عبدالرشید گوڈیل کو سرجیکل آئی سی یو سے وارڈ میں منتقل کر دیا گیا، عبدالرشید گوڈیل کو انتہائی سیکیورٹی میں وارڈ میں منتقل کیا گیا ہے۔
کابل (جیوڈیسک) افغان طالبان کے سابق امیر ملا محمد عمر کے بیٹے ملا یعقوب کی ہلاکت کی اطلاعات ہیں۔ افغان میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ ملا یعقوب چار روز قبل قاتلانہ حملے میں ہلاک ہو چکے ہیں۔ ملا یعقوب پر اس وقت حملہ کیا گیا جب وہ ایک اجلاس میں شریک تھے۔ دوسری جانب […]
طرابلس (جیوڈیسک) لیبیا کے وزیر اعظم عبداللہ الثني قاتلانہ حملے میں بال بال بچ گئے۔ حملے میں ان کا ایک محافظ زخمی ہوا۔ وزیر اعظم کی گاڑی پر حملہ اس وقت ہوا جب وہ پارلیمان کے اجلاس کے بعد واپس جا رہے تھے۔ لیبیا کے وزیرِ اعظم سنہ 2014 سے شدت پسندوں کی جانب سے […]
کراچی (جیوڈیسک) شاہ فیصل کالونی کے علاقے میں ہی کل ٹارگٹ کلنگ کا واقعہ ہوا جس میں سندھ ہائیکورٹ کے سیکورٹی انچارج ، ڈی ایس پی ذوالفقار زیدی محافظ سمیت جاں بحق ہو گئے۔ وزیر اعظم نے سندھ حکومت کو کراچی میں سیکورٹی بڑھانے کی ہدایت کر دی ۔ کراچی پولیس مسلسل ٹارگٹ کلرز کے […]
سیول (جیوڈیسک) جنوبی کوریا میں تعینات امریکی سفیر مارک لپرٹ پر حملہ ہوا ہے جس میں ان کے زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں۔ بیالیس سالہ امریکی سفیر مارک لپرٹ دارالحکومت سیول میں ایک میٹنگ میں شرکت کیلئے جا رہے تھے کہ ان پر حملہ ہو گیا۔ ان پر حملہ کرنے والے شخص جس کی ابھی […]
ماسکو (جیوڈیسک) روس کے اپوزیشن لیڈر بورس نیمیزوف قاتلانہ حملے میں ہلاک ہوگئے۔ میڈیا رپورٹس کے ریپبلکن پارٹی آف رشیا کے سربراہ بورس نیمزوف کو ماسکو کی شاہراہ پر نامعلوم افراد نے نشانہ بنایا، بورس نیمزوف کوچار گولیاں ماری گئیں جن کی تاب نہ لاتے ہوئے وہ موقع پر ہی دم توڑ گئے۔ بورس نیمزوف […]