جیو نیوز کے اینکر حامد میر پر قاتلانہ حملے کی پر زور مذمت کرتے ہیں۔فیض الحسن

کروڑ لعل عیسن : جیو نیوز کے اینکر حامد میر پر قاتلانہ حملے کی پر زور مذمت کرتے ہیں۔ اور ان کی صحت یابی کیلئے دعا گو ہیں۔ انشاء اللہ ملزمان کو جلد ہی پکڑ لیا جائے گا۔ ان خیالات کا اظہار ایم این اے صاحبزادہ فیض الحسن ، سابق ایم پی اے ملک عبدالشکور […]

.....................................................

مصطفی آباد کی صحافی برادری کا سنیئر صحافی حامد میر پر قاتلانہ حملے کے خلاف احتجاجی ریلی نکالی گئی

مصطفی آباد/للیانی: مصطفی آباد کی صحافی برادری کا سنیئر صحافی حامد میر پر قاتلانہ حملے کے خلاف احتجاجی ریلی نکالی گئی،صحافیوں کی طرف سے نا معلوم ملزمان کو جلد از جلد گرفتار کرکے پس پردہ حقائق کو منظر عام پر لانے کا مطالبہ، تفصیلات کے مطابق مصطفی آباد کے سنیئر صحافی محمد شاہد عمر کی […]

.....................................................

پنجاب بار کے رکن پر قاتلانہ حملے کیخلاف ملتان بار ایسو سی ایشن کی ہڑتال

پنجاب بار کے رکن پر قاتلانہ حملے کیخلاف ملتان بار ایسو سی ایشن کی ہڑتال

ملتان (جیوڈیسک) ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن ملتان کی جانب سے پنجاب بار کونسل کے رکن پر قاتلانہ حملے کیخلاف وکلا نے عدالتوں کا مکمل بائیکاٹ کیا جس کی وجہ سے اہم مقدمات کی سماعت نہ ہونے پر سائلیں کو مایوس گھروں کو لوٹنا پڑا۔ ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن کی جانب سے ایک ہنگامی اجلاس منعقد […]

.....................................................

سرگودھا:کالعدم تنظیم کے مولانا عبدالحمید قاتلانہ حملے میں محفوظ، دو کارکن ہلاک,تین زخمی

سرگودھا:کالعدم تنظیم کے مولانا عبدالحمید قاتلانہ حملے میں محفوظ، دو کارکن ہلاک,تین زخمی

سرگودھا (جیوڈیسک) سرگودھا میں کالعدم تنظیم کے مرکزی نائب صدر مولانا عبدالحمید قاتلانہ حملے میں بال بال بچ گئے جبکہ ان کے دو ساتھی فائرنگ سے ہلاک ہو گئے، کالعدم تنظیم کے کارکنان بڑی تعداد میں ہسپتال پہنچ گئے۔ سرگودھا میں سٹی روڈ پر انسداد دہشت گردی کی عدالت میں پیشی پر جاتے ہوئے کالعدم […]

.....................................................

کراچی: پولیس افسر شفیق تنولی پر قاتلانہ حملے کی تحقیقات میں پیش رفت

کراچی: پولیس افسر شفیق تنولی پر قاتلانہ حملے کی تحقیقات میں پیش رفت

کراچی (جیوڈیسک) کراچی میں پولیس افسر شفیق تنولی پر قاتلانہ حملے کی تحقیقات میں پیش رفت ہوئی ہے، دھماکے میں استعمال ہونے والی موٹر سائیکل کا چیسز نمبر مٹا ہوا ہے۔ کراچی میں پرانی سبزی منڈی کے قریب پولیس افسر شفیق تنولی پر ہونے والے حملے میں پولیس حکام کا کہنا ہے کہ دھماکے میں […]

.....................................................

پراسیکیوٹر چودھری ذوالفقار پر قاتلانہ حملے کا ملزم گرفتار

پراسیکیوٹر چودھری ذوالفقار پر قاتلانہ حملے کا ملزم گرفتار

اسلام آباد (جیوڈیسک) پراسیکیوٹر ایف آئی اے چودھری ذوالفقار پر قاتلانہ حملے میں ملوث ایک اور دہشتگرد سعد گرفتار کر لیا گیا۔ ملزم سعد کا تعلق القاعدہ سے بتایا جاتا ہے۔ پولیس ذرائع کے مطابق ملزم سعد کی گرفتاری بارودی گاڑی برآمدگی کیس کے ملزم حماد عادل کی نشاندہی پر ہوئی۔ حماد عادل کے گھر […]

.....................................................

لیاری امن کمیٹی کے راہنما ظفر بلوچ قاتلانہ حملے میں ہلاک

لیاری امن کمیٹی کے راہنما ظفر بلوچ قاتلانہ حملے میں ہلاک

کراچی (جیوڈیسک) لیاری امن کمیٹی کے راہنما ظفر بلوچ قاتلانہ حملے میں ہلاک ہو گئے، قاتلانہ حملے میں ان کا ایک ساتھی جس کا نام محمد علی بتایا گیا ہے زخمی ہو گیا۔ پولیس کے مطابق لیاری کے بزنجو چوک پر لیاری امن کمیٹی کے راہنما ظفر بلوچ آج کراچی میں پولیس مقابلے میں ہلاک […]

.....................................................

پیپلز امن کمیٹی کے رہنما ظفر بلوچ قاتلانہ حملے میں ہلاک

پیپلز امن کمیٹی کے رہنما ظفر بلوچ قاتلانہ حملے میں ہلاک

کراچی (جیوڈیسک) کراچی کے علاقے لیاری میں نامعلوم موٹر سائیکل سواروں نے فائرنگ کرکے پیپلز امن کمیٹی کے رہنما ظفر بلوچ کو قتل کر دیا۔ پولیس کے مطابق فائرنگ کا یہ واقعہ لیاری کے علاقے بزنجو چوک میں پیش آیا۔ پیپلز امن کمیٹی کے رہنما ظفر بلوچ گاڑی میں سوار اپنے گھر جا رہے تھے […]

.....................................................

عافیہ صدیقی کو دہشتگردی نہیں، قاتلانہ حملے پر سزا ہوئی، وزارت داخلہ

عافیہ صدیقی کو دہشتگردی نہیں، قاتلانہ حملے پر سزا ہوئی، وزارت داخلہ

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزارت داخلہ نے کہا ہے کہ امریکا میں قید ڈاکٹر عافیہ صدیقی کو پاکستان لانے کے لیے وفاقی کابینہ امریکا کے ساتھ معاہدے کی منظوری کل دے گی، عافیہ صدیقی کو دہشت گردی نہیں بلکہ قاتلانہ حملے کے الزام میں سزا ہوئی ہے۔ سینیٹر طلحہ محمود کی زیر صدارت سینیٹ کی قائمہ […]

.....................................................

پشاور: اے این پی کی رہنما نجمہ حنیف قاتلانہ حملے میں جاں بحق

پشاور: اے این پی کی رہنما نجمہ حنیف قاتلانہ حملے میں جاں بحق

پشاور (جیوڈیسک) پشاور عوامی نیشنل پارٹی کی کارکن نجمہ حنیف کو پشاور میں قتل کر دیا گیا۔ اسمبلی میںخواتین کی مخصوص نشستوں کی امیدوار نجمہ حنیف حیات آبد میں اپنے سوتیلے بیٹے کے ساتھ موجود تھیں۔ اس دوران مسلح افراد نے گھر میں گھس کر نجمہ حنیف کے سر میں گولی مار دی۔ نجمہ حنیف […]

.....................................................

حیدر آباد : جیل کے ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ قاتلانہ حملے میں جاں بحق

حیدر آباد : جیل کے ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ قاتلانہ حملے میں جاں بحق

حیدر آباد (جیوڈیسک) حیدر آباد کی نارا جیل کے ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ آغا نعیم غوری قاتلانہ حملے میں جاں بحق ہو گئے۔ آغا نعیم غوری ڈیوٹی ختم ہونے پر ٹنڈو آغا اپنے گھر جا رہے تھے کہ نامعلوم موٹر سائیکل سواروں نے ان پر فائرنگ کر دی۔ انہیں زخمی حالت میں سول ہسپتال لے جایا گیا […]

.....................................................

نومنتخب رکن خیبرپختونخوا اسمبلی فرید خان قاتلانہ حملے میں جاں بحق

نومنتخب رکن خیبرپختونخوا اسمبلی فرید خان قاتلانہ حملے میں جاں بحق

ہنگو (جیوڈیسک) ہنگو سے منتخب ہونے والے رکن خیبر پختونخوا اسمبلی فرید خان قاتلانہ حملے میں جاں بحق ہو گئے۔ نومنتخب رکن خیبرپختونخوا اسمبلی فرید خان پی کے 42 سے آزاد امیدوار کی حیثیت سے کامیاب ہوئے تھے اور بعد میں تحریک انصاف میں شمولیت اختیار کر لی تھی۔ پولیس کے مطابق ان کی گاڑی […]

.....................................................

شامی وزیراعظم باغیوں کے قاتلانہ حملے میں بال بال بچ گئے

شامی وزیراعظم باغیوں کے قاتلانہ حملے میں بال بال بچ گئے

دمشق(جیوڈیسک)وائیں الحالقی کے قافلے کو دمشق کے قریب نشانہ بنایا گیا، آٹھ گاڑیاں تباہ، آٹھ افراد ہلاک، متعدد زخمی ہوئے شام میں وزیراعظم کے قافلے پر باغیوں کے حملے میں آٹھ افراد ہلاک جبکہ وزیراعظم بال بال بچ گئے ہیں۔ ذرائع رپورٹ کے مطابق وزیراعظم وائیں الحلقی کے قافلے پر دمشق کے قریب اس وقت […]

.....................................................

سیاست سے تشدد کا خاتمہ ناگزیر ہوچکا ہے۔ جی کیو ایم

کراچی ( پ ر ) گجراتی قومی موومنٹ کے سربراہ گجراتی سرکار نے متحدہ قومی موومنٹ کے رکن صوبائی اسمبلی منظر امام پر قاتلانہ حملے کے نتیجے میں گارڈز سمیت ان کی ہلاکت پر تاسف کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ سیاست میں تشدد کی روایت نے ان مسائل و مصائب کو پیدا کیا […]

.....................................................

لاہور : وکیل پر قاتلانہ حملے کیخلاف پنجاب بار کونسل کی ہڑتال

لاہور : وکیل پر قاتلانہ حملے کیخلاف پنجاب بار کونسل کی ہڑتال

لاہور (جیوڈیسک)لاہور میں وکیل پر قاتلانہ حملے کے خلاف پنجاب بار کونسل کی اپیل پر پنجاب بھر میں وکلا کا عدالتی بائیکاٹ جاری ہے۔ گزشتہ روز فرید کورٹ روڈ پر عابد مقصود ایڈوکیٹ پر قاتلانہ حملے کے خلاف پنجاب بار کونسل کی اپیل پر لاہور، ملتان، سیالکوٹ، مظفرگڑھ، اوکاڑہ، سمیت مختلف شہروں میں وکلاء نے […]

.....................................................

میں کہ خود مقتول ہوں لیکن صفِ قاتل میں ہوں

میں کہ خود مقتول ہوں لیکن صفِ قاتل میں ہوں

ملالہ یوسف زئی پر قاتلانہ حملے کی جتنی بھی مذمت کی جائے کم ہے لیکن سوال یہ ہے کہ ملالہ جیسی لاکھوں معصوم جانوں پر ہونے والے مظالم کے خلاف انسانیت کے نام نہاد علم بردار آوازیں کیوں نہیں اُٹھاتے؟ پوری دنیا میں روزانہ ہزاروں ”ملالہ”ظلم و تشدد کا شکار ہوتی ہیں۔ کہیں اُن کی […]

.....................................................

میرعلی : حملے میں اسسٹنٹ پولیٹیکل ایجنٹ سمیت3افراد جاں بحق

میرعلی : حملے میں اسسٹنٹ پولیٹیکل ایجنٹ سمیت3افراد جاں بحق

شمالی وزیرستان : (جیو ڈیسک)شمالی وزیرستان کی تحصیل میر علی میں قاتلانہ حملے میں اسسٹنٹ پولیٹیکل ایجنٹ سمیت تین افراد جاں بحق ہوگئے۔میرعلی میں اسسٹنٹ پولیٹیکل ایجنٹ عظمت جمال اپنے دفتر میں بیٹھے ہوئے تھے کہ نامعلوم دہشت گردوں نے ان کے دفتر میں دو دستی بم پھینکے اور پھر اندر گھر کر اندھادھند فائرنگ […]

.....................................................

یمنی صدرقاتلانہ حملے کے بعد واپس وطن پہنچ گئے

یمنی صدرقاتلانہ حملے کے بعد واپس وطن پہنچ گئے

قاتلانہ حملے میں زخمی ہونے والے یمن کے صدر علی عبداللہ صالح صحت یاب ہوکر امریکا سے وطن واپس پہنچ گئے۔ واشنگٹن میں یمنی سفارت خانے کے ترجما ن کے مطابق انہتر سالہ صالح گزشتہ سال ہونے والے قاتلانہ حملے میں لگنے والے زخموں کا علاج کرانے امریکا گئے تھے۔حالیہ انتخابات میں نائب صدر منصور […]

.....................................................

یمن میں حکومت کیخلاف ہزاروں افراد کا پرامن احتجاج

یمن میں حکومت کیخلاف ہزاروں افراد کا پرامن احتجاج

صنعا: یمن کے دارالحکومت صنعا میں ہزاروں افراد نے علی عبداللہ صالح کے تینتیس سالہ اقتدار کے خاتمے کیلئے پرامن احتجاج کیا۔ رنگ برنگی جھنڈیوں اور برقی قمقموں سے روشن یمن کے دارالحکومت صنعا میں ہزاروں افراد کا یہ پرامن احتجاج جمہوریت کی حمایت میں علی عبداللہ صالح کیخلاف ہے۔ یمنی صدر نے گلف اسٹیٹس […]

.....................................................
Page 2 of 212