زاؤرلینڈ (اصل میڈیا ڈیسک) جرمنی کے مغربی علاقے زاؤرلینڈ کے شہر اِیزرلوہن میں نامعلوم افراد نے ایک مقامی قبرستان کے مسلمانوں کی تدفین کے لیے مخصوص حصے میں تقریباﹰ تیس قبروں کی بے حرمتی کرتے ہوئے توڑ پھوڑ کی اور بہت سے کتبے بھی گرا دیے۔ اِیزرلوہن جرمنی کے سب سے زیادہ آبادی والے صوبے […]
مصطفی آباد/للیانی (محمد عمران سلفی سے) اب تو گھبرا کے یہ کہتے ہیں کہ مر جائیں گے، مرکے بھی چین نہ پایا تو کدھر جائیں گے، مصطفی آباد کے قبرستانوں میں آوارہ کتوں اور با اثر افراد کے پالتو جانوروں کی بھر مار، آوارہ کتوں اور کدھوں کا قبروں پر بیٹھنا اور با اثر افراد […]
تحریر: پروفیسر محمد عبداللہ بھٹی میرے سامنے ایک اُدھیڑ عمر فالج زدہ شخص نشان عبرت بنا بیٹھا تھا اُس کی حرکات تاثرات رویئے اور جسم کے ہر حصے سے بے بسی بے کسی لا چارگی ٹپک رہی تھی اِس کا آدھا جسم بری طرح فالج کی گرفت میں تھا فالج نے اِس کے آدھے جسم […]
ہنگو (جیوڈیسک) ہنگو کے علاقہ محمد خواجہ میں قبروں کو کھود کر مردے نکالنے والا شخص کو گرفتار کر لیا گیا،، ملزم نے قبریں کھود کر الزام اپنے مخالین پر لگایا تھا۔ پولیس کے مطابق ہنگو کے علاقہ محمد خواجہ میں قبروں کو کھود کر مردے نکالنے والے شخص کو رنگے ہاتھوں گرفتار کر لیا […]
تحریر: مسز جمشید خاکوانی ساتھیو!ہم صدیوں سے بادشاہوں کی کہانیاں سنتے آ رہے ہیں جن میں زیادہ تر ظالم ہی ہوتے تھے۔ ہماری نسلیں یہ سنتے سنتے قبروں میں جا لیٹیں ہم بھی چلے جائیں گے اور شائد ہماری آنے والی نسلیں بھی ان ظالموں کے پنجہ استبداد میں جکڑی رہیں یہی سوال اب ذہنوں […]
تحریر : میر افسر امان طالبان، جو پاکستان میں بازاروں، مساجد، امام بارگاہوں، مزاروں، لڑکیوں کے اسکولوں، فوجی چھاونیوں، پولیس ہیڈ کوٹروں ، دفاعی اداروں، ایئر پورٹوں اورکر کٹ کی ٹیم پر وہشیانہ حملے کرتے رہے ہیں جو اخبارات میںعرف عام میں طالبان کہلاتے ہیںان کو ہم اپنے کالموں میں ظالمان لکھتے رہے ہیں۔مگر اب […]
تحریر: محمد عبداللہ بھٹی 80کے عشرے میں حضرت علی ہجویری (المعروف داتا صاحب) کی پرانی مسجد کو شہید کر کے بڑی مسجد اور کھلے صحن کی تعمیر کا کام زور و شور سے جاری تھا دوران کھدائی بنیادوں میں بہت ساری پرانی قبروں کا انکشاف بھی ہو ا زیادہ تر قبروں میں پرانی اور بوسیدہ […]
ہر پاکستانی کے دل کوایک دھڑکا سا لگا ہوا ہے نجانے کب کیا ہونے والا ہے، حکومت اور دھرنے والے اپنے اپنے موقف پر قائم ہیں کوئی پیچھے ہٹنے کو تیار نہیں۔ دھرنے والے موجودہ حکومت کے خاتمے کے بعد خود اقتدار میں آنے کے خواہش مند نظر آتے ہیں جبکہ حکمران حکومت چھوڑنے کو […]
مصطفی آباد/للیانی : ڈی سی او قصور سید جاوید اقبال بخاری نے جشن آزادی تقریبات کے سلسلہ میں گنج شہداء مصطفی آباد میں 55 شہداء کی قبروں پرحاضری دی اورپھولوں کی چادریں چڑھائیں۔تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز ڈی سی او قصور سید جاوید اقبال بخاری نے گنج شہدا مصطفی آبادمیں1965ء کی جنگ میں شہید ہونیوالے […]
کراچی (خصوص رپورٹ)حق پرست رکن صوبائی اسمبلی نشاط ضیاء قادری نے بلدیاتی افسران سے کہا ہے کہ قبروں سے خار دار جھاڑیوں کی کٹائی ،قبرستانوں میں صفائی وستھرائی ،روشنی کے انتظامات کی درستگی کے لئے قبرستانوں میں تمام اسٹریٹ لائٹس کی درستگی کو یقینی بنا نے کے لئے جاری انتظامات کو ہنگامی بنیادوں پر مکمل […]
سرینگر (جیوڈیسک) امریکہ نے مقبوضہ کشمیر میں دریافت ہونے والی گمنام قبروں کی تحقیقات نہ کرنے پر بھارتی حکومت پر کڑی تنقید کی ہے ، امریکی محکمہ خارجہ نے کہا ہے کہ ان قبروں میں 2 ہزار 943 سے زائد افراد کی لاشیں موجود ہیں جنہیں 1990 سے 2009 کے درمیان ماورائے عدالت قتل کیا […]
مسئلہ کشمیر کے حل کیلئے تب تک جدوجہد جاری رہے گی جب تک مسئلہ کشمیر کا حل کشمیریوں کی امنگوں اور خواہشات کے عین مطابق نہ نکلے۔ کشمیری قوم نے اپنے تسلیم شدہ حق کیلئے بے تحاشہ قربانیاں دی ہیں،اسلئے اُنکی رائے اورمنشاء کوکسی بھی صورت نظر انداز نہیں کیا جاسکتا۔ اگر مسئلہ کشمیر کو […]
کراچی (جیوڈیسک) ضمنی انتخابات میں کامیابی حاصل کرنے والے ایم کیو ایم کے نو منتخب اراکین نے الطا ف حسین کے والدین بھائی اور دیگر شہدا کی قبروں پر حاضری دی۔ ایم کیو ایم کے نومنتخب اراکین اسمبلی محمد علی راشد، عبدالروف صدیقی، محمد حسین اور ڈاکٹر ظفرکمالی نے پاپوش نگر قبرستان اور شہدا قبرستان […]
نائیجر (جیوڈیسک) نائجیریا کی فوج نے دعوی کیا ہے کہ ملک میں کئی اجتماعی قبروں کی دریافت سامنے آئی ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق نائجیریا کی فوج نے شمال مشرقی شہر میدو گوری میں کئی اجتماعی قبروں کا پتہ چلانے کا دعوی کیا ہے۔ فوجی ترجمان صغیر موسی نے ایک بیان میں […]
اُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کر حالات کی قبروں کے یہ کتبے بھی پڑھا کر کیا جانئے کیوں تیز ہوا سوچ میں گم ہے؟ خوابیدہ پرندوں کو درختوں سے اُڑا کر اس شخص کے تم سے بھی مراسم تو ہوں گے وہ جھوٹ نہ بولے گا مرے سامنے آکر اب دستکیں دے گا […]