لاہور (جیوڈیسک) پنجاب کے وزیر قانون رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ تین نومبر کو آئین شکنی کے جرم میں پرویز مشرف کے ساتھ کون کون شریک تھا یا نہیں، اس بات کا فیصلہ تفتیش اور ٹرائل میں ہو گا، یہ عمل چند ڈکٹیٹرز کا تھا انہیں تک محدود رہنا چاہئے۔ لاہور میں پنجاب […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد کالعدم تحریک طالبان پاکستان نے گلگت بلتستان میں نانگا پربت بیس کیمپ کے قریب غیرملکی سیاحوں کے قتل کی ذمہ داری قبول کر لی ہے۔ ترجمان کالعدم تحریک طالبان پاکستان احسان اللہ احسان کا کہنا ہے کہ حملہ تحریک سے منسلک جنود حفصہ نامی تنظیم نے کیا۔
روس (جیوڈیسک) کے صدر ولادیمیر پوٹن نے کہا ہے کہ شامی صدر بشار الاسد کی شامی سیاست سے علحیدگی سے شام میں سیاسی خلا پیدا ہوسکتا ہے۔ روس کے صدر ولادیمیر پوٹن کا جرمن چانسلر اینجلا مرکل کے ساتھ ایک مشترکہ نیوز کانفرنس کے دوران کہنا تھا کہ شام کے صدر بشار الاسد کا فوری […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد چیف جسٹس افتخار محمد چودھری نے جی ایس ٹی از خود نوٹس کیس کی سماعت کے دوران اپنے ریمارکس میں کہا ہے کہ حکمران خود سے ٹیکس لگائیں گے تو پارلیمنٹ سے کوئی رجوع نہیں کرے گا۔ عبوری طریقیکی اجازت دی تو پارلیمنٹ کا کردار ختم ہو جائے گا۔ چیف […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) صدر مملکت آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ پارلیمانی سال کے آغاز پر مسلسل چھٹی بار پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے خطاب اعزاز ہے۔ جمہوریت کے لیے محترمہ بینظیر بھٹو اور نواز شریف نے قربانیاں دیں۔ پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے خطاب کرتے صدر آصف علی زرداری نے کہا کہ نومنتخب […]
افغان صدر حامد کرزئی نے نواز شریف کو دورہ افغانستان کی دعوت دے دی۔ نومنتخب وزیراعظم نواز شریف نے دعوت قبول کرلی۔ افغان صدر حامد کرزئی نے نواز شریف کو تیسری بار وزیراعظم پاکستان منتخب ہونے پر مبارکباد پیش کی ہے۔ نواز شریف سے ٹیلیفون پر گفتگو کرتے ہوئے حامد کرزئی نے نیک خواہشات کا […]
لاہور (جیوڈیسک) لاہور سابق صدر سپریم کورٹ بار عاصمہ جہانگیر نے کہا ہے کہ انتحابات میں جن کو شکست ہوئی ہے وہ الزامات کے بجائے کھلے دل سے قبول کریں۔ لاہور ہائیکورٹ میں زرائع سے گفتگو کرتے ہوئے عاصمہ جہانگیر نے کہا کہ مبصرین نے بھی انتحابات کو صاف اور شفاف قرار دیا ہے۔ تاہم […]
کراچی(جیوڈیسک)کراچی پیپلز پارٹی سندھ کے صدر اور سابق وزیر اعلی سندھ سید قائم علی شاہ نے کہا ہے کہ جمہوریت کی بقا کیلئے تحفظات کے ساتھ انتخابی نتائج قبول کئے ہیں۔ لیڈر آف ہاس کا فیصلہ پارلیمانی پارٹی اور پارٹی سربراہ کریں گے۔ پریس کانفرنس میں سید قائم علی شاہ کا کہنا تھا کہ پیپلز […]
لاہور(جیوڈیسک) لاہورمسلم لیگ ن کے رہنما لیاقت جتوئی نے کہاہے کہ سندھ میں دھاندلی نہیں دھاندلاہواہے،سندھ میں انتخابی نتائج قبول نہیں کرتے۔ لیاقت جتوئی نے شیرازی برادران کے ہمراہ میڈیاسے گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ دس جماعتی اتحادنے22مئی کوسندھ میں ہڑتال کافیصلہ کیاہے،ہمارے3افرادمارے گئے اورمقدمہ ہمارے خلاف درج کیاگیا۔ دھاندلی کے شواہدلے کرالیکشن کمیشن میں جارہے […]
بوسٹن(جیوڈیسک)بوسٹن ایف بی آئی نے کہاہے کہ بوسٹن دھماکوں کی ذمے داری کسی نے قبول نہیں کی،دھماکوں میں گن پاوڈر اور چھرے استعمال کئے گئے۔ایف بی آئی کے مطابق بوسٹن دھماکوں کے لیے پریشرککر میں بارودی مواد کے ساتھ بال بیرنگ اورکیلیں ملائی گئی تھیں اورامریکی محکمہ داخلہ کا کہناہے کہ دہشت گرد ایسے ڈیوائسزافغانستان، […]
کابل (جیوڈیسک) طالبان نے کابل میں پولیس کمپلیکس پر خود کش حملے کی ذمہ داری قبول کر لی۔ کابل طالبان نے کابل میں پولیس کمپلیکس پر خود کش حملے کی ذمہ داری قبول کر لی جبکہ دارالحکومت کے مغرب میں دھماکوں اور فائرنگ کی آوازیں بھی سنی گئی ہیں۔ طالبان ترجمان ذبیع اللہ مجاہد نے […]
چترال (جیوڈیسک) وزیر داخلہ رحمان ملک نے کہا سرحد پار سے ہونے والی جارحیت کسی صورت قبول نہیں کی جائے گی۔ انہوں نے کہا کہ افغان حملے سے ایک بھی پاکستانی شہری مارا گیا تو بھرپور جواب دیں گے۔ انہوں نے ایک بار پھر اعلان کیا ہے کہ وہ شریف برادران کی کرپشن کے خلاف […]
ازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوں کبھی خدا تو کبھی ناخدا کی زد میں ہوں خدا نہیں ہوں مگر زندہ ہوں خدا کی طرح میں اک اکائی کے مانند ہر عدد میں ہوں میں اپنا آپ ہی خالق ہوں آپ ہی مخلوق میں اپنی حد سے گزر کر بھی اپنی حد میں […]