اسرائیل (اصل میڈیا ڈیسک) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے داماد اور خصوصی مشیر جیرڈ کشنر نے کہا کہ اگر فلسطینی مذاکرات کی میز پر بیٹھتے ہیں تو کل وہ اپنی ریاست تشکیل دے سکتے ہیں۔ ” جیرڈ کشنر نے کہا کہ مشرق وسطیٰ میں ٹرمپ کے امن منصوبے کی بہ دولت پہلی بار اسرائیل نے […]
لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) انسداد منشیات کی عدالت نے لیگی رہنما رانا ثنااللہ کیخلاف منشیات اسمگلنگ کیس کی سماعت 18 جنوری تک ملتوی کر دی۔ رانا ثنااللہ نے فردجرم سے پہلے شہادتوں کی کاپی فراہم کرنے کی درخواست دائر کی جس پر عدالت نے استغاثہ کو نوٹس جاری کر دیے، رانا ثنا اللہ لاہور ہائی […]
لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) رانا ثناء اللہ نے کہا ہے کہ کیس کا اوپن ٹرائل ہونا چاہئے، اگر کوئی ویڈیو موجود ہے تو عدالت میں لائی جائے، ویڈیو پیش کرنے تک فرد جرم قبول نہیں کرینگے۔ پاکستان مسلم لیگ نون کے رہنما رانا ثناء اللہ نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا جھوٹے مقدمے پر […]
کوئٹہ (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ پوری پارٹی اس پر ڈٹی ہوئی ہے کہ طاقت کا سرچشمہ عوام ہے اور ہمیں سلیکٹڈ منظور نہیں۔ کوئٹہ میں ورکرز کنونشن سے خطاب میں بلاول بھٹو زرداری کا کہناتھا کہ اس وقت بلوچستان میں لوگوں کو حقوق نہیں دیےجارہے، […]
لندن (اصل میڈیا ڈیسک) لندن برج پر چاقو حملے کی ذمہ داری عالمی دہشت گرد تنظیم داعش نے قبول کر لی۔ دو روز قبل لندن برج کے قریب ایک چاقو بردار شخص نے حملہ کر کے دو افراد کو ہلاک اور تین کو زخمی کر دیا تھا، پولیس نے فوری کارروائی کرتے ہوئے ملزم کو […]
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) اسلام آباد ہائیکورٹ نے توہین عدالت کیس میں وزیراعظم کی معاون خصوصی فردوس عاشق اعوان اور وفاقی وزیر غلام سرور خان کی معافی قبول کرتے ہوئے توہین عدالت کا شوکاز نوٹس واپس لے لیا۔ چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ جسٹس اطہر من اللہ نے معاون خصوصی فردوس عاشق اعوان اور […]
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف نے الزام عائد کیا ہے کہ حکومت نواز شریف سے انڈمنٹی بانڈ کی آڑ میں تاوان لینا چاہتی ہے۔ لاہور میں پارٹی رہنماؤں کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے شہباز شریف کا کہنا تھا کہ عمران خان نے نواز شریف کی صحت سے […]
لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) برطانوی شہریت کے حامل ٹیسٹ فاسٹ بولر جنید خان نے کہا ہے کہ پاکستان میں جوعزت ملتی ہے وہ انگلش کرکٹر بن کر نہیں مل سکتی، انگلینڈ ٹیم سے کھیلنے کی پیش کش قبول نہیں کروں گا۔ قائد اعظم ٹرافی میں کے پی کے ٹیم میں شامل فاسٹ بولر نے یو […]
لاہور (جیوڈیسک) نامور پاکستانی اداکارہ مہوش حیات نے ہالی ووڈ اور بالی ووڈ میں تیزی سے وائرل ہونے والا بوتل کیپ چیلنج نہ صرف قبول کرلیا بلکہ اسے پورا بھی کر دیا۔ گزشتہ برس سوشل میڈیا پروائرل ہونے والے ’کی کی‘ چیلنج کے بعد ایک اوربوتل کیپ چیلنج سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہورہا […]
راملہ (جیوڈیسک) صدرِ فلسطین محمود عباس کا کہنا ہے کہ سیاسی حل کو ترجیح دینے کے لیے انہوں نے بحرین ورک شاپ کا بائیکاٹ کیا۔ محمود عباس نے چلی کے صدر صباستیان پنیرا سے راملہ میں صدارتی دفتر میں ملاقات کی۔ عباس نے اس ملاقات کے بعد پریس کانفرس میں ایک بار پھر اپنے نظریے […]
ریاض (جیوڈیسک) سعودی عرب کے وزیر مملکت برائے خارجہ امور عادل الجبیر نے کہا ہے کہ جس امن فارمولے کو فلسطینی قوم قبول کرے گی اس پرعرب ممالک بھی اتفاق کریں گے۔ ان کا کہنا ہے کہ فلسطینیوں کے معاشی مسائل کے حل کی کوششوں کے ساتھ ساتھ فلسطینیوں کے دیرینہ سیاسی حقوق کے حل […]
نئی دہلی (جیوڈیسک) حال ہی میں سیاست میں قدم رکھنے والی بالی ووڈ اداکارہ ارمیلا ماٹونڈکر نے اسلام قبول کرنے سے متعلق خبروں پر وضاحتی بیان دیتے ہوئے کہا ہے کہ اگر اسلام قبول کرتی تو فخر سے سب کو بتاتی۔ حال ہی میں بھارتی سیاسی جماعت کانگریس میں شمولیت اختیار کرنے والی اداکارہ ارمیلا […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) پاکستان کے بندر گاہی شہر گوادر میں ایک معروف فائیو اسٹار ہوٹل پر عسکریت پسندوں نے ہفتے کے روز حملہ کیا۔ حملے میں ایک سکیورٹی اہلکار کی ہلاکت جبکہ ہوٹل کے اندر موجود متعدد دیگر افراد کے زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں۔ گوادر کے پرل کانٹینینٹل ہوٹل پر حملے کی ذمہ داری […]
تحریر : ممتاز ملک.پیرس ابھی دو تین روز پہلے کی بات ہے ۔ مجھے پاکستان میں اپنے بینک سے سٹیٹمنٹ چاہیئے تھی۔ میرے بھائی کے ذریعے معلوم ہوا کہ میں وہاں کے مینیجر یا نمائندے کو ایک ای میل کر دوں تاکہ ان کے پاس ثبوت رہے کہ میری اجازت سے میرے بھائی کو میری […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) وفاقی وزیر غلام سرور خان نے وزیراعظم کی جانب سے وزارت تبدیل کرنے کا فیصلہ قبول کر لیا۔ ذرائع کے مطابق وزارت پیٹرولیم سے ہٹائے گئے غلام سرور خان نے وفاقی وزیر ہوابازی کی حیثیت سے ذمہ داریاں سنبھالنے پر رضا مندی ظاہر کر دی ہے۔ ذرائع نے بتایا کہ غلام سرور […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد ہائیکورٹ نے اسلام قبول کرنے والی گھوٹکی کی 2 بہنوں کو اپنے شوہروں کے ساتھ جانے کی اجازت دے دی۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس، جسٹس اطہر من اللہ نے گھوٹکی کی 2 بہنوں رینا اور روینا کی تحفظ کی درخواست پر سماعت کی۔ انکوائری کمیشن کے ممبر آئی […]
الجزائر (جیوڈیسک) الجزائر کی مسلح افواج کے سربراہ اور نائب وزیر دفاع جنرل احمد قاید صالح نے کہا ہے کہ ملک میں انتقال اقتدار کی کئی بھی غیرآئینی تجویز قبول نہیں کی جائے گی۔ان کا کہنا ہے کہ ایسا کوئی اقدام قبول نہیں ہوگا جس کے نتیجے میں فوج کی ساکھ کو نقصان پہنچے۔ آئین […]
کابل (جیوڈیسک) افغانستان کے دارالحکومت کابل میں ایک بم دھماکے کے نتیجے میں 6 افراد ہلاک اور 23 زخی ہوگئے۔شدت پسند تنظیم’داعش’ نے اس حملے کی ذمہ داری قبول کی ہے۔ افغان وزارت صحت کے ترجمان نے بتایا کہ جمعرات کو کابل میں متعدد بم دھماکے ہوئے جن کے نتیجے میں 6 شہری جاں بحق […]
تحریر: رانا اعجاز حسین چوہان اللہ ربّ العزت کو توبہ بہت پسند ہے، جو لوگ اسکی بارگاہ میں جھکتے ہیں وہ ان سے محبت کرتا ہے جیسا کہ قرآن مجید میں ہے ۔”ان اللہ یحب التوابین ”بے شک اللہ ربّ العزت توبہ کرنے والوں سے محبت فرماتا ہے۔ایک مسلما ن کی زندگی میں توبہ کی […]
کابل (جیوڈیسک) ایجنسیاں افغان صدر اشرف غنی نے کہا ہے کہ ان کے جنگ زدہ ملک میں غیرملکی فوجیں ایک سمجھوتے کی بنیاد پر تعینات ہیں اور ان کی طویل مدت کے لیے موجودگی کو قبول نہیں کیا جائے گا۔ انھوں نے سوموار کے روز ایک نشری تقریر میں کہا ہے کہ ’’ کوئی بھی […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیر ریلوے شیخ رشید نے شہباز شریف کو چیئرمین پبلک اکاؤنٹس کمیٹی بنائے جانے پر اپنی ہی اتحادی حکومت کے خلاف سپریم کورٹ جانے کا اعلان کردیا۔ اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شیخ رشید نے کہا کہ فوجی عدالتوں کو دو سال کی ایکسٹینشن دیے جانے کا حامی ہوں […]
کابل (جیوڈیسک) سخت گیر جنگجو گروپ داعش نے افغانستان کے مشرقی صوبے خوست میں ایک مسجد میں خود کش بم دھماکے کی ذمے داری قبول کرلی ہے۔ داعش کی خبررساں ایجنسی اعماق نے ہفتے کے روز ایک بیان میں دعویٰ کیا ہے کہ جمعہ کو ایک خودکش بمبار نے یہ دھماکا کیا تھا اور اس […]
کراچی (جیوڈیسک) کراچی میں چینی قونصل خانے پر حملے کی ذمہ داری کالعدم بلوچ لبریشن آرمی نے قبول کر لی ہے پولیس کے مطابق تینوں حملہ آور بلوچستان سے لاپتہ ہونے والے افراد کی فہرست میں شامل تھے، جب کہ کئی حلقے اس دعوے کو مسترد کر رہے ہیں۔ کراچی کے پوش علاقے کلفٹن میں […]
یروشلم (جیوڈیسک) غزہ میں فلسطینیوں کے گروپس نے سیزفائر قبول کرنے کا اعلان کیا ہے۔ گزشتہ دنوں غزہ اور اسرائیل کی سرحد پر جاری جھڑپوں کے دوران حماس نے جنوبی اسرائیل پر سینکڑوں راکٹ فائر کیے تھے جس سے ایک شخص ہلاک ہو گیا تھا۔ راکٹ حملوں کے جواب میں اسرائیلی طیاروں نے غزہ پر […]