داعش کا برطانوی پارلیمنٹ پر حملے کی ذمہ داری قبول کرنے کا دعوی

داعش کا برطانوی پارلیمنٹ پر حملے کی ذمہ داری قبول کرنے کا دعوی

لندن (جیوڈیسک) اسلامک اسٹیٹ نے، جو داعش کے نام سے بھی معروف ہے، بدھ کے روز برطانیہ کی پارلیمنٹ کے قریب حملے کی ذمہ داری قبول کرنے کا دعوی کیا ہے۔ اس حملے کا خاتمہ اس وقت ہوا جب پولیس نے حملہ آور کو گولی مار دی۔ اس سے پہلے وہ تین افراد کو ہلاک […]

.....................................................

گلگت بلتستان ریاست جموں کشمیر کا آئینی حصہ ہے ریاست کی تقسیم کسی صورت بھی قبول نہیں۔ شوکت مقبول بٹ

گلگت بلتستان ریاست جموں کشمیر کا آئینی حصہ ہے ریاست کی تقسیم کسی صورت بھی قبول نہیں۔ شوکت مقبول بٹ

لندن برطانیہ (نمائندہ خصوصی) ریاست جموں کشمیر کو جبری تقسیم کرنے اور مسلۂ کشمیر کی متنازع حیثیت کو ختم کرنے کی سازش کو ہر گز کامیاب نہیں ہونے دیا جائے گا۔ گلگت بلتستان ریاست جموں کشمیر کا آئینی حصہ ہے۔ حکومت پاکستان کی جانب سے صوبہ بنانے کا اقدامات بین الاقوامی قوانین کی خلاف ورزی […]

.....................................................

عدالت عظمہ پانامہ کیس کا جو بھی فیصلہ کرے فریقین کو قبول کرنا ہوگا، اویس نورانی صدیقی

عدالت عظمہ پانامہ کیس کا جو بھی فیصلہ کرے فریقین کو قبول کرنا ہوگا، اویس نورانی صدیقی

کراچی : جمعیت علماء پاکستان کے مرکزی رہنما اور مرکزی جماعت اہل سنت کے نگران اعلی شاہ محمد اویس نورانی صدیقی نے کہا ہے کہ پانامہ کیس پر اگر عدلیہ کسی نتیجے پر پہنچتی ہے تو فریقین کو چاہیے کہ عدالت کے فیصلے کو من و عن تسلیم کریں،اگر معاملہ وزیر اعظم پر بھی آتا […]

.....................................................

فوجی عدالتوں کی مدت میں توسیع قبول نہیں، مولانا فضل الرحمان

فوجی عدالتوں کی مدت میں توسیع قبول نہیں، مولانا فضل الرحمان

پشاور (جیوڈیسک) پشاور میں پریس کانفرس کرتے ہوئے جمعیت علمائے اسلام (ف) کے امیر مولانا فضل الرحمان کا کہنا تھا کہ نیشنل ایکشن پلان سے متوقع نتائج برآمد نہیں ہو سکے ہیں۔ فوجی عدالتوں کی مدت میں توسیع قبول نہیں ہیں۔ فوجی عدالتیں سول عدالتوں کی توہین ہیں۔ اگر سول عدالتوں کے ججوں کو سیکیورٹی […]

.....................................................

برلن ٹرک حملہ: داعش نے ذمہ داری قبول کر لی، مخالفین کی مرخیل پر تنقید

برلن ٹرک حملہ: داعش نے ذمہ داری قبول کر لی، مخالفین کی مرخیل پر تنقید

واشنگٹن (جیوڈیسک) داعش نے پیر کے روز برلن میں ہونے والے مہلک ٹرک حملے کی ذمہ داری قبول کر لی ہے، ایسے میں جب جرمن چانسلر آنگلہ مرخیل کے حامی اور مخالفین واقعے کا الزام اُن کی تارکین ِوطن سے متعلق متنازع پالیسی کو قرار دے رہے ہیں۔ ذرائع ابلاغ نے خبر رساں ادارے کے […]

.....................................................

داعش نے قاہرہ میں قبطی چرچ پر حملے کی ذمہ داری قبول کر لی

داعش نے قاہرہ میں قبطی چرچ پر حملے کی ذمہ داری قبول کر لی

قاہرہ (جیوڈیسک) شدت پسند گروہ ’داعش‘ نے گذشتہ اتوار کو مصر کے دارالحکومت قاہرہ میں قبطی عیسائیوں کے ایک چرچ پر حملے کی ذمہ داری قبول کی ہے۔ ’داعش‘ نے انٹرنیٹ پر پوسٹ ایک بیان میں دعویٰ کیا ہے کہ قاہرہ کے چرچ میں خودکش حملہ اس کے جنگجو ابو عبداللہ المصری نے کرایا ہے۔ […]

.....................................................

بدین جماعت اسلامی کی جانب سندھ اسمبلی میں اسلام قبول کرنے پر پابندی کے بل کے خلاف احتجاجی ریلی

بدین جماعت اسلامی کی جانب سندھ اسمبلی میں اسلام قبول کرنے پر پابندی کے بل کے خلاف احتجاجی ریلی

بدین (عمران عباس) بدین جماعت اسلامی کی جانب سندھ اسمبلی میں اسلام قبول کرنے پر پابندی کے بل کے خلاف مسجد اقصی کھوسکی روڈ سے بدین پریس کلب تک سینکڑوں افراد کی احتجاجی ریلی نکالی گئی ریلی سے خطاب کرتے ہوئے جماعت اسلامی ضلع بدین کے امیر غلام رسول احمدانی نے کہا کہ سندھ حکومت […]

.....................................................

عدالت جو فیصلہ کرے گی اسے قبول کریں گے، عمران خان

عدالت جو فیصلہ کرے گی اسے قبول کریں گے، عمران خان

اسلام آباد (جیوڈیسک) تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان برطانیہ کے شہر مانچسٹر پہنچ گئے، میڈیا سے گفتگو میں انھوں نے کہا کہ ان کا دورہ کسی سازش کا حصہ نہیں، دوست کی بہن کی شادی میں شرکت کے لیے آیا ہوں۔ پاناما لیکس کیس سے متعلق ثبوت پیش کرنے کی ذمے داری ہماری نہیں […]

.....................................................

معروف برطانوی باکسر ٹائسن فری نے اسلام قبول کر لیا

معروف برطانوی باکسر ٹائسن فری نے اسلام قبول کر لیا

لندن (جیوڈیسک) معروف برطانوی باکسر ٹائسن فری نے اسلام قبول کر لیا اور اپنا نام تبدیل کرکے ’’ریاض ٹائسن محمد‘‘رکھ دیا۔ معروف برطانوی باکسر ٹائسن فری ہیوی ویٹ مقابلوں میں ناقابل شکست رہے ہیں اور اب تک 25 مقابلوں میں مخالفین کو دھول چٹاچکے ہیں جس میں سے 18 بار حریف کو ناک آؤٹ کیا […]

.....................................................

بدین : اسلام سے متاثر ہو کر ہندو خاندان نے اسلام قبول کر لیا

بدین : اسلام سے متاثر ہو کر ہندو خاندان نے اسلام قبول کر لیا

بدین (عمران عباس) اسلام سے متاثر ہو کر ہندو خاندان نے اسلام قبول کر لیا، دارالعلوم جامعہ محمودیہ قادریہ میں قبول اسلام کی سادہ لیکن پروقار تقریب۔ بدین شہر کے رہائیشی میھار ولد لڈو بھیل نے اپنے خاندان کے 9 افراد کے ہمراہ دارالعلوم جامعہ محمودیہ قادری ستیانی شریف میں الحاج حافظ غلام محمد محمودی […]

.....................................................

داعش نے امریکا میں چاقو حملوں کی ذمہ داری قبول کر لی

داعش نے امریکا میں چاقو حملوں کی ذمہ داری قبول کر لی

واشنگٹن (جیوڈیسک) شدت پسند گروپ ’داعش‘ کے ترجمان آن لائن اخبار’اعماق‘ نے اتوار کے روز جاری ایک رپورٹ میں دعویٰ کیا ہے کہ امریکی ریاست مینیسوٹا کے ایک تجارتی مرکز میں چاقو کے حملے میں آٹھ افراد داعش کے جنگجوؤں نے زخمی کیا ہے۔ امریکی پولیس کی جانب سے جاری کردہ ایک بیان میں کہا […]

.....................................................

کرائمیا میں روسی پارلیمانی انتخابات قبول نہیں کریں گے: امریکہ

کرائمیا میں روسی پارلیمانی انتخابات قبول نہیں کریں گے: امریکہ

روس (جیوڈیسک) روس نے مارچ 2014ء میں ایک ریفرنڈم کے ذریعے کرائمیا کو اپنا حصہ بنا لیا تھا۔ اس ریفرنڈم کو اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی نے متفقہ طور پر غیر قانونی قرار دے دیا تھا۔ امریکہ نے کہا ہے کہ وہ روس کے زیر قبضہ علاقے کرائمیا میں اتوار کو ہونے والے روسی پارلیمانی […]

.....................................................

چیف آفیسر میونسپل کمیٹی زیارت مطیع الرحمان کاسی کی ٹرانسفر ناقابل قبول ہے

چیف آفیسر میونسپل کمیٹی زیارت مطیع الرحمان کاسی کی ٹرانسفر ناقابل قبول ہے

زیارت (نمائندہ) ضلع زیارت کے عوامی حلقوں نے میڈیا کے نمائندوں کو بتاتے ہو ئے کہا ہے کہ چیف آفیسر میونسپل کمیٹی زیارت مطیع الرحمان کاسی کی کارکردگی قابل تعریف ہے اور موصوف کی زیارت کے لئے خدمات کسی ڈھکی چھپی نہیں ہے۔ مطیع الرحمان کاسی ایک انتہائی ایماندار اور فرض شناس آفیسر ہے اور […]

.....................................................

کشمیر کے بغیر بھارت سے مذاکرات کسی صورت قبول نہیں

کشمیر کے بغیر بھارت سے مذاکرات کسی صورت قبول نہیں

تحریر : محمد اشفاق راجا وزارت خارجہ نے کہا ہے کہ تشدد سے پاک ماحول میں پاکستان کے ساتھ ہر معاملے پر بات چیت کرنا چاہتے ہیں۔ ترجمان بھارتی وزارت خارجہ وکاس سروپ نے کہا ہے کہ جموں و کشمیر میں امن و امان درہم برہم کرنے کی پاکستانی سازشوں کو کامیاب نہیں ہونے دیا […]

.....................................................

ہلری کلنٹن نے صدارتی نامزدگی باضابطہ طور پر قبول کر لی

ہلری کلنٹن نے صدارتی نامزدگی باضابطہ طور پر قبول کر لی

فلاڈیلفیا (جیوڈیسک) ہلری کلنٹن نے ڈیموکریٹک پارٹی کی طرف سے صدارتی امیدوار کی نامزدگی قبول کرتے ہوئے امریکی قوم کو درپیش چیلنجز سے نمٹنے کے لیے متحد ہونے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔ جمعرات کو دیر گئے پینسلوینیا کے شہر فلاڈیلفیا میں اپنی جماعت کے قومی کنونشن کے اختتام پر اپنے خطاب میں ہلری […]

.....................................................

کراچی: طالبان کا فوج کی گاڑی پر حملے کی ذمہ داری قبول کرنے کا دعوی

کراچی: طالبان کا فوج کی گاڑی پر حملے کی ذمہ داری قبول کرنے کا دعوی

اسلام آباد (جیوڈیسک) پاکستان کے اقتصادی مرکز کراچی میں منگل کو فوج کی ایک گاڑی پر حملے میں دو اہلکاروں کے مارے جانے کی ذمہ داری کالعدم تحریک طالبان پاکستان کے ایک دھڑے جماعت الحرار نے قبول کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔ جماعت الحرار کے ترجمان احسان اللہ احسان نے ذرائع ابلاغ کو بھیجے گئے […]

.....................................................

دھاندلی کے ذریعے جبرا مسلط کیے گئے نتائج کسی صورت قابل قبول نہیں ہیں

دھاندلی کے ذریعے جبرا مسلط کیے گئے نتائج کسی صورت قابل قبول نہیں ہیں

کوٹلی (بیورو رپورٹ) تقسیم کشمیر کے فارمولے کی تکمیل کے لئے ڈی آر او زدہ لاہوری پلان کے تحت تاریخ کی بدترین دھاندلی کے نتیجے میں جیتے جانے والے الیکشن کو مسترد کرتے ہیں۔دھاندلی کے ذریعے جبراً مسلط کیے گئے نتائج کسی صورت قابل قبول نہیں ہیں ۔ جعلی مینڈیٹ کے بل بوتے پر نکیال […]

.....................................................

ترکی کے اقدامات ناقابل قبول ہیں : یورپی یونین

ترکی کے اقدامات ناقابل قبول ہیں : یورپی یونین

ترکی (جیوڈیسک) یورپی یونین نے کہا ہے کہ حالیہ ناکام بغاوت کے بعد ترکی کی جانب سے نظامِ تعلیم، عدلیہ اور میڈیا کے خلاف کیے جانے والے اقدامات ’ناقابلِ قبول‘ ہیں۔ یورپی یونین کی نمائندۂ اعلی فیدریکا موگیرینی اور کمشنر جوہانس ہان نے ایک بیان میں کہا کہ انھیں ترکی کی جانب سے ہنگامی حالت […]

.....................................................

نیس حملے کی ذمہ داری دولت اسلامیہ نے قبول کر لی

نیس حملے کی ذمہ داری دولت اسلامیہ نے قبول کر لی

پیرس (جیوڈیسک) فرانس کے جنوبی شہر نیس میں جمعرات کی شب قومی دن کی تقریبات کے موقع پر ہونے والے حملے کی ذمہ داری اپنے آپ کو دولت اسلامیہ کہلانے والی شدت پسند تنظیم نے قبول کی ہے۔ دوسری جانب فرانسیسی میڈیا کا کہنا ہے کہ نیس میں حملہ کرنے والے شخص سے رابطے کے […]

.....................................................

رواں سال کے آخر تک 10 ہزار شامیوں کو قبول کیا جا سکتا ہے: جان کیری

رواں سال کے آخر تک 10 ہزار شامیوں کو قبول کیا جا سکتا ہے: جان کیری

واشنگٹن (جیوڈیسک) امریکہ کے وزیر خارجہ جان کیری نے کہا ہے کہ رواں سال کے آخر تک 10 ہزار شامی مہاجرین قبول کرنے کے ہدف کو عملی جامہ پہنایا جا سکتا ہے۔ کیری نے وزارت خارجہ دفتر میں ایک دن کی تاخیر کے ساتھ منعقدہ عید الفطر کے پروگرام سے خطاب کو “اسلام علیکم ” […]

.....................................................

کشمیر کاز پر سمجھوتہ قبول نہیں ہے، کشمیریوں کا لہو برائے فروخت نہیں ہے

کشمیر کاز پر سمجھوتہ قبول نہیں ہے، کشمیریوں کا لہو برائے فروخت نہیں ہے

کراچی: جمعیت علماء پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل اور مرکزی جماعت اہل سنت کے نگران اعلیٰ شاہ محمد اویس نورانی صدیقی نے کہا ہے کہ بھارت کو فیورٹ نیشن قرار دینے والے عناصر اپنی حرکات پر پاکستان اور کشمیر کے لاکھوں شہداء سے معافی مانگیں، کشمیر میں جوکچھ ہورہا ہے وہ عالمی دہشت گردی ہے، […]

.....................................................

جنگ کو طول دینے والا تصفیہ قبول نہیں: یمنی وزیراعظم

جنگ کو طول دینے والا تصفیہ قبول نہیں: یمنی وزیراعظم

یمن (جیوڈیسک) یمنی وزیراعظم احمد عبید بن دغر نے عدن، لحج، ابین اور ضالع صوبوں کی سیکورٹی کمیٹیوں کے ساتھ ایک اجلاس منعقد کیا۔ یمنی وزیراعظم کا کہنا تھا کہ ہم ایسے کسی تصفیے کو ہر گز قبول نہیں کریں گے، جس سے جنگ کو طول حاصل ہو اور ملکی تقسیم کے حالات پیدا ہوں۔ […]

.....................................................

بدعنوان ججز کسی صورت قابل قبول نہیں: چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ

بدعنوان ججز کسی صورت قابل قبول نہیں: چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ

لاہور (جیوڈیسک) جوڈیشل اکیڈمی لاہور میں پنجاب بھر کی بار ایسوسی ایشنز کے نمائندوں سے خطاب کرتے ہوئے چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ سید منصور علی شاہ نے کہا کہ 98 فیصد وکلا پروفیشنل ہیں جو آئین اور قانون کے تحت فرائض ادا کر رہے ہیں۔ صرف 2 فیصد وکلا ایسے ہیں جو نظام میں خرابیوں […]

.....................................................

افسر ٹھنڈے کمروں میں بیٹھیں‘ مریضوں کیلئے اے سی نہ چلیں یہ قبول نہیں: شہباز شریف

افسر ٹھنڈے کمروں میں بیٹھیں‘ مریضوں کیلئے اے سی نہ چلیں یہ قبول نہیں: شہباز شریف

لاہور (جیوڈیسک) وزیراعلیٰ شہباز شریف نے کہا ہے کہ خلق خدا کی خدمت ایک عبادت سے کم نہیں اور ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹر ہسپتال شیخوپورہ کے کنسلٹنٹ فزیشن ڈاکر عدنان قیصر نے مریضوں کے علاج کیلئے صحیح معنوں میں مسیحا بن کر قابل تقلید مثال قائم کی ہے جس پر میں انہیں اپنی اور پنجاب حکومت کی […]

.....................................................