داعش نے مصر بم دھماکے کی ذمہ داری قبول کر لی

داعش نے مصر بم دھماکے کی ذمہ داری قبول کر لی

قاہرہ (جیوڈیسک) شدت پسند تنظیم داعش نے مصر میں ہونے والے بم دھماکے کی ذمہ داری قبول کر لی ہے۔قاہرہ کے نواح میں ہونے والے اس بم دھماکے کے نتیجے میں چھ پولیس اہلکاروں سمیت نو افراد ہلاک ہو گئے تھے۔ داعش کی طرف سے اس دھماکے کی ذمہ داری آن لائن آڈیو پیغام جاری […]

.....................................................

جلا ل آباد: پاکستانی قونصل خانے پر حملہ، داعش نے ذمہ داری قبول کرلی

جلا ل آباد: پاکستانی قونصل خانے پر حملہ، داعش نے ذمہ داری قبول کرلی

کابل (جیوڈیسک) شدت پسند تنظیم دولت اسلامیہ (داعش )نے افغانستان کے شہر جلال آبادمیں پاکستانی قونصل خانے کے قریب خودکش حملے کی ذمہ داری قبول کرلی۔ برطانوی خبررساں ادارے ”رائٹرز“ کے مطابق داعش نے اپنے آفیشل ٹیلی گرام سروس کے ذریعے جلال آباد حملے کی ذمہ دار ی قبول کرتے ہوئے دعویٰ کیا ہے کہ […]

.....................................................

متحدہ جہاد کونسل نے پٹھان کوٹ حملے کی ذمہ داری قبول کرلی

متحدہ جہاد کونسل نے پٹھان کوٹ حملے کی ذمہ داری قبول کرلی

سری نگر (جیوڈیسک) متحدہ جہاد کونسل کے سربراہ سید صلاح الدین نے اپنے آڈیو پیغام میں بھارتی ایئر بیس پٹھان کوٹ پر حملے کی ذمہ داری قبول کرلی ہے۔ سید صلاح الدین کے جاری کردہ آڈیو پیغام میں کہا گیا ہے کہ بھارت کے پٹھان کوٹ ایئربیس پر مجاہدین کشمیر کے نیشنل ہائی وے اسکواڈ […]

.....................................................

بھارت میں سرکاری افسر نے اسلام قبول کر لیا

بھارت میں سرکاری افسر نے اسلام قبول کر لیا

نئی دہلی (جیوڈیسک) بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق ریاست راجھستان کی حکومت کے سرکاری افسر امراؤ سالودیا نے اسلام قبول کر لیا ہے۔ جے پور۔ انڈین ایڈمنسٹریٹو سروس کے سینئر افسر اور راجستھان روڈ ٹرانسپورٹ کارپوریشن کے چیئرمین امراؤ سالودیا نے اس بات کا اعلان ایک پریس کانفرنس کے دوران کیا۔ امراؤ سالودیا نے اسلام […]

.....................................................

ایف آئی اے کا غیرملکی ایئرلائن سے آنے والے پاکستانیوں کو قبول کرنے سے انکار

ایف آئی اے کا غیرملکی ایئرلائن سے آنے والے پاکستانیوں کو قبول کرنے سے انکار

ایف آئی اے کا غیرملکی ایئرلائن سے آنے والے پاکستانیوں کو قبول کرنے سے انکار، قوانین کی لڑائی نے 120پاکستانیوں کو مشکل میں ڈال دیا، سعودی عرب سے بے دخل پاکستانی شہری 3 گھنٹے سے لاہور ایئرپورٹ پر پریشان، مسافروں کی انتظامیہ سے بھی تلخ کلامی۔

.....................................................

عشق مصطفےٰ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے تقاضے

عشق مصطفےٰ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے تقاضے

تحریر: ایم سرور صدیقی نبی رحمت صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کہیں سے تشریف لارہے تھے راستے میں عمر بن ہشام( ابو جہل) مل گئے آپ ۖ نے اسے پھر اسلام قبول کرنے کی دعوت دی۔۔اس نے کہا بھتیجے اگر تم مجھے یہ بتادو کہ میری مٹھی میں کیا ہے تو میں مسلمان ہو جائوں […]

.....................................................

چیف کوچ کا عہدہ چیلنج سمجھ کر قبول کیا، قمر ابراہیم

چیف کوچ کا عہدہ چیلنج سمجھ کر قبول کیا، قمر ابراہیم

لاہور (جیوڈیسک) قومی ہاکی ٹیم کے نو منتخب چیف کوچ قمر ابراہیم کا کہنا ہے کہ ذمہ داری کو چیلنج سمجھ کر قبول کیا، اسے اپنے لیے اعزاز سمجھتا ہوں۔ صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے انھوں نے کہا کہ اس میں کوئی شک نہیں کہ قومی کھیل زوال کا شکار ہے، گرین شرٹس ورلڈ کپ […]

.....................................................

عمران خان نے دورہ بھارت کی دعوت قبول کر لی، ترجمان پی ٹی آئی

عمران خان نے دورہ بھارت کی دعوت قبول کر لی، ترجمان پی ٹی آئی

عمران خان نے دورہ بھارت کی دعوت قبول کر لی، عمران خان پاک بھارت تعلقات پر کانفرنس میں شرکت کریں گے، ترجمان پی ٹی آئی۔

.....................................................

فرانس کے مشہور اداکار نے اسلام قبول کر لیا

فرانس کے مشہور اداکار نے اسلام قبول کر لیا

پیرس (جیوڈیسک) فرانسیسی اداکار گیرارڈ ڈیپارڈوئے نے اسلام قبول کر لیا ہے۔ انہوں نے اپنی سوانح حیات میں بتایا ہے کہ انہوں نے دو سال تک اسلام کا مطالعہ کیا۔ معروف اداکار نے لکھا ہے کہ اسلام میں ان کی دلچسپی کا آغاز مصری گلوکارہ ام کلثوم کے کنسرٹ میں ہوا۔ اپنی کتاب میں گیرارڈ […]

.....................................................

عوام کرپٹ حکمرانوں کو قبول نہیں کریں گے: فہمیدہ مرزا

عوام کرپٹ حکمرانوں کو قبول نہیں کریں گے: فہمیدہ مرزا

کراچی (جیوڈیسک) فہمیدہ مرزا کا کہنا تھا کہ بدین میں انتخابات سے قبل بد ترین دھاندلی کی جا رہی ہے۔ پری پول دھاندلی سے متعلق الیکشن کمیشن کو ثبوت فراہم کر دیے۔ فہمیدہ مرزا نے کہا عوام کا مینڈیٹ چھینے والوں کو سخت سزا دی جائے۔ ان کا کہنا تھا کہ عوام کو اس طرح […]

.....................................................

جیکب آباد خودکش دھماکا: ذمہ داری لشکر جھنگوی نے قبول کی ،سہیل انور

جیکب آباد خودکش دھماکا: ذمہ داری لشکر جھنگوی نے قبول کی ،سہیل انور

کراچی (جیوڈیسک) صوبائی وزیر داخلہ سہیل انور سیال نے کہا ہے کہ جیکب آباد دھماکے کی ذمہ داری لشکر جھنگوی نے قبول کی ہے ،ابتدائی رپورٹ کے مطابق دھماکا خودکش تھا ،دہشتگرد ی کی کارروائی کے پیچھے بھارتی ہاتھ کسی سے چھپا ہوا نہیں۔ کراچی میں یوم عاشورہ کے مرکزی جلوس کے دورے کے موقع […]

.....................................................

گرجا گھر کو نہیں بچایا گیا تو اِسلام قبول کر لیں گے

گرجا گھر کو نہیں بچایا گیا تو اِسلام قبول کر لیں گے

بلغراد (جیوڈیسک) سربیا کے دارالحکومت بلغراد کے قریب پیرش فرقے سے تعلق رکھنے والے لوگوں نے یہ دھمکی سربیا کے قدامت پسند چرچ کے سربراہ پیٹریارک آئرینیج کو ایک خط کے ذریعے دی ہے۔ خط میں لکھا گیا ہے کہ اگر وہ چاہتے ہیں کہ اِس مہم کو واپس لیا جائے تو چرچ کی عمارت […]

.....................................................

مائیکل جیکسن کی بہن گلوکارہ جینٹ نے اسلام قبول کرنیکا اعلان کر دیا

مائیکل جیکسن کی بہن گلوکارہ جینٹ نے اسلام قبول کرنیکا اعلان کر دیا

لاس اینجلس (جیوڈیسک) امریکی پاپ گلوکارانجہانی مائیکل جیکسن کی بہن ہالی وڈ گلوکارہ جینٹ جیکسن نے اسلام قبول کرنے کا باقاعدہ اعلان کردیا۔ 49 سالہ جینٹ جیکسن نے 2012ء میں 40 سالہ مسلمان ارب پتی وسام المنا سے شادی کی تھی جس سے وہ اتنی متاثر ہوئیں کہ انھوں نے اسلام قبول کرلیا اور نا […]

.....................................................

اسلام مخالف دستاویزی فلم کے ڈسٹری بیوٹر کا قبول اسلام

اسلام مخالف دستاویزی فلم کے ڈسٹری بیوٹر کا قبول اسلام

ایمسٹرڈیم (جیوڈیسک) اسلام کے خلاف دستاویزی فلم فتنہ کی ڈسٹری بیوشن کرنے والے ہالینڈ کے شہری آرنو نے اسلام قبول کرلیا۔ یہ قصہ ہے اس شخص کا جس نے اسلام کے خلاف دستاویزی فلم فتنہ کی ڈسٹری بیوشن کی۔ جو نیدر لینڈ کی اسلام مخالف جماعت پارٹی فار فریڈم کا سرگرم رکن تھا، اسلام کی […]

.....................................................

لارڈ میکالے کا تعلیمی نظام ہرگز قبول نہیں، گورنر پنجاب اور وزیر اعلی فی الفور نوٹس لیں

لارڈ میکالے کا تعلیمی نظام ہرگز قبول نہیں، گورنر پنجاب اور وزیر اعلی فی الفور نوٹس لیں

اسلام آباد : انجمن طلبہ اسلام سٹی اسلام آباد کے ناظم شہیر سیالوی نے صوبائی سیکرٹریٹ میں ذمہ داران سے گفتگو کر تے ہوئے طالبہ مہر ین شفق کو حجاب پہننے پرگو رنمنٹ کالج لا ہور میں داخلہ نہ دینے کے واقع کی شدید مذمت کر تے ہوئے کہا ہے کہ اسلامی ر یاست کے […]

.....................................................

استعفے دینے اور قبول کرنے والے قومی مفاد کو ملحوظ رکھیں ‘ ایم آر پی

استعفے دینے اور قبول کرنے والے قومی مفاد کو ملحوظ رکھیں ‘ ایم آر پی

کراچی ( اسٹاف رپورٹر ) پاکستان آج جن حالات کا شکار اور جن خطرات سے دوچار ہے ان سے ملک و قوم کو محفوظ بنانے کیلئے یکجہتی و اتحاد ناگزیر ہے۔ محب وطن روشن پاکستان پارٹی کے قائد و چیئرمین امیر پٹی نے جشن آزادی کے موقع پر قوم کے نام اپنے پیغام میں کہا […]

.....................................................

ایم کیو ایم کے استعفے آئے تو تصدیق کے بعد قبول کر لوں گا، ایاز صادق

ایم کیو ایم کے استعفے آئے تو تصدیق کے بعد قبول کر لوں گا، ایاز صادق

اسلام آباد (جیوڈیسک) اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے کہا ہے کہ ایم کیو ایم والے خود استعفے دیں گے تو تصدیق کے بعد قبول کرلوں گا۔ اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے اسپیکر قومی اسمبلی نے کہا کہ ایم کیو ایم کے اراکین اسمبلی خود استعفے لے کرآئے تو تصدیق کروں […]

.....................................................

حکومت کی بات قبول، نجی اسکول 11 اگست سے کھولنے کا اعلان

حکومت کی بات قبول، نجی اسکول 11 اگست سے کھولنے کا اعلان

کراچی (جیوڈیسک) پرائیویٹ اسکولوں کی ایسوسی ایشنز نے نجی اسکول 11 اگست سے کھولنے کا اعلان کردیا۔ پرائیویٹ اسکولوں کی ایسوسی ایشنز کے اتحاد نے اتوار کو رات گئے اپنی ضد کو چھوڑتے ہوئے حکومت کی بات مان لی ہے اور اسکول حکومت کی اعلان کردہ تاریخ تک بند رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔ سندھ […]

.....................................................

فیصل آباد : قادیانی خاندان نے اسلام قبول کر لیا

فیصل آباد : قادیانی خاندان نے اسلام قبول کر لیا

فیصل آباد (سجاد علی شاکر) چک 69ر-ب گھسیٹ پورہ کے رہائشی سرور احمد نے قادیانیت سے تائب ہو کر بیٹے قاصد احمد صالح اور بیوی سمیت اسلام قبول کر لیا۔ سرور احمد نے اپنا نیا نام محمد سرور قادری جبکہ بیٹے کا محمد صالح قادری رکھ لیا، انہیں پیر سید ابو نصر محی الدین محمد […]

.....................................................

جامعہ بنوریہ عالمیہ میں خاتون سمیت ہندوخاندان کے 6 افراد نے اسلام قبول کرلیا

جامعہ بنوریہ عالمیہ میں خاتون سمیت ہندوخاندان کے 6 افراد نے اسلام قبول کرلیا

کراچی : جامعہ بنوریہ عالمیہ میںمیر پور خاص ڈگری سے تعلق رکھنے والے ہندو خاندان کے 6افراد نے اسلام قبول کرلیا، میرپور خاص کے پھاپو زوجہ بھل جی اور اسکا بھائی اور 3 بچے رمیش ، اشوک اور چھتو نے گزشتہ روز جامعہ بنوریہ آکراسلام قبول کرنے کی خواہش کا اظہار کیا جس پر جامعہ […]

.....................................................

یوراج سنگھ نے شعیب ملک کا چیلنج قبول کر لیا

یوراج سنگھ نے شعیب ملک کا چیلنج قبول کر لیا

نئی دہلی (جیوڈیسک) بھارتی کرکٹر یوراج سنگھ نے شعیب ملک کا ڈانسنگ چیلنج قبول کرلیا۔ یوراج سنگھ نے سوشل سائٹ ’ڈبزمیش‘ پر ویڈیو اپ ڈیٹ کی ہے جس میں وہ مائیکل جیکسن کے ’مون واک‘ اسٹائل میں ڈانس کررہے ہیں، ساتھ میں انھوں نے لکھا کہ ’’شعیب بھائی ایسے ڈانس کیا جاتا ہے اور ویسے […]

.....................................................

عمران خان نے جوڈیشل کمیشن کا فیصلہ قبول کر لیا

عمران خان نے جوڈیشل کمیشن کا فیصلہ قبول کر لیا

عمران خان نے جوڈیشل کمیشن کا فیصلہ قبول کر لیا، رپورٹ قبول کرنے کی بات تو پہلے دن کہ چکا تھا، رپورٹ قول کرنے پر کوئی دوسری رائے نہیں، عمران خان۔

.....................................................

کشمیریوں کی قیمت پر بھارت سے دوستی قبول نہیں۔ منشا جھنگوی

کشمیریوں کی قیمت پر بھارت سے دوستی قبول نہیں۔ منشا جھنگوی

جھنگ (ڈسٹرکٹ رپورٹر) کشمیریوں کی قیمت پر بھارت سے دوستی قبول نہیں۔یہ بات جماعة الدعوة جھنگ شعبہ تعلقات عامہ کے ضلعی رہنمامحمدمنشا ء جھنگوی نے اپنے جاری کردہ ایک پریس ریلیز میں کہی۔انہوں نے کہا کہ ہندوستان دوستی کا جواب پاکستانی شہری شہید کرکے دے رہا ہے۔ حکومت مسئلہ کشمیر کے حوالہ سے کسی دباؤ […]

.....................................................

پولیس کا معصوم شہریوں پر گولیاں برسانا قبول نہیں، عمران خان

پولیس کا معصوم شہریوں پر گولیاں برسانا قبول نہیں، عمران خان

اسلام آباد (جیوڈیسک) تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے راولپنڈی میں پولیس کی فائرنگ سے 2 نوجوان بھائیوں کی ہلاکت کی سخت مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ پنجاب پولیس کی جانب سے ایسے واقعات تشویشناک ہیں، پنجاب میں (ن) لیگ اداروں کی تباہی کی ذمے دار ہے۔ پولیس کا معصوم شہریوں پر گولیاں […]

.....................................................