اسلام آباد (جیوڈیسک) وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات سینیٹر پرویز رشید نے جوڈیشل کمیشن کے قیام کے حوالے سے تحریک انصاف کے رہنما اسد عمر کی طرف سے مناظرے کی پیشکش کو قبول کرتے ہوئے کہا کہ تحریک انصاف مناظرے کیلیے وقت، جگہ اور مکالمہ کیلیے پارٹی رہنمائوں کا اعلان کریں، ہم مناظرے کے لئے […]
کراچی (جیوڈیسک) وزیراطلاعات سندھ شرجیل میمن نے کہا ہےکہ کراچی کو 650 میگاواٹ بجلی کی فراہمی روکنا وفاق اور صوبے کے درمیان نفرت پیدا کرنے کی سازش ہے۔ انہوں نے کہا کہ چند وفاقی وزراء معاہدے کی توسیع کی راہ میں رکاوٹ بننے کی کوشش کررہے ہیں ایک میگا واٹ کمی بھی قبول نہیں کریں […]
واشنگٹن (جیوڈیسک) امریکی صدر بارک اوباما نے کہا ہے کہ پاکستان میں دہشتگردوں کے محفوظ ٹھکانے قبول نہیں،بھارت حقیقی گلوبل پارٹنر ہے ۔ پاکستان اور امریکا مل کر دہشتگردی کے خلاف جنگ لڑ رہے ہیں لیکن پاکستان پر واضح کردیا ہے کہ پاکستان میں دہشتگردوں کے محفوظ ٹھکانے قبول نہیں ، پاکستان کو ممبئی حملوں […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے داخلہ نے دوران حراست تشدد کے خاتمے کا بل متفقہ طور پر منظور کر لیا ہے۔ بل کے مطابق زیر حراست شخص پر ذہنی یا جسمانی تشدد سے لیا گیا کوئی بیان قابل قبول نہیں ہو گا، اگر تشدد سے ہلاکت ہو گئی تو سزا عمر قید […]
تحریر : شہزاد حسین بھٹی اسلام میں گستاخی ِ رسول کی سز اموت ہے ۔گستاخی رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا فتنہ ہر دور میں سر اُ ٹھاتا رہا ہے اور اپنی موت آپ مرتا رہا ہے ۔اسلامی تاریخ میں پہلا گستاخ ِ رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم “ابی بن خلف ” حضور […]
فیصل آباد : سنی اتحاد کونسل کے صوبائی جنرل سیکرٹری مفتی محمد سعید رضوی نے کہا ہے کہ توہین رسالت صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کسی صورت قبول نہیں۔ کسی کے مذہب کی توہین کرنا کونسی آزادی اظہار رائے ہے اورکسی کے جذبات مجروح کرنا کونسی دانشمندی ہے۔ مغربی قوتیں رسول صلی اللہ علیہ وآلہ […]
برلن (جیوڈیسک) یوکرائن کے روس نواز ہیکروں نے جرمن حکومت اور پارلیمنٹ کی ویب سائٹس پر سائبر حملے کی ذمہ داری قبول کر لی۔ ہیکروں کے مطابق حملہ یوکرائنی وزیراعظم کے دورہ برلن کے موقع پر کیا گیا۔ انہوں نے جرمنی سے کہا کہ وہ یوکرائنی حکومت کی مدد کرنا بند کر دے۔
تحریر : بدر سرحدی ٢٢،ستمبر ٢٠١٣ ،کو پشاور میں چرچ پر دو خود کش حملے ہوئے ،٨١ ،افراد جاں بحق اور ١٥٠ زخمی…. ،جس سے دنیا ہل گئی تو اپنے مضمون میں لکھا تھا کہ ایسے ہی دو ایک حملے اور ہونگے ،کیونکہ طالبان اپنے جس ایجنڈے پر کام کر رہے ہیںایسے حملہ جن سے […]
بھمبر میں غیر قانونی ٹرانسپورٹ اڈے با اثر افراد جگا ٹیکس وصول کرنے میں مصروف انتظامیہ بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر ) بھمبر میں غیر قانونی ٹرانسپورٹ اڈے با اثر افراد جگا ٹیکس وصول کرنے میں مصروف انتظامیہ کا دبدبہ بھی ختم غیر قانونی اڈے ختم کروانے میں ناکام بھمبر کے عوامی اور شہری حلقوں کا اظہار […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) پیپلز پارٹی کے رہنما چودھری اعتزاز احسن کا کہنا ہے کہ فوجی عدالتوں کو قبول کرنا انتہائی مشکل فیصلہ تھا، اس کا آئینی جواز مانگتے ہیں، پیپلز پارٹی کے سابق رہنما منیر احمد خان کی صاحبزادی کی شادی کے موقع پر جیو نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے اعتزاز احسن نے کہا کہ […]
پشاور (جیوڈیسک) ملالہ یوسف زئی پر حملہ کرنے والے ملا فضل اللہ کے گروپ نے پشاور کے اسکول پر حملے کی ذمے داری قبول کرلی۔ کالعدم تحریک طالبان پاکستان نے کہا ہے کہ شمالی وزیرستان میں آپریشن بند کیا جائے۔ کالعدم تحریک طالبان کا کہنا ہے کہ حملہ شمالی وزیرستان میں آپریشن کا جواب ہے۔
پشاور (جیوڈیسک) تحریک طالبان پاکستان نے پشاور میں اسکول پر حملے کی ذمے داری قبول کرلی ہے، ترجمان تحریک طالبان پاکستان کا کہنا ہے کہ ہدف اسکول کے بچے تھے۔ حملے میں 3 طالب علم جاں بحق اور 25 سے زائداساتذہ و طالب علم زخمی ہو ئے۔
یڈیلیڈ (جیوڈیسک) آسٹریلیا نے بھارتی غلامی قبول کرتے ہوئے دونوں ممالک کے درمیان کھیلی جارہی ٹیسٹ سیریز سے ڈی آر ایس ٹیکنالوجی کا پتا ہی صاف کردیا۔ بھارت شروع سے ہی ڈی آر ایس کا مخالف اور اس نے یہ شرط عائد کررکھی ہے کہ جسے اس کے ساتھ باہمی سیریز کھیلنی ہے اسے ڈی […]
لندن (جیوڈیسک) پاکستان روانگی سے قبل میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ ڈاکٹر طاہر القادری نے کہا پنجاب حکومت جسٹس علی باقر نجفی کی پورٹ منظر عام پر کیوں نہیں لاتی۔ ان کا یہ بھی کہنا تھا پنجاب حکومت سانحہ ماڈل ٹاؤن کی منصوبہ ساز تھی۔ مشترکہ تحقیقاتی ٹیم قبول نہیں، […]
سکھر (جیوڈیسک) پاکستان واپڈا ہائیڈرو الیکٹرک سینٹرل لیبر یونین نے حکومت سے کہا ہے کہ اگر وہ واپڈا کی کمپنیوں میں پرائیوٹ سی ای او مقررکر نے کے عمل سے باز نہ آئی اور اس نے ہمارے مطالبات تسلیم نہ کیے تو ہم پورے ملک کی بجلی بند کردیں گے اور پھر دمادم مست قلندر […]
کراچی (جیوڈیسک) اسٹار بیٹسمین یونس خان نے ایک بار پھر کہا ہے کہ اگر کبھی قیادت کی پیشکش ہوئی تو ضرور قبول کر لوں گا۔ انھوں نے کہا کہ ماضی میں بھی ملک کیلیے ہر ذمہ داری سنبھالی اور اب بھی پیچھے نہیں ہٹوں گا، فی الحال میں مصباح الحق کی کپتانی میں کھیل کر […]
تحریک انصاف کے استعفے قبول نہ کرنے پر اسپیکر اور الیکشن کمیشن کو سندھ ہائی کورٹ کا نوٹس، استعفے منظور نہ کر کے اسپیکر آرٹیکل 64 کی خلاف ورزی کر رہے ہیں، سندھ ہائی کورٹ میں درخواست۔
اسلام آباد (جیوڈیسک) مشیر خارجہ سرتاج عزیز کہتے ہیں کہ ہم بھارت کی بالادستی کسی قیمت پر قبول نہیں کی جائے گی اوراپنے مفادات کا ہر قیمت پر تحفظ کریں گے۔ سرکاری نشریاتی ادارے کو انٹرویو کے دوران وزیر اعظم کے مشیر برائے خارجہ امور سرتاج عزیز نے کہا ہے۔ کہ موجودہ صورت حال میں […]
پنوعاقل (جیوڈیسک) جمعیت علمائےاسلام کے رہنما مولانا عطاالرحمن نے کہا ہے کہ عمران خان سیاست کے نام پر فحاشی پھیلارہے ہیں، اسلام آباد کے دھرنے میں موجود قوم کی بیٹیوں سے رقص کرایا جارہا ہے، فحاشی والی سیاست ہمیں قابل قبول نہیں، ان خیالات کا اظہار انہوں نے یہاں مفتی محمود کانفرنس سے خطاب کرتے […]
فلسطین (جیوڈیسک) حنا فلسطین میں مسیحی برادری کے آرتھوڈوکس فرقے کے سربراہ اور ممتاز مذہبی لیڈر عطا اللہ حنا نے مسجد اقصیٰ پر یہودی آباد کاروں کے حملوں کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے انہیں ناقابل معافی اقدام قرار دیا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ مسلمانوں کے قبلہ اول پر یہودی آباد کاروں […]
ٹھٹھہ (جیوڈیسک) کسان اتحاد کے رہنماؤں نے کہا ہے کہ حکومت کی طرف سے کپاس کے امدادی قیمت 3 ہزار روپے فی من مقرر کرنے کا فیصلہ قابل قبول نہیں، 3 ہزار روپے فی من ریٹ سے کسان خوشحال نہیں بلکہ مزید کنگال ہوں گے۔ بھاری اخراجات کے پیش نظر حکومت کپاس کے نرخ کم […]
تحریر: پروفیسر رفعت مظہر عمر بِن ہشام مشرکینِ مکّہ کا سردار تھا۔ مشرکین کے تمام قبائل میں اسے احترام کی نگاہ سے دیکھا جاتا تھا اور مشرکینِ مکّہ اُسے ابوالحکم یعنی دانائی کا باپ کہہ کر پکارتے تھے۔ میرے آقا صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے اللہ تعالیٰ سے دُعا کی کہ عمر بن خطاب […]
تہران (جیوڈیسک) ایرانی حکومت کے ترجمان محمد باقر نوبخت نے کہا ہے کہ اگر حقوق حاصل نہ ہوئے تو ایٹمی مذاکرات کے نتائج قبول نہیں کریں گے۔ ایرانی حکومت کے ترجمان محمد باقر نوبخت نے کہا کہ ایران کی ایٹمی مذاکراتی ٹیم ایران کے تمام مطالبات پورے ہونے تک اپنی راہ پر گامزن رہے گی۔