وزیراعظم نواز شریف کے خلاف توہین عدالت کی درخواست ناقابل سماعت قرار

وزیراعظم نواز شریف کے خلاف توہین عدالت کی درخواست ناقابل سماعت قرار

کراچی (جیوڈیسک) سندھ ہائی کورٹ نے وزیراعظم نواز شریف کے خلاف توہین عدالت کی درخواست ناقابل سماعت قرار دے دی۔ سندھ ہائی کورٹ کے جج جسٹس احمد علی شیخ پر مشتمل سنگل بینچ نے وزیراعظم کے خلاف توہین عدالت کی درخواست کی سماعت کی۔ عدالت نے قانونی معاونین اور فریقین کے وکلا کی جانب سے […]

.....................................................

ایمپلائرز فیڈریشن نے کم سے کم اجرت 12 ہزار مقرر کرنے کو غیرآئینی قرار دیدیا

ایمپلائرز فیڈریشن نے کم سے کم اجرت 12 ہزار مقرر کرنے کو غیرآئینی قرار دیدیا

کراچی (جیوڈیسک) ایمپلائرز فیڈریشن آف پاکستان نے بجٹ میں کم از کم اجرت کو بارہ ہزار کئے جانے کو سیاسی قرار دے دیا۔ کراچی پریس کلب میں وفاقی بجٹ پر منعقدہ پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے ای ایف پی کے صدر خواجہ محمد نعمان نے کہا کہ ملک میں کم از کم اجرت کے […]

.....................................................

پی ٹی اے نے آئی ایم ای آئی رجسٹریشن ٹیکس ناقابل عمل قرار دیدیا

پی ٹی اے نے آئی ایم ای آئی رجسٹریشن ٹیکس ناقابل عمل قرار دیدیا

اسلام آباد (جیوڈیسک) پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے آئندہ مالی سال کے وفاقی بجٹ میں موبائل فون آپریٹرز پر آئی ایم ای آئی کی رجسٹریشن پر عائد کردہ سیلز ٹیکس کو ناقابل عمل قراردے دیا ہے اور بجٹ کی پارلیمنٹ سے منظوری سے پہلے ہی مخالفت کرتے ہوئے آئی ایم ای آئی […]

.....................................................

حسین محی الدین عدم ثبوت کی بنا پر بے گناہ قرار

حسین محی الدین عدم ثبوت کی بنا پر بے گناہ قرار

لاہور (جیوڈیسک) لاہور پولیس نے سانحہ ماڈل ٹاؤن کے مقدمے کے مرکزی ملزم ڈاکٹر طاہر القادری کے صاحبزادے حسین محی الدین کو عدم ثبوت کی بنا پر بے گناہ قرار دے دیا۔ پولیس کے مطابق حسین محی الدین پر الزام تھا کہ انہوں نے ٹی ایم او اور دیگر عملے کو گستاخی کا مزا چکھانے […]

.....................................................

اقبال خلیل کا بجٹ 2014-15 کو فلاحی اور مثالی بجٹ قرار

اقبال خلیل کا بجٹ 2014-15 کو فلاحی اور مثالی بجٹ قرار

پشاور : جماعت اسلامی خیبر پختونخوا کے نائب امیر ڈاکٹرمحمد اقبال خلیل صوبائی بجٹ میں تعلیم،صحت اور اشیا ء خوردنی پر سبسڈی کو خصوصی توجہ دینے پروزیر خزانہ سراج الحق کی کوششوں کو سراہا ہے اور بجٹ 2014-15کو فلاحی اور مثالی بجٹ قرار دیا ہے،404ارب روپے کے بجٹ میں 111ارب روپے جو کل بجٹ کا27.47 […]

.....................................................

سلم لیگ کی قیادت کی طرف سے پیش کیا گیا وفاقی بجٹ خوش آئند قرار

سلم لیگ کی قیادت کی طرف سے پیش کیا گیا وفاقی بجٹ خوش آئند قرار

مصطفی آباد/للیانی: مسلم لیگ کی قیادت کی طرف سے پیش کئے گئے وفاقی بجٹ میں توانائی منصوبوں کیلئے 205 ارب روپے مختص کرنا زرعی ملک کی اہمیت اور افادیت کے پیش نظر درآمدی ڈیوٹی میں کمی کو خوش آئند قرار دیاہے۔ تعلیم’ صحت ‘زراعت ‘ٹرانسپورٹ اور صنعت و تجارت کے فروغ کیلئے نجی شعبہ میں […]

.....................................................

عالمی عدالت نے شامی صدر کو جنگی جرائم کا مجرم قرار دیدیا

عالمی عدالت نے شامی صدر کو جنگی جرائم کا مجرم قرار دیدیا

ہیگ (جیوڈیسک) ہزاروں گرفتار مخالفین کو بھوکا پیاسا رکھا، ان کی آنکھیں نکال لیں، بہیمانہ تشدد کر کے قتل کر دیا ،عالمی عدالت میں مقدمہ چلایا جا سکتا ہے، سابق پراسیکیوٹر یورپین کورٹ نے شامی بینک کیخلاف فیصلہ غلط قرار دے دیا۔ شہری آبادیوں پر مزید حملے، 39 افراد ہلاک، مرنے والوں میں 9بچے اور […]

.....................................................

ٹرمینل کے گیٹ کو غیر محفوظ قرار دیا گیا تھا، چوہدری نثار علی خان۔

ٹرمینل کے گیٹ کو غیر محفوظ قرار دیا گیا تھا، چوہدری نثار علی خان۔

ٹرمینل کے گیٹ کو غیر محفوظ قرار دیا گیا تھا، چوہدری نثار علی خان۔ یہ گیٹ دہشت گردوں کی نظر میں تھے، وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار۔ سندھ حکومت کی جانب سے کوئی کارروائی نہیں کی گئی، چوہدری نثار۔ پانچ دہشت گرد اسی گیٹ سے داخل ہوئے جس کی نشاندہی کی گئی تھی ، چوہدری […]

.....................................................

ایس ایس پی ملیر نے اے ایس ایف کیمپ پر حملے کو ہوائی فائرنگ قرار دیدیا

ایس ایس پی ملیر نے اے ایس ایف کیمپ پر حملے کو ہوائی فائرنگ قرار دیدیا

ایس ایس پی ملیر نے اے ایس ایف کیمپ پر حملے کو ہوائی فائرنگ قرار دیدیا۔ پاک فوج کے دستے اے ایس ایف کیمپ پہنچ گئے، آئی ایس پی آر

.....................................................

بجٹ اصلاحاتی اقدامات کو موڈیز نے مثبت قرار دے دیا

بجٹ اصلاحاتی اقدامات کو موڈیز نے مثبت قرار دے دیا

نیویارک (جیوڈیسک) موڈیز نے بجٹ میں حکومت کی جانب سے لئے گئے اصلاحاتی اقدامات کو ملکی معیشت کیلئے مثبت قرار دیا ہے۔ موڈیز انویسٹرسر وسز کے مطابق وفاقی بجٹ میں حکومت کی جانب سے لئے گئے اصلاحاتی اقدامات ملکی معاشی درجہ بندی پر مثبت اثرات ڈالیں گے۔ نئے بجٹ میں اصلاحات کے نفاذ سے غیر […]

.....................................................

رنویر سنگھ نے دپیکا پڈوکون کو آل ٹائم لیجنڈ قرار دیدیا

رنویر سنگھ نے دپیکا پڈوکون کو آل ٹائم لیجنڈ قرار دیدیا

ممبئی (جیوڈیسک) رنویر سنگھ کو آج کل ہر طرف دپیکا ہی دکھائی دے رہی ہیں یہی وجہ ہے کہ وہ اداکارہ کی تعریفیں کرتے نہیں تھکتے۔ اب رنویر نے دپیکا کو آل ٹائم لیجنڈ قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ انہیں دپیکا سے بہت کچھ سیکھنے کو ملا۔ رنویر کا یہ بھی کہنا ہے کہ […]

.....................................................

ہم نے ائیر پورٹ کو کلیر قرار دے دیا ہے، ڈی جی ریبجر

ہم نے ائیر پورٹ کو کلیر قرار دے دیا ہے، ڈی جی ریبجر

ہم نے ائیر پورٹ کو کلیر قرار دے دیا ہے، ڈی جی ریبجر۔ ایئر پورٹ انتظامیہ دوپہر تک سروسز شروع کر دے ، ڈی جی رینجر۔

.....................................................

سیف علی خان بالی ووڈ کے سب سے خوش لباس اداکار قرار

سیف علی خان بالی ووڈ کے سب سے خوش لباس اداکار قرار

ممبئی (جیوڈیسک) مردوں کے ایک معروف میگزین نے بالی ووڈ کے سب سے سٹائلش اور خوش لباس اداکاروں کی ایک فہرست جاری کی ہے جس میں بالی ووڈ کے معروف اداکار سیف علی خان کو سرفہرست رکھا گیا ہے۔ بالی ووڈ کے 50 موسٹ ویل ڈریسڈ یعنی سب سے خوش لباس مردوں کی اس فہرست […]

.....................................................

اپوزیشن نے موجودہ بجٹ کو روایتی قرار دے دیا

اپوزیشن نے موجودہ بجٹ کو روایتی قرار دے دیا

اسلام آباد (جیوڈیسک) قومی اسمبلی کا اجلاس سپیکر سردار ایاز صادق کے زیر صدارت ہوا۔ اجلاس میں وزیراعظم محمد نواز شریف نے بھی شرکت کی۔ اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ نے قومی اسمبلی میں بجٹ پر بحث کا آغاز کرتے ہوئے کہا کہ موجودہ بجٹ روایتی ہے۔ ماضی کی طرح اس مرتبہ پر پنک بُکس اور […]

.....................................................

آئی سی سی کی ون ڈے رینکنگ میں سعید اجمل بہترین بولر اورمحمد حفیظ بہترین آل راؤنڈر قرار

آئی سی سی کی ون ڈے رینکنگ میں سعید اجمل بہترین بولر اورمحمد حفیظ بہترین آل راؤنڈر قرار

دبئی (جیوڈیسک) انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے ایک روزہ میچز میں بہترین کھلاڑیوں کی فہرست جاری کردی جس میں قومی ٹیم کے جادوگر اسپنر سعید اجمل بہترین بولر اور محمدحفیظ ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی کے بہترین آل راؤنڈر قرار دیئے گئے ہیں۔ آئی سی سی کی جانب سے جاری کردہ تازہ رینکنگ کے مطابق سعید […]

.....................................................

ورزش کی اہمیت اور فوائد سے انکار ممکن نہیں ماہرین نے ورزش کو دواؤں کا متبادل قرار دے دیا ہے: بشیر مہدی

ورزش کی اہمیت اور فوائد سے انکار ممکن نہیں ماہرین نے ورزش کو دواؤں کا متبادل قرار دے دیا ہے: بشیر مہدی

لاہور : محمد علی جناح میڈیکل کمپلکس کے چیئرمین بشیر مہدی نے کہا ہے کہ ورزش کی اہمیت اور فوائد سے انکار ممکن نہیں اور اب تو ماہرین نے ورزش کو دواؤں کا متبادل قرار دے دیا ہے۔ ایک اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ایک تحقیق میں یہ بات سامنے آئی […]

.....................................................

جرمن چانسلر اینجیلا مرکل دنیا کی بااثر ترین خاتون قرار

جرمن چانسلر اینجیلا مرکل دنیا کی بااثر ترین خاتون قرار

واشنگٹن (جیوڈیسک) عالمی شہرت یافتہ جریدے فوربز نے جرمن چانسلر انجیلا مرکیل کو دنیا کی سب سے بااثر ترین خاتون قرار دیا ہے جبکہ امریکی خاتون اول مشعل اوباما کا فہرست میں آٹھواں نمبر ہے۔ عالمی شہرت یافتہ امریکی مالیاتی جریدے فوربز کی جانب سے دنیا کی 100 بااثر ترین خواتین کی فہرست میں جرمن […]

.....................................................

جان کیری نے سنوڈن کو کنفیوز شخص قرار دیدیا

جان کیری نے سنوڈن کو کنفیوز شخص قرار دیدیا

واشنگٹن (جیوڈیسک) سابق سی آئی اے جاسوس مفرور ہیں، وطن واپس آ جائیں، امریکی وزیرخارجہ امریکا کے وزیر خارجہ نے انٹیلی جنس کے راز فاش کرنے والے سی آئی اے کے سابق اہلکار ایڈورڈ سنوڈن کو مفرور قرار دیتے ہوئے انہیں ملک واپس آنے کا کہا ہے۔ جان کیری نے کہا کہ اگر ایڈورڈ سنوڈن […]

.....................................................

ترکی میں عدالت نے یو ٹیوب پر پابندی کالعدم قرار دے دی

ترکی میں عدالت نے یو ٹیوب پر پابندی کالعدم قرار دے دی

انقرہ (جیوڈیسک) ترکی کی عدالت نے حکومت کی جانب سے یوٹیوب پر عائد پابندی کو کالعدم قرار دیتے ہوئے حکم جاری کیا ہے کہ عوام کو ویب سائٹ تک رسائی کی فوری اجازت دی جائے۔ ترکی کی اعلی عدالت نے حکومت کی جانب سے گزشتہ 2 ماہ سے جاری یوٹیوب پر پابندی کو کالعدم قرار […]

.....................................................

وزارت بجلی نے ترقیاتی منصوبوں کیلیے مجوزہ بجٹ ناکافی قرار دیدیا

وزارت بجلی نے ترقیاتی منصوبوں کیلیے مجوزہ بجٹ ناکافی قرار دیدیا

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزارت پانی و بجلی نے سالانہ منصوبہ بندی رابطہ کمیٹی (اے پی سی سی) کی طرف سے پاور سیکٹر کیلیے منظور کردہ ترقیاتی بجٹ کوناکافی قرار دیدیا، وزارت نے معاملہ آج قومی اقتصادی کونسل کے سامنے رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم کی زیر صدارت ہونے والے قومی اقتصادی […]

.....................................................

ویرات کوہلی دوسرے بہترین قابل فروخت ایتھلیٹ قرار

ویرات کوہلی دوسرے بہترین قابل فروخت ایتھلیٹ قرار

نئی دہلی (جیوڈیسک) بھارتی بیٹسمین ویرات کوہلی کو برطانوی میگزین سپورٹس پرو نے برٹش فارمولا ون ریسر لوئس ہملٹن کے بعد دوسرا بہترین قابل فروخت کھلاڑی قرار دیا ہے۔ لسٹ میں کیون پیٹرسن پچیسویں نمبر پر جگہ بنا سکے ہیں۔ تیسرے نمبر پر امریکی فٹبالر رابرٹ گریفن، چوتھے پر پرتگالی سٹارکرسٹیانو رونالڈو، پانچویں پربلغاریہ کے […]

.....................................................

عورت کا دشمن کون؟

عورت کا دشمن کون؟

عورت قدیم زمانہ سے ہی ایک معمہ بنی رہی ہے ،تمام مذاہب نے عورتوں کے سلسلہ میں رائے زنی کی ہے اور عورتوں کو بے وقوف بنانے کی بھرپور کوششیں کی ہیں ،صرف اسلام ہی ایسا واحد مذہب ہے ،جس نے عورتوں کو ہر چیز میں مکمل حق دیااور اسے قیمتی سرمایہ قرار دیا ،اسے […]

.....................................................

شہر کی تمام شاہراہوں سے غیر قانی ہوڈنگز اُتار نے اور نادہندہ اشتہاری کمپنیز کو بلیک لسٹ قرار دیا جائے

شہر کی تمام شاہراہوں سے غیر قانی ہوڈنگز اُتار نے اور نادہندہ اشتہاری کمپنیز کو بلیک لسٹ قرار دیا جائے

کراچی: سنیئر ڈائریکٹر لوکل ٹیکس کے ایم سے عبدالرشد خان نے افسران وعملے پر زو دیا ہے کہ وہ اپنی صلاحیتوں کو بروئے کار لاتے ہوئے محکمہ کی ریکوری کو بڑھائیں ،ٹیکس نیٹ ورک کو بہتر بنا نے کے ساتھ غیر قانونی سائن بورڈ اور ہوڈنگز کو فوری ہٹا یا دیا جائے یہ بات انہوں […]

.....................................................

ویرات کوہلی دوسرے بہترین قابل فروخت ایتھلیٹ قرار

ویرات کوہلی دوسرے بہترین قابل فروخت ایتھلیٹ قرار

نئی دہلی (جیوڈیسک) بھارتی بیٹسمین ویرات کوہلی کو برطانوی میگزین ’’اسپورٹس پرو‘‘ نے برٹش فارمولا ون ریسر لوئس ہملٹن کے بعد دوسرا بہترین قابل فروخت کھلاڑی قرار دیا ہے۔ ٹاپ پچاس مارکیٹ ایبل شخصیات میں دوسرے کرکٹر کیون پیٹرسن ہیں جو پچیسویں نمبر پر جگہ بنا سکے۔

.....................................................