کراچی (جیوڈیسک) پاکستان ٹیکسٹائل سٹی کے چیئرمین ڈاکٹر مرزا اختیار بیگ نے وزیر پٹرولیم کی جانب سے سی این جی کی قیمتیں درآمدی ایل این جی کی قیمتوں سے منسلک کرنے کے فیصلے کا خیرمقدم کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس فیصلے پر عمل درآمد کی صورت میں ایل این جی پٹرول کی قیمت سے […]
ممبئی (جیوڈیسک) بالی ووڈ کے مسٹر پرفیکٹ عامر خان نے کہا ہے کہ بھارتی پارلیمنٹ مجرموں کی آماج گاہ بن چکی ہے اور وقت کے ساتھ ساتھ ان میں اضافہ ہی ہورہا ہے۔ بھارتی ٹی وی چینلز پر نشر ہونے والے اپنے پروگرام میں عامر خان نے کہا کہ ریاست کے منتخب ادارے ہوں یا […]
تل ابیب (جیوڈیسک) اسرائیلی عدالت نے سابق وزیراعظم کو ترقیاتی منصوبوں میں رشوت ستانی کے الزام میں مجرم قرار دے دیا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق اسرائیل کے دارالحکومت تل ابیب کی ایک عدالت میں ایہود اولمرٹ پر مقبوضہ بیت المقدس کے میئر کی حیثیت سے ترقیاتی منصوبے کے دوران لاکھوں ڈالر […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) حساس اداروں نے مینار پاکستان، داتا دربار اور مزار اقبال کی سیکیورٹی غیر تسلی بخش قرار دے دی۔ حساس ادارے کی رپورٹ کے مطابق مینار پاکستان پر تعینات پی ایچ اے کے گارڈز غیر تربیت یافتہ ہیں جبکہ وہاں لگے واک تھروگیٹ لوڈشیڈنگ میں کام نہیں کرتے اور مینار پاکستان کے گراوٴنڈ […]
سری نگر (جیوڈیسک) بھارتیہ جنتا پارٹی کے رہنما نریندر مودی نے عام آدمی پارٹی کے سربراہ اروند کیجریوال کو پاکستانی ایجنٹ قرار دے دیا ہے۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق مقبوضہ جموں کشمیر کے علاقے ہیرا نگر میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے نریندر مودی کا کہنا تھا کہ اروند کیجریوال کو پاکستان میں بہت […]
نیویارک (جیوڈیسک) نیویارک میں ایک عدالت نے اسامہ بن لادن کے داماد اورالقاعدہ کے ترجمان سلیمان ابوغیث کودہشت گردی کے مقدمے میں مجرم قرار دیدیا۔ ابوغیث کی سزاکا تعین ستمبرمیں ہوگا۔ القاعدہ ترجمان کو امریکی شہریوں کوہلاک کرنیکی سازش کے الزام میں بقیہ زندگی جیل میں گزارنی پڑسکتی ہے۔ جیوری نے ابوغیث کو امریکی شہریوں […]
پشاور (جیوڈیسک) الیکشن ٹریبونل خیبر پختونخوا نے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 46 پر انتخابات کالعدم قرار دیدیئے۔ این اے 46 باڑہ برقمبرخیل سے آزاد امیدوار ناصر خان نے کامیابی حاصل کی تھی ، مخالف امیدوار حمید اللہ جان آفریدی نے ایم این اے ناصر خان پر انتخابات کے دوران دھاندلی کا الزام عائد […]
ڈسٹرکٹ کوآرڈینیشن آفیسرگجرات لیاقت علی چٹھہ اور ڈسٹرکٹ پولیس گجرات آفیسر رائے اعجاز احمد25مارچ بروز منگل دوپہر دو بجے گجرات(جی پی آئی)ڈسٹرکٹ کوآرڈینیشن آفیسرگجرات لیاقت علی چٹھہ اور ڈسٹرکٹ پولیس گجرات آفیسر رائے اعجاز احمد25مارچ بروز منگل دوپہر دو بجے گجرات پریس کلب کا دورہ کریں گے جہاں وہ صحافیوں سے ملاقات میںضلع گجرات کے […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) حکومت پاکستان کا کہنا ہے کہ بھارت کو پسندیدہ ملک قرار دینے کا معاہدہ نئی بھارتی حکومت سے ہوگا، پاکستان بھارت میں انتخاب کے دوران کوئی بھی 2 طرفہ اہم فیصلہ نہیں کرنا چاہتا۔ حکومتی ذرائع کے مطابق بھارت میں انتخابی عمل شروع ہوچکا ہے، اس وقت بھارت سے نیا معاہدہ مناسب […]
شکار پور (جیوڈیسک) شکار پور میں جرگے میں خواتین کا قتل جائز قرار دینے پر ایم این اے غوث بخش مہر سمیت 12 افراد کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔ تین روز پہلے نواحی گاؤں وزیر آباد میں ایم این اے غوث بخش خان مہر کی سربراہی میں جرگہ منعقد ہوا تھا جس […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) سپریم کورٹ نے ای او بی آئی کرپشن کیس میں 238 تقرریوں کو کالعدم قرار دے دیا ہے۔ سپریم کورٹ میں ای او بی آئی کیس کی سماعت جسٹس انور ظہیر جمالی کی سربراہی میں 2 رکنی بنچ نے کی۔ عدالتی حکم میں کہا گیا ہے کہ خالی اسامیوں پر بھرتیاں قواعد […]
ریاض (جیوڈیسک) سعودی مفتی شیخ صالح الفوزان نے بوفے کیخلاف فتویٰ جاری کرتے ہوئے اسےغیرشرعی قرار دے دیا۔ جمعے کو سعودی مفتی نے سرکاری ٹی وی پر بوفے کے خلاف فتوی جاری کرتے ہوئے کہاکہ کھانے کی مقدارکا تعین کیے بغیر پیسے دے کر جتنا چاہے کھاناغیر اسلامی ہے اس لیے مسلمان ایسی جگہوں سے […]
دبئی (جیوڈیسک) معروف کرکٹ ویب سائٹ کرک انفو کے ایوارڈز میں پاکستانی آل رانڈر شاہد آفریدی نے2013 کے بہترین ون ڈے انٹرنیشنل بولر کا اعزازجیت لیا۔ شاہد آفریدی کو یہ ایوارڈ ویسٹ انڈیز کیخلاف 14 جولائی کا پانچ میچز پر مشتمل سیریز کے پہلے ون ڈے میں 12 رنز پر 7 وکٹیں اڑانے کی بہترین […]
ریاض (جیوڈیسک) سعودی وزارت داخلہ نے القاعدہ، اخوان المسلمون، حزب اللہ اور شام و عراق میں سرگرم جنگجو جماعتوں کو دہشت گرد تنظیموں کی فہرست میں شامل کر لیا ہے۔ ساتھ ہی بیرون ملک عسکریت پسندی میں ملوث سعودی شہریوں کو وطن واپسی کے لیے 15 دن کی مہلت بھی دی گئی ہے۔ سرکاری ٹی […]
لندن (جیوڈیسک) برطانوی نشریاتی ادارے کے مطابق ان مصبرین کا ایک گروپ جس میں تنظیم ویمنز ایڈ شامل ہے کہتا ہے کہ موجودہ قوانین مار پٹائی جیسے مخصوص واقعات کو ہی زیادہ اہمیت دیتے ہیں۔ ان کا کہنا ہے کہ موجودہ قوانین کنٹرول اور اثرورسوخ کو نظر انداز کرتے ہیں جو کہ گھریلو تشدد کا […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) وفاقی وزیر مملکت عابد شیر علی نے جمشید دستی کو پارلیمنٹ کی وینا ملک قرار دے دیا۔ کہتے ہیں جمشید دستی کا ذہنی توازن درست نہیں۔ وفاقی وزیر مملکت برائے پانی و بجلی عابد شیر نے قومی اسمبلی کے اجلاس میں شرکت کے لئے جانے سے پہلے جمشید دستی کو اسکینڈل کوئن […]
لاہور (جیوڈیسک) حکومت کا مرکزی بنک سے قرض لینے کا سلسلہ برقرار ہے۔ فروری کے پہلے ہفتے میں مزید ایک سو چوہتر ارب روپے قرض لیا گیا۔ اسٹیٹ بنک کے ہفتہ وار اعداد و شمار کے مطابق ایک ہفتے کے دوران شیڈول بنکوں کو تراسی ارب روپے قرضوں کی مد میں واپس لوٹائے گئے جس […]
فیصل آباد (جیوڈیسک) وزیر قانون پنجاب رانا ثنا اللہ نے وزیر مملکت عابد شیر علی کے بجلی چوری کے بیانات کو نامناسب قرار دیدیا ہے اور کہا ہے کہ واپڈا کے پاس ایسا کوئی نظام نہیں کہ وہ حلقے کی نشاندہی کرکے بجلی چوری کا کسی کو ذمہ دار ٹھہرائیں۔ فیصل آباد میں میڈیا سے […]
راولپنڈی (جیوڈیسک) جعلی ڈگری پر نااہل قرار دی جانے والی تحریک انصاف کی قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 71 سے سابق امیدوار عائلہ ملک نے سول جج کاشف قیوم کی عدالت میں راولپنڈی تعلیمی بورڈ کے چیئرمین اور کنٹرولر امتحانات کیخلاف مقدمہ دائر کر دیا ہے۔ عدالت نے اس کیس کو سماعت کیلیے منظور […]
لندن (جیوڈیسک) امریکا نے حقانی نیٹ ورک کے تین رہنماؤں کو عالمی دہشت گردوں کی فہرست میں شامل کر لیا ہے۔ امریکی حکام نے حقانی نیٹ ورک سے مبینہ طور پر تعلق رکھنے پر تین افراد یحیی حقانی، سید اللہ جان اور محمد عمر زدران کو خصوصی عالمی دہشت گرد قرار دیا ہے۔ اس اقدام […]
سیئول (جیوڈیسک) شمالی کوریا نے جاپان کے وزیراعظم شنزو آبے کو ایشین ہٹلر قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ علاقائی استحکام کی آڑ میں جاپانی وزیراعظم ملک کوفوجی طاقت بنانا چاہتے ہیں۔ شمالی کوریا کے اخبار روڈونگ سائمن نے سرکاری حکام کے حوالے سے کہا ہے کہ جاپانی وزیراعظم ملک کا صدیوں پرانا آئین تبدیل […]
ممبئی (جیوڈیسک) ایک بھارتی اخبار کے مطابق بالی ووڈ میں کام کرنے والی متنازعہ ترین 5 غیر ملکی اداکاراؤں میں دونوں پاکستانی ہیرؤئینز شامل ہیں۔ آج کل بالی ووڈ میں غیر ملکی ادکارائیں دھڑا دھڑ کام کر رہی ہیں۔ پاکستانی ہیرؤئینز بھی قسمت آزمانے بھارت جاتی ہیں۔ کام ملے نہ ملے، بدنامی ضرور مل جاتی […]
لندن (جیوڈیسک) برطانوی اخبار نے دعوی کیا ہے کہ باکسرعامر خان ماڈل گرل کرسٹی لی ہائل کی زلفوں کے اسیر ہو گئے ہیں جبکہ اہلیہ فریال مخدوم کا کہنا ہے کہ عامر خان انہیں اپنے شوہر کی محبت پر پورا یقین ہے۔ برطانوی اخبار دی سن نے انکشاف کیا ہے کہ باکسرعامر خان ماڈل گرل […]
لندن (جیوڈیسک) برطانوی اخبار نے پاکستانی کپتان مصباح الحق کو مضبوط اعصاب کا مالک اور دنیا کا سب سے باعزت کرکٹر قرار دیا ہے۔ برطانوی اخبار ٹیلی کی رپورٹ میں شارجہ ٹیسٹ میں سری لنکا کے خلاف فتح میں اہم کردار ادا کرنے پر پاکستانی کپتان کو دنیا کا سب سے عزت دار کرکٹر قرار […]