اسلام آباد (جیوڈیسک) تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا پی ٹی آئی میں الیکشن سے ہی جمہوریت آ سکتی ہے کیونکہ تب ہی تحریک انصاف ادارہ بنے گا جب انٹرا پارٹی الیکشن ہونگے۔ ہم نے جو غلطیاں کیں ان سے سبق سیکھا اور تقسیم سے بچنے کیلئے پینل سسٹم […]
نئی دہلی (جیوڈیسک) ہدف کا تعاقب کرنا ہے تو کوئی ویرات کوہلی سے سیکھے۔ بھارتی سٹار ٹی ٹونٹی کرکٹ میں ہدف کا تعاقب کرتے وقت سب سے زیادہ رنز بنانے والے بیٹسمین بن گئے ہیں۔ ویرات کوہلی ٹی ٹونٹی میں چیز کرنے کے لیے پندرہ مرتبہ میدان میں اترے۔ لٹل جینیس نے ایک سو بائیس […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) سانحہ لاہور کے بعد وزیر اعظم کا قوم سے خطاب تحریک انصاف نے خطاب سیاسی تقریر قرار دے دیا۔ تحریک انصاف نے مطالبہ کیا وزیر اعظم اپنی جماعت میں دہشتگردوں سے روابط رکھنے والوں کے خلاف کارروائی کی ہدایت کریں۔ ترجمان تحریک انصاف نعیم الحق نے کہا کہ وزیر اعظم تین برس […]
کراچی (جیوڈیسک) قومی ٹیم کی بدترین شکست پر سابق ٹیسٹ کرکٹرز کی جانب سے تنقید کا سلسلہ جاری ہے، جاوید میانداد نے چیئرمین پی سی بی کو مورد الزام ٹھہراتے ہوئے تمام خرابیوں کی جڑ قراردیدیا۔ سابق کپتان نے کہاکہ سب سے پہلے شہر یار خان مستعفی ہوں، پھر دیگر معاملات کو دیکھا جائے۔ ایک […]
روم (جیوڈیسک) کیتھولک عیسائیوں کے روحانی پیشوا پوپ فرانسس نے برسلز حملوں کی مزمت کرتے ہوئے اسلحہ سازوں کو بھی ان حملوں کا ذمہ دار قرار دیا ہے۔ ایسٹر سے قبل اٹلی میں دعائیہ تقریب سے خطاب میں پوپ فرانسس کا کہنا تھا کہ مسلمان، عیسائی ، ہندو سب خدا کی مخلوق ہیں اور آپس […]
دی ہیگ (جیوڈیسک) کراجچ کو 1995 کی خانہ جنگی کے دوران نسل کشی سمیت جنگی جرائم کے بارہ الزامات کا سامنا تھا جن میں سے نو کیسز میں اس کو مجرم قرار دیا گیا۔ کراجچ نوے کی دہائی میں بوسنیا کے کئی دیہات میں مسلمانوں کے قتل عام میں ملوث رہا ہے۔ فیصلہ سناتے ہوئے […]
نیویارک (جیوڈیسک) امریکی ریاست نیویارک کے سابق میئر روڈلف جولیانی نے ڈیموکریٹک پارٹی کی صدارتی امیدوار ہیلری کلنٹن کو داعش کی شریک بانی قرار دے دیا۔ ایک انٹرویو میں جولیانی کا کہنا تھا کہ ہیلری کلنٹن اوباما انتظامیہ کا اہم حصہ تھیں، انہوں نے غلط وقت پر عراق چھوڑنے کا فیصلہ کیا اور شدت پسندوں […]
لاہور: ناجائز اسلحہ کیس کی سماعت مصطفی کانجو اشتہاری قرار، عدالتی حکم پر مصطفی کانجو کی لودھراں میں جائیداد ضبط، مصطفی کانجو وارنٹ گرفتاری کے باوجود عدالت میں پیش نہیں ہوئے۔
لاہور (جیوڈیسک) وزیر اعلیٰ پنجاب میاں شہباز شریف نے پاکستان اور چین کو آئرن برادرز قرار دے دیا۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان اور چین کی عظیم دوستی نئی منازل طے کر رہی ہے، اقتصادی راہداری منصوبے سخطے کی تقدیر بدل جائے گی۔ پاک چین بزنس فورم سے خطاب میں شہباز شریف نے کہا کہ […]
ڈیرہ اسماعیل خان (سید توقیر زیدی) الیکشن کمشن آف پاکستان نے تحصیل درابن کے ناظم اور نائب ناظم کے چنا کو معطل قرار دینے کا اعلامیہ جاری کردیا۔ الیکشن کمشن آف پاکستان کے جائنٹ سیکریٹری عطا الرحمان کی جانب سے جاری اعلامیہ نمبر f549 2015-eis PECکے مطابق تحصیل درابن کے کسان امیدوار تاج محمد کی […]
واشنگٹن (جیوڈیسک) امریکی صدر براک اوباما نے لیبیا میں کشیدگی کا ذمہ دار برطانیہ اور فرانس کو قرار دیتے ہوئے لیبیا میں مداخلت کی حمایت کرنا غلطی تھی۔ اپنے ایک انٹرویو میں امریکی صدر براک اوباما کا کہنا تھا کہ 2011 میں لیبیا میں معمر قذافی کی حکومت کا تختہ الٹنے کے لئے نیٹو افواج […]
کراچی : ایم کیو ایم قائد اور حیدر عباس رضوی کو اشتہاری قرار دینے کی اجازت، تفتیشی افسر نے گرفتار نہ ہونے سے متعلق رپورٹ پیش کر دی، اے ٹی سی نے تفتیشی افسر کی درخواست پر اشتہاری قرار دینے کی اجازت دی۔
کراچی (جیوڈیسک) سیاسی بھائی، سیاسی کزن گزرے زمانے تو یہ رشتے ہو گئے پرانے۔ نیا دور، نئے تقاضے نئی سیاست تو پھر نئے ہی شگوفے۔ فاروق ستار نے بھی نیا شگوفہ تیار کیا سیاسی جماعتوں کے اختلافات کو ساس بہو کا جھگڑا قرار دے دیا۔ کراچی کے مقامی کالج میں خطاب کرتے ہوئے ن لیگ […]
نئی دلی (جیوڈیسک) پاکستان کے سابق کپتان اور سوئنگ کے بے تاج بادشاہ وسیم اکرم نے بھارتی بلے ویرات کوہلی کو دنیا کا بہترین بلے باز قرار دے دیا۔ اپنے ایک انٹرویو میں وسیم اکرم کا کہنا تھا کہ کھلاڑی پر ایک وقت آتا ہے جب وہ سیکھتا ہے کہ کیسے رنز بنانے ہیں، ویرات […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کی مرکزی سیکریٹری اطلاعات شیریں مزاری نے پاک بھارت مذاکرات کی بحالی کو مسئلہ کشمیر سے مشروط نہ کرنے پر برطانوی وزیر خارجہ فلپ ہیمنڈ کو احمق قرار دیدیا۔ شیریں مزاری نے اپنے ٹوٹیر پیغام میں کہا کہ ہمیں بھارت سے تعلقات کے لیے برطانوی وزیر خارجہ کے مشورے […]
کراچی (جیوڈیسک) سابق اسپیڈ اسٹار شعیب اختر نے اپنے بارے میں بھارتی بیٹسمین وریندرسہواگ کے کمنٹس کو ’بچکانہ‘ قرار دے دیا۔ سہواگ نے ایک ٹی وی پروگرام میں کہا تھا کہ شعیب اختر اور ان جیسے سابق پاکستانی پلیئرز بھارت میں بزنس حاصل کرنے کیلیے ہمارے کھلاڑیوں کی تعریف کرتے ہیں۔ اس پر شعیب نے […]
بیجنگ (جیوڈیسک) چین کی نیشنل پیپلز کانگریس نے 2016 کیلیے ملک کی ترقی کی شرح کو 6.5 سے 7.00 فیصد کے درمیان رکھا ہے۔ وزیر اعظم لی کی چیانگ نے نیشنل پیپلز کانگریس کے افتتاحی خطاب میں اس کا اعلان کرتے ہوئے خبردار بھی کیا کہ آگے ایک ’’مشکل جنگ‘‘ درپیش ہے۔ دارالحکومت بیجنگ میں […]
ملتان (جیوڈیسک) ملتان کے مختلف مقامات سے 65 ڈینگی لاروا برآمد ہوئے ہیں جس کے بعد ملتان کو ایک بار پھر سے ڈینگی کے حوالے سے حساس قرار دے دیا گیا ہے۔ ملتان کے مختلف مقامات پر محکمہ صحت کی خصوصی ٹیموں کو 65 مختلف مقامات سے ڈینگی لاروا برآمد ہوا ہے جس کے بعد […]
کراچی (جیوڈیسک) سانحہ بلدیہ کی ازسر نو جے آئی ٹی رپورٹ عدالت میں پیش کر دی گئی ہے جس میں واقعہ کو دہشت گردی قرار دے کر حماد صدیقی سمیت 8 ملزمان کو نامزد کیا گیا ہے جب کہ رپورٹ میں انیس قائم خانی کا نام شامل نہیں۔ سانحہ بلدیہ کی نئی جے آئی ٹی […]
ریاض (جیوڈیسک) چھ خلیجی ممالک پر ممالک پر مشتمل خلیج تعاون کونسل نے لبنان کی تنظیم حزب اللہ کو دہشت گرد قرار دے دیا ہے۔ کونسل کے سیکریٹری جنرل نے حزب اللہ پر الزام عائد کیا ہے کہ وہ خلیجی ممالک سے نوجوانوں کو بھرتی کر کے مسلح کارروائیوں کے لیے استعمال کر رہا ہے۔ […]
دبئی (جیوڈیسک) غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق ایرون فنگیسو کے بولنگ ایکشن کو گزشتہ ماہ مشکوک قرار دیا گیا تھا جس کے بعد ان کے بولنگ ایکشن کو پریٹوریا کی لیبارٹری میں ٹیسٹ کے لیے بھیجا گیا۔ فنگیسو کا ٹیسٹ پریٹوریا میں انٹرنیشنل کرکٹ کونسل سے منظور شدہ لیبارٹری سے کرایا گیا جہاں […]
لاس اینجلس (جیوڈیسک) لاس اینجلس میں آسکر ایوارڈ کی رنگارنگ تقریب ہوئی، سپاٹ لائٹ بہترین فلم جبکہ بری لارسن اور لیو نارڈو ڈ کیپریو بہترین اداکار اور ادکارہ قرار پائے۔ آنکھوں کو خیرہ کر دینےوالے ملبوسات ہالی وڈ حسیناؤں کی دلفریب ادائیں ، ڈولبی تھیٹر میں تو جیسے کہکشاں زمین پر اتر آئی ہو۔ سانولی […]
لاہور (جیوڈیسک) 15-2014 کی آڈٹ رپورٹ میں آڈیٹر جنرل آف پاکستان نے چین کے دوروں کے مقاصد بھی غیر واضح قرار دیدئے۔ وزیر اعلیٰ اور ان کے ساتھی چین میں سٹیٹ گیسٹ تھے، کمروں کے کرائے کی مد میں بھی لاکھوں روپے وصول کر لئے گئے۔ چین کے دوروں کے لئے 1 کروڑ 23 لاکھ […]
نیویارک (جیوڈیسک) امریکیوں نے شمالی کوریا کو سب سے بڑا خطرہ قرار دیدیا۔ امریکی شہری اب روس کو نہیں بلکہ شمالی کوریا کو سب سے بڑا خطرہ سمجھتے ہیں۔ یہ بات امریکی عمرانیاتی کمپنی گیلپ کی طرف سے کرائی گئی رائے شماری کے نتائج سے سامنے آئی ہے۔
شعیب اختر نے اپنے بارے میں سہواگ کے کمنٹس کو ’بچکانہ‘ قرار دے دیا
Posted on March 9, 2016 By Majid Khan کراچی, کھیل
کراچی (جیوڈیسک) سابق اسپیڈ اسٹار شعیب اختر نے اپنے بارے میں بھارتی بیٹسمین وریندرسہواگ کے کمنٹس کو ’بچکانہ‘ قرار دے دیا۔ سہواگ نے ایک ٹی وی پروگرام میں کہا تھا کہ شعیب اختر اور ان جیسے سابق پاکستانی پلیئرز بھارت میں بزنس حاصل کرنے کیلیے ہمارے کھلاڑیوں کی تعریف کرتے ہیں۔ اس پر شعیب نے […]