ٹرمپ نے خود کو دیانت دار شخص قرار دے دیا

ٹرمپ نے خود کو دیانت دار شخص قرار دے دیا

واشنگٹن (جیوڈیسک) اپنے منہ میاں مٹھو، ٹرمپ نے خود کو دیانت دار شخص قرار دے دیا۔ کہتے ہیں انہیں سچ پسند ہے اور روس کے ساتھ کوئی الجھن نہیں ہے، امریکی ٹی وی کو ایکسکلیوزو انٹرویو میں ٹرمپ کھلی کھلی باتیں کرتے رہے۔ صدر ڈونلڈ ٹرمپ امریکی ٹی وی کو انٹرویو دیتے ہوئے اپنے منہ […]

.....................................................

تائیوان ہم جنس پرست شادیوں کو قانونی قرار دینے والا پہلا ایشیائی ملک بن گیا

تائیوان ہم جنس پرست شادیوں کو قانونی قرار دینے والا پہلا ایشیائی ملک بن گیا

تائیوان (جیوڈیسک) تائیوان ہم جنس پرستوں کی شادیوں کو قانونی قرار دینے والا ایشیا کا پہلا ملک بن گیا۔ مئی 2017 میں تائیوان کی آئینی عدالت نے ہم جنس پرستوں کی شادیوں کو قانونی قرار دیتے ہوئے پارلیمنٹ کو دو سال کی ڈیڈ لائن دی تھی کہ وہ 24 مئی 2019 سے پہلے اس میں […]

.....................................................

گیلپ سروے: عمران حکومت کی اقتصادی کارکردگی ن لیگ سے خراب قرار

گیلپ سروے: عمران حکومت کی اقتصادی کارکردگی ن لیگ سے خراب قرار

اسلام آباد (جیوڈیسک) گیلپ کے حالیہ سروے میں لوگوں نے اقتصادی میدان میں پاکستان تحریک انصاف کی موجودہ حکومت کی کارکردگی مسلم لیگ (ن) کی سابقہ حکومت سے خراب قرار دے دی۔ گیلپ سروے میں وزیراعظم عمران خان کا پلہ بھاری رہا اور 58 فیصد شہریوں نے عمران خان کی انفرادی کارکردگی کو اطمینان بخش […]

.....................................................

عالمی سلامتی کونسل نے مسعود اظہر کو دہشت گرد قرار دے دیا

عالمی سلامتی کونسل نے مسعود اظہر کو دہشت گرد قرار دے دیا

اسلام آباد (جیوڈیسک) اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے جیش محمد کے بانی اور سربراہ مسعود اظہر کو بلیک لسٹ کرتے ہوئے انہیں دہشت گردوں کی عالمی فہرست میں شامل کر دیا ہے۔ اس پیش رفت کو عالمی سطح پر بھارت کی جیت قرار دیا جا رہا ہے۔ بھارت جیش محمد کو چودہ فروری کو […]

.....................................................

الیکشن کمیشن نے ڈپٹی میئر کراچی ارشد وہرا کو نااہل قرار دے دیا

الیکشن کمیشن نے ڈپٹی میئر کراچی ارشد وہرا کو نااہل قرار دے دیا

اسلام آباد (جیوڈیسک) الیکشن کمیشن نے ڈپٹی میئر کراچی ارشد وہرا کو نااہل قرار دے دیا۔ چیف الیکشن کمشنر سردار محمد رضا خان کی سربراہی میں الیکشن کمیشن نے ڈپٹی میئر کراچی ارشد وہرا کی نااہلی کے لیے خالد مقبول صدیقی کی درخواست پر پر سماعت کی اور اپنا فیصلہ سنایا۔ الیکشن کمیشن نے ڈپٹی […]

.....................................................

جماعت الدعوۃ اور فلاح انسانیت فاؤنڈیشن کالعدم قرار، نوٹیفکیشن جاری

جماعت الدعوۃ اور فلاح انسانیت فاؤنڈیشن کالعدم قرار، نوٹیفکیشن جاری

اسلام آباد (جیوڈیسک) پاکستان نے جماعت الدعوۃ اور فلاح انسانیت فاؤنڈیشن کو کالعدم تنظیمیں قرار دے دیا جس کا نوٹیفکیشن بھی وزارت داخلہ کی جانب سے جاری کر دیا گیا ہے۔ وزارت داخلہ نے انسداد دہشتگردی ایکٹ 1997 کے تحت دونوں جماعتوں پرپابندی عائد کی۔ اس کے علاوہ دونوں جماعتوں کو انسداد دہشت گردی ایکٹ […]

.....................................................

سابق وزیراعظم نواز شریف کے تمام میڈیکل ٹیسٹ کلئیر قرار

سابق وزیراعظم نواز شریف کے تمام میڈیکل ٹیسٹ کلئیر قرار

لاہور (جیوڈیسک) سابق وزیراعظم نواز شریف کے سروسز اسپتال میں ہوئے تمام میڈیکل ٹیسٹ کی رپورٹ کلئیر قرار دی گئی ہیں جب کہ اس سے قبل جناح اسپتال بورڈ کی جانب سے کیا گیا ٹروپ آئی ٹیسٹ پازیٹو آیا تھا۔ اسپتال ذرائع کے مطابق سروسز اسپتال میں نواز شریف کا ٹروپ آئی ٹیسٹ نیگیٹو آیا […]

.....................................................

بھارتی اسپنر امباتی رائیڈو کا بولنگ ایکشن مشکوک قرار

بھارتی اسپنر امباتی رائیڈو کا بولنگ ایکشن مشکوک قرار

سڈنی (جیوڈیسک) بھارت کے پارٹ ٹائم اسپن بولر امباتی رائیڈو کا بولنگ ایکشن مشکوک قرار دے دیا گیا ہے۔ آسٹریلیا کے خلاف تین میچز کی ون ڈے سیریز کے پہلے میچ میں آف اسپنر امباتی رائیڈو کا بولنگ ایکشن رپورٹ ہوا تھا۔ 33 سالہ رائیڈو کو 14 روز کے اندر اپنے بولنگ ایکشن کا باضابطہ […]

.....................................................

پولینڈ نے فرانس کو ‘یورپ کا مرد بیمار’ قرار دیا

پولینڈ نے فرانس کو ‘یورپ کا مرد بیمار’ قرار دیا

وارسو (جیوڈیسک) فرانس میں حالیہ عرصے کے دوران حکومت کے خلاف جاری ‘زرد صدری تحریک’ اور ملک میں ہونے والی دہشت گردانہ کارروائیوں کے بعد یورپی ممالک نے فرانس کے حوالے سے تشویش کا اظہار کیا ہے۔ یورپی ملک پولینڈ نے فرانس کی موجودہ صورت حال کے پیش نظر فرانس کو ‘یورپ کا مرد بیمار’ […]

.....................................................

امریکا : حزب اللہ کے سربراہ حسن نصراللہ کا بیٹا عالمی دہشت گرد قرار

امریکا : حزب اللہ کے سربراہ حسن نصراللہ کا بیٹا عالمی دہشت گرد قرار

واشنگٹن (جیوڈیسک) امریکا کے محکمہ خارجہ نے لبنان کی شیعہ ملیشیا حزب اللہ کے سربراہ حسن نصراللہ کے بیٹے جواد کو عالمی دہشت گرد قرار دے دیا ہے۔امریکا نے جواد نصراللہ پر دریائے اردن کے مغربی کنارے کے علاقے میں اسرائیل پر حملوں کا الزام عاید کیا ہے۔ محکمہ خارجہ نے حزب اللہ سے وابستہ […]

.....................................................

دہری شہریت کیس: ن لیگی سینیٹرز سعدیہ عباسی اور ہارون اختر نااہل قرار

دہری شہریت کیس: ن لیگی سینیٹرز سعدیہ عباسی اور ہارون اختر نااہل قرار

اسلام آباد (جیوڈیسک) سپریم کورٹ نے دہری شہریت کیس میں مسلم لیگ (ن) سے تعلق رکھنے والے سینیٹر ہارون اختر اور سینیٹر سعدیہ عباسی کو ناابل قرار دے دیا۔ چیف جسٹس پاکستان جسٹس میاں ثاقب نثار کی سربراہی میں لارجر بینچ نے دہری شہریت کیس کی سماعت کی۔ عدالت نے سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی […]

.....................................................

خالد مقبول، نسرین جلیل، حیدر عباس رضوی اور خوش بخت شجاعت اشتہاری قرار

خالد مقبول، نسرین جلیل، حیدر عباس رضوی اور خوش بخت شجاعت اشتہاری قرار

کراچی (جیوڈیسک) انسداد دہشت گردی کی عدالت نے اشتعال انگیز تقریر اور میڈیا ہاؤسز پر حملے کے 2 مقدمات میں خالد مقبول صدیقی، نسرین جلیل اور خوش بخت شجاعت سمیت حیدر عباس رضوی کو اشتہاری قرار دے دیا۔ کراچی کی انسداد دہشت گردی کی عدالت میں اشتعال انگیز تقریر اور میڈیا ہاؤسز پر حملے کے […]

.....................................................

ایشیا کپ؛ اسد شفیق نے پاکستان کو فیورٹ قرار دیدیا

ایشیا کپ؛ اسد شفیق نے پاکستان کو فیورٹ قرار دیدیا

کراچی (جیوڈیسک) اسد شفیق نے ایشیا کپ میں پاکستان کو فیورٹ قرار دے دیا۔ کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے اسد شفیق نے کہا کہ ایشیا کپ میں پاکستان کی کامیابی کے امکانات روشن ہیں، دورئہ زمبابوے میں سرفراز احمد کی قیادت میں گرین شرٹس نے بہترین کارکردگی پیش کرتے ہوئے میزبان کو کلین […]

.....................................................

لاہور ہائیکورٹ: پارلیمنٹ کے تیار کردہ کاغذِات نامزدگی کالعدم قرار

لاہور ہائیکورٹ: پارلیمنٹ کے تیار کردہ کاغذِات نامزدگی کالعدم قرار

لاہور (جیوڈیسک) عام انتخابات کی تیاریوں کو ایک اور بڑا دھچکا لگ گیا۔ لاہور ہائیکورٹ نے پارلیمنٹ کے تیار کردہ کاغذاتِ نامزدگی کالعدم کر دیئے۔ لاہور ہائیکورٹ نے پارلیمنٹ کے تیار کردہ کاغذات نامزدگی آئین سے متصادم قرار دیتے ہوئے الیکشن کمیشن کو نئے کاغذات نامزدگی تیار کرنے کا حکم دیا ہے۔ عدالت نے اپنے […]

.....................................................

نقیب اللہ قتل کیس؛ ضمنی چالان میں راؤ انوار مرکزی ملزم قرار

نقیب اللہ قتل کیس؛ ضمنی چالان میں راؤ انوار مرکزی ملزم قرار

کراچی (جیوڈیسک) انسداد دہشت گردی کی عدالت نے نقیب اللہ قتل کیس کا ضمنی چالان منظور کرلیا ہے جس میں راؤ انوار کو جعلی پولیس مقابلے کا مرکزی کردار قرار دیا گیا ہے۔ کراچی انسدادِ دہشت گردی کی عدالت میں نقیب اللہ قتل کیس کی سماعت ہوئی اس موقع پر ڈی ایس پی قمراحمد سمیت […]

.....................................................

نقیب اللہ قتل کیس؛ راؤ انوار ماورائے عدالت قتل کے ذمہ دار قرار

نقیب اللہ قتل کیس؛ راؤ انوار ماورائے عدالت قتل کے ذمہ دار قرار

کراچی (جیوڈیسک) نقیب اللہ قتل کیس میں جے آئی ٹی نے راؤ انوار کو نقیب اللہ کے ماورائےعدالت قتل کا ذمہ دار قراردے دیا۔ سندھ پولیس کے ایڈیشنل آئی جی آفتاب پٹھان کی سربراہی میں قائم نقیب اللہ قتل کیس کی جے آئی ٹی نے رپورٹ تیار کرلی جس میں ڈی پی او بہاولپورکی رپورٹ […]

.....................................................

پنجاب گاڑیوں کی خرید و فروخت کیلیے بائیو میٹرک تصدیق لازمی قرار

پنجاب گاڑیوں کی خرید و فروخت کیلیے بائیو میٹرک تصدیق لازمی قرار

راولپنڈی (جیوڈیسک) ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن پنجاب نے صوبے بھر میں یکم مئی سے گاڑیوں کی رجسٹریشن کے لیے فروخت کنندہ اور خریدار کی بائیو میٹرک تصدیق شروع کر نے کا اعلان کر دیا۔ محکمہ ایکسائز، ٹیکسیشن و نارکوٹکس کنٹرول پنجاب کے ذرائع نے اے پی پی کو بتایاکہ گاڑیوں کی ملکیت کے عمل میں جعلسازی […]

.....................................................

سٹیٹ بینک نے ورچوئل کرنسی کو غیر قانونی قرار دیدیا

سٹیٹ بینک نے ورچوئل کرنسی کو غیر قانونی قرار دیدیا

کراچی (جیوڈیسک) سٹیٹ بینک آف پاکستان نے ورچوئل کرنسی کو غیر قانونی قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ ایسی ورچوئل کرنسیوں کے اجرا، فروخت، خریداری اور تبادلے کی اجازت نہیں دی۔ سٹیٹ بینک نے ورچوئل کرنسی کو غیر قانونی قرار دیتے ہوئے واضح کیا ہے کہ بٹ کوائن، لائٹ کوائن، ون کوائن اور ڈاس کوائن […]

.....................................................

بیک وقت تین طلاق جرم قرار

بیک وقت تین طلاق جرم قرار

تحریر: رانا اعجاز حسین چوہان گزشتہ دنوں بی بی سی کو انٹرویو دیتے ہوئے اسلامی نظریہ کونسل پاکستان کے چیئرمین قبلہ ایاز نے کہا کہ بیک وقت تین طلاقوں کو قابل سزا جرم قرار دیا جائے گا، اس سلسلے میں سفارشات تیار کر لی گئی ہیں جو جلد ہی پارلیمان میں پیش کر دی جائیں […]

.....................................................

نریندر مودی بھارت کے کرپٹ ترین وزیراعظم قرار

نریندر مودی بھارت کے کرپٹ ترین وزیراعظم قرار

ممبئی (جیوڈیسک) بھارتی ریاست کرناٹکا کے وزیراعلیٰ سدرامیا نے نریندر مودی کو بھارت کا کرپٹ ترین وزیراعظم قرار دیدیا۔ سدرامیا کا کہنا ہے کہ نریندر مودی بھارتی وزیراعظم کے عہدے کے اہل نہیں ہیں کیونکہ ان کے دور حکومت میں ملک میں بہت زیادہ کرپشن اور کارپوریٹ فراڈ ہو رہے ہیں۔ کرناٹکا کے وزیراعلیٰ کا […]

.....................................................

ڈونلڈ ٹرمپ امریکی تاریخ کے بدترین صدر قرار

ڈونلڈ ٹرمپ امریکی تاریخ کے بدترین صدر قرار

واشنگٹن (جیوڈیسک) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ حالیہ سروے میں ملکی تاریخ کے بدترین صدر قرار دیے گئے ہیں۔ امریکی میڈیا رپورٹ کے مطابق ‘2018 پریزیڈنٹ ایگزیکٹو پولیٹکس پریزیڈنشل گریٹنیس سروے’ میں ابراہم لنکن ملک کے بہترین اور ڈونلڈ ٹرمپ بدترین صدر قرار دیے گئے ہیں جب کہ سابق صدر باراک اوباما 10 بہترین صدور میں […]

.....................................................

اثاثہ جات ریفرنس: اسحاق ڈار مسلسل غیرحاضری پر اشتہاری قرار

اثاثہ جات ریفرنس: اسحاق ڈار مسلسل غیرحاضری پر اشتہاری قرار

اسلام آباد (جیوڈیسک) احتساب عدالت نے آمدن سے زائد اثاثے بنانے کے ریفرنس میں مسلسل غیر حاضری پر اسحاق ڈار کو اشتہاری ملزم قرار دے دیا۔ اسلام آباد کی احتساب عدالت کے جج محمد بشیر نے نیب کی جانب سے اسحاق ڈار کے خلاف دائر آمدن سے زائد اثاثے بنانے کے ریفرنس کی سماعت کی۔ […]

.....................................................

لیجنڈ اداکار امیتابھ بچن انڈین فلم پرسنالٹی آف دی ایئر قرار

لیجنڈ اداکار امیتابھ بچن انڈین فلم پرسنالٹی آف دی ایئر قرار

ممبئی (جیوڈیسک) 48ویں سالانہ فلم فیسٹیول میں 80 سے زائد ممالک کی 200 فلمیں نمائش کیلئے پیش کی گئیں جن میں 120 بیٹس پر منٹ کو بیسٹ فلم کا ایوارڈ دیا گیا جبکہ امیتابھ بچن کو ’’انڈین فلم پرسنالٹی آف دی ایئر‘‘ کے اعزاز سے نوازا گیا۔ ایوارڈ کے موقع پراکشے کمار نے امیتابھ بچن […]

.....................................................

ہیما مالینی نے دپیکا کو دور حاضر کی بہترین اداکارہ قرار دے دیا

ہیما مالینی نے دپیکا کو دور حاضر کی بہترین اداکارہ قرار دے دیا

ممبئی (جیوڈیسک) بالی وڈ کی معروف اداکارہ ہیمامالینی نے دپیکا پڈوکون کو دور حاضر کی بہترین اداکارہ قرار دیا ہے۔ ہیما مالینی بالی وڈ کی ‘ڈریم گرل’ کے نام سے مشہور ہیں جنہوں نے 70 اور 80 کی دہائی میں اداکاری کے ایسے جوہر دکھائے کہ آج بھی ان کی تعریف زبان زدعام ہے۔ بھارتی […]

.....................................................