رحمان ملک نے خود سے منسلک خبر کو من گھڑت قرار دے دیا

رحمان ملک نے خود سے منسلک خبر کو من گھڑت قرار دے دیا

اسلام آباد (جیوڈیسک) سینیٹر رحمان ملک نے صحافی افضل ندیم ڈوگر کی خبر جو ’’الطاف حسین کی گرفتاری کے لئے لندن جانے والا انہی کے عشق میں گرفتار‘‘ کے عنوان سے شائع ہوئی کو من گھڑت اور جھوٹی کہانی قرار دیتے ہو ئے اس کی تردید کی ہے۔ رحمان ملک کا خبر پر اپنے رد […]

.....................................................

حافظ سعید سمیت 5 رہنماء حفاظتی تحویل میں، گھر سب جیل قرار

حافظ سعید سمیت 5 رہنماء حفاظتی تحویل میں، گھر سب جیل قرار

لاہور (جیوڈیسک) جاری نوٹیفکیشن کے مطابق جماعت الدعوۃ اور فلاح انسانیت فاؤنڈیشن انسداد دہشت گردی ایکٹ 1997 کے سیکنڈ شیڈول میں شامل کر دی گئی ہیں۔ دونوں تنظیمیں انسداد دہشت گردی ایکٹ کے تحت آبزرویشن میں رکھی جائیں گی جبکہ ان تنظیموں کے روح رواں حافظ سعید کے ساتھ ساتھ عبداللہ عبید، ظفر اقبال، عبدالرحمن […]

.....................................................

طیبہ تشدد کیس : ایڈیشنل سیشن جج کی اہلیہ کو ذمہ دار قرار دے دیا گیا

طیبہ تشدد کیس : ایڈیشنل سیشن جج کی اہلیہ کو ذمہ دار قرار دے دیا گیا

اسلام آباد (جیوڈیسک) ظلم کی شکار طیبہ کے والدین کی ڈی این اے رپورٹ آ گئی۔ رپورٹ میں بچی کو لے جانے والے محمد اعظم اور نصرت بی بی کو ہی حقیقی والدین قرار دیا گیا ہے۔ طیبہ تشدد کیس یہاں تک کس طرح پہنچا، طبیہ تشدد کیس کم سن بچی کے والدین کی شناخت […]

.....................................................

زخمی فلسطینی کو موت کی نیند سلانے والا اسرائیلی فوجی مجرم قرار

زخمی فلسطینی کو موت کی نیند سلانے والا اسرائیلی فوجی مجرم قرار

تل ابیب (جیوڈیسک) اسرائیل کی ایک فوجی عدالت نے ایک زخمی فلسطینی کو سر میں گولی مار کر موت کی نیند سلانے والے فوجی کو قتل کے الزام میں قصور وار قرار دے دیا ہے۔ اس قاتل فوجی الیئور آزاریا کے خلاف مئی سے تل ابیب میں ایک فوجی عدالت میں مقدمہ چلایا جارہا تھا […]

.....................................................

بشیر احمد کو الیکشن کمیشن کے ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کرنے کے الزام کے تحت نااہل قرار دے دیا گیا

بشیر احمد کو الیکشن کمیشن کے ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کرنے کے الزام کے تحت نااہل قرار دے دیا گیا

بدین (عمران عباس) الیکشن کمیشن آف پاکستان کی جانب سے ضلع بدین کی نشت پی ایس 55 ماتلی پر کامیاب ہونے والے امیدوار پی پی ایم پی اے بشیر احمد ھالیپوتہ کو الیکشن کمیشن کے ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کرنے کے الزام کے تحت نا اہل قرار دے دیا گیاہے۔ سابق ایم پی اے […]

.....................................................

سلمان خان بھارت کی مشہور ترین شخصیت قرار

سلمان خان بھارت کی مشہور ترین شخصیت قرار

ممبئی (جیوڈیسک) برطانوی جریدے فوربز کی جانب سے بھارت میں مشہورشخصیت کی فہرست جاری کی گئی جس میں سال 2016 میں پہلے نمبر پر مشہور شخصیت کی جگہ سلمان خان نے بنائی۔ سلمان خان نے گزشتہ سال پہلے نمبر آنے والے کنگ شاہ رخ خان کو بھی پیچھے چھوڑ دیا ہے جب کہ ٹاپ ٹین […]

.....................................................

تحقیقات مکمل، راؤ انوار الزامات سے کلیئر قرار

تحقیقات مکمل، راؤ انوار الزامات سے کلیئر قرار

کراچی (جیوڈیسک) سابق ایس ایس پی ملیر راؤ انوار کو الزامات سے کلیئر قرار دے دیا گیا، تحقیقاتی کمیٹی کی رپورٹ وزیر اعلی سندھ کو جمع کرائی جائے گی۔ وزیر اعلیٰ سندھ نے ایم کیو ایم کے سندھ اسمبلی میں پارلیمانی لیڈر خواجہ اظہار الحسن کی گرفتاری کے بعد رائو انوار کے خلاف اختیارات کے […]

.....................................................

پرویز مشرف پر قائم غداری کے مقدمے کو کالعدم قرار دیا جائے، طاہر حسین سید

پرویز مشرف پر قائم غداری کے مقدمے کو کالعدم قرار دیا جائے، طاہر حسین سید

کراچی (اسٹاف رپورٹ) آل پاکستان مسلم لیگ کے سینئر رہنما طاہر حسین سید نے کہا ہے کہ پرویز مشرف پر بنائے گئے تمام مقدمات جھوٹے اور سیاسی بنیادوں پر قائم کیے گئے ہیں انہوں نے کہا کہ پرویز مشرف پر آرٹیکل6 کے تحت بنائے گئے غداری کے مقدمے کو فوری طور پر کالعدم قرار دیا […]

.....................................................

امریکی ریاست وسکونسن میں ووٹوں کی ری کاؤنٹنگ، ٹرمپ دوبارہ فاتح قرار

امریکی ریاست وسکونسن میں ووٹوں کی ری کاؤنٹنگ، ٹرمپ دوبارہ فاتح قرار

واشنگٹن (جیوڈیسک) وسکونسن میں جل سٹین کی درخواست پر یکم دسمبر سے شروع ہونے والی ووٹوں کی دوبارہ گنتی کا عمل مکمل ہو گیا۔ ری کاؤنٹنگ میں اٹھارہ سو ووٹوں کی تبدیلی سے ری پبلکن امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ دوبارہ فاتح رہے۔ صدارتی انتخابات کے دوران وسکونسن میں تقریباً تیس لاکھ ووٹ ڈالے گئے۔ ٹرمپ نے […]

.....................................................

اسلام مخالف تقریر، نیدرلینڈز کا قانون ساز مجرم قرار

اسلام مخالف تقریر، نیدرلینڈز کا قانون ساز مجرم قرار

نیدر لینڈز (جیوڈیسک) پراسیکیوٹرز کا کہنا ہے کہ وائلڈرز نے خصوصی طور پر مراکش کے باشندوں کو نشانہ بنا کر تقریر کی آزادی کی حدود عبور کی ہیں۔ نیدر لینڈز کی ایک عدالت نے ایک اسلام مخالف قانون ساز گریٹ وائلڈرز کو نفرت پر مبنی تقریر کرنے پر مجرم ٹہرایا ہے۔ جج کے فیصلے میں […]

.....................................................

بھارتی عدالت نے بیک وقت 3 طلاقوں کو غیرآئینی قرار دے ڈالا

بھارتی عدالت نے بیک وقت 3 طلاقوں کو غیرآئینی قرار دے ڈالا

الہ آباد (جیوڈیسک) بھارتی عدالت کی مسلمانوں کے مذہبی احکامات میں مداخلت۔ الہ آباد ہائیکورٹ نے بیک وقت تین طلاقوں کو غیرآئینی قرار دے ڈالا۔ عدالت کے مطابق، تین طلاقیں مسلمان خواتین کے حقوق کی خلاف ورزی ہے۔ عدالت کے فرمان کے ردعمل میں مسلم پرسنل بورڈ نے کہا ہے کہ تین طلاقیں شرعی مسئلہ […]

.....................................................

حلب کی حالت زار، مختلف محلے آفت زدہ علاقہ قرار

حلب کی حالت زار، مختلف محلے آفت زدہ علاقہ قرار

حلب (جیوڈیسک) شامی شہر حلب کے مخالفین کے زیر کنٹرول علاقوں کے ذمہ دار سول دفاعی ادارے نے شہر کے زیر محاصرہ مشرقی محلوں کو “مکمل طور پر آفت زدہ علاقہ” قرار دےدیا ہے۔ دفاعی ادارے سے جاری کردہ تحریری اعلامیہ میں واضح کیا گیا ہے کہ حلب کے مشرقی علاقوں کو آفت زدہ علاقہ […]

.....................................................

قدر زر زرگر شناست

قدر زر زرگر شناست

تحریر : رضوان اللہ پشاوری سیاست کے میدان میں جہاں بھی آپ کا نظر لگے گا تو اس میں آپ کو ایک ہی شخص بالکل صاف اور واضح نظر آئے گا،جس کا ذکر پانامہ میں ہے نہ بہاماس لیکس میں،نیب زدہ ہے اور نہ عسکری رنگ کے بل بوتے،نہ دہشگردی میں ملوث ہے۔اسی بے داغ […]

.....................................................

ٹرمپ نے ووٹوں کی دوبارہ گنتی کو مضحکہ خیز قرار دے دیا

ٹرمپ نے ووٹوں کی دوبارہ گنتی کو مضحکہ خیز قرار دے دیا

امریکہ (جیوڈیسک) امریکا کے نو منتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ووٹوں کی دوبارہ گنتی کےمطالبے کو مضحکہ خیز قراردے دیا۔ گرین پارٹی کی صدارتی امیدوار جل اسٹین کی جانب سے وسکونسن میں ووٹوں کی دوبارہ گنتی کی درخواست پر نو منتخب امریکی صدر نے شدید ردعمل کا اظہار کیا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ […]

.....................................................

امریکا نے بارہ شامی فوجی افسران کو شہریوں پر حملے کا ذمہ دار قرار دیدیا

امریکا نے بارہ شامی فوجی افسران کو شہریوں پر حملے کا ذمہ دار قرار دیدیا

نیویارک (جیوڈیسک) سلامتی کونسل کے اہم اجلاس میں شام کے تنازع پر گفتگو کی گئی۔ اس موقع پر امریکی سفیر برائے سلامتی کونسل سمنتھا پاور کا کہنا تھا کہ شہریوں پر حملوں اور تشدد کے ذمہ دار شامی جنرل اور فوجی افسر ہیں۔ فوجی افسران اسکولز اور اسپتالوں پر حملوں میں بھی ملوث رہے ہیں۔ […]

.....................................................

جگر کے کینسر سے بچاؤ کیلئے ’’زعفران‘‘ کا استعمال مفید قرار

جگر کے کینسر سے بچاؤ کیلئے ’’زعفران‘‘ کا استعمال مفید قرار

کینسر کا مرض دنیا بھر میں بسنے والے انسانوں کو تیزی سے متاثر کر رہا ہے جس کے باعث ہر سال لاکھوں لوگ موت کے منہ میں جا رہے ہیں، تاہم طبی ماہرین نے گھریلو مصالحے کے استعمال سے جگر کے کینسر کا علاج دریافت کیا ہے۔ حال ہی میں ہونیوالی تحقیقات میں یہ بات […]

.....................................................

ایرانی عدلیہ کے سربراہ نے حسن روحانی کو ’منافق‘ قرار دیا

ایرانی عدلیہ کے سربراہ نے حسن روحانی کو ’منافق‘ قرار دیا

ایران (جیوڈیسک) ایران کے مقتدر اداروں میں اختیارات کےحصول کے لیے رسا کشی جاری رہتی ہے۔ حال ہی میں ایرانی ایوان صدر اور عدلیہ کے درمیان ایک نئی کشیدگی کی خبریں سامنے آئی ہیں۔ ایرانی ذرائع ابلاغ کے حوالے سے اپنی رپورٹ میں بتایا ہے کہ ایرانی جوڈیشل اتھارٹی کے چیئرمین صادق آملی لاریجانی نے […]

.....................................................

ہلیری کو بے قصور قرار دیے جانے پر ٹرمپ کی ایف بی آئی پر تنقید

ہلیری کو بے قصور قرار دیے جانے پر ٹرمپ کی ایف بی آئی پر تنقید

امریکہ (جیوڈیسک) امریکہ میں رپبلکن پارٹی کے صدارتی امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ نے وفاقی تحقیقاتی ادارے ایف بی آئی پر غیر مناسب رویے کا الزام لگایا ہے۔ ان کی یہ الزام تراشی ادارے کی جانب سے ان کی انتخابی حریف ہلیری کلنٹن کو ای میلز افشا کرنے کے معاملے میں کسی مجرمانہ فعل کے ارتکاب کے […]

.....................................................

عمران خان ایکسپرڈ آف یوٹرن قرار پا گئے ہیں

عمران خان ایکسپرڈ آف یوٹرن قرار پا گئے ہیں

تحریر: محمد اعظم عظیم اعظم لیجئے، کچھ دِنوں کے لئے ہی سہی مگر یہ بہت اچھا ہوا ہے کہ آج ملک سے الزامات کی سیاست کے با دل چھٹ چکے ہیں اور بیس کروڑ پاکستانیوں نے سُکھ کا سانس لیا ہے اگرچہ پاناما لیکس پر سات ما ہ سے دھرنا اور احتساب گاڑی پر سوار […]

.....................................................

حلب میں لڑائی اور ہلاکتیں جاری، بشارالاسد مجرم قرار

حلب میں لڑائی اور ہلاکتیں جاری، بشارالاسد مجرم قرار

حلب (جیوڈیسک) شام کے شمالی صوبہ حلب میں کئی مقامات پر باغیوں اور حکومت نواز فورسز کے درمیان خون ریز لڑائی اور ہلاکتوں کا سلسلہ بدستور جاری ہے۔ دوسری جانب عالمی برادری نے ایک بار پھر حلب میں انسانی جانوں کے ضیاع پر صدر بشارالاسد کو ذمہ دار قرار دیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق تزویراتی […]

.....................................................

دھرنا دینے کا پروگرام کینسل کرنے کو جمہوریت کی بہت بڑی فتح ہے۔ شاہد محمود بیگ

دھرنا دینے کا پروگرام کینسل کرنے کو جمہوریت کی بہت بڑی فتح ہے۔ شاہد محمود بیگ

فیصل آباد : پاکستان مسلم لیگ (ن) کارپوریشن کے جنرل سیکرٹری شاہد محمود بیگ اور جوائنٹ سیکرٹری محمد علی بخاری نے عمران خان کی جانب سے اسلام آباد کو لاک ڈائون کرنے اور دھرنا دینے کا پروگرام کینسل کرنے کو جمہوریت کی بہت بڑی فتح قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ جب یہ معاملہ اعلیٰ […]

.....................................................

انسانی اسمگلنگ اربوں ڈالر کا جرائم پیشہ کاروبار قرار

انسانی اسمگلنگ اربوں ڈالر کا جرائم پیشہ کاروبار قرار

واشنگٹن (جیوڈیسک) انسانی اسمگلنگ کو ’’اربوں ڈالر کا جرائم پیشہ کاروبار‘‘ قرار دیتے ہوئے، امریکی وزیر خارجہ جان کیری نے پیر کے روز اس بات کا اعادہ کیا کہ اس کے انسداد کے لیے، شکار بننے والے اور متاثرین کو مدد کی فراہمی کے معاملے پر دھیان مبذول کیا جائے۔ کیری نے یہ بات پیر […]

.....................................................

گورنر اسٹیٹ بینک اشرف وتھرا دنیا کے بہترین گورنر قرار

گورنر اسٹیٹ بینک اشرف وتھرا دنیا کے بہترین گورنر قرار

کراچی (جیوڈیسک) گورنراسٹیٹ بینک کو دنیا کا بہترین گورنر قرار دے دیا گیا، عالمی ادارے یورو منی کا کہنا ہے کہ اشرف وتھرا پاکستان کی معیشت کو بہتر کرنے میں کامیاب رہے۔ یورو منی نے امریکا میں جاری آئی ایم ایف اور ورلڈ بینک کے مشترکا اجلاس میں اشرف وتھرا کے نام کا اعلان کیا۔ […]

.....................................................

اروندھتی رائے نے مودی کو فاشسٹ اور قاتل قرار دیدیا

اروندھتی رائے نے مودی کو فاشسٹ اور قاتل قرار دیدیا

نئی دہلی (جیوڈیسک) بھارت کی مصنفہ اروندھتی رائے نے مودی کے مظالم کی تاریخ دہرا دی۔ ایک تقریب سے خطاب میں بولیں مودی کے آئیڈیل مسولینی اور ہٹلر ہیں۔ گجرات فسادات میں مسلمانوں کا قتل عام اس کی درندگی کے منہ بولتے ثبوت ہیں۔ انھوں نے کہا کہ مودی کی جماعت آر ایس ایس ہندوستان […]

.....................................................