تحریر : کامران غنی بہت سارے اشعار ہمارے ذہن میں محفوظ ہوتے ہیں۔ موقع محل کی مناسبت سے ہم ان کا استعمال بھی کرتے ہیں لیکن کسی خاص وقت، موقع یا حالات کے تناظر میں وہی اشعار ہمیں ایک نئے جہانِ معانی سے روشناس کراتے ہیں۔ خواجہ حافظ شیرازی کا ایسا ہی ایک شعر ہے […]
تحریر : جاوید صدیقی قرآن الحکیم والفرقان المجید کی بابرکت سورۃ الرحمٰن کی آیت نمبر ۶۰ میں اللہ تبارک و تعالیٰ نے فرمایا ’’ هَلْ جَزَاء الْإِحْسَانِ إِلَّا الْإِحْسَانُ‘‘ (55-الرحمن:60)، آیت کاترجمہ ہے ” احسان کا بدلہ احسان ہے “۔جس نے دنیا میں نیکی کی اس کی جزا آخرت میں احسان الٰہی ہے ۔ایک ایک […]
تحریر: صادق رضا مصباحی لکھنا ایک فن ہے ،ایک عظیم فن، مقدس فن ،حرمت والا فن ،ایسا فن کہ جس کے متعلق خود قرآنِ کریم قسم کھاتا ہے :ن والقلم ومایسطرن ۔آیت کی گہرائی میں اتر کر معلوم کریں تو پتہ چلتا ہے کہ قلم کی حرمت ہر لکھنے والے کامقدر نہیں ۔اس کے لیے […]
تحریر : انجینئر افتخار چودھری کمال کا رش پڑ گیا ہے بازاروں میں تل دھرنے کو جگہ نہیں فروٹ کی قیمت آسمان کو چھو رہی ہے یہ رونا شائد ان چند سالوں میں ہوا ہے پہلے تو کبھی ایسا نہ تھا میں چند ایک ماہ میں باسٹھ برس کا ہو جائوں گا میرے سامنے میری […]
تحریر : صادق رضا مصباحی آج نماز ظہر کے لیے جوں ہی مسجد کے دروازے پر پہنچا تو کسی کے وعظ و نصیحت کی آوازپردۂ سماعت سے ٹکرائی۔دیکھا کہ دروازے سے متصل ایک دوکان میں چند ضعیف حضرات اپنے ہی کسی ہم عمر بزرگ سے کچھ اصلاحی باتیں سماعت فرما رہے ہیں۔ کتاب پڑھ کر […]
کراچی : آج کی پریس کانفرنس تحریک اھلحدیث پاکستان کی زیرنگرانی ادارۂ تحفظ نو مسلمین کی جانب سے منعقد کی گئی ہے جس میں چیئرمین تحریک اھلحدیث پاکستان علامہ عبداللہ غازی ،ادارہ تحفظ نو مسلمین کے صدر ڈاکٹر میاں محمد ارشد المعروف ڈاکٹر عبدالسمیع ،پروفیسر محمد یونس صدیقی، مولانا شریف حصاوری، ڈاکٹر شیخ خلیل الرحمن […]
ایبٹ آباد (جیوڈیسک) وفاقی وزیر مذہبی امور سردار محمد یوسف نے کہا ہے کہ پاناما لیکس کا فیصلہ کرنا عدالت کا کام ہے، دھرنوں کا کوئی فائدہ نظر نہیں آیا۔ قرآن پاک کی تعلیم کو لازمی قرار دیا جا رہا ہے۔ نظام صلوۃ جلد نافذ کیا جائے گا۔ حج اور عمرہ ایکٹ کی وفاقی کابینہ […]
تلہار (نمائندہ) 18 آکتوبر کے شہداء کے روح کو ایثال ثواب پہنچانے کے لیئے پیپلز پارٹی کے رہنما نیاز احمد لاشاری کی رہائشگاہ پر قران خوانی منعقد کی گئی۔ جس میں پارٹی کے ضلع رہنما حاجی محمد رمضان چانڈیو ،عبدالغفور نظامانی،مرزو دلوانی سمیت پیپلز پارٹی کے کارکنان اور شہریوں نے شرکت کی اس موقع پر […]
تحریر : شہزاد سلیم عباسی مسلم امہ 4 ستمبر کو عالمی یوم حجاب کے طور پرمناتی ہے ۔عورت کا حجاب یعنی گاؤ ن ، اسکارف اور چادر اوڑھنا اصلااپنے ظاہری جسم کو غیر محرموں سے چھپانا ہے۔ جو لوگ عورت کے لیے غیر محرم ہیں انکا قران میں خوب شد و مد کیساتھ ذکر ہے […]
تحریر : شہزاد سلیم عباسی ْقران مجید فرقان حمید میں ارشاد ہے کہ ” کہ جس نے ایک شخص کی جان بچائی گویا اس نے پوری انسانیت کی جان بچائی اور جس نے ایک شخص کو ناحق قتل کیا اس نے گویا پوری انسانیت کو قتل کیا ” ۔ قرآن حکیم کی اس آیت کا […]
ریاض (جیوڈیسک) امام کعبہ شیخ عبداللہ عوادالجھنی نے کہا ہے کہ امت مسلمہ دہشتگردی اور معاشرے سے بے چینی کے خاتمہ کیلیے قرآن پاک اور رسول کریم حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی سنت پر عمل کرے۔ انھوں نے یہ بات پاکستانی سفارتخانے میں مرکزی جمعیت اہلحدیث کے مرکزی رہنما عبدالمالک مجاہد کی […]
تحریر: مسز جمشید خاکوانی اس بار لاہور جاتے جاتے راولپنڈی جانا پڑ گیا گو کہ واپسی لاہور سے ہوئی لیکن انسان اپنے ارادوں میں کامل نہیں ہوتا حضرت علی کا فرمان ہے کہ میں نے اپنے رب کو اپنے ارادوں کے ٹوٹنے سے پہچانا ۔ہم تو بحیثیت مسلمان ان تمام باتوں پہ ایمان رکھتے ہیں […]
تحریر: حرا عظمت کوئی پوچھ لے مرد مختار سے قلم تیز چلتا ہے تلوار سے قلم کی زفتار تلوار سے کئی گنا زیادہ ہوتی ہے. اللہ تعالی نے پہلی وحی میں فرمایا: “پڑھ اپنے رب کے نام سے جس نے پیدا کیا. جس نے انسان کو خون کے لوتھڑے سے پیدا کیا. تو پڑھتا رہ […]
تحریر: مسزجمشید خاکوانی نزول قران کے پورے تیئیس سالہ عمل کے دوران آپ صلی اللہ علیہ والہ وسلم قران پاک ساتھ لکھواتے بھی رہے جیسا کہ قران مجید کی تاریخ کا ہر طالب علم بخوبی جانتا ہے جونہی کوئی آیت نازل ہوتی آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اسے فوراً کراماً کاتبین وحی کو بلوا […]
تحریر : ابنِ نیاز قران پاک کی سورة البقرة کی آیت ١٧٨ کا ترجمہ ہے:۔ “مومنو! تم کو مقتولوں کے بارے میں قصاص (یعنی خون کے بدلے خون) کا حکم دیا جاتا ہے (اس طرح پر کہ) آزاد کے بدلے آزاد (ماراجائے) اور غلام کے بدلے غلام اور عورت کے بدلے عورت۔ اور اگر قاتل […]
کراچی (اسٹاف رپورٹر) علامہ کامران قادری نے کہا کہ قران مجید ہمیں شان رسالت سکھاتا ہے قران کی تلاوت تمام دنیاوی پریشانیوں سے بچاتا ہے عشق رسول ۖ سے سرشار ہی کامیاب ہوتا ہے سیرت النبی ۖ پر عمل کرتے ہوئے ہمیں اپنے عقائد و نظریات درست رکھان چاہیئے، محفل میلاد کرنے والوں اور اس […]
لاہور (جیوڈیسک) پنجاب اسمبلی کے اجلاس میں اپوزیشن رکن ڈاکٹر وسیم اختر نے ایوان میں معاملہ اٹھایا کہ صوبے کی پانچ یونیورسٹیوں میں ایک عرصے سے وائس چانسلرز کا تقرر نہیں کیا جا رہا ہے جس کے باعث ان یونیوسٹیوں کے انتظامی اور دیگر امور متاثر ہو رہے ہیں۔ ایوان کو یقین دلایا گیا کہ […]
تحریر :عقیل خان قران ایمان والوں کو مخاطب کر کے کہتا ہے کہ وہ بات کیوں کہتے ہو جس پر وہ خود عمل نہیں کرتے ۔ قران کے پیغام کو پس پشت ڈالنے والے اسلام کے ان ٹھیکیداروں پر بھی افسوس ہوتا ہے جو کہتے کچھ ہیں اور کرتے کچھ ؟ عوام تو سادہ لوح […]
تحریر : ممتاز ملک۔ پیرس 15 اکتوبر 2014 کے پروگرام کیپیٹل ٹاک میں فرزانہ باری انسانی حقوق کی علمبردار کو حامد میر سے بہت کچھ کہتے سنا کہ کیسے انہوں نے کھل کر ملالہ بی بی کی حمایت میں اسلامی اور قرآنی احکامات پر اعتراضات کئے. اس خاتون نے کہاں کہاں سے قرانی ادھورے حوالوں […]
تحریر: آصف لانگو خان لیاقت علی خان پاکستان کے پہلے وزیر اعظم تھے۔ آپ ہندوستان کے علاقے کرنال میں پیدا ہوئے اور آ کسفورڈ یونیورسٹی سے قانون کی ڈگری حاصل کی اور 1922 ء میں انگلینڈ بار میںشمو لیت اختیار کی۔ 1923ء میں ہندوستان واپس آ ئے اور مسلم لیگ میں شامل ہوئے۔ 1936ء میںآ […]
اللہ تبارک و تعالیٰ نے بعثت نبوی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا تذکرہ کرتے ہوئے ارشاد فرمایا”انا ارسلنک شاہدا و مبشراو نذیرا لتئومنو ا باللہ و رسولہ و تعزروہ و توقروہ و تسبحوہ بکرة واصیلا ”ترجمہ بے شک ہم نے تمہیں بھیجا حاضر و ناظر اور خوشی و ڈر سناتا تاکہ اے لوگوں تم […]