کراچی: بلدیہ شرقی میں 2020 میں ریٹائرمنٹ کے قریب دو ملازمین کی خصوصی طور پر قرعہ اندازی کی گئی قرعہ اندازی وائس چئیرمین بلدیہ شرقی عبدالرؤف خان نے سر انجام دی گلشن اقبال زون سے پپو نائب قاصد محکمہ پارکس اور جمشید زون سے یعقوب حسین چوکیدار محکمہ تعلیم کے نام قرعہ اندازی میں آئے […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) حکومت نے سرکاری اسکیم کے تحت حج پر جانے والوں کے لیے قرعہ اندازی کردی جس میں ایک لاکھ 7 ہزار سے زائد خوش نصیبوں کے ناموں کا اعلان کیا گیا ہے۔ وفاقی وزیر مذہبی امور نور الحق قادری نے قرعہ اندازی کا افتتاح کیا اور قرعہ اندازی مکمل طور پر کمپیوٹرائزڈ […]
لاہور (جیوڈیسک) قومی بچت انعامی سکیم کے تحت 15 ہزار روپے مالیت کے قومی بانڈز کی قرعہ اندازی 2 اپریل کو منعقد ہو گی۔ قرعہ اندازی میں 15 ہزار روپے مالیت کے بانڈز کا پہلا انعام 3 کروڑ روپے کا ایک، دوسرے انعام میں ایک کروڑ روپے کے 3 جبکہ تیسرے انعام میں 1 لاکھ […]
فیصل آباد (جیوڈیسک) سنٹرل ڈائریکٹوریٹ آف نیشنل سیونگز حکومت پاکستان کے زیر اہتمام 15000 روپے مالیت کے قومی انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی 2اپریل بروز پیر کو ہو گی جو رواں سال کی 10و یں اور مجموعی طور پر 74ویں قرعہ اندازی ہے۔ مرکز قومی بچت فیصل آباد ریجن کے ترجمان نے اے پی پی […]
لاہور (جیوڈیسک) 2018ء میں پرائز بانڈز کی پہلی قرعہ اندازی 2 جنوری کو ہو گی۔ جبکہ دوسری قعرہ اندازی 15 جنوری کو ہو گی۔ پندرہ ہزار روپے مالیت کے بانڈز میں پہلا انعام 3 کروڑ ہو گا جبکہ دوسرا انعام ایک کروڑ اور تیسرا ایک لاکھ 85 ہزار ہوگا جو 1696 خوش نصیبوں میں تقسیم […]
گجرات (جی پی آئی) آستانہ عالیہ غوث یگانہ چھالے شریف میں موضع ماجرہ شمالی میں ہونے والی عظیم الشان محفل نعت میں کام کرنے والے خدامان غوث یگانہ کے لئے عمرہ کے ٹکٹ کی قرعہ اندازی کی گئی۔ سجادہ نشین آستانہ عالیہ غوث یگانہ چھالے شریف صاحبزادہ پیر سید انتصار الحسن شاہ سروری قادری کی […]
گجرات (جی پی آئی) موضع ماجرہ شمالی میں منعقدہ محفل میلاد النبی کے موقع پر بذریعہ قرعہ اندازی تین خوش نصیبوں کو عمرہ کی سعادت حاصل کرنے کیلئے پیکیج دینے کا اعلان کیا گیا۔ پہلا ٹکٹ پیر سید سعید احمد شاہ گجراتی ‘ دوسرا محمد منیر ‘ اور تیسرا محمد شفیق کو ملا۔ قرعہ انداز […]
قصور (محمد عمران سلفی سے) وزیر اعلی پنجاب محمد شہبازشریف کی خصوصی ہدایت پر مشینی کاشت کے فروغ کیلئے زرعی آلات کی فراہمی کے پروگرام کے تحت محکمہ زراعت اور واٹر مینجمنٹ قصور کے زیر اہتمام گزشتہ روز ضلع کونسل ہال میں کاشتکاروں میں 36 لیزر لینڈ لیولرز بذریعہ قرعہ اندازی تقسیم کئے گئے۔ اس […]
گجرات (جی پی آئی) آستانہ عالیہ غوث یگانہ چھالے شریف میں سالانہ عرس مبارک کی تقریبات کے موقع پر بذریعہ قرعہ اندازی 5 خوش نصیبوں کو عمرہ کے ٹکٹ دئیے گئے۔
اسلام آباد (جیوڈیسک) حج 2015 کی کمپیوٹرائزڈ قرعہ اندازی آج وزارت مذہبی امور سیکرٹریٹ اسلام آباد میں ہو گی۔ ذرائع کے مطابق وزارت مذہبی امور کو سرکاری سکیم کے کوٹہ کیلئے 2لاکھ 69 ہزار درخواستیں موصول ہوئیں۔ 1 لاکھ 16 ہزار خواتین اور 1لاکھ 24 ہزار سے زائد مردوں نے درخواستیں جمع کرائی ہیں، 71ہزار […]
نعت گو شاعر پیرانِ پیر حضرت شاہ نصیرالدین نصیر کا دو روزہ عرس مبارک مورخہ10,11 دسمبر بروز بدھ اور جمعرات کروڑ لعل عیسن ( نامہ نگار) نعت گو شاعر پیرانِ پیر حضرت شاہ نصیرالدین نصیر کا دو روزہ عرس مبارک مورخہ10,11 دسمبر بروز بدھ اور جمعرات دربار عالیہ گولڑہ شریف میں عقیدت و احترام کے […]
فیصل آباد: ابراہیم عمرہ کمیٹی کی پہلی قرعہ اندازی میں عمرہ کی سعادت حاصل کرنے والے افراد کا صدر ابراہیم عمرہ کمیٹی حاجی محمد اظہر اقبال کے ساتھ گروپ فوٹو۔
لاہور: آٹھویں 25000/- مالیت کے پرائز بانڈز کی قرعہ اندازی سٹیٹ بنک آف پاکستان میں منعقد ہوئی۔ قرعہ اندازی خصوصی مشینوں کے ذریعے کی گئی۔ قوت گویائی اور سماعت سے محروم بچوں نے قرعہ اندازی کے فرائض سر انجام دیئے۔کل 1696 انعامات کی قرعہ اندازی ہوئی جس میں پہلا انعام پانچ کروڑ کی مالیت جبکہ […]
گجرات (جی پی آئی) رضا اینڈ شاری موٹرز میں لکی کمیٹی کی قرعہ اندازی کے سلسلہ میں خصوصی تقریب منعقد ہوئی ، جس کے مہمان خصوصی صدر رائس ملز ایسوسی ایشن مہر حبیب بسوی اور سینئر صحافی عامر چوہدری تھے ، اس موقع پر کمیٹی کے ممبران کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔ قرعہ اندازی […]
بھمبر ( ڈسٹرکٹ رپورٹر ) لکی انعام سکیم کی قرعہ اندازی نادر حسین کا موٹر سائیکل نکل آیا قرعہ اندازی تقریب کے مہمان خصوصی وزیراعظم آزاد کشمیر کے کوآرڈینٹر برائے اٹلی ڈاکٹر محمد امتیاز چوہدری نے انعامات تقسیم کئے تفصیلات کے مطابق لکی انعام سکیم کی قرعہ اندازی کی تقریب گذشتہ روز ڈھیری وٹاں کے […]