چھتر کے مقام پر گشت کرنیوالی پولیس موبائل کے قریب دھماکہ، پولیس

چھتر کے مقام پر گشت کرنیوالی پولیس موبائل کے قریب دھماکہ، پولیس

ڈیرہ مراد جمالی : چھتر کے مقام پر گشت کرنیوالی پولیس موبائل کے قریب دھماکہ، پولیس۔ دھماکہ میں ڈی ایس پی چھتر سمیت متعددپولیس اہلکار زخمی، پولیس۔

.....................................................

چارسدہ: پولیس وین کے قریب دھماکا، 3 افراد جاں بحق

چارسدہ: پولیس وین کے قریب دھماکا، 3 افراد جاں بحق

چارسدہ: پولیس وین کے قریب دھماکا، 3 افراد جاں بحق، 30 زخمی، دہشتگردوں کیخلاف سخت کارروائی کی جائے، الطاف حسین

.....................................................

چمن میں سٹی روڈ پر ڈپٹی کمشنر کے قریب دھماکا

چمن میں سٹی روڈ پر ڈپٹی کمشنر کے قریب دھماکا

چمن (جیوڈیسک) چمن میں سٹی روڈ پر دھماکا ہوا ہے۔ تفیصلات کے مطابق چمن میں سٹی روڈ پر ڈپٹی کمشنر کے دفتر کے قریب دھماکا ہوا ہے۔ واقعے کے بعد پولیس نے علاقے کو گھیرے میں لے لیا۔ دھماکے کے بعد سٹی روڈ پر ٹریفک کی آمد ورفت معطل ہو گئی ہے۔

.....................................................

کراچی کے قریب دھابیجی سے 4 افراد کی لاشیں برآمد

کراچی کے قریب دھابیجی سے 4 افراد کی لاشیں برآمد

کراچی (جیوڈیسک) کراچی کے قریب دھابیجی تھانے کی حدود سے 4 افراد کی لاشیں ملی ہیں۔ پولیس کے مطابق چاروں افراد کو کسی اور مقام پر فائرنگ کرکے قتل کیا گیا۔ اور لاشیں یہاں پھینک دی گئیں۔ فوری طور پر مقتولین کی شناخت نہیں ہوسکی۔پولیس نے تحقیقات شروع کردیں۔

.....................................................

تلہ گنگ کی خبریں 17/4/2014 page 2

تلہ گنگ (تحصیل رپورٹر) میانوالی روڈ پر کوٹ قاضی کے قریب کار کی ٹکر سے دو موٹر سائیکل سوار موقع پر جاں بحق ،ڈرائیور موقع سے فرار۔تفصیلات کے مطابق میانوالی روڈ پر تلہ گنگ کی طر ف ا نے والی کا رایکس ایل ا ئی نمبر ی LEA9150مخالف سمت سے ا نے والے 125مو ٹر […]

.....................................................

عمائمہ ملک کی حقیقت سے قریب اداکاری نے عمران ہاشمی کو پریشان کر دیا

عمائمہ ملک کی حقیقت سے قریب اداکاری نے عمران ہاشمی کو پریشان کر دیا

لاہور (جیوڈیسک) پاکستانیوں کی صلاحیتوں کا اعتراف پوری دنیا میں کیا جاتا ہے۔ حال ہی میں ہمارے ملک کی معروف اداکارہ وماڈل حمائمہ ملک کی حقیقت سے قریب اداکاری نے بھارتی اداکار عمران ہاشمی کوپریشان کر دیا۔ بے ہوش ہونے کی ایکٹنگ حقیقت کے اس قدر قریب تھی کہ بالی وڈ اسٹارنے سیٹ پر ایمبولینس […]

.....................................................

ڈیرہ بگٹی: دیپال میں قبائلی رہنما کی گاڑی کے قریب دھماکہ

ڈیرہ بگٹی: دیپال میں قبائلی رہنما کی گاڑی کے قریب دھماکہ

ڈیرہ بگٹی (جیوڈیسک) ڈیرہ بگٹی کے علاقے دیپال میں قبائلی رہنما کی گاڑی کے قریب دھماکہ ہوا ہے، تاہم کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ پولیس کے مطابق قبائلی رہنما ولی داد بگٹی جوری میں اپنے گھر سے ڈیرہ بگٹی شہر کی طرف جارہا تھا۔ دیپال کے مقام پر ان کی گاڑی کے قریب اچانک دھماکہ […]

.....................................................

اسلام آباد کی سبزی منڈی کے قریب ڈاکوؤں کی فائرنگ سے پولیس اہلکار جاں بحق

اسلام آباد کی سبزی منڈی کے قریب ڈاکوؤں کی فائرنگ سے پولیس اہلکار جاں بحق

اسلام آباد (جیوڈیسک) سبزی منڈی کے قریب ڈاکووؤں کی فائرنگ سے پولیس اہلکار جاں بحق جبکہ ڈاکو فرار ہوگئے۔ اسلام آباد پولیس کو سبزی منڈی کے قریب آئی جے پی روڈ پر ڈاکوؤں کی موجودگی کی اطلاع ملی۔ پولیس اہلکار موقع پر پہنچے تو ڈاکوؤں نے فائرنگ کردی جس سے ایک اہلکار موقع پر ہی […]

.....................................................

لال چاند… کیا قیامت قریب آ گئی

لال چاند… کیا قیامت قریب آ گئی

ماہرین فلکیات کے مطابق ایک پیشنگوئی سامنے آئی ہے کہ پندرہ اپریل آسمان پر حیرت انگیز طور پر مون اکلیپس moon eclipse کا آغاز ہونے والا ہے جس میں کرہ ارض،سورج اور مریخ ایک لائن میں آجاتے ہیں اور اسکے نتیجے میں خون کے رنگ کا چاند نمودار ہوتا ہے،موجودہ دور کے بعض لوگ اسے […]

.....................................................

راولپنڈی میں ضلع کچہری کے قریب فائرنگ سے 2 شخص جاں بحق، حملہ آور گرفتار

راولپنڈی میں ضلع کچہری کے قریب فائرنگ سے 2 شخص جاں بحق، حملہ آور گرفتار

راولپنڈی (جیوڈیسک) ضلع کچہری کے گیٹ کے قریب فائرنگ سے 2 شخص جاں بحق ہوگئے تاہم ایلیٹ فورس نے تعاقب کرتے ہوئے تمام حملہ آوروں کو گرفتار کرلیا۔ 2 گروپوں کے درمیان کسی معاملے پر تنازع چل رہا تھا اور آج موقع پاکر ایک گروپ نے دوسرے گروپ کے افراد پر ضلع کچہری کے قریب […]

.....................................................

ریاست نیوجرسی کے صنعتی پارک کے قریب آگ بھڑک اٹھی

ریاست نیوجرسی کے صنعتی پارک کے قریب آگ بھڑک اٹھی

نیو جرسی (جیوڈیسک) امریکی ریاست نیوجرسی کے صنعتی پارک کے قریب جھاڑیوں میں خوفناک آگ بھڑک اٹھی۔فائر فائٹرز کی بڑی تعدادشعلوں پر قابو پانے کی جدوجہدمیں مصروف ہے۔ امریکی ریاست نیوجرسی کے علاقے ایڈیسن میں انڈسٹریل پارک کے قریب جھاڑیوں میں اچانک آگ لگ گئی جو خشک گھاس اور تیزہواؤں کی وجہ سے تیزی سے […]

.....................................................

تربت میں وزیراعلی کی رہائشگاہ کے قریب ہوٹل پر چھاپہ ،8 ملزم گرفتار

تربت میں وزیراعلی کی رہائشگاہ کے قریب ہوٹل پر چھاپہ ،8 ملزم گرفتار

تربت (جیوڈیسک) بلوچستان کے ضلع تربت میں وزیر اعلی کی رہائشگاہ کے قریب ہوٹل سے بڑی تعدادمیں اسلحہ برآمد کر کے آٹھ مشتبہ افر ا د کو حر ا ست میں لے لیا گیا۔ ڈی پی او تربت بشیر بروہی نے جیو نیوز کو بتایاکہ مشتبہ افراد کی موجودگی کی اطلاع پر وزیراعلی کی رہائشگاہ […]

.....................................................

راولپنڈی: پیر ودھائی سبزی منڈی کے قریب زور دار دھماکا

راولپنڈی: پیر ودھائی سبزی منڈی کے قریب زور دار دھماکا

راولپنڈی (جیوڈیسک) راولپنڈی میں پیر ودھائی سبزی منڈی کے قریب دھماکا ہوا ہے جس کے نتیجے میں متعدد افراد زخمی ہوگئے۔ دھماکے کی آواز دور دور تک سنی گئی۔ پولیس اورامدادی ٹیمیں جائے وقوعہ پر روانہ کردی گئیں۔ پیر ودھائی سبزی منڈی راولپنڈی اور اسلام آباد کی مشترکہ سبزی منڈی ہے، صبح کے وقت منڈی […]

.....................................................

پاک افغان سرحد کے قریب دھماکا: دو افراد ہلاک

پاک افغان سرحد کے قریب دھماکا: دو افراد ہلاک

کوئٹہ (جیوڈیسک) افغانستان میں پاک افغان سرحد کےقریب وش منڈی کے علاقے میں دھماکے سے کم از کم دو افراد ہلاک اور 10 زخمی ہو گئے ہیں۔ دھماکا افغانستان کی طرف ویش منڈی میں واقع ایک نجی بینک کے باہر ہوا۔ ایک افغان پولیس آفیشل نے نام ظاہر نہ کرنے کی شرط پر بتایا کہ […]

.....................................................

حافظ آباد کے قریب مسافر بس اور ٹرالر میں تصادم سے 6 افراد جاں بحق، 14 زخمی

حافظ آباد کے قریب مسافر بس اور ٹرالر میں تصادم سے 6 افراد جاں بحق، 14 زخمی

حافظ آباد (جیوڈیسک) مدہریاں والا بائے پاس کے قریب مسافر بس اور ٹرالر میں تصادم سے 6 افراد جاں بحق اور 14 زخمی ہو گئے۔ جلال پور بھٹیاں سے حافظ آباد آنے والی تیز رفتار مسافر بس مدہریاں والا بائی پاس کے قریب کھڑے ٹرالر سے ٹکرا گئی جس کے نتیجے میں 4 افراد جاں […]

.....................................................

کوئٹہ میں سیکیورٹی فورسز کی گاڑی کے قریب دھماکے سے بچی جاں بحق، 17 افراد زخمی

کوئٹہ میں سیکیورٹی فورسز کی گاڑی کے قریب دھماکے سے بچی جاں بحق، 17 افراد زخمی

کوئٹہ (جیوڈیسک) سریاب میں سیکیورٹی فورسز کی گاڑی کے قریب دھماکے کے نتیجے میں ایک بچی جاں بحق جبکہ 17 افراد زخمی ہو گئے۔ سریاب روڈ پر سیکیورٹی فورسز کی گاڑی گزر رہی تھی کہ نیو سریاب پولیس اسٹیشن کے سامنے واقع ہوٹل کے باہر دھماکا ہو گیا، دھماکے کے نتیجے میں 18 افراد زخمی […]

.....................................................

لنڈی کوتل بازار کے قریب دھماکہ، امن تنظیم کے تین رضاکار زخمی

لنڈی کوتل بازار کے قریب دھماکہ، امن تنظیم کے تین رضاکار زخمی

پشاور (جیوڈیسک) لنڈی کوتل بازار کے قریب سڑک کنارے بم دھماکے سے امن تنظیم کے تین رضاکار زخمی ہو گئے. ذرائع کے مطابق، دھماکا خیز مواد کو سڑک کے کنارے نصب کیا گیا تھا۔ توحیدلااسلام نامی امن تنظیم کے رضا کار جیسے ہی وہاں سے گزرے تو دھماکا ہو گیا۔ زخمیوں کو لنڈی کوتل اسپتال […]

.....................................................

کروڑ کے نواحی علاقے چونی دربار کے قریب سے 28 سالہ نامعلوم نوجوان کی تشدد زدہ لاش برآمد

کروڑ لعل عیسن: کروڑ کے نواحی علاقے چونی دربار کے قریب سے 28 سالہ نامعلوم نوجوان کی تشدد زدہ لاش برآمد۔ اطلاع کے مطابق مقتول کا تعلق ڈیرہ اسماعیل خان سے ہو سکتا ہے۔ مقتول نے جو کپڑے پہنے ہوئے ہیں ان پر ڈی آئی خان کے ٹیلر ماسٹر کی چِٹ موجود ہے۔ پولیس تھانہ […]

.....................................................

پشاور میں سرکی گیٹ کے قریب دھماکا، 5 افراد زخمی

پشاور میں سرکی گیٹ کے قریب دھماکا، 5 افراد زخمی

پشاور (جیوڈیسک) پشاور کے علاقے سرکی گیٹ کے قریب دھماکے سے 5 افراد زخمی ہوگئے، دو زخمیوں کی حالت تشویش ناک ہے۔ پولیس کے مطابق دھماکا پشاور کے علاقے سرکی گیٹ کے قریب ایک گھرکے باہر ہوا ، جس میں ایک لڑکی سمیت 5 افراد زخمی ہوگئے۔ زخمیوں میں سے 3 کو پشاور کے لیڈی […]

.....................................................

لبنان: شامی سرحد کے قریب خودکش کار بم حملہ، 4 افراد ہلاک، متعدد زخمی

لبنان: شامی سرحد کے قریب خودکش کار بم حملہ، 4 افراد ہلاک، متعدد زخمی

بیروت (جیوڈیسک) لبنان میں شام کی سرحد کے قریب خودکش کار بم حملے میں 4 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔ واقعہ شام کی سرحد کے قریب وادی بقاع میں پیش آیا۔ حملے کی ذمہ داری شدت پسند گروپ ال نصر فرنٹ نے قبول کرلی۔ خودکش کار حملے کے نتیجے میں حزب اللہ کے دو […]

.....................................................

تحصیل لاوہ موضع پچنند کے قریب کار اور ہائی ایس میں تصادم، ڈرائیور سمیت دو افراد موقع پر جاں بحق

تلہ گنگ : تحصیل لاوہ موضع پچنند کے قریب کار اور ہائی ایس میں تصادم، ڈرائیور سمیت دو افراد موقع پر جاں بحق۔ تفصیلات کے مطابق تحصیل لاوہ موضع پچنند ڈھوک اولیا خان کے قریب کار نمبری کراچی 3525 میا نو الی کی طر ف جا رہی تھی۔ مخا لف سمت سے ا نے والی […]

.....................................................

کوئٹہ: پرنس روڈ سائنس کالج کے قریب دھماکا، 7 افراد جاں بحق

کوئٹہ: پرنس روڈ سائنس کالج کے قریب دھماکا، 7 افراد جاں بحق

کوئٹہ (جیوڈیسک) کوئٹہ میں پرنس روڈ پر سائنس کالج کے قریب بس مین نصب دھماکے سے 7 افراد جاں بحق جبکہ 25 زخمی ہو گئے۔ کوئٹہ میں پرنس روڈ پر سائنس کالج چوک کے قریب دھماکا ہوا ہے۔ دھماکے کے بعد پولیس ، بم ڈسپوزل اسکواڈ اور امدادی ٹیمیں جائے وقوعہ پر پہنچ گئیں۔ دھماکے […]

.....................................................

ویت نام کے قریب لاپتا ہونے والا ملائشیا کا طیارہ نہ مل سکا

ویت نام کے قریب لاپتا ہونے والا ملائشیا کا طیارہ نہ مل سکا

ہنوئی (جیوڈیسک) ویت نام کے قریب لاپتا ہونے والے ملایشیا کے طیارے کی تلاش جاری ہے، امریکا نے تلاش میں مدد دینے کی پیشکش کر دی ہے، جبکہ بوئنگ کمپنی اور دیگر امریکی ایجنسیوں کے نمائندے آج کوالالمپور پہنچیں گیغیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق ویتنامی بحریہ کے ہوائی جہاز نے سمندر میں ملبے کی […]

.....................................................

کراچی: نیپا چورنگی کے قریب فائرنگ، 2 افراد جاں بحق، 2 زخمی

کراچی: نیپا چورنگی کے قریب فائرنگ، 2 افراد جاں بحق، 2 زخمی

کراچی (جیوڈیسک) کراچی میں دوسرے روز بھی خونریزی جاری ہے۔ گلشن اقبال کے علاقے نیپا چورنگی کے قریب آئس کریم کی دکان پر فائرنگ سے 2 افراد جا ں بحق ہو گئے جبکہ خاتون سمیت 2 افراد زخمی ہو گئے، ایس ایس پی ایسٹ پیر محمد شاہ کے مطا بق فائرنگ گلشن اقبال کے علاقے […]

.....................................................