ٹھل ریلوے اسٹیشن کے قریب ٹریک پر دھماکا، 7 افراد جاں بحق

ٹھل ریلوے اسٹیشن کے قریب ٹریک پر دھماکا، 7 افراد جاں بحق

ٹھل (جیوڈیسک) ٹھل ریلوے اسٹیشن کے قریب ٹریک پر دھماکے سے کراچی سے پشاور جانے والی خوشحال خان ایکسپریس کی تین بوگیاں پٹری سے اتر گئیں۔ واقعے میں دو بچوں سمیت سات افراد جاں بحق ہو گئے۔ بچوں اور خواتین سمیت درجنوں افراد زخمی بھی ہو گئے۔ اونڑ واہ ریلوے اسٹیشن کے قریب ریلوے ٹریک […]

.....................................................

کراچی: مومن آباد تھانے کے قریب دو دستی بم حملے، چار افراد زخمی

کراچی: مومن آباد تھانے کے قریب دو دستی بم حملے، چار افراد زخمی

کراچی (جیوڈیسک) کراچی کے علاقے مومن آباد تھانے کے قریب دو بم حملوں میں چار افراد زخمی ہو گئے۔ پہلا دستی بم حملہ کیا گیا۔ دوسرا دھماکا پلانٹڈ تھا۔ ڈھائی کلو گرام بارودی مواد استعمال کیا گیا۔ رنچھوڑ لائن میں فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق ہو گیا۔ اورنگی ٹاؤن کراچی میں مومن آباد تھانے […]

.....................................................

پشاور: جمیل چوک کے قریب خودکش دھماکا، 4 خواتین جاں بحق

پشاور: جمیل چوک کے قریب خودکش دھماکا، 4 خواتین جاں بحق

پشاور (جیوڈیسک) پشاور کے علاقے جمیل چوک کے قریب خود کش دھماکے میں 4 خواتین جاں بحق اور 5 افراد زخمی ہوگئے۔ پولیس کے مطابق خود کش دھماکا ایک گھر کے باہر ہوا۔ لاشوں اور زخمیوں کو لیڈی ریڈنگ اسپتال منتقل کیا گیا۔ اسپتال انتظامیہ کے مطابق 5 زخمیوں کو بھی اسپتال لایا گیا ، […]

.....................................................

سبی: تلی میں فورسز کی گاڑی کے قریب دھماکا، 13 اہلکار زخمی

سبی: تلی میں فورسز کی گاڑی کے قریب دھماکا، 13 اہلکار زخمی

سبی (جیوڈیسک) سبی کے علاقے تلی کے قریب سڑک کنارے پر سکیورٹی فورسز کے قافلے کے قریب دھماکے کے نتیجے میں 13 سکیورٹی اہلکار زخمی ہوگئے۔ ایف سی ترجمان کے مطابق ایف سی کی گاڑیوں کا ایک قافلہ سبی کے علاقے تلی کے قریب سے گزر رہا تھا کہ سڑک کنارے پل کے نیچے دھماکہ […]

.....................................................

ڈیرہ بگٹی کے قریب مسلح تصادم، 9 افراد ہلاک، واقعہ دہشتگردی ہے، سرفراز بگٹی

ڈیرہ بگٹی کے قریب مسلح تصادم، 9 افراد ہلاک، واقعہ دہشتگردی ہے، سرفراز بگٹی

ڈیرہ بگٹی (جیوڈیسک) ڈیرہ بگٹی کے قریب مسلح تصادم میں 9 افراد ہلاک ہو گئے۔ جاں بحق افرادمیں خواتین، بچوں امن فورس کے رضاکار بھی شامل ہیں صوبائی وزیر داخلہ نے دعویٰ کیا ہے کہ واقعہ دہشت گردی ہے جس میں دو دہشتگردبھی مارے گئے۔ وزیر داخلہ بلوچستان سرفراز بگٹی گزشتہ رات ڈیرہ بگٹی میں […]

.....................................................

پاکستان میں حالیہ تبدیلیوں اور رپورٹس کا قریب سے جائزہ لے رہے ہیں، امریکی محکمہ خارجہ

پاکستان میں حالیہ تبدیلیوں اور رپورٹس کا قریب سے جائزہ لے رہے ہیں، امریکی محکمہ خارجہ

واشنگٹن (جیوڈیسک) طالبان کے ساتھ مذاکرات پاکستان کا داخلی معاملہ ہے لیکن وہاں ہونے والی حالیہ تبدیلیوں اور رپورٹس کا قریب سے جائزہ لے رہے ہیں۔ امریکی محکمہ خارجہ کی ترجمان جین ساکی نے ڈیلی بریفنگ کے دوران کہا ہے کہ طالبان کے ساتھ مذاکرات کا عمل پاکستان کا اندرونی معاملہ ہے اور پاکستان اپنے […]

.....................................................

تھائی لینڈ: الیکشن کے قریب آتے ہی حکومت مخالف مظاہروں میں شدت

تھائی لینڈ: الیکشن کے قریب آتے ہی حکومت مخالف مظاہروں میں شدت

بنکاک (جیوڈیسک) تھائی لینڈ میں الیکشن کی تاریخ قریب آتے ہی اپوزیشن کی جانب سے حکومت مخالف مظاہروں میں شدت آ گئی ہے۔ دارالحکومت بنکاک میں حزب اختلاف کے حامی سیکڑوں شہریوں نے مظاہرہ کیا۔ جلوس کی قیادت اپوزیشن رہنما ستھپ نے کی۔ مظاہرے میں شریک افراد نے حکومت کے خلاف نعرے بازی کی اور […]

.....................................................

پشاور کے علاقے اسکیم چوک کے قریب زوردار دھماکا

پشاور کے علاقے اسکیم چوک کے قریب زوردار دھماکا

پشاور (جیوڈیسک) پشاور کے علاقے اسکیم چوک کے قریب دھماکا ہوا ہے، ذرائع کے مطابق دھماکے کی آواز دور تک سنی گئی جس سے خوف پھیل گیا۔ پولیس حکام کے مطابق دھماکے میں کسی نقصان کی اطلاع نہیں ملی، پولیس اور امدادی ادارے دھماکے کی جگہ رووانہ کر دیئے گئے ہیں۔

.....................................................

فٹ بال ورلڈ کپ قریب آگیا لیکن اسٹیڈیم کی تیاری میں تاخیر

فٹ بال ورلڈ کپ قریب آگیا لیکن اسٹیڈیم کی تیاری میں تاخیر

کوری چیبہ (جیوڈیسک) فٹ بال ورلڈ کپ قریب آگیا لیکن اسٹیڈیم کی تیاری معمہ بنی ہوئی ہے، فیفا نے خبردار کیا ہے کہ 18 فروری تک برازیلین شہر کوری چیبہ کا اسٹیڈیم تیار نہ ہوا تو میزبانی سے محروم کر دیا جائیگا۔ فٹ بال ورلڈ کپ جون جولائی میں برازیل میں ہونا ہے، جس کیلئے […]

.....................................................

بنوں: سیکورٹی فورسز کی چیک پوسٹ کے قریب دھماکا، 22 اہلکار شہید 30 زخمی

بنوں: سیکورٹی فورسز کی چیک پوسٹ کے قریب دھماکا، 22 اہلکار شہید 30 زخمی

بنوں (جیوڈیسک) میں آمندی کے قریب سیکورٹی فورسز کی چیک پوسٹ کے قریب دھماکا ہوا جس کے بحث،ب نوں 22 سیکورٹی اہلکار شہید اور 30 زخمی ہونگے۔ آمندی کے قریب سیکورٹی فورسز کی چیک پوسٹ کے قریب دھماکا ہوا جس کے بحث، 22 سیکورٹی اہلکار شہید اور 30 زخمی ہونگے۔ دھماکے میں شہید اہکاروں اور […]

.....................................................

کراچی: سفاری پارک کے قریب مشتعل افراد کی ہنگامہ آرائی اور پتھراوٴ

کراچی: سفاری پارک کے قریب مشتعل افراد کی ہنگامہ آرائی اور پتھراوٴ

کراچی (جیوڈیسک) کراچی میں یونیورسٹی روڈ پر سفاری پارک کے قریب مشتعل افراد کی ہنگامہ آرائی اور پتھراوٴ کے باعث سڑک بند ہو گئی ہے۔ گزشتہ رات شارع فیصل پر نامعلوم افراد نے فائرنگ کر کے مفتی عثمان یار خان کو تین ساتھیوں سمیت قتل کر دیا تھا۔ واقعے کے خلاف آج صبح یونیورسٹی روڈ […]

.....................................................

پشاور: ناکے کے قریب دھماکے سے ایک پولیس اہلکار جاں بحق

پشاور: ناکے کے قریب دھماکے سے ایک پولیس اہلکار جاں بحق

پشاور (جیوڈیسک) پشاور کے علاقے ریگی ماڈل ٹاون میں ناکے کے قریب دھماکے سے ایک پولیس اہلکار جاں بحق ہو گیا اور ایک زخمی ہو گیا۔ سرچ آپریشن کے دوران مزید دو بم برآمد کر لئے گئے۔ ایس ایس پی آپریشن کے مطابق ریگی ماڈل ٹاون میں پولیس ناکے کے قریب بارودی سرنگ پھٹنے سے […]

.....................................................

پشاور: بڈھ بیر میں پولیس موبائل کے قریب دھماکا

پشاور: بڈھ بیر میں پولیس موبائل کے قریب دھماکا

پشاور (جیوڈیسک) پشاور کے نواحی علاقے بڈھ بیر میں پولیس موبائل کے قریب دھماکا، کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ بارودی مواد بڈھ بیر کے علاقے ماشوخیل میں جناز گاہ کے قریب سڑک پر نصب کیا گیا تھا جو پولیس موبائل کے قریب آتے ہی زوردار دھماکے سے پھٹ گیا۔ دھماکے سے کوئی جانی نقصان نہیں […]

.....................................................

رحیم یارخان: سنجر پور کے قریب مسافر بس اْلٹ گئی، 14 افراد زخمی

رحیم یارخان: سنجر پور کے قریب مسافر بس اْلٹ گئی، 14 افراد زخمی

رحیم یارخان (جیوڈیسک) قومی شاہراہ پر سنجر پور کے قریب مسافر بس اْلٹ گئی جس کے نتیجے میں 14 افراد زخمی ہوگئے ہیں۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق بس کراچی سے چکوال جا رہی تھی، زخمیوں کو شیخ زید اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔

.....................................................

شانگلہ: امیر مقام کی گاڑی کے قریب دھماکے، ہلاکتیں 6 ہو گئیں

شانگلہ: امیر مقام کی گاڑی کے قریب دھماکے، ہلاکتیں 6 ہو گئیں

شانگلہ (جیوڈیسک) مسلم لیگ ن کے رہنما اور وزیر اعظم کے مشیر امیر مقام کی گاڑی کے قریب دو دھماکے ہوئے، حملے میں سیکیورٹی اہلکاروں سمیت 6 افراد جاں بحق ہوگئے، انجینئر امیر مقام حملے میں محفوظ رہے۔ پاکستان مسلم لیگ ن کے سینئر نائب صدر اور وزیراعظم کے مشیر انجینئر امیر مقام آج صبح […]

.....................................................

کراچی: پرانی سبزی منڈی کے قریب ایدھی سینٹر میں آتشزدگی

کراچی: پرانی سبزی منڈی کے قریب ایدھی سینٹر میں آتشزدگی

کراچی (جیوڈیسک) کراچی میں پرانی سبزی منڈی کے قریب ایدھی سینٹر میں آگ لگنے سے 11 ایمبولنس جل گئیں۔ پرانی سبزی منڈی کے قریب واقع ایدھی سینٹر میں اچانک اگ بھڑک اٹھی، اطلاع ملنے پر ابتدائی طور پر دو فائر ٹینڈر روانہ کئے گئے۔ آگ نے قریب کھڑی ایمبولنس اور پیٹرول و ڈیزل کے اسٹور […]

.....................................................

پلازوں کی بیسمنٹ (تہہ خانوں) میں مختلف اقسام کی 200 کے قریب قائم کی گئی تجاوزات کے خلاف آپریشن۔

اسلام آباد : غیر قانونی تجاوزات کے خلاف سی ڈی اے کا مرکز ایف الیون کے چار پلازوں کی بیسمنٹ (تہہ خانوں) میں مختلف اقسام کی 200 کے قریب قائم کی گئی تجاوزات کے خلاف آپریشن۔ ان تجاوزات میں پلازوں کی بیسمنٹ میں بنائی جانے والی غیر قانونی دکانیں اور پلازوں کی راہداریوں کے علاوہ […]

.....................................................

کراچی: سائٹ میں باب خیبر کے قریب فائرنگ، پولیس انسپکٹر جاں بحق

کراچی: سائٹ میں باب خیبر کے قریب فائرنگ، پولیس انسپکٹر جاں بحق

کراچی (جیوڈیسک) کراچی میں سائٹ کے علاقے میٹروول میں واقع باب خیبر کے قریب گاڑی پر فائرنگ ہوئی ہے جس کے نتیجہ میں پولیس افسر جاں بحق ہو گیا۔ فائرنگ کے واقعے میں جاں بحق پولیس افسر کی شناخت بہاوالدین بابر کے نام سے ہوئی ہے۔ انسپکٹر بہاوالدین بابر اے وی سی سی میں تعینات […]

.....................................................

میرانشاہ کے قریب ڈرون حملہ، 4 افراد جاں بحق

میرانشاہ کے قریب ڈرون حملہ، 4 افراد جاں بحق

میرانشاہ (جیوڈیسک) ڈرون حملہ شمالی وزیرستان کے ہیڈ کوارٹرز میرانشاہ کے قریب ماچس گاؤں کے ایک مکان پر کیا گیا۔ حملے میں دو میزائل داغے گئے جس کے نتیجے میں چار افراد جاں بحق ہو گئے۔ 8 امریکی جاسوس طیارے کافی دیر تک علاقے میں نچلی پروازیں کرتے رہے جس سے لوگوں میں خوف و […]

.....................................................

عراق: گرجا گھر کے قریب دھماکا، 14 افراد ہلاک

عراق: گرجا گھر کے قریب دھماکا، 14 افراد ہلاک

بغداد (جیوڈیسک) جنوبی بغداد کے علاقے Dura میں گرجا گھر کے قریب دھماکا ہوا ہے جس سے بارہ افراد موقع پر ہلاک ہو گئے جبکہ تیس افراد زخمی ہیں۔ دھماکے کی شدت سے قریبی عمارتوں کو بھی نقصان پہنچا۔ سیکورٹی فورسز نے زخمیوں کو ہسپتال منتقل کیا۔ عراق میں رواں سال کے دوران ہونے والے […]

.....................................................

مشرف کے فارم ہائوس کے قریب بم، اسلحہ برآمد، غداری مقدمہ میں عدالت پیشی میں تاخیر

مشرف کے فارم ہائوس کے قریب بم، اسلحہ برآمد، غداری مقدمہ میں عدالت پیشی میں تاخیر

اسلام آباد (جیوڈیسک) سابق صدر پرویز مشرف کے فارم ہائوس کے قریب سے پانچ کلو وزنی بم اور اسلحہ برآمد ہوا ہے جس کے بعد بم ڈسپوزل سکواڈ کو طلب کر لیا گیا۔ بم ڈسپوزل سکواڈ نے بم کو ناکارہ بنا دیا جبکہ سکیورٹی فورسز نے اسلحہ اپنے قبضے میں لے لیا ہے۔سابق صدر غداری […]

.....................................................

خیبر ایجنسی: کسٹم ہاؤس کے قریب دھماکا، 20 افراد زخمی

خیبر ایجنسی: کسٹم ہاؤس کے قریب دھماکا، 20 افراد زخمی

خیبر ایجنسی (جیوڈیسک) خیبر ایجنسی طورخم میں کسٹم ہاؤس کے قریب دھماکے میں 20افراد زخمی ہو گئے۔ ریسکیو نے کارروائی کرتے ہوئے زخمیوں کو ابتدائی طبی امداد کے لئے لنڈی کوتل ہسپتال منتقل کر دیا ہے۔ متعدد افراد کی حالت تشویشناک بتائی جاتی ہے۔ سیکورٹی ذرائع کے مطابق دھماکا خود کش تھا۔ انتظامیہ کے مطابق […]

.....................................................

بیروت: ایرانی سفارتخانے کے قریب دھماکے، 7 ہلاک

بیروت: ایرانی سفارتخانے کے قریب دھماکے، 7 ہلاک

بیروت (جیوڈیسک) ذرائع کے مطابق دھماکے سے سفارتخانے کا مرکزی گیٹ تباہ ہو گیا اور تین منزلہ عمارت کو بھی نقصان پہنچا ہے۔ منگل کی صبح ایرانی سفارتخانے کے قریب سے اچانک زور دار دھماکوں سے سفارتخانے سے متصل عمارتوں کے ساتھ ساتھ متعدد گاڑیوں کو بھی شدید نقصان پہنچا۔ دھماکوں کے فوری بعد سکیورٹی […]

.....................................................

پشاور: پولیس موبائل کے قریب دھماکہ، اہلکار سمیت دو افراد زخمی

پشاور: پولیس موبائل کے قریب دھماکہ، اہلکار سمیت دو افراد زخمی

پشاور (جیوڈیسک) پشاور میں کوہاٹ روڈ پر پولیس موبائل کے قریب دھماکے میں اہلکار سمیت دو افراد زخمی ہو گئے ہیں۔ سکیورٹی فورسز نے علاقے کو گھیرے میں لے کر سرچ آپریشن شروع کر دیا ہے۔ دھماکے کے بعد امدادی ٹیمیں موقع پر پہنچ گئیں، زخمی پولیس اہلکاروں کو لیڈی ریڈنگ ہسپتال منتقل کر دیا […]

.....................................................