کیلیفورنیا: وہیل کے کشتی کے قریب آنے کی فوٹیج نے دھوم مچا دی

کیلیفورنیا: وہیل کے کشتی کے قریب آنے کی فوٹیج نے دھوم مچا دی

کیلیفورنیا (جیوڈیسک) کیلیفورنیا اگر 40 فٹ لمبی وہیل سے آپ کا ٹاکرا ہو جائے تو کیا ہو، امریکی ریاست کیلیفورنیا میں وہیل کے کشتی سواروں کے قریب آنے کی فوٹیج نے پر دھوم مچا دی۔ کیلیفورنیا کے مونٹیری بیچ پر دو کشتی سوار ویڈیو بنا رہے تھے کہ چالیس فٹ لمبی اور اسی ہزار پانڈ […]

.....................................................

بحری جہاز بھارتی گجرات کے قریب پھنس گیا، 5 پاکستانی سوار

بحری جہاز بھارتی گجرات کے قریب پھنس گیا، 5 پاکستانی سوار

بحری جہاز ایم وی میم بھارتی ریاست گجرات کے نزدیک پھنس گیا، جہاز میں ایندھن اور کھانے پینے کا سامان ختم ہو گیا ہے، عملے میں پانچ پاکستانی بھی سوار ہیں۔ سماجی رہنما صارم برنی کے مطابق بحری جہاز ایم وی میم آٹھ اگست سے گجرات کے ساحل پر پھنسا ہوا ہے، اشیا خورونوش ختم […]

.....................................................

باب کشمیرپل کے قریب بھمبر نالے کے کنارے سے انڈین ساخت کا بم برآمد بم باڈر ایریا سے پانی میں بہہ کر آیا تھا

بھمبر(ڈسٹرکٹ رپورٹر) باب کشمیرپل کے قریب بھمبر نالے کے کنارے سے انڈین ساخت کابم برآمد بم باڈر ایریا سے پانی میں بہہ کر آیا تھا متعلقہ ادارو ں کو اطلاع ملتے ہی زمہ دارا ن موقع پر پہنچ گے ریسکیو 1122 کی بم ڈسپوزل ٹیم بم کو ناکارہ نہ بنا سکی بم ڈسپوز کروانے کے […]

.....................................................

کراچی : گنا منڈی کے قریب 10 کلو وزنی بم ناکارہ بنا دیا گیا

کراچی : گنا منڈی کے قریب 10 کلو وزنی بم ناکارہ بنا دیا گیا

کراچی (جیوڈیسک) کراچی میں دہشتگردی کا منصوبہ ناکام ہوگیا، سپرہائی وے پر گنا منڈی کے قریب سے ملنے والے بم کو ناکارہ بنا دیا گیا۔ ایس ایس پی ملیر احمد جمال کے مطابق سپرہائی وے پر گنا منڈی کے قریب مشکوک بیگ کی اطلاع پر بم ڈسپوزل اسکواڈ کو طلب کیا گیا۔ بیگ کی تلاشی […]

.....................................................

نو گوٹھ کے قریب دریائے سندھ کاپانی5 دیہات میں داخل

نو گوٹھ کے قریب دریائے سندھ کاپانی5 دیہات میں داخل

میہڑ (جیوڈیسک) نو گوٹھ کے قریب دریائے سندھ کا پانی 5 دیہات میں داخل ہو گیا ہے جس کے باعث لوگوں نے نقل مکانی شروع کردی ہے۔ ذرائع کے مطابق دادو مورو پل کے مقام پردریائے سندھ میں پانی کے بہاو میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے۔ دادومورو پل پر پانی کی سطح 127.4 فٹ […]

.....................................................

سیلابی ریلے سے دادو مورو پل کے قریب کئی دیہات زیرِ آب

سیلابی ریلے سے دادو مورو پل کے قریب کئی دیہات زیرِ آب

کوٹری (جیوڈیسک) دریائے سندھ میں کوٹری کے مقام پر پانی کے بہاو میں اضافہ ہورہا ہے۔ سیلابی ریلے سے کچے کے متعدد گھروں کو نقصان پہنچا ہے۔ لودھراں اور مظفر گڑھ میں حفاظتی بند میں شگاف پڑنے سے متعدد گھر اور فصلیں زیر آب آ گئیں۔ محکمہ آبپاشی کے مطابق گڈو بیراج پرپانی کا بہاو […]

.....................................................

لیاری کے 6 نوجوان سول اسپتال کے قریب سے اغوا

لیاری کے 6 نوجوان سول اسپتال کے قریب سے اغوا

کراچی (جیوڈیسک) رکن صوبائی اسمبلی ثانیہ ناز کا کہنا ہے کہ لیاری کے 6 نوجوانوں کو سول اسپتال کے قریب سے اغوا کیا گیا ہے، انہوں نے دعوی کیا کہ اغوا ہونے والے ایک لڑکے کی لاش ملی ہے۔

.....................................................

کراچی : پولیس نے سفاری پارک کے قریب مقابلہ مشکوک قرار دے دیا

کراچی : پولیس نے سفاری پارک کے قریب مقابلہ مشکوک قرار دے دیا

کراچی (جیوڈیسک) کراچی میں سفاری پارک کے قریب پولیس مقابلے میں گرفتاریوں کو خود پولیس حکام نے مشکوک قرار دیا ہے اور مقابلے کے بعد گرفتار کیے گئے 9 ملزمان کو ابتدائی تفتیش میں کلین چٹ دے دی گئی ہے۔ 15 اگست کو یونیورسٹی روڈ پر ڈاکووں کی موجودگی کی اطلاع پر مبینہ آپریشن کیا […]

.....................................................

کراچی : عزیز بھٹی پارک کے قریب کار پر فائرنگ ، ایک شخص جاں بحق

کراچی : عزیز بھٹی پارک کے قریب کار پر فائرنگ ، ایک شخص جاں بحق

کراچی (جیوڈیسک) کراچی میں ٹارگٹ کلنگ کا سلسلہ تھم نہ سکا، عزیز بھٹی پارک کے قریب کار پر فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق ہو گیا جبکہ مومن آباد میں فائرنگ سے سیاسی تنظیم کا کارکن شدید زخمی ہو گیا۔ ایک نجی کمپنی کے ملازم پچپن سالہ قمر سجاد اپنے گھر واقع گلشن اقبال سے […]

.....................................................

سچن ٹنڈولکر 200 ٹیسٹ کا سنگ میل عبور کرنے کے قریب

سچن ٹنڈولکر 200 ٹیسٹ کا سنگ میل عبور کرنے کے قریب

سچن ٹنڈولکر رواں برس 200 ٹیسٹ کھیلنا کا سنگ میل عبور کر لیں گے۔ بھارتی بلے باز200 ٹیسٹ کھیلنے کا ہدف جنوبی افریقہ کیخلاف حاصل کریں گے، خصوصی ایوارڈ دیا جائیگا۔ بھارتی کرکٹ ٹیم کے بلے باز سچن ٹنڈولکر رواں برس 200 ٹیسٹ کھیلنے والے بلے باز بن جائیں گے۔ رپورٹس کے مطابق سچن ٹنڈولکر […]

.....................................................

چار بحری بیڑوں سمیت امریکی فوج شامی حدود کے قریب پہنچ گئی

چار بحری بیڑوں سمیت امریکی فوج شامی حدود کے قریب پہنچ گئی

امریکا (جیوڈیسک) کیمیائی ہتھیاروں کے مبینہ استعمال پر امریکا نے شام کے خلاف کارروائی کے لئے عالمی سطح پر رابطوں کا آغاز کر دیا ہے، چار بحری بیڑوں سمیت امریکی فوج شامی حدود کے قریب پہنچ گئی، ادھر شام نے وارننگ دیتے ہوئے کہا ہے کہ امریکا فوجی کارروائی سے باز رہے۔ امریکا اور شام […]

.....................................................

تحریک انصاف کے احتجاجی کیمپ کے قریب سے مسلح شخص گرفتار

لاہور( پی پی سی) پولیس نے تحریک انصاف کے احتجاجی کیمپ کے قریب سے مشکوک مسلح شخص کو گرفتار کر لیا۔ بتایا گیا ہے کہ گزشتہ روز رہائی پانے کے بعد جب رہنمائوں اور کارکنوں نے مال روڈ پر دوبارہ دھرنا۔ اور احتجاجی کیمپ لگا رکھا تو پولیس نے ایک شخص کو مشکوک جانتے ہوئے […]

.....................................................

پشاور : کوہاٹ روڈ پر سیکیورٹی فورسز کے قافلے کے قریب دھماکا

پشاور : کوہاٹ روڈ پر سیکیورٹی فورسز کے قافلے کے قریب دھماکا

پشاور (جیوڈیسک) پشاور میں کوہاٹ روڈ پر دھماکا ہوا ہے، پولیس کا کہنا ہے کہ کوہاٹ روڈ پر بازید خیل کے علاقے میں یہ دھماکا ہوا ہے۔ پولیس ذرائع سے یہ بھی معلوم ہوا ہے کہ کوہاٹ روڈ سے سیکیورٹی قافلہ گزر رہا تھا کہ دھماکا ہو گیا۔ دھماکے کی نوعیت اور ممکنہ نقصان کی […]

.....................................................

موٹر وے کے قریب گارمنٹس انڈسٹریل زون کیلیے جگہ منتخب کی جائے، شہباز شریف

موٹر وے کے قریب گارمنٹس انڈسٹریل زون کیلیے جگہ منتخب کی جائے، شہباز شریف

لاہور (جیوڈیسک) پنجاب کے وزیر اعلی شہبازشریف نے ہدایت کی ہے موٹر وے کے قریب گارمنٹس انڈسٹریل زون کیلیے سات روز میں جگہ کا انتخاب کیا جائے۔ لاہور میں گارمنٹس انڈسٹری کے حوالے سے اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے شہباز شریف نے کہا کہ پنجاب میں گارمنٹس انڈسٹری کی ترقی کے وسیع امکانات موجود ہیں۔ […]

.....................................................

کراچی: رینجرز ہیڈ کوارٹرز کے قریب دھماکا، 2 جاں بحق

کراچی: رینجرز ہیڈ کوارٹرز کے قریب دھماکا، 2 جاں بحق

کراچی (جیوڈیسک) کراچی میں رینجرز ہیڈ کوارٹرز کے قریب دھماکے میں 2 افراد جاں بحق جبکہ متعدد زخمی ہوگئے، زخمیوں میں سیکیورٹی اہلکار بھی شامل ہیں۔ کراچی کے علاقے کورنگی 5 میں رینجرز ہیڈ کوارٹرز کے قریب دھماکے میں 2 افراد جاں بحق جبکہ متعدد زخمی ہو گئے ہیں۔ زخمیوں میں سیکیورٹی اہلکار بھی شامل […]

.....................................................

مری : نند کوٹ کے قریب مسافربس کھائی میں گر گئی،11 افراد زخمی

مری : نند کوٹ کے قریب مسافربس کھائی میں گر گئی،11 افراد زخمی

مری (جیوڈیسک) نند کوٹ کے قریب مسافربس کھائی میں گرنے سے 11 افراد زخمی ہو گئے۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق مری کے علاقے نند کوٹ کے قریب مسافر بس کھائی میں گر گئی، واقعے اب تک 11 افراد کے زخمی ہونے کی اطلاع ہے۔ بس نند کوٹ سے راول پنڈی جا رہی تھی۔

.....................................................

ملیر میں بکرا پیڑی کے قریب سے 3 افرادکی ہاتھ پاں بندھی لاشیں ملیں

ملیر میں بکرا پیڑی کے قریب سے 3 افرادکی ہاتھ پاں بندھی لاشیں ملیں

کراچی (جیوڈیسک) ریسکیو ذرائع کے مطابق کراچی کے ضلع ملیر میں بکراپیڑی کے قریب سے3 افرادکی لاشیں ملی ہیں، ذرائع نے مزید کہا کہ تینوں کو اغوا کے بعد تشدد کرکے فائرنگ کے ذریعے قتل کیا گیا ہے۔ یہ بھی تبایا جارہا ہے کہ تینوں لاشوں کی ہاتھ پاں بندھی ہوئی تھیں۔

.....................................................

سہون کے قریب سیلابی ریلا، 12 دیہات زیر آب

سہون کے قریب سیلابی ریلا، 12 دیہات زیر آب

ملک کے بالائی علاقوں سے آنے والے پانی کی سندھ میں تباہ کاریاں جاری ہیں۔ سیلابی ریلا سیہون کے قریب پہنچ گیا۔ بارہ دیہات زیرآب آگئے۔ متاثرین نے نقل مکانی شروع کردی۔ دریائے سندھ کے سیلابی ریلے سے سیکڑوں دیہات زیرآب ہیں۔ خیرپور میں کچے کیعلاقے کے پچاس سے زائد دیہات زیر آب آگئے۔ متاثرین […]

.....................................................

پاکستان اسٹیل کی مالی مشکلات برقرار، بھٹیوں کا کوئلہ بھی اختتام کے قریب

پاکستان اسٹیل کی مالی مشکلات برقرار، بھٹیوں کا کوئلہ بھی اختتام کے قریب

کراچی (جیوڈیسک) پاکستان اسٹیل کے پاس اپنی بھٹیاں روشن رکھنے کیلئے صرف ایک ماہ کا کوئلہ رہ گیا ہے،ادارے کی مالی مشکلات کے باعث ملازمین اب تک ڈھائی مہینے کی تنخواہوں کے منتظر ہیں۔ پاکستان اسٹیل میں 15 ستمبر تک بھٹیاں چلانے کیلئے کوئلہ رہ گیا ہے۔ جبکہ مختلف مشینری خراب ہونے، خام مال کی […]

.....................................................

راجن پور : محمد پور کے قریب کار ٹرین کی زد میں آ گئی،4 افراد جاں بحق

راجن پور : محمد پور کے قریب کار ٹرین کی زد میں آ گئی،4 افراد جاں بحق

راجن پور (جیوڈیسک) راجن پور کے نواحی علاقے محمد پور کے قریب ایک کار خوشحال خان خٹک ایکسپریس کی زد میں آگئی، حادثے میں 4 افراد جاں بحق ہو گئے۔ پولیس کے مطابق جھوک مہار میں ریلوے پھاٹک عبور کرنے والی کار کراچی سے پشاور جانے والی خوشحال ایکسپریس ٹرین کی زد میں آگئی۔ کار […]

.....................................................

پشاور : حیات آباد کی کارخانو مارکیٹ کے قریب نصب بم ناکارہ بنا دیا گیا

پشاور : حیات آباد کی کارخانو مارکیٹ کے قریب نصب بم ناکارہ بنا دیا گیا

پشاور (جیودیسک) پشاور میں حیات آباد کی کارخانو مارکیٹ کے قریب نصب بم ناکارہ بنا دیا گیا۔ حیات آباد پولیس کے مطابق بم الحاج مارکیٹ کے باہر سڑک کنارے نصب کیا گیا تھا۔ اطلاع ملنے پر بم ڈسپوزل اسکواڈ کو طلب کر لیا گیا جس نے رنگ کے ڈبے میں نصب بم ناکارہ بنا دیا۔ […]

.....................................................

راولپنڈی : نالہ لئی میں پانی کی سطح خطرے کے نشان کے قریب پہنچ گئی

راولپنڈی : نالہ لئی میں پانی کی سطح خطرے کے نشان کے قریب پہنچ گئی

راولپنڈی (جیوڈیسک) راول ڈیم میں پانی کی سطح ذخیرہ کرنے کی آخری حد تک پہنچ گئی۔ جس کے بعد راول ڈیم انتظامیہ نے اسپل ویز کھول دیئے گئے۔ راول ڈیم انتظامیہ کے مطابق راول ڈیم میں پانی ذخیرہ کرنے کی گنجائش 52 فٹ ہے۔ اسلام آباد میں جاری موسلا دھار بارش کے بعد راول ڈیم […]

.....................................................

کوئٹہ میں مغربی بائی پاس کے قریب دھماکا، 2 ایف سی ا ہلکار زخمی

کوئٹہ میں مغربی بائی پاس کے قریب دھماکا، 2 ایف سی ا ہلکار زخمی

کوئٹہ (جیوڈیسک) کوئٹہ میں مغربی بائی پاس کے قریب دھماکا ہوا ہے جس کے نتیجہ میں 2 ایف سی ا ہلکار زخمی ہو گئے۔ پولیس کے مطابق دھماکے سے ایف سی کی گاڑی کوبھی نقصان پہنچا، واقعے کے بعد سیکیورٹی فورسز نے علاقے کو گھیرے میں لے لیا ہے۔

.....................................................

مستونگ : شاپنگ سینٹر کے قریب دھماکا، خاتون اور بچہ جاں بحق

مستونگ : شاپنگ سینٹر کے قریب دھماکا، خاتون اور بچہ جاں بحق

مستونگ (جیوڈیسک) مستونگ میں شاپنگ سینٹر کے قریب دھماکے میں عید کی خریداری میں مصروف خاتون اور بچہ جاں بحق، متعدد افراد زخمی ہو گئے۔ مستونگ کے علاقے چاندنی چوک میں واقع شاپنگ سینٹر کو اس وقت نشانہ بنایا گیا جس وقت وہاں عید کی خریداری کے لیے بچوں اور خواتین کی بڑی تعداد شاپنگ […]

.....................................................