گھوٹکی (جیوڈیسک) گھوٹکی میں سفاری پارک کے قریب قومی شاہرہ پر موٹر سائیکل سواروں نے مال بردار اور مسافر بس پر فائرنگ کر کے چھ مسافر وں کو زخمی کر دیا ہے۔ اسپتال ذرائع کے مطابق گھوٹکی میں سفاری پارک کے قریب قومی شاہرہ پر تین نا معلوم مسلح موٹر سائیکل سواروں نے مال بردار […]
کراچی (جیوڈیسک) کراچی کے ساحلی علاقے منوڑا کے قریب ایک کارگو لانچ میں آگ لگ گئی۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ کارگو لانچ میں لگنے والی آگ پر قابو پالیا گیا۔ کے پی ٹی اور بحریہ کے فائر فائٹرز نے آگ بجھانے کی کارروائی میں حصہ لیا اور کافی جدوجہد کے بعد آگ بجھانے میں […]
تلہ گنگ (تحصیل رپورٹر) میال چوکی کے قریب ڈی ایس پی تلہ گنگ کی گاڑی ٹریکٹر ٹر الی سے ٹکرا گئی جس کے نتیجے میں ڈی ایس پی سمیت چار افراد شدید زخمی۔ زخمیوں کو ٹی ایچ کیو ہسپتال شفٹ کر دیا گیا ،تین زخمی کی حالت خطرے سے باہر ہے ایم ایس، ڈی ایس […]
کابل (جیوڈیسک) کابل میں موٹر سائیکل سوار خود کش حملہ آور نے غیر ملکی قافلے کے قریب خود کو اڑا لیا جس میں پانچ شہری جاں بحق ہوگئے۔ کابل کے مشرقی علاقے میں موٹر سائیکل سوار خود کش حملہ آور نے خود کو برطانوی سفارتخانے کی گاڑی کے قریب اڑایا۔ واقعے میں چونتیس شہری زخمی […]
کوئٹہ (جیوڈیسک) کوئٹہ میں تربت کے قریب مند میں پاک ایران سرحد پر دھماکے کی اطلاع ملی ہے، اس حوالے سے ذرائع کا کہنا ہے کہ دھماکے کے نتیجے میں لیویز کے تین اہلکار زخمی ہوگئے ہیں جنہیں مقامی ہسپتال میں داخل کرا دیا گیا ہے۔ زخمیوں کی حالت تشویش ناک بتائی جاتی ہے، پولیس […]
ٹنڈو محمد خان (جیوڈیسک) ٹنڈو محمد خان کے قریب نامعلوم افراد نے مندر کو آگ لگادی۔ ہندو برادری نے الزام لگایا ہے کہ ان کی عبادت گاہوں کو مسلسل نشانہ بنایا جارہا ہے۔ ٹنڈومحمدخان شہرکے نزدیک بیراج کالونی روڈ پر واقع مندر کو نامعلوم افراد نے آگ لگادی۔ ہندو برادری کے مقامی رہنما نے بتایا […]
واشنگٹن (جیوڈیسک) امریکی صدر کی رہائش گاہ وائٹ ہائوس کے قریب سے ایک مشتبہ شخص کو گرفتار کیا گیا ہے۔ 41 سالہ”آر جے کیپ ہائم” کا تعلق ریاست آئیووا سے ہے۔ حکام کے مطابق “کیپ ہائم” آئیووا سے سفر کر کے واشنگٹن پہنچا اور وائٹ ہائوس کے مشرقی حصے میں واقع سیکرٹ سروس کے دفتر […]
سبی (جیوڈیسک) سبی کے قریب جعفر ایکسپریس کی ایک بوگی پٹٹری سے اتر گئی جس کے نتیجے میں دو مسافر زخمی ہوگئے۔ ریلوے ذرائع کے مطابق سبی کے قریب نوتال کے علاقے میں راولپنڈی سے کوئٹہ آنےوالی جعفر ایکسپریس کی ایک بوگی اچانک پٹڑی سے اتر گئی۔ جس کے نتیجے میں دو افراد زخمی ہوگئے […]
کراچی (جیوڈیسک) کراچی میں دستی بم حملے اور فائرنگ کے واقعات میں متحدہ قومی موومنٹ کاکارکن اور ایک پولیس اہلکار ہلاک ہوگیا جبکہ دو اہلکاروں سمیت سمیت متعدد افراد زخمی ہوگئے، شہر میں بدامنی کے بڑھتے ہوئے واقعات نے آئی جی سندھ پولیس کے دعوؤں کی قلعی کھول دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق کورنگی ساڑھے […]
کراچی (جیوڈیسک) میٹھادر تھانے کے قریب دستی بم حملے میں پولیس اہلکار سمیت 13 افراد زخمی ہو گئے۔ 2 نامعلوم موٹر سائیکل سوار ملزمان دستی بم پھینکا جس کے پھٹنے سے ایک پولیس اہلکار سمیت 13 افراد زخمی ہوگئے، دھماکے کے بعد پولیس کی بھاری نفری نے جائے وقوعہ کو گھیرے میں لے لیا جب […]
پاراچنار (جیوڈیسک) فاٹا کے علاقے پاراچنار میں اسکول وین کے قریب بم دھماکے میں ایک بچہ اور وین کا ڈرائیور ہلاک ہو گیا۔ پاراچنار کے علاقے نستی کوٹ میں صبح سویرے اسکول وین کے قریب دھماکے سے ڈرائیور اور ایک طالب علم ہلاک ہو گیا۔ پولیٹیکل حکام کے مطابق دھماکا خیز مواد سڑک کنارے نصب […]
سری نگر (جیوڈیسک) ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں انڈین بارڈر سیکیورٹی فورسز (بی ایس ایف) کے اہلکار نے وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کے گھر کے قریب فائرنگ کردی تاہم کسی قسم کا جانی نقصان نہیں ہوا۔ ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں وزیر اعلیٰ کے گھر کے قریب تعینات بی ایس ایف کے ایک […]
پشاور (جیوڈیسک) حیات آباد میں کارخانو مارکیٹ کے قریب سے پولیس نے خفیہ اطلاع پرمشکوک صندوق سے 9 ہزار ڈیٹونیٹرز برآمد کرلئے۔ پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ایک بیگ برآمد کیا جس میں سے 9 ہزار ڈیٹو نیٹر برآمد کئے گئے جبکہ پولیس نے بم ڈسپوزل اسکواڈ کو فوری طور پر طلب کرلیا جس نے […]
کراچی (جیوڈیسک) بلدیہ ٹاؤن نمبر 4 میں رینجرز کی موبائل کے قریب دھماکے سے 4 اہلکار زخمی ہو گئے۔ کراچی کے علاقے بلدیہ ٹاؤن نمبر 4 لاسی پاڑہ میں رینجر ز کی موبائل کے قریب زور دار دھماکے کے نتیجے میں 4 اہلکار زخمی ہو گئے جب کہ موبائل کو بھی نقصان پہنچا۔ امداری ٹیموں […]
پشاور (جیوڈیسک) پشاورکے چارسدہ روڈ پر سی این جی سٹیشن کے قریب بم ناکارہ بنا دیا گیا۔ پولیس کے مطابق شرپسندوں نے چارسدہ روڈ پر ایک سی این جی اسٹیشن کے قریب بم نصب کیا۔ جس کی اطلاع بم ڈسپوزل یونٹ کو دی گئی۔ اہلکاروں نے بروقت بم ناکارہ بناتے ہوئے تباہی کا منصوبہ ناکام […]
لاہور (جیوڈیسک) لاہور میں حساس اداروں نے واہگہ کے قریب گھر پر چھاپا مارا ہے جس کے دوران 4 مبینہ دہشت گردوں کو گرفتار کیا گیا ہے۔ کہ گرفتار ہونے والے مبینہ دہشت گردوں سے ابتدائی تحقیقات کے مطابق مبینہ دہشت گردوں نے خودکش حملہ کرنے والے کو لاجسٹک سپورٹ فراہم کی تھی۔ حملہ آور […]
کراچی(جیوڈیسک) ملیرکینٹ کے قریب واقع فارم ہاؤس میں 2 نوجوان ڈوب کر جاں بحق ہو گئے۔ ایدھی ذرائع کے مطابق جاں بحق افراد کی لاشوں کو جناح اسپتال منتقل کیاجا رہا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ نوجوان ملیر کینٹ کے قریب واقع فارم ہاؤس میں ڈوب کر ہلاک ہوئے ہیں۔
بولان (جیوڈیسک) ضلع بولان کے ڈینگڑاریلوے اسٹیشن کے قریب مسلح افراد کی فائرنگ سے ریلوے کے دو ملازمین جاں بحق ہوگئے۔ ضلع بولان کے علاقے بالاناڑی میں ڈینگڑا ریلوے اسٹیشن کے قریب ریلوے کے دو گینگ مین فقیر حسین اور سیفل خان ٹریک کی دیکھ بھال پر تعینات تھے کہ نامعلوم مسلح افراد نے آکر […]
تربت (جیوڈیسک) بلوچستان کے جنوبی شہر تربت کی تحصیل تمپ میں دھماکے میں دو اہلکار زخمی ہوگئے ہیں۔ پولیس کے مطابق دھماکا پولیس وین کے قریب ہوا ،دھماکے میں زخمی ہونے والے اہلکاروں کو اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔
لاہور (جیوڈیسک) فیض پورا نٹرچینج کے قریب حادثے میں 5 مسافر جاں بحق جبکہ 16 زخمی ہوگئے۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق فیض انٹرپور انٹرچینج کے قریب 2 بسیں آپس میں ٹکرا گئیں۔ حادثے کی وجہ سے 5 مسافر ہلاک ہوگئے جبکہ متعدد زخمی ہوگئے ہیں۔ ذرائع کے مطابق حادثہ بسوں کے ٹکرانے کے باعث پیش […]