کراچی: ڈرگ روڈ کے قریب ٹریفک حادثہ، 5 افراد زخمی

کراچی: ڈرگ روڈ کے قریب ٹریفک حادثہ، 5 افراد زخمی

کراچی (جیوڈیسک) شارع فیصل پر ڈرگ روڈ کے قریب ٹریفک حادثے میں 5 افراد زخمی ہو گئے۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق حادثہ شارع فیصل پر ڈرگ روڈ کے نزدیک ٹرک اور رکشے میں زوردار تصادم ہوا۔ جس کے نتیجے میں 5 افراد زخمی ہو گئے۔

.....................................................

کوئٹہ : ایف سی کی گاڑی کے قریب دھماکا، 2 افراد جاں بحق ، متعدد زخمی

کوئٹہ : ایف سی کی گاڑی کے قریب دھماکا، 2 افراد جاں بحق ، متعدد زخمی

کوئٹہ (جیوڈیسک) سیٹیلائٹ ٹاؤن میں سریاب لنک روڈ پر دھماکا ہوا ہے جس کے نتیجے میں 2 افراد جاں بحق جبکہ 13 زخمی ہو گئے ہیں، زخمیوں کو قریبی اسپتال منتقل کیا گیا۔ اسپتال ذرائع کے مطابق 4 زخمیوں کی حالت تشویش ناک بتائی جاتی ہے۔ ایس پی سریاب عمران قریشی کے مطابق دھماکے میں […]

.....................................................

کوئٹہ ایئرپورٹ کے قریب پی آئی اے کی پرواز حادثے سے بال بال بچ گئی

کوئٹہ ایئرپورٹ کے قریب پی آئی اے کی پرواز حادثے سے بال بال بچ گئی

کراچی (جیوڈیسک) پاکستان کی قومی ایئرلائن (پی آئی اے) کی پرواز پی کے 368 حادثے سے بال بال بچ گئی۔ کراچی سے کوئٹہ جانے والی پی آئی اے کی پرواز پی کے 368 کے سامنے اچانک پاک فضائیہ کے 2 لڑاکا طیارے آ گئے تاہم طیارے کے پائلٹ نے حاضر دماغی کا مظاہرہ کرتے ہوئے […]

.....................................................

ترسیلات زر 2 ماہ میں 3 ارب ڈالر کے قریب پہنچ گئیں

ترسیلات زر 2 ماہ میں 3 ارب ڈالر کے قریب پہنچ گئیں

کراچی (جیوڈیسک) بیرون ملک مقیم پاکستانیوں نے رواں مالی سال کے پہلے 2 ماہ کے دوران 2 ارب 98 کروڑ ڈالر کی رقم وطن ارسال کی جو گزشتہ مالی سال کے اسی عرصے میں ارسال کی گئی رقم 2 ارب 64 کروڑ ڈالر کے مقابلے میں 12.61 فیصد زائد ہے۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے […]

.....................................................

کراچی:نارتھ ناظم آباد میں مسجد کے قریب پولیس موبائل پر کریکر حملہ

کراچی:نارتھ ناظم آباد میں مسجد کے قریب پولیس موبائل پر کریکر حملہ

کراچی (جیوڈیسک) کراچی کے علاقے نارتھ ناظم آباد میں فاروق اعظم مسجد کے قریب پولیس موبائل پر کریکر حملہ ہوا ہے۔ پولیس کے مطابق نامعلوم موٹرسائیکل سوار ملزمان مسجد کے قریب کھڑی موبائل پر کریکر پھینک کر فرار ہو گئے، تاہم حملے میں کوئی نقصان نہیں ہوا ہے۔ واقعے کے بعد پولیس کی مزید نفری […]

.....................................................

ریلوے انجن شیڈ کے قریب کوارٹر کی چھت گر گئی

ریلوے انجن شیڈ کے قریب کوارٹر کی چھت گر گئی

لاہور (جیوڈیسک) ریلوے انجن شیڈ کے قریب ریلوے ملازم کے کوارٹر کی چھت گر گئی تاہم کوئی جانی نقصان نہ ہوا ریلوے ملازم نے اپنی مدد آپ کے تحت ملبہ ہٹایا تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز ریلوے انجن شیڈ کے قریب بلاک نمبر 501 میں کوارٹر نمبر11,12کی چھتیں خستہ حال ہونے کی وجہ سے گر […]

.....................................................

کراچی: بلاول ہاؤس کے قریب ہوٹل کی پارکنگ میں فائرنگ

کراچی: بلاول ہاؤس کے قریب ہوٹل کی پارکنگ میں فائرنگ

کراچی (جیوڈیسک) کراچی کے حساس علاقے میں بلاول ہائوس سے متصل ہوٹل کی پارکنگ میں فائرنگ کا واقعہ پیش آیا ہے جس سے علاقے میں خوف و ہراس پھیل گیا اور بھگدڑ مچ گئی۔ ذرائع کے مطابق نامعلوم مسلح افراد نے تلخ کلامی کے بعد فائرنگ کردی۔ واضح رہے کہ بلاول ہاؤس میں آصف علی […]

.....................................................

فرانس سے 126 لڑاکا طیاروں کی خریداری معاہدے کے قریب پہنچ گئے : بھارت

فرانس سے 126 لڑاکا طیاروں کی خریداری معاہدے کے قریب پہنچ گئے : بھارت

نئی دہلی (جیوڈیسک) بھارتی فضائیہ کے سربراہ ایئر چیف مارشل اروپ رائنا نے کہا ہے فرانسیسی کمپنی ڈیسالٹ سے لڑاکا طیاروں کی خریداری معاہدے کے قریب پہنچ گئے ہیں۔ سودے کی مالیت 22 ارب ڈالر ہو گی۔ بھارت فرانس سے 126 رافیل لڑاکا طیاروں کے حصول کیلئے عرصہ دراز سے تگ ودو کر رہا ہے۔ […]

.....................................................

لبنان کو ہتھیاروں کی فراہمی، ریاض، پیرس معاہدے کے قریب

لبنان کو ہتھیاروں کی فراہمی، ریاض، پیرس معاہدے کے قریب

پیرس (جیوڈیسک) سعودی عرب اور فرانس لبنان کو ہتھیاروں کی فراہمی کے معاہدے کے قریب پہنچ گئے ہیں۔ معاہدے پر گزشتہ روز دستخط ہونے تھے تاہم اے ایف پی کا کہنا ہے کہ معاہدے کو حتمی شکل دے دی گئی ہے جس کے تحت سعودی عرب اور فرانس لبنان کو ممکنہ طور پر جہادیوں سے […]

.....................................................

کراچی: شاہراہ فیصل پر پولیس چوکی کے قریب دھماکہ، چار اہلکار زخمی

کراچی: شاہراہ فیصل پر پولیس چوکی کے قریب دھماکہ، چار اہلکار زخمی

کراچی (جیوڈیسک) کراچی میں شاہراہ فیصل پر پولیس چوکی اور ہیلپ لائن کے قریب دھماکا ، چار اہلکار زخمی ہو گئے ، چوکی کی دیوار گر گئی ، پولیس اور رینجرز کی نفری موقع پر پہنچ گئی۔ دھماکے کے بعد پولیس اور رینجرز نے علاقے کو گھیرے میں لے لیا ہے جبکہ زخمیون کو جناح […]

.....................................................

مظاہرین کیبنٹ بلاک کے قریب موجود، پتھراؤ ، پولیس کی جوابی شیلنگ

مظاہرین کیبنٹ بلاک کے قریب موجود، پتھراؤ ، پولیس کی جوابی شیلنگ

اسلام آباد (جیوڈیسک) مظاہرین کیبنٹ بلاک کے قریب موجود ہیں اور وقفے وقفے سے آنکھ مچولی کا سلسلہ جاری ہے ، مشتعل مظاہرین کا پولیس پر پتھراؤ ، جواب میں پولیس کی جانب سے شیلنگ کی جارہی ہے۔ مظاہرین نے پارلیمنٹ ہاؤس کا جنگلہ توڑ دیا ہے اور پارلیمنٹ ہاؤس کے سبزہ زار میں گھس […]

.....................................................

گجرات کی خبریں 29/8/2014

گجرات کی خبریں 29/8/2014

حکومت پنجاب فروغ تعلیم کیلئے گرانقدر خدمات سرانجام دے رہی ہے گجرات ( جی پی آئی ) حکومت پنجاب فروغ تعلیم کیلئے گرانقدر خدمات سرانجام دے رہی ہے ‘ ان خیالات کا اظہار ممبر صوبائی اسمبلی حاجی عمران ظفر نے گزشتہ روز ضلع گجرات کے مایہ ناز تعلیمی ادارے دی ایجوکیٹرز بارہ دری کیمپس ہائی […]

.....................................................

مشن کے قریب پہنچ رہے ہیں، عمران خان کو خبر مل گئی

مشن کے قریب پہنچ رہے ہیں، عمران خان کو خبر مل گئی

اسلام آباد (جیوڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ مذاکرات چل رہے ہیں، ابھی خبر آئی ہے کہ ہم مشن کے قریب پہنچ رہے ہیں۔ آزادی مارچ کے شرکاء سے خطاب میں عمران خان کا کہنا تھا کہ آج میں نے اپنی عوام کے سامنے اہم اعلان کرنا تھا اور […]

.....................................................

پاک افغان سرحد کے قریب بم دھماکا، دو اہلکار زخمی

پاک افغان سرحد کے قریب بم دھماکا، دو اہلکار زخمی

پشاور (جیوڈیسک) فاٹا کی تحصیل مہمند ایجنسی میں پاک افغان سرحد کے قریب بارودی سرنگ کے دھماکے میں دو سیکورٹی اہلکار زخمی ہو گئے۔ نمائندہ ڈان ڈاٹ کام ظاہر شاہ نے ذرائع کے حوالے سے بتایا کہ سیکیورٹی فورسز کی گاڑی کو مہمند ایجنسی کے علاقے ایلبو کنڈاؤ میں نشانہ بنایا گیا۔ ذرائع کا کہنا […]

.....................................................

گلزار انڈر پاس کے قریب سے نامعلوم نوجوان کی لاش برآمد

گلزار انڈر پاس کے قریب سے نامعلوم نوجوان کی لاش برآمد

لاہور (جیوڈیسک) مسلم ٹاؤن کے علاقہ گلزار انڈر پاس کے قریب سے 26 سالہ نامعلوم نوجوان کی لاش برآمد ہوئی۔ پولیس نے لاش شناخت نہ ہونے پر مردہ خانے جمع کرا دی ۔پولیس کا کہنا ہے کہ متوفی حلیہ سے نشئی معلوم ہوتا ہے اور اسکی موت نشے کی زیادتی سے ہوئی۔

.....................................................

لیبیا کے ساحل کے قریب کشتی ڈوبنے سے 100 افراد ہلاک، متعدد لاپتہ

لیبیا کے ساحل کے قریب کشتی ڈوبنے سے 100 افراد ہلاک، متعدد لاپتہ

طرابلس (جیوڈیسک) لیبیا کے دارالحکومت طرابلس کے قریب تارکین وطن سے بھری ایک کشتی سمندر میں ڈوب گئی جس کے نتیجے میں 100 افراد ہلاک جبکہ متعدد لاپتہ ہو گئے۔ ماہی گیروں نے بتایاکہ انہوں نے 16 افراد کو بچا لیا ہے۔ لکڑی کی اس کشتی پر سوار افراد کی تعداد کے بارے میں مختلف […]

.....................................................

کوئٹہ :پرنس روڈ کے قریب دھماکہ، 3 افراد ز خمی ، امدادی ٹیمیں روانہ کردی گئیں

کوئٹہ :پرنس روڈ کے قریب دھماکہ، 3 افراد ز خمی ، امدادی ٹیمیں روانہ کردی گئیں

کوئٹہ :پرنس روڈ کے قریب دھماکہ، 3 افراد زخمی، امدادی ٹیمیں روانہ کردی گئیں۔

.....................................................

کراچی: قائد آباد میں دوود چورنگی کے قریب فائرنگ،2 پولیس اہلکار جاں بحق ایس ایس پی ملیر

کراچی: قائد آباد میں دوود چورنگی کے قریب فائرنگ،2 پولیس اہلکار جاں بحق ایس ایس پی ملیر

کراچی: قائد آباد میں داود چورنگی کے قریب فائرنگ،2 پولیس اہلکار جاں بحق ایس ایس پی ملیر۔دونوں اہلکار قائد آباد میں تعینات تھے، ایس ایس پی ملیر راو انوار۔

.....................................................

سیالکوٹ کے قریب بجوات سیکٹر میں بھارتی بارڈر سیکیورٹی فورس کی بلاشتعال فائرنگ، گولہ باری

سیالکوٹ کے قریب بجوات سیکٹر میں بھارتی بارڈر سیکیورٹی فورس کی بلاشتعال فائرنگ، گولہ باری

سیالکوٹ کے قریب بجوات سیکٹر میں بھارتی بارڈر سیکیورٹی فورس کی بلاشتعال فائرنگ، گولہ باری۔ بی ایس ایف کی فائرنگ سے پنجاب رینجرز کے 2 جوان اور ایک شہری زخمی ، اینجرز زرائع۔

.....................................................

قوم کو مبارکباد پیش کرتا ہوں کہ ان کے مقدر بدلنے کا وقت قریب آگیا ہے، طاہر القادری

قوم کو مبارکباد پیش کرتا ہوں کہ ان کے مقدر بدلنے کا وقت قریب آگیا ہے، طاہر القادری

جہلم (جیوڈیسک) پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ ڈاکٹر طاہرالقادری کا کہنا ہے کہ انقلاب مارچ عوام کا ٹھاٹھے مارتا سمندر بن چکا ہے اور اس میں شامل عوام اپنی قوت سے حکمرانوں کو گھٹنے ٹیکنے پر مجبور کردیں گے۔ انقلاب مارچ کے جہلم پہنچنے پر پریس کانفرنس کرتے ہوئے ڈاکٹر طاہرالقادری نے کہا کہ وفاق […]

.....................................................

بھمبر کی خبریں 15-08-14

بھمبر کی خبریں 15-08-14

بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر) بھمبر سماہنی روڈ پر دھریا کے قریب مسافر بس کھائی میں گرنے سے خاتون سمیت 5 افراد زخمی زخمیوں کو فوری طور پر ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال منتقل کر دیا گیا حادثہ کی اطلاع ملتے ہی اسسٹنٹ کمشنر چوہدری طالب حسین، ڈی ایس پی ہیڈ کو ارٹر چو ہدر ی محمدرفیق ،ڈسٹر […]

.....................................................

امریکی ڈالر کی قدر 100 روپے کے قریب پہنچ گئی

امریکی ڈالر کی قدر 100 روپے کے قریب پہنچ گئی

کراچی (جیوڈیسک) غیر ملکی زرمبادلہ کی دونوں مارکیٹس میں بدھ کو امریکی ڈالر کے مقابل روپے پر شدید دباؤ دیکھا گیا اور امریکی ڈالر کافی عرصے کے بعد ایک بار پھر 100 روپے کی نفسیاتی حد کے قریب پہنچ گیا ہے۔ واضح رہے کہ 14 اگست کو لانگ مارچ کے اعلان کے بعد گزشتہ چند […]

.....................................................

کوئٹہ: سیکیورٹی فورسز کی گاڑی کے قریب دھماکا، اہلکار جاںبحق

کوئٹہ: سیکیورٹی فورسز کی گاڑی کے قریب دھماکا، اہلکار جاںبحق

کوئٹہ (جیوڈیسک) ہزار گنجی لنک روڈ پرسیکیورٹی فورسز کی گاڑی کے قریب دھماکا ہوا ہے۔ جس کے نتیجے میں ایک اہلکار جاںبحق جبکہ ایک زخمی ہو گیا۔ پولیس کے مطابق دھماکا سیکیورٹی فورسز کی گاڑی کے قریب ہوا ، واقعہ ہزار گنجی لنک روڈ پر پیش آیا۔

.....................................................

انتہاپسندوں کا نوری المالکی کی رہائشگاہ کے قریب حملہ

انتہاپسندوں کا نوری المالکی کی رہائشگاہ کے قریب حملہ

بغداد (جیوڈیسک) عراق میں شدت پسندوں نے وزیراعظم نوری المالکی کی رہائش گاہ کے قریب قائم سیکیورٹی پوسٹس کو نشانہ بنایا جس کے نتیجے میں بڑے پیمانے پر املاک کو نقصان پہنچا۔ دارالحکومت بغداد میں شدت پسند وزیراعظم نوری المالکی کے گھر کو تباہ کرنا چاہتے تھے، بارود سے لدی دو گاڑیاں ان کی رہائشگاہ […]

.....................................................