قطر کرونا کی وجہ سے غیرملکی لیبر کو گرفتار اور ملک بدر کر رہا ہے: ایمنسٹی

قطر کرونا کی وجہ سے غیرملکی لیبر کو گرفتار اور ملک بدر کر رہا ہے: ایمنسٹی

قطر (اصل میڈیا ڈیسک) انسانی حقوق کی عالمی تنظیم ‘ایمنسٹی’ کی طرف سے جاری ایک رپورٹ میں قطری حکومت کو کرونا کی وباء کے دنوں میں غیرملکی لیبر کےساتھ غیر منصفانہ سلوک پر کڑی تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔ عالمی ادارے نے اپنی تازہ رپورٹ میں قطر پرغیرملکی کارکنوں کو گرفتار اور انہیں ملک بدر […]

.....................................................