کراچی (جیوڈیسک) سٹیٹ بینک آف پاکستان نے منی مارکیٹ سسٹم کو سرمائے کی فراہمی بینکوں کو نفع کمانے کے لئے فراہم کئے جانے کو غلط قرار دے دیا۔ سٹیٹ بینک آف پاکستان سے جاری کئے گئے اعلامیے میں وضاحت کی گئی ہے کہ حکومت کی جانب سے مرکزی بینک سے حاصل کئے گئے قرضوں کی […]
مٹھی (جیوڈیسک) تھر میں سندھ حکومت کی غفلت نے مزید دو جانوں کو زندگی سے محروم کر دیا ہے جس کے بعد گزشتہ 2 ماہ کے دوران غذائی قلت کا شکار ہوکر جاں بحق ہونے والے افراد کی تعداد 148 ہو گئی۔ سول اسپتال مٹھی میں غذائی قلت کا شکار ایک خاتون اور ایک دن […]
کراچی (جیوڈیسک) منی مارکیٹ سسٹم میں سرمائے کی قلت اسٹیٹ بنک نے اٹھاسی ارب روپے فراہم کر کے دور کر دی۔ اسٹیٹ بنک کے مطابق سال کے آخری ماہ کے پہلے روزہونے والے اوپن مارکیٹ آپریشن میں بنکنگ سسٹم کو سرمائے کی فراہمی کی گئی۔ اسٹیٹ بنک نے فنڈز کی فراہمی چار روزہ اوپن مارکیٹ […]
لاہور (جیوڈیسک) گیس کی قلت کانزلہ سی این جی اسٹیشنزکے کاروبار سے جڑے ہزاروں کارکنوں اور مالکان پر گر گیا ہے، سوئی ناردرن گیس کمپنی نے پنجاب بھر میں ساڑھے 3 ہزارسی این جی اسٹیشز کے کنکشن کاٹ دیئے، سی این جی ایسوسی ایشن نے فیصلہ واپس لینے کا مطالبہ کیا ہے۔ پنجاب میں سی […]
کراچی (اسٹاف رپورٹر) متحدہ قومی موومنٹ کی رکن صوبائی اسمبلی ارم عظیم فاروقی نے کہا ہے کہ تھر میں غذائی قلت کی وجہ سے بچوں کی اموات آج کے دور کا سب سے بڑا المیہ ہے ،آج بچوں کے عالمی دن کے موقع پر ہمیں بچوں کے حقوق کے تحفظ کا عہد کرنا ہوگا کہ […]
تھر پارکر (جیوڈیسک) تھر پارکر میں غذائی قلت کے باعث بچوں کی اموات کا سلسلہ جاری ہے۔ چھاچھرو کے نواحی گاؤں میں دو روز کا بچہ غذائی قلت کے باعث انتقال کر گیا۔ خشک سالی سے متاثرہ ضلع تھر پارکر میں غذائی قلت اور دیگر بیماریوں سے ہونے والی ہلاکتوں پہ تاحال قابو نہ پایا […]
تھر پارکر (جیوڈیسک) غذائی قلت کے باعث تھرپارکر کی تحصیل چھاچھرو میں ایک اور ماں کی گود اجڑ گئی اور 45 روز کے دوران قحط سالی کے باعث ہلاک بچوں کی تعداد 62 ہو گئی۔ تحصیل مٹھی اور چھاچھرو میں غذائی قلت کے باعث ہلاکتوں کا سلسلہ نہ تھم سکا اور چھاچھرو کے مرکز صحت […]
تھر (جیوڈیسک) صحرائے تھر میں غذائی قلت انتہائی اہم مسئلہ بنتا جا رہا ہے۔ خوراک نہ ملنے کے باعث انسان ہی نہیں جانو ر بھی بری طرح متاثر ہو رہے ہیں۔ تھر صوبہ سندھ کا ایسا علاقہ جہاں ساون آتا ہے تو مور ناچتے ہیں ،زندگی کے خو بصورت رنگ دیکھنے کو ملتے ہیں،مگر گزشتہ […]
مٹھی (جیوڈیسک) تھر کے صحرا میں موت ہے کہ ٹلنے کا نام ہی نہیں لے رہی، غذائی قلت کے باعث سول اسپتال مٹھی میں مزید ایک بچہ جاں بحق ہوگیا۔ صحرائے تھر جہاں بھوک پیاس کے ساتھ ملکر موت نے صف ماتم بچھا دی ہے اور ہر روز کسی نہ کسی ماں کی گود اجڑ […]
تھرپارکر (جیوڈیسک) تھرپارکر میں قحط کی صورتحال برقرار ، خوراک کی قلت سبب مزید دو بچے دم توڑ گئے۔ سندھ حکومت نے آفت زدہ علاءقہ قرار دینے کے باوجود امدادی کارروائیاں شروع نہیں ہوئیں ، تفصیلات کے مطابق تھرپارکر میں قحط کی صورتحال ہے۔ تین برس سے بارشیں نہ ہونے کے باوجود قحط کی صورتحال […]
کراچی (جیوڈیسک) پانی کی عدم فراہمی پر مشتعل افراد نے لسبیلہ چوک پر دھرنا دیا اور واٹر بورڈ کے خلاف احتجاج کرتے ہوئے شدید نعرے بازی کی ،احتجاج کے باعث لسبیلہ چوک اور اس کے اطراف کی سڑکوں پر بدترین ٹریفک جام ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق لسبیلہ چوک کے اطراف کی آبادیوں میں گزشتہ کئی […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیراعظم محمد نواز شریف نے قدرتی گیس کی قلت کے بارے میں خبروں کا نوٹس لیا ہے۔ انہوں نے متعلقہ حکام کو ہدایت کی ہے۔ کہ قادر پور گیس فیلڈ سے گیس کی جلد از جلد فراہمی کو یقینی بنایا جائے۔ انہوں نے یہ ہدایت بھی دی کہ گھریلو اور صنعتی صارفین […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) منی مارکیٹ سسٹم میں سرمائے کی قلت سٹیٹ بینک نے ایک سو بائیس ارب روپے فراہم کر دیئے۔ مرکزی بینک نے سرمائے کی فراہمی نو روز کے لئے ٹریژری بلز اور پاکستان انویسٹمنٹ بانڈز خرید کر کی۔ خریدے گئے بلز پر شرح سو نو اعشاریہ نو چھ فیصد سالانہ طے پایا ہے۔ […]
لاہور (جیوڈیسک) صوبائی وزیر خوراک بلال یاسین نے صوبہ بھر کے ڈی سی اوز کو ہدایت کی ہے کہ عام آدمی کو اشیا ضروریہ کی مقررہ کردہ نرخوں پر وافر مقدار میں فراہمی کو یقینی بنایا جائے اور اس سلسلے میں کسی قسم کی غفلت اور کوتاہی ہر گز برداشت نہیں کی جائے گی۔سیلاب سے […]
نیویارک (جیوڈیسک) .اقوامِ متحدہ کی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ دنیا میں ہر 9میں سے ایک شخص کو خوراک کی کمی کا سامنا ہے، پاکستان میں تقریباً 4 کروڑ افراد کو غذائی قلت کا سامنا ہے۔ اقوام متحدہ کی خوراک اور زراعت کی عالمی تنظیم نے دنیا بھر میں غذائی عدم تحفظ کے حوالے […]
لاہور (جیوڈیسک) چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ نے صوبے بھر میں کینٹینرز لگا کر راستے بند کرنے ، پٹرول کی مصنوعی قلت اور تحریک انصاف کے کارکنوں کی مبینہ گرفتاریوں کے خلاف دائر درخواستوں پر سماعت کے لیے فل بینچ تشکیل دیدیا۔ تحریک انصاف لائرز ونگ کی جانب سے دائر کی گئی درخواست میں موقف اختیار […]
راولپنڈی (جیوڈیسک) صوبائی حکومت نے راولپنڈی ضلع میں فلور ملوں کو گندم کی فراہمی تاحکم ثانی روک دی جس کے باعث فلورملیں پرائیویٹ گندم خریدنے پر مجبور ہیں،گندم کوٹہ نہ ملنے سے جڑواں شہروں میں آٹے کی مصنوعی قلت پیداہونے کا خدشہ بڑھ گیا جبکہ ڈیلروں اور بڑے دکانداروں نے آٹے کی ذخیرہ اندوزی شروع […]
”جو لوگ افغان جہاد میں روس کے خلاف لڑ رہے تھے وہ امریکہ سے بھی اتنی ہی نفرت کرتے تھے۔ لیکن اس بات سے لاعلم تھے کہ وہ بے خبری میں امریکہ کے ہاتھ مضبوط کر رہے ہیں ”۔کسی کالم نگار کے یہ الفاظ میں نے کوئی تیرہ چودہ برس پہلے پڑھے تھے اور آج […]
کراچی (جیوڈیسک) پاکستان میں آلو کی فصل خراب ہونے اور بڑے پیمانے پر اسمگلنگ سے پیدا ہونے والی قلت کے سبب پاکستانی آلو کی برآمدی منڈیاں چین کے ہاتھ لگ گئی ہیں۔ جن سے پاکستان کو بھاری زرمبادلہ کے نقصان کا سامنا ہے، خود پاکستان میں آلو کی طلب پوری کرنے کے لیے بڑے پیمانے […]
عمرکوٹ (جیوڈیسک) ضلع عمرکوٹ کے علاقے کنری میں نہری پانی کی شدید قلت کے خلاف کاشتکاروں نے احتجاج کیا اور کنری۔ نبی سر روڈ دو گھنٹے تک بلاک کر دیا۔ گزشتہ کئی ہفتوں سے نہر کے آخری حصے میں پانی کی شدید قلت کے خلاف کاشتکاروں نے عید کے تیسرے روز بھی احتجاج کیا اور […]
لاہور (جیوڈیسک) بجلی کی طویل لوڈ شیڈنگ کے بعد لاہور کے مختلف علاقوں میں پینے کے پانی کی کمی کا مسئلہ بھی سنگین ہو گیا ہے۔ صوبائی دارالحکومت میں لوڈ شیڈنگ کے ساتھ پینے کے پانی کی کمی بھی شہریوں کا امتحان لینے لگی ہے، اندرون شہر کے بعض علاقوں کے ساتھ شاد باغ، تاجپورہ، […]
کوئٹہ (جیوڈیسک) کوئٹہ میں ریلوے ملازمین کی جانب سے بجلی لوڈشیڈنگ اور پانی کی عدم فراہمی کے خلاف ریلوے اسٹیشن پر احتجاجی مظاہرہ کیا۔احتجاج کے باعث کوئٹہ سے راولپنڈی جانے والی ٹرین ڈیڈھ گھنٹہ تاخیر سے روانہ ہوگئی۔ کوئٹہ ریلوے اسٹیشن سے ملحقہ لوکو شیڈ میں ریلوے ملازمین اور مزدورو ں نےاحتجاجی مظاہرہ کیا۔ اور […]
کراچی (جیوڈیسک) کراچی کے سول اسپتال میں ادویات کی قلت نے جہاں مریضوں کی مشکلات میں اضا فہ کر دیا ہے وہیں اسپتال انتظا میہ بجٹ نہ ہونے کا رونا رو رہی ہے۔ کراچی کا سول اسپتال صوبہ سندھ کا سب سے بڑا اسپتال ہےجہاں یو میہ 3 ہزار سے زائد افراد کو صرف او […]