فرانس (اصل میڈیا ڈیسک) فرانسیسی حکام نے پیرس میں اپنے شاگردوں کو پیغمبر اسلام کے خاکے دکھانے والے استاد کا سر قلم کر دیے جانے کے واقعے کے بعد ایک قریبی مسجد کو بند کر دیا ہے۔ فرانس میں استاد کے قتل کے واقعے کے بعد احتجاج کا سلسلہ جاری ہے۔ اس استاد نے اپنے […]
تحریر : عمارہ وحید وہ دورکس قدر خوبصورت تھا کہ جب انگلیاں موبائل یا ٹیب کی سکرین پر تھرکنے کی بجائے کتاب کی سطور کا تعاقب کیا کرتی تھیں ۔ وہ زمانہ کتنا دل کش تھا کہ صبح سویرے واٹس ایپ اور فیس بُک میسجز ازبر کرنے کی بجائے تازہ اخبار سے دن کا آغاز […]
تحریر : امتیاز علی شاکر طاقت کی کئی اقسام ہیں جن میں قابل ذکر روحانی طاقت، جسمانی طاقت، عہدے،ا ختیارات اور دولت کی طاقت ہیں، قلم کی طاقت کا ذکر کرنا بھی ضروری ہے پر دور حاضر میں قلم اوپر بیان کردہ طاقتوں کے زیر قبضہ ہے لہٰذا قلم کی طاقت یرغمال ہو چکی ہے، […]
تحریر : شیخ خالد زاہد ہمارے گھنٹوں گھر سے باہر کرکٹ کھیلنے پر دادا دادی نے ہمیں شائد کبھی کچھ نہیں کہا لیکن ہمیشہ ہمارے والدین کو یہ باور کرانے کی کوشش کرتے رہے کہ بچوں کو زیادہ آزادی نہیں دینی چاہئے۔ ہم ہمیشہ دل ہی دل میں یہ سوچتے رہے کہ بھلا ہمارے کرکٹ […]
تحریر : ڈاکٹر ندیم ملک ایک سچا کھر اقلمکار معاشرتی ناہمواریوں اور سوشل ٹیبوز کو اپنی قلم کی نوک سے کیسے توڑتاہے اورا سٹیریو ٹائپ Thinking کو کیسے جدت عطا کرتاہے ۔یقینا ذہنوںکوپالش کر نا اور نئے رحجانات سے روشناس کروانا ایک دیانتدار اور فرض شناس صحافی کاشیوہ ہواکرتاہے ۔وحدت ملک وملت پہ ابھارنا اور […]
روتا ہے قلم اب مرا تحریر سے پہلے لکھتا ہوں میں اب شام کو کشمیر سے پہلے کب تلک رکھے گی مجھے مجبور بنا کر میں پوچھ تو لوں پاؤں کی زنجیر سے پہلے کرتا نہ تمنا کبھی اس پیار کی ہرگز ہو جاتا جو واقف ذرا تزویر سے پہلے کرتا ہوں اسے یاد زمانے […]
تحریر : پروفیسر رفعت مظہر پہلے بھی لکھا جا چکاکہ صحافت عبادت ہے ،شرط مگر یہ کہ کثافت سے پاک ہو۔ صحافی کا قلم معاشرے کی اصلاح کے لیے اُٹھتا ہے اور موادِبَد کے لیے نشتر کا کام کرتا ہے۔ اِس لحاظ سے یہ شعبہ انتہائی پاکیزہ ہے جو ہمارے نزدیک عین عبادت ہے لیکن […]
تحریر : قادر خان یوسف زئی بھارتی سپریم کورٹ نے کہا ہے کہ صحافت کو صحافت رہنے دیا جائے، صحافی پوپ بن کر خطبہ یا جج بن کر فیصلے نہ کریں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق بھارتی سپریم کورٹ کا کہناہے کہ بعض لوگ سمجھتے ہیں وہ اسٹوڈیو میں بیٹھ کر کچھ بھی کہہ سکتے ہیں، […]
تحریر : شہزاد حسین بھٹی حضرت سلطان صلاح الدین ایوبی کے دور کے ایک نامور عالم دین حضرت عبدالرحیم بن علی عسقلائی جو اپنے نام سے زیادہ” قاضی فاضل” کے نام سے مشہور تھے۔ حضرت سلطان نے اپنے بارے میں مشہور اور تاریخی جملہ ارشاد فرمایا” تمہارا یہ گمان نہ ہو کہ میں نے تمہاری […]
گھوڑے پہ چڑھ کے کوئی سکندر نہیں ہوا دو شعر لکھ کے کوئی سخنور نہیں ہوا اس عہدِ بے ضمیریِ حرف و قلم میں بھی لفظوں کا کاری گر تو قلندر نہیں ہوا قدآوری کا شوق تومجھ کو بھی تھا مگر اب تک تواپنے سائے سے بڑھ کر نہیں ہوا جالے ہیں یاکہ چھت سے […]
آسٹن، ٹیکساس: دیکھنے میں یہ آلہ بالکل کسی قلم کی طرح نظر آتا ہے لیکن اس کی مدد سے سرطان (کینسر) کی شناخت صرف 10 سیکنڈ میں ممکن ہے۔ اسے یونیورسٹی آف ٹیکساس آسٹن کے ماہرین نے تیار کیا ہے۔ اس آلے کو ’’دی ماس اسپیک پین‘‘ (The MasSpec Pen) کا نام دیا ہے جبکہ […]
تحریر : محمد ارشد قریشی میری زندگی کی یہ وہ تحریر ہے جسے سید انور محمود صاحب نہیں پڑھیں گے۔ اپنی ہر تحریر ہر شعر اور ہر فیس بک پوسٹ پر مجھے ان کی رائے کا شدت سے انتظار رہتا تھا اور آج نہایت کرب کے ساتھ یہ کہنا پڑرہا ہے کہ ان کے بارے […]
تحریر : شیخ خالد زاہد مجھے یقین ہے کہ لفظ محنتانہ قارئین کیلئے معیوب یا نیا نہیں ہوگا اگر آپ لفظ محنت سے واقف ہیں تو آپکو محنتانہ سے بھی واقفیت ہوگی۔ اس مضمون کو لکھنے کیلئے مجھے بہت سوچنا پڑا مگر پھر اسے اپنا استحقاق سمجھ کر لکھ رہا ہوں۔ آج ساری دنیا میں […]
تحریر : مولانا محمد جہان یعقوب الحمدللہ! قلم و قرطاس سے ناتا آج کا نہیں، ناچیز راقم کی پہلی تحریر، جو ایک کہانی تھی، جب بچوں کا جنگ میں شایع ہوئی تو اس وقت راقم چھٹی جماعت کا طالب علم تھا،تب سے اب تک قلم و قرطاس سے تعلق کا سلسلہ استوار ہے اور خواہش […]
شام (جیوڈیسک) شدت پسند تنظیم داعش نے ایک وڈیو جاری کی ہے جس میں ایک شخص کا سر قلم کرتے دکھایا گیا ہے اور اس کے بارے میں شدت پسندوں کا دعویٰ ہے کہ یہ روسی انٹیلی جنس کا ایک افسر تھا جسے شام سے گرفتار کیا گیا تھا۔ شدت پسندوں کی آن لائن سرگرمیوں […]
تحریر : جاوید ملک یہ غالباً 3مئی 2004ء تھا ۔ اس روز سورج آگ برسا رہا تھا۔ حبس اور گرمی سے جان نکل رہی تھی۔ اس گرم ترین دن وفاقی دار الحکومت میں عالمی یوم صحافت کی مناسبت سے راولپنڈی اسلام آباد پریس کلب کیمپ آفس سے صحافیوں کی ریلی عین اس وقت شروع ہوئی […]
جنڈ اٹک : صدر اسٹیٹ یوتھ پارلیمنٹ شہیرسیالو ی نے کہا کہ اعتدال پسندی اور میانہ روی ہی معاشرے میں برداشت اور محبت کی فضاء قائم کر سکتی ہے کہا کہ قلم کے ذریعے معاشرتی رویوں کو سدھارنے کی اشد ضرورت ہے اگر ہم برابری کی بات کرتے ہیں تو ہر چیز میں برابری ہونی […]
تحریر : عثمان غنی اوبامہ کی عوامی حمایت اور اس کے معاونین کیساتھ میری ملاقاتیں، یہ واضح تھا کہ پاکستان میں عوامی اور جمہوری حکومت اس کے ساتھ مل کر افغانستان میں اس کے مقاصد پورے کیے جا سکیں ،جواباً امریکہ کیساتھ جمہوری اور معاشی استحکام کی طرف قدم بڑھائیں جا سکیں ،میں نے یہ […]
اسلام آباد : صدر اسٹیٹ یوتھ پارلیمنٹ شہیرسیالو ی نے کہا کہ اعتدال پسندی اور میانہ روی ہی معاشرے میں برداشت اور محبت کی فضاء قائم کر سکتی ہے کہا کہ قلم کے ذریعے معاشرتی رویوں کو سدھارنے کی اشد ضرورت ہے اگر ہم برابری کی بات کرتے ہیں تو ہر چیز میں برابری ہونی […]
لاہور : پاکستان فیڈرل کونسل آف کالمسٹ کے زیر اہتمام الحمرا آرٹس کونسل لاہور میں ایک میڈیا کانفرنس کا انعقاد کیا گیاکانفرنس کا آغاز صدر پی ایف سی سی احتشام جمیل شامی نے پی ایف سی سی کے تعارف سے کیا کانفرنس کا موضوع “پاکستان میں سیاسی اور مذہبی عدم برداشت کو کس طرح ختم […]
تحریر : عبد الوارث ساجد وہ اپنے زمانے کا سب سے بڑا مجتہد تھا، مجاہد تھا، داعی تھا اور پانچ سو سے زائد کتابوں کا مصنف تھا۔ ایسا دور اندیش کہ اس نے ہر مسئلے اور ہر موضوع پر کتاب لکھی۔ آٹھ صدیاں گزرنے کے بعد بھی دنیا اس ہی کی کتابوں سے راہنمائی پا […]
تحریر : سید عارف سعید بخاری تحریک آزادی کے دوران اور قیام پاکستان کے بعد شعبہ صحافت سے وابستہ افراد نے ”قلم کی حرمت” کی پاسداری کرتے ہوئے ہمیشہ ہی حق اور سچ کا پرچم سربلند رکھا ،1963ء میں نافذ کئے گئے پریس اینڈ پبلیکشن آرڈیننس کے بعد صحافیوں کی مشکلات میں بے پناہ اضافہ […]
تحریر : ایم پی خان معاشرے کی تعمیر و ترقی میں صحافت کا کردار ایک مسلمہ حقیقت ہے۔ اردو صحافت نے ہر دورمیں اورہر قسم کے حالات میں اپناکرداراداکیاہے۔ہندوستان کی جنگ آزادی سے لیکر تحریک پاکستان تک کے پُرآشوب حالات میں اردوصحافت کاکردارقومی تاریخ کاایک ولولہ انگیز باب ہے۔اردوزبان کے صحافیوں نے ہرمحاذپرانتہائی دلیری اورشجاعت […]
تحریر : طیبہ عنصر مغل مجھے آج لفظوں سے کھیلنا نہیں آئے گا قلم میں وہ تحریک کہاں سے لاتی کہ جو حرفوں کی وہ تسبیح بنا پاتا جس کے اندر میں وہ دکھوں کے موتی جو اشکوں کی صورت میرے جذبوں کے صدف میں قید ہیں ،مجھے سمجھ نہیں آرہی کہ میں پہلے کس […]