تحریر : سعد فاروق قومی ایکشن پلان کے تحت 121 افراد کو اب تک حفاظتی تحویل میں لے لیا گیا۔وزارتِ داخلہ کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق نیشنل ایکشن پلان کے تحت صوبائی حکومتوں نے 182 مدارس، 34 اسکولوں اور 5 کالجوں کو اپنی تحویل میں لیا ۔اس کے علاوہ صوبائی حکومتوں نے 163 […]
تحریر : سید توقیر زیدی وزیر اعظم نواز شریف کی زیر صدارت اعلیٰ سطح کا اجلاس ہوا جس میں سرکاری حکام اور اعلیٰ عسکری قیادت نے شرکت کی۔ اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ دہشت گردوں کو فنڈنگ روکنے کے لیے مزید موثر اقدامات کیے جائیں گے۔ سیاسی اور عسکری قیادت نے نیشنل ایکشن پلان […]
تحریر : سید توقیر زیدی وزیر اعظم نواز شریف کی زیر صدارت اعلیٰ سطح کا اجلاس ہوا جس میں سرکاری حکام اور اعلیٰ عسکری قیادت نے شرکت کی۔ اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ دہشت گردوں کو فنڈنگ روکنے کے لیے مزید موثر اقدامات کیے جائیں گے۔ سیاسی اور عسکری قیادت نے نیشنل ایکشن پلان […]
راولاکوٹ (پی آئی ڈی) کمشنر پونچھ ڈویژن ظفر محمود خان نے کہا ہے کہ قومی ایکشن پلان پر عملدرآمد کیلئے ہر ممکن اقدامات اٹھائے جائیں۔ انٹری پوائنٹس پر چیکنگ کے انتظام کو بہتر بنانے، مشکوک افراد پر نظر رکھنے کے ساتھ ساتھ سرکاری و پرائیویٹ سکولوں کی سکیورٹی کو مضبوط بنانے کیلئے ہمہ وقت سرگرم […]
تحریر: غلام مرتضیٰ باجوہ اس بات میں کوئی شک نہیں کہ پاکستان اس وقت حالت جنگ میں ہے۔ ہر پاکستانی شہری اس کشمکش میں ہے کہ اب کیا ہوگا۔ بتایاجاتاہے کہ ملک کی سیاسی حکومت اور فوجی قیادت نے یہ طے کیا ہے کہ وہ مل کر سیاسی اور سکیورٹی امور طے کریں گے۔ اس […]
کراچی (جیوڈیسک) وفاقی وزیر اطلاعت پرویز رشید کا کہنا ہے کہ قومی ایکشن پلان کے تحت کسی جماعت کے خلاف کوئی کارروائی نہیں کی جارہی ہے جب کہ نیشنل ایکشن پلان حکومت نے نہیں بلکہ تمام سیاسی جماعتوں نے مل کر بنایا۔ کراچی میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے وزیر اطلاعات سینیٹر پرویز رشید نے […]
پشاور: قومی ایکشن پلان پر عمل رآمد، فاٹا میں 703 مدرسے بلیک لسٹ قرار، پشاور بلیک لسٹ قرار دیئے جانے والے مدرسوں کے خلاف جلد کاروائی متوقع، سب سے زیادہ 292 غیررجسٹر مدرسے شمالی وزیرستان میں ہیں، ذرائع، جنوبی وزیرستان میں 204 غیر رجسٹر مدرسے ہیں، ذرائع۔
اسلام آباد (جیوڈیسک) ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل عاصم سلیم باجوہ کا کہنا ہے کہ نیشنل ایکشن پلان کے تحت پاکستان دہشت گردوں کی فنڈنگ کو روک رہا ہے، سیاسی چیلنجز کے باعث قومی ایکشن پلان پر مزید عملدرآمد میں وقت لگے گا۔ ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل عاصم […]
تحریر : مہر بشارت صدیقی سانحہ صفورا کے بعد وفاقی حکومت نے قومی ایکشن پلان پر عمل کے لیے موجودہ نظام کو مزید موثر اور خود مختار بنانے کا فیصلہ کیا ہے۔قومی ایکشن پلان کمانڈ اینڈ کنٹرول سسٹم قائم کیا جائے گا۔ یہ نظام وزارت داخلہ کے ماتحت ہو گا اور اس مرکزی مانیٹرنگ سیل […]
کراچی (جیوڈیسک) وفاقی حکومت نے قومی ایکشن پلان پر عملدرآمد کے لیے موجودہ نظام کو مزید خود مختار اور موثر بنانے کا فیصلہ کیا ہے، اس حوالے سے مرکزی نگرانی کا نظام ’’قومی ایکشن پلان کمانڈ اینڈ کنٹرول سسٹم‘‘ قائم کیا جائے گا۔ یہ نظام وزارت داخلہ کے ماتحت قائم ہو گا اور اس مرکزی […]
کراچی (جیوڈیسک) پولیس نے قومی ایکشن پلان پر عملدرآمد کے تحت شہر میں 167 غیر رجسٹرڈ مدارس سیل کردیئے۔ قومی ایکشن پلان پر عملدرآمد کے تحت سندھ پولیس کی کارکردگی رپورٹ وزارت داخلہ اور اعلیٰ حکام کو بھجوادی گئی ہے جس کے تحت جنوری 2015 سے 13 مئی 2015 تک پولیس نے 8 ہزار 895 […]
راولپنڈی (جیوڈیسک) آرمی چیف جنرل راحیل شریف کا کہنا ہے کہ ملک سے دہشت گردی کے خاتمے کے لیے قومی ایکشن پلان پر پوری طرح عملدرآمد کی ضرورت ہے جب کہ دہشت گردوں کےخفیہ ٹھکانے ختم کرنے کے لیے کارروائیاں تیز کی جائیں۔ ترجمان پاک فوج کے مطابق کور ہیڈ کوارٹرز راولپنڈی میں آرمی چیف […]
قومی ایکشن پلان عملدرآمد سے متعلق ایپکس کمیٹی سندھ کا اجلاس، اجلاس میں گورنر اور وزیراعلی سندھ، کورکمانڈر، ڈی جی رینجر کی شرکت، ایپکس کمیٹی کے اجلاس میں تین زونل ایپکس کمیٹیوں کے قیام سے متعلق امور پر گفتگو۔
اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیراعظم نواز شریف کو انسداد دہشت گردی کے قومی ایکشن پلان پر عملدرآمد کے اجلاس میں آگاہ کیا گیا ہے کہ سوائے پنجاب حکومت کے کسی صوبے نے اب تک ایکشن پلان کے دیئے گئے اہداف کے بارے میں وفاقی حکومت کو رپورٹ پیش نہیں کی۔ جس پر وزیراعظم نے وزیر داخلہ […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیراعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ قومی لائحہ عمل پر پیشرفت اور جلد عملدرآمد کی خود نگرانی کر رہا ہوں اور آخری دہشتگرد کے خاتمے تک چین سے نہیں بیٹھیں گے۔ اسلام آباد میں قومی ایکشن پلان کے لائحہ عمل کا جائزہ اجلاس وزیراعظم کی زیرصدارت منعقد ہوا جس میں وفاقی […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیر داخلہ چودھری نثار علی خان کی زیر صدارت اہم اجلاس میں قومی ایکشن پلان پر عملدرآمد کا جائزہ لیا جائے گا۔ وزیر داخلہ کی جانب سے طلب کردہ اجلاس میں وفاقی سیکریٹری داخلہ، نیکٹا کوآرڈینیٹر اور دیگر متعلقہ حکام شریک ہوں گے۔ اجلاس میں قومی ایکشن پلان پر عملدرآمد کے حوالے […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) اجلاس کی صدارت وزیر داخلہ چوہدری نثار کریں گے۔ اجلاس میں وفاقی سیکرٹری داخلہ، نیکٹا کوآردینیٹر سمیت متعلقہ حکام شرکت کریں گے۔ اجلاس میں دہشتگردی کے خلاف قومی ایکشن پلان پر عملدرآمد کے لئے اب تک ہونے والی پیش رفت کا جائزہ لیا جائے گا۔ وزیر داخلہ کی زیر صدارت کل ہونے […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) چودھری شجاعت حسین نے وفاق المدارس کے جنرل سیکرٹری مولانا حنیف جالندھری کو ٹیلی فون کرکے مدارس کے معاملے پر ساتھ دینے کی مکمل یقین دہانی کرائی۔ چودھری شجاعت حسین نے حکومت سے مطالبہ کیا کہ ایکشن پلان اور اخباری اشتہارات سے مدارس کا نام نکالا جائے۔ چودھری شجاعت کا کہنا تھا […]
راولپنڈی (جیوڈیسک) پاک فوج کے سربراہ جنرل راحیل شریف نے کہا ہے کہ ملک کے تمام اداروں کو مل کر دہشتگردی کے خلاف قومی ایکشن پلان پر عمل کرنا ہو گا۔ جنرل ہیڈ کوارٹرز راولپنڈی میں پاک فوج کے سربراہ جنرل راحیل شریف کی قیادت میں 178 ویں کور کمانڈرز کانفرنس ہوئی۔ اس موقع پر […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیراعظم محمد نواز شریف کے زیر صدارت قومی ایکشن پلان پر عملدرآمد اور ملکی سکیورٹی صورت حال سے متعلق ایک اعلیٰ سطح اجلاس ہوا۔ اجلاس میں سنگین جرائم میں ملوث مجرموں کے مقدمات خصوصی عدالت میں بھجوانے کا فیصلہ کیا گیا۔ اجلاس میں دہشتگردوں کی فنڈنگ روکنے اور مسلح جتھوں کے خاتمے […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیراعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ قومی ایکشن پلان پر عملدرآمد یقینی بنایا جائے اور اس حوالے سے ضروری آئینی ترمیم پر فوری طور پر کام شروع کیا جائے۔ وزیراعظم نواز شریف کی زیرصدارت قومی ایکشن پلان پر عملدرآمد کے لئے اعلی سطح کا اجلاس وزیراعظم ہاؤس میں جاری ہے جس […]