امید ہے جلد قومی ٹیم میں کھیلنے کا موقع دیا جائے گا: سعید اجمل

امید ہے جلد قومی ٹیم میں کھیلنے کا موقع دیا جائے گا: سعید اجمل

لندن (جیوڈیسک) سعید اجمل کا کہنا تھا کہ پاکستان کرکٹ بورڈ اور ٹیم کوچز کی محنت کی وجہ سے پاکستانی ٹیم نے سری لنکا کے خلاف کھیلی گئی سیریز میں بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کیا اور تینوں ایونٹ میں کامیابی حاصل کی ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ انہیں امید ہے کہ آئندہ ہونے والی […]

.....................................................

سری لنکا کے خلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز کے لئے قومی ٹیم کا اعلان

سری لنکا کے خلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز کے لئے قومی ٹیم کا اعلان

لاہور (جیوڈیسک) سری لنکا کے خلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز کے لئے قومی کرکٹ ٹیم کا اعلان کردیا گیا۔ قومی ٹیم کی سلیکشن کمیٹی نے سری لنکا کے خلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز کے لئے ٹیم کا اعلان کردیا ہے۔ ٹی ٹوئنٹی سیریز کے لئے شاہد آفریدی کو ہی ٹیم کا کپتان برقرار رکھا گیا ہے۔ جب […]

.....................................................

قومی ٹیم کی ٹیسٹ رینکنگ میں تین درجے ترقی

قومی ٹیم کی ٹیسٹ رینکنگ میں تین درجے ترقی

پالی کیلے (جیوڈیسک) واقعی پاکستان نے لنکا ڈھا دی آئی لینڈرز کو ٹیسٹ سیریز میں دو ایک سے ہرا کر صرف سب کے دل نہیں جیتے بلکہ رینکنگ میں بھی زبردست ترقی پائی ہے۔ قومی ٹیم نے آئی سی سی کی ٹیسٹ رینکنگ میں تین درجے ترقی حاصل کر لی۔ رینکنگ ٹیبل پر پاکستان چھٹے […]

.....................................................

سری لنکا کیخلاف ون ڈے سیریز، قومی ٹیم کا اعلان کل متوقع

سری لنکا کیخلاف ون ڈے سیریز، قومی ٹیم کا اعلان کل متوقع

لاہور (جیوڈیسک) قومی سلیکشن کمیٹی نے نوے فیصد ٹیم تشکیل دے دی ہے جب کہ وہاب ریاض سمیت چند کھلاڑیوں کی فٹنس رپورٹ آج موصول ہو گی۔ بہتر رپورٹ آنے پر وہاب ریاض کو آخری تین ون ڈے میچز کے لیئے شامل کیا جا سکتا ہے جب کہ ون ڈے سکواڈ میں محمد عرفان کو […]

.....................................................

ایشین سنوکر چیمپئین میں شرکت کیلئے قومی ٹیم ملائیشیا روانہ

ایشین سنوکر چیمپئین میں شرکت کیلئے قومی ٹیم ملائیشیا روانہ

کوالالمپور (جیوڈیسک) ملائیشیا کے شہر کوالالمپور میں تئیس سے تیس اپریل تک ہونے والی ایشین سنوکر چیمپئن شپ میں سابق عالمی چیمپئین محمد آصف، حمزہ اکبر اور شہرام چنگیزی پاکستان کی نمائندگی کریں گے۔ روانگی سے قبل کراچی میں میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے محمد آصف کامیابی کے لئے پر امید نظر آئے۔ حمزہ […]

.....................................................

وقاریونس بڑے ہیں اگر کچھ کہہ بھی دیں تو جواب نہیں دوں گا، سرفراز احمد

وقاریونس بڑے ہیں اگر کچھ کہہ بھی دیں تو جواب نہیں دوں گا، سرفراز احمد

آکلینڈ (جیوڈیسک) قومی ٹیم کے وکٹ کیپر بلے باز سرفراز احمد کا کہنا ہے کہ ٹیم جیت رہی ہے اس لئے منفی باتیں نہ ہوں تو اچھا ہے جب کہ ہیڈکوچ وقار یونس بڑے ہیں اگر کچھ کہہ بھی دیں تو جواب نہیں دوں گا۔ اپنے ایک انٹرویو میں سرفراز احمد نے ہیڈکوچ وقار یونس […]

.....................................................

کرکٹ ورلڈ کپ، قومی ٹیم پول میں چوتھی پوزیشن پر آ گئی

کرکٹ ورلڈ کپ، قومی ٹیم پول میں چوتھی پوزیشن پر آ گئی

نیپئر (جیوڈیسک) پاکستان کی یو ای اے کے خلاف شاندار جیت کو ایک تیر سے دو نہیں بلکہ تین شکار کہا جائے تو غلط نہ ہو گا۔ قومی شاہینوں نے ایک سو انتیس رنز کی بڑی جیت کے ساتھ دل بھی بڑا کر لیا۔ پوائنٹس ٹیبل پر پوائنٹ کے ساتھ چھٹے سے چوتھے نمبر پر […]

.....................................................

کامیابی کے لئے قومی ٹیم کو جارحانہ حکمت عملی اختیارکرنا پڑے گی، عمران خان

کامیابی کے لئے قومی ٹیم کو جارحانہ حکمت عملی اختیارکرنا پڑے گی، عمران خان

دبئی (جیوڈیسک) قومی ٹیم کے سابق کپتان عمران خان کہتے ہیں کہ ورلڈ کپ میں قومی ٹیم دفاعی حکمت عملی کے ساتھ میدان میں اترتی ہے جس سے میچ نہیں جیتے جاسکتے۔ دبئی میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے قومی ٹیم کے سابق کپتان کا کہنا تھا کہ دفاعی حکمت عملی سے پاکستانی ٹیم ورلڈ […]

.....................................................

قومی ٹیم میں میچ جتوانے والے کھلاڑی نہیں، رمیز راجہ

قومی ٹیم میں میچ جتوانے والے کھلاڑی نہیں، رمیز راجہ

برسبین (جیوڈیسک) پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور کمنٹیٹر رمیز راجہ نے کہا ہے کہ قومی ٹیم میں میچ جتوانے والے کھلاڑی نہیں ہیں اور ابتدائی 2 میچز ہارنے کے بعد پاکستانی ٹیم کی کوارٹر فائنل میں رسائی مشکل ہے۔ برطانوی نشریاتی ادارے سے بات کرتے ہوئے رمیز راجہ نے کہا کہ میگا ایونٹ […]

.....................................................

لاہور ہائیکورٹ، قومی ٹیم کی ورلڈ کپ میں شکست کیخلاف درخواست نمٹا دی

لاہور ہائیکورٹ، قومی ٹیم کی ورلڈ کپ میں شکست کیخلاف درخواست نمٹا دی

لاہور (جیوڈیسک) کیس کی سماعت لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس اعجاز الا احسن نے کی۔ درخواست میں وزیراعظم، چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ اور نجم سیٹھی کو فریق بنایا گیا۔ درخواست میں موقف اختیار کیا گیا کہ ورلڈ کپ کے لیے ذاتی پسند، ناپسند کے تحت اور میرٹ کے برعکس ٹیم کا انتخاب کیا گیا۔ قومی ٹیم […]

.....................................................

پی سی بی چیئرمین سے فون پر گفتگو ہوئی ہے

پی سی بی چیئرمین سے فون پر گفتگو ہوئی ہے

پی سی بی چیئرمین سے فون پر گفتگو ہوئی ہے، چیئرمین نے پوچھا ہے نوٹس وصول نہیں ہوا، کسینو کیوں گئے؟ پی سی پی نے قومی ٹیم کے چیف سلیکٹر سے وضاحت طلب کر لی، برسبین: منفی خبریں بدنام کرنے کی کوشش ہے، معین خان۔

.....................................................

کسینو کیوں گئے، پی سی بی نے معین خان سے وضاحت طلب کر لی

کسینو کیوں گئے، پی سی بی نے معین خان سے وضاحت طلب کر لی

کسینو کیوں گئے، پی سی نے قومی ٹیم کے چیف سلیکٹر معین خان سے وضاحت طلب کر لی، میڈیا رپورٹس کے مطابق معین خان نیوزی لینڈ میں کسینو گئے تھے۔

.....................................................

کرائسز کا شکار قومی ٹیم کرائسٹ چرچ پہنچ گئی

کرائسز کا شکار قومی ٹیم کرائسٹ چرچ پہنچ گئی

کرائسٹ چرچ (جیوڈیسک) قومی کرکٹ ٹیم ورلڈ کپ گروپ مرحلے کے پہلے میچ میں بھارت کے ہاتھوں شکست کے بعد آسٹریلیا سے نیوزی لینڈ پہنچ گئی۔ قومی ٹیم اپنا دوسرا میچ ویسٹ انڈیز کے خلاف 21 فروری کو ہیگلے میں کھیلے گی جبکہ کپتان مصباح الحق کی قیادت میں قومی ٹیم کرائسٹ چرچ پہنچ چکی […]

.....................................................

قومی ٹیم ویسٹ انڈیز کیخلاف میچ کھیلنے کرائسٹ چرچ روانہ ہو گی

قومی ٹیم ویسٹ انڈیز کیخلاف میچ کھیلنے کرائسٹ چرچ روانہ ہو گی

کرائسٹ چرچ (جیوڈیسک) ورلڈ کپ میں ویسٹ انڈیز کیخلاف دوسرا گروپ میچ کھیلنے کیلئے پاکستان کرکٹ ٹیم آج ایڈیلیڈ سے کرائسٹ چرچ روانہ ہوگی۔ پاکستان کرکٹ ٹیم کی ٹریول ایڈوائزری کے مطابق ٹیم پیر کی دوپہر آسٹریلیا کے شہر ایڈیلیڈ سے کرائسٹ چرچ روانہ ہوگی۔ 6 گھنٹے کا سفر طے کرنے کے بعد پاکستان کرکٹ […]

.....................................................

بھارت کے خلاف قومی ٹیم جم کر کھیلے قوم ان کے ساتھ ہے، وزیراعظم

بھارت کے خلاف قومی ٹیم جم کر کھیلے قوم ان کے ساتھ ہے، وزیراعظم

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیراعظم نوازشریف نے ورلڈکپ میں پاک بھارت میچ پر قومی ٹیم کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ روایتی حریف کے خلاف ٹیم جم کر کھیلے قوم ساتھ ہے۔ وزیر اعظم نواز شریف نے قومی ٹیم کی حوصلہ افزائی کرتے ہوئے کہا ہے کہ قوم کی نظریں کرکٹ […]

.....................................................

قومی ٹیم کے اوپنر محمد حفیظ انجری کے باعث ورلڈ کپ سے باہر

قومی ٹیم کے اوپنر محمد حفیظ انجری کے باعث ورلڈ کپ سے باہر

سڈنی (جیوڈیسک) آل رانڈر محمد حفیظ انجری کا شکار ہونے کے بعد ورلڈ کپ اسکواڈ سے باہر ہو گئے جنہیں ڈاکٹروں نے آرام کا مشورہ دیا ہے۔ ورلڈ کپ شروع ہونے میں ایک ہفتہ باقی رہ گیا اور اس سے قبل قومی ٹیم انجریز کے بھنور میں پھنس گئی۔ جنید خان کے بعد اب محمد […]

.....................................................

قومی ٹیم کا کپتان خود کہتا ہے کہ ہم نکمے ہیں، ظہیر عباس

قومی ٹیم کا کپتان خود کہتا ہے کہ ہم نکمے ہیں، ظہیر عباس

کراچی (جیوڈیسک)کرکٹ ایکسپرٹس کا کہنا ہے کہ آج کے میچ کی پرفارمنس سے بہت کچھ سیکھنے کی ضرورت ہے۔ ٹیم سلیکشن جو ہونی تھی، وہ ہو گئی۔ اب انہی لڑکوں کو پرفارم کر کے دکھانا ہو گا۔ ایشین بریڈ مین ظہیر عباس کا کہنا تھا کہ ٹیم کو ابھی بہت محنت کرنا ہے، اسی طرح […]

.....................................................

دورہ نیوزی لینڈ، قومی ٹیم کرائسٹ چرچ سے ولنگٹن پہنچ گئی

دورہ نیوزی لینڈ، قومی ٹیم کرائسٹ چرچ سے ولنگٹن پہنچ گئی

ولنگٹن (جیوڈیسک) پاکستان کرکٹ ٹیم کا دورہ نیوزی لینڈ جاری ہے۔ قومی ٹیم کرائسٹ چرچ سے ولنگٹن پہنچ گئی ہے۔ پاکستانی ٹیم ورلڈ کپ سے پہلے کیویز سے ون ڈے سیریز کھیلنے کرائسٹ چرچ سے ولنگٹن پہنچ گئی ہے۔ قومی ٹیم کل پریکٹس سیشن میں حصہ لے گی، کپتان مصباح الحق کے مطابق پریکٹس میں […]

.....................................................

سعید اجمل نے دعائوں کے ساتھ قومی ٹیم کو ورلڈ کپ کیلئے الوداع کہہ دیا

سعید اجمل نے دعائوں کے ساتھ قومی ٹیم کو ورلڈ کپ کیلئے الوداع کہہ دیا

لاہور (جیوڈیسک) خدا حافظ ٹیم پاکستان، “جادو گر سپنر ” سعید اجمل نے دعاؤں کے ساتھ ساتھی کھلاڑیوں کو الوداع کر دیا۔ شائقین کرکٹ نے خواہش ظاہر کر دی کہ قومی شاہین بھارت سمیت تمام ٹیموں کے خلاف جیت کر چیمپئن بن کر آئیں۔ سعید اجمل نے بتایا کہ وہ ورلڈکپ کے لیے ٹیم کے […]

.....................................................

قومی ٹیم بھارت کیخلاف میچ جیت کر ایونٹ کا فاتحانہ آغاز کرے گی : مشتاق احمد

قومی ٹیم بھارت کیخلاف میچ جیت کر ایونٹ کا فاتحانہ آغاز کرے گی : مشتاق احمد

لاہور (جیوڈیسک) قذافی سٹیڈیم لاہور میں ورلڈکپ کی تیاریوں کے لیے پاکستان کرکٹ ٹیم کا تربیتی کیمپ جاری ہے، سپن باؤلنگ کوچ مشتاق احمد نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ انہیں پوری امید ہے کہ قومی ٹیم بھارت کے خلاف میچ جیت کر میگا ایونٹ کا فاتحانہ آغاز کرے گی۔ مشتاق احمد کا […]

.....................................................

ورلڈ کپ کی تیاری، قومی ٹیم کا تربیتی کیمپ آج سے قذافی اسٹیڈیم میں شروع ہو گا

ورلڈ کپ کی تیاری، قومی ٹیم کا تربیتی کیمپ آج سے قذافی اسٹیڈیم میں شروع ہو گا

لاہور (جیوڈیسک) قذافی اسٹیڈیم میں قومی کرکٹرز ہیڈ کوچ وقار یونس کے زیر نگرانی ٹریینگ شروع کریں گے۔ کیمپ میں فزیکل ٹریینگ بیٹنگ اور باؤلنگ کی تربیت دی جائے گی۔ خاص فوکس فیلڈنگ اور تھرو کو بہتر کرنے پر ہو گا۔ قومی کھلاڑیوں کا یہ کیمپ پانچ روز تک جاری رہے گا۔ 21 جنوری کو […]

.....................................................

ورلڈ کپ کیلئے قومی ٹیم کی تیاریاں درست نہیں، اعجاز بٹ

ورلڈ کپ کیلئے قومی ٹیم کی تیاریاں درست نہیں، اعجاز بٹ

لاہور (جیوڈیسک) سابق چیئرمین پی سی بی اعجاز بٹ کا کہنا ہے کہ ورلڈکپ کے لئے قومی کرکٹ ٹیم کی تیاریاں مکمل طور پر درست نہیں۔ ٹیم میں آپس کی گروہ بندی سب سے خطرناک ہوگی۔ لاہور میں میڈیا سے گفتگو میں اعجاز بٹ کا کہنا تھا کہ ابھی بھی ٹیم میں کئی چیزوں کی […]

.....................................................

بلائنڈ کرکٹ ورلڈ کپ میں شرکت کیلئے قومی ٹیم جنوبی افریقہ روانہ

بلائنڈ کرکٹ ورلڈ کپ میں شرکت کیلئے قومی ٹیم جنوبی افریقہ روانہ

لاہور (جیوڈیسک) بلائنڈ کرکٹ ورلڈ کپ میں شرکت کے لئے قومی بلائنڈ کرکٹ ٹیم جنوبی افریقہ کے لئے روانہ ہوگئی۔ کھلاڑیوں نے ورلڈ چیمپئن بن کر وطن واپس آنے کے عزم اظہار کیا۔ بلائنڈ کرکٹ ورلڈ کپ کھیلنے موجودہ ورلڈ چیمپئن قومی بلائنڈ کرکٹ ٹیم ذیشانی عباسی کی قیادت میں جنوبی افریقہ روانہ ہو چکی […]

.....................................................

یونس خان پاکستان کی جانب سے سب سے زیادہ ٹیسٹ سنچریاں بنانے والے کھلاڑی بن گئے

یونس خان پاکستان کی جانب سے سب سے زیادہ ٹیسٹ سنچریاں بنانے والے کھلاڑی بن گئے

دبئی (جیوڈیسک) قومی ٹیم کے تجربہ کار مڈل آرڈر بلے باز یونس خان آسٹریلیا کے خلاف دوسری اننگز میں لگاتار دوسری سنچری بنا کر پاکستان کی جانب سے ٹیسٹ کرکٹ میں سب سے زیادہ سنچریاں بنانے والے کھلاڑی بن گئے۔ دبئی کے انٹر نیسشنل کرکٹ اسٹیڈیم میں جاری ٹیسٹ کے چوتھے روز یونس خان نے […]

.....................................................